VOPK-Voice of Pakistan

  • Home
  • VOPK-Voice of Pakistan

VOPK-Voice of Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from VOPK-Voice of Pakistan, Media/News Company, .

گلگت: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ایک روزہ دورہ پر گلگت پہنچ گئے, ان کے ہمراہ گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون‘ معا...
12/04/2020

گلگت: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ایک روزہ دورہ پر گلگت پہنچ گئے, ان کے ہمراہ گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون‘ معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزہ‘ وزیر اعظم کے خصوصی مشیر عثمان ڈار اور چیئر مین این ڈی ایم اے لیفٹننٹ جنرل محمدافضل بھی ہمراہ تحریک انصاف کے چیف آرگنایزر سیف اللہ نیازی تھے گلگت ائرپورٹ پر وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان صوبایی صدر جسٹس ر سید جعفر شاہ ۔جنرل سکریٹ فتح اللہ خان ‘ چیف سیکریٹری اور فورس کمانڈر احسان محمود سمیت دیگر اعلی حکام نے صدر مملکت کا استقبال کیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گلگت میں کرونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گلگت بلتستان حکومت اور انتظامیہ کی کرونا وائرس کے خلاف اقدامات پر مبار کباد پیش کی کہ حکومت اور انتظامیہ کی بہترین ورکنگ ریلیشن شپ اور محنت کانتیجہ ہے کہ گلگت بلتستان میں کرونا وائرس کے 216 مریضوں میں سے صرف 67 مریض رہ گئے ہیں بقیہ تمام صحت یاب ہو چکے ہیں انہوں نے کہا کہ این ڈی ایم اے کی جانب سے 15 ہزار ٹیسٹنگ کٹس فراہم کئے گئے ہیں اور ہسپتالوں کے لئے دیگر جدید سامان بھی فراہم کیاجارہا ہے۔ صدر مملکت نے علماء کرام اور عوام کے تعاون کو سراہتے کو کہا کہ لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات مرتب ہو رہے ہیں اور کرونا وائرس کے مریضوں کی تعدادبڑھنے کے جو اندازے لگائے گئے تھے اس سے تعداد بہت کم ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ گلگت بلتستان میں یوٹیلٹی سٹورز کے سامان کی سپلائی کا خود ہی مانیٹرنگ کروں گا اور متعلقہ اداروں سے یو ٹیلٹی سٹورز کو بروقت سامان کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی صدر مملکت نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ مقدس مہینہ رمضان کی آمد آمد ہے ماہ مقدسہ میں بھی سماجی فاصلے کو برقرار رکھنے کی ضرورت ہے۔ تقریب کے دوران معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تیزی سے صحت یابی ایک سکسس سٹور ی ہے یہاں پر 2ہزار سے زائد ذائرین آئے حکومت اور انتظامیہ نے تمام ذائرین کی سکریننگ کی ہے۔ جو کہ قابل تحسین اقدام ہے انہوں نے کہا کہ ملک میں اب تک 42 ہزار افراد سے زیادہ کے کرونا وائرس ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ وزیر اعظم کے خصوصی مشیر برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے خطاب کرتے ہوئے کا کہ ملک میں رضاکارانہ خدمات سرانجام دینے والی ٹائیگر فورس کی تعداد 9 لاکھ تک پہنچ چکی ہے اور گلگت بلتستان میں پانچ ہزار افراد کی رجسٹریشن ہو چکی ہے گلگت بلتستان سے کم رجسٹریشن کی وجہ سے انٹرنیٹ اور بجلی کے مسائل ہیں دو نوں ایشوز حل ہونے کے بعد رجسٹریشن بھی بڑھے گی انہوں نے کہا کہ احساس پروگرام کے تحت مستحق افراد کو 12 ہزار روپے دیئے جارہے ہیں اس موقع پر چیئر مین این ڈی ایم اے لیفٹنٹ جنرل محمد افضل نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ گلگت اور سکردو میں کرونا وائرس کی ٹیسٹنگ لیبارٹریز کام کر رہی ہے۔ ان کے لئے 15 ہزار ٹیسٹنگ کٹس مذید فراہم کر دی گئی ہیں جن میں سے 10ہزار گلگت اور 5 ہزار ٹیسٹنگ کٹس سکردو کو فراہم کر دی گئی ہیں گورنر راجہ جلال حسین مقپون اور وزیر اعلی حافظ حفیظ الرحمان نے بھی خطاب کیا جبکہ چیف سیکریٹری گلگت بلتستان خرم آغا نے گلگت بلتستان میں کرونا وائرس کے مریضوں اور انتظامات سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔

12/04/2020

حکومت سندھ نے لاک ڈاون میں 21اپریل تک توسیع کردی

‏لاک ڈاؤن کومزید ایک ہفتہ بڑھانے پر غور کر رہے ہیں: وزیراعلی سندھ

1 .38 million families have received   in the last 3 days. 16.58 billion have been disbursed
12/04/2020

1 .38 million families have received in the last 3 days. 16.58
billion have been disbursed

بازار اور سپرمارکیٹ میں رہنا کورونا کو دعوت دینا ہے، فن لینڈ کے ماہرین کی تحقیق۔۔
11/04/2020

بازار اور سپرمارکیٹ میں رہنا کورونا کو دعوت دینا ہے، فن لینڈ کے ماہرین کی تحقیق۔۔

11/04/2020

Join us plz
Like & share

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VOPK-Voice of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share