Awami news network

  • Home
  • Awami news network

Awami news network https://www.youtube.com/ need support on youtube

07/12/2023
جیل بھرو تحریک معطل کرنے کا فیصلہ عمران خان کی ٹویٹ
04/03/2023

جیل بھرو تحریک معطل کرنے کا فیصلہ عمران خان کی ٹویٹ

آپ نے شاید جرمنی کا ایک قصہ سنا ہو دوبارہ سن لیں، کچھ پاکستانی دوست ملے اور مل کر ایک ریسٹورنٹ میں کھانا کھایا، جیسی ہما...
04/03/2023

آپ نے شاید جرمنی کا ایک قصہ سنا ہو دوبارہ سن لیں، کچھ پاکستانی دوست ملے اور مل کر ایک ریسٹورنٹ میں کھانا کھایا، جیسی ہماری عادت ہے آدھا کھایا آدھا چھوڑ دیا، وہاں موجود ایک خاتون کسٹمر نے پوچھا کہ جب کھانا نہیں تھا تو منگوایا کیوں؟ جواب وہی کہ ہمارے پیسے تھے آپ کو کیا ہے؟

*‏اس نے پولیس کال کرلی، پولیس آفیسر نے بات سنی اور پچاس یورو فائن کیا اور جو جملہ بولا وہ* *پاکستان کے ہر آفس میں لکھ کر لگا دینا چاہئیے، اس نے کہا پیسہ تمہارا ہے درست لیکن وسائل قوم کے ہیں اور تم لوگوں کو کوئی حق نہیں کہ قوم کے وسائل کو برباد کرو۔۔

04/03/2023

*🎙️تازہ ترین🎙️*

🔖پاکستان: فروری کے مہینے میں مہنگائی کی شرح نے 48 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

🔖اسرائیلی حکومت خاموش: فلسطینیوں پر یہودی آبادکاروں کے حملے جاری

🔖ایران نے دو جرمن سفارت کاروں کو ملک بدر کر دیا

🔖عمران خان کا ہفتے کے روز سے الیکشن مہم شروع کرنے کا اعلان

🔖الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان کی درخواستیں طلب کرلیں

🔖چارسدہ: انسداد بحالی منشیات سینٹر میں مریضوں کو منشیات دیے جانے اور جنسی زیادتی کا انکشاف

🔖آئی ایم ایف کی شرائط پر کسانوں کیلئے بھی بجلی مہنگی کردی گئی

🔖سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد بھی فضا بنی ہوئی ہے کہ شاید 90 دن میں الیکشن نہ ہوں: عمران

🔖پنجاب اور کے پی انتخابات؛ الیکشن کمیشن کا سیکیورٹی اور فنڈز کیلیے مراسلہ لکھنے کا فیصلہ

🔖امریکہ اور چین کا ایک دوسرے پر کورونا کو لیبارٹری میں تیار کرنے کا الزام

🔖سابق مشیر زراعت کے گھر سے 12.5 کروڑ روپے برآمد

🔖عمران خان کی گرفتاری کی پوری کوشش کریں گے، وزیر داخلہ

🔖محض 2 رنز پر تین وکٹیں گنوانے کے بعد پشاور زلمی کا شاندار کم بیک، کراچی کو 198 کا ہدف

🔖اٹلی کے بعد لیبیا میں بھی تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ؛ 3 پاکستانی جاں بحق.
*قرآن مجید کے تلاوت اور اسلامک ویڈیو دیکھنے کیلئے ہمارے فیسبک پیچ کو فالو اور لائیک کیجئے گا۔*

آپ کو اس پیچ پر اسلامک ویڈیو ملے گئے۔

Today,s Best photo ❤❤❤❤❤❤
14/02/2023

Today,s Best photo
❤❤❤❤❤❤












https://www.facebook.com/profile.php?id=100089304944842&mibextid=ZbWKwL.   تمام مسلمان اس اکاونٹ کو رپورٹ کرو کیونکہ اس ...
11/02/2023

https://www.facebook.com/profile.php?id=100089304944842&mibextid=ZbWKwL. تمام مسلمان اس اکاونٹ کو رپورٹ کرو کیونکہ اس اکاونٹ سے ھماری اسلام اور حضرت محمد کی شان میں بے ھودا الفاظ کیی جارہی ہےاور انکی شان میں گستاخی کیی جارہی ہے

اس تصویر میں غلطی نکالے😁
05/02/2023

اس تصویر میں غلطی نکالے😁

*Important MCQ's🗣️1905...بنگال کی علیحدگی🗣️1906...مسلم لیگ بنی۔🗣️1909...منٹو مورلے ریفارمز🗣️1913...محمد علی جناح نے مسلم...
02/02/2023

*Important MCQ's

🗣️1905...بنگال کی علیحدگی
🗣️1906...مسلم لیگ بنی۔
🗣️1909...منٹو مورلے ریفارمز
🗣️1913...محمد علی جناح نے مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی۔
🗣️1913...کانپور کا واقعہ
🗣️1914... پہلی جنگ عظیم کا آغاز
🗣️1916...لکھنؤ معاہدہ
🗣️1918... پہلی جنگ عظیم کا خاتمہ
🗣️1919...خلافت تحریک
🗣️1919...رولیٹ ایکٹ
🗣️1922..علامہ اقبال نے ایم ایل میں شمولیت اختیار کی۔
🗣️1922.. واقعہ چورا چوری (4 فروری 1922)
🗣️1923...لیاقت علی خان نے مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی۔
🗣️1927... سائمن کمیشن
🗣️1927....دہلی کی تجاویز
🗣️1928...نہرو رپورٹ
🗣️1929...جناح کے چودہ نکات
🗣️1929... خدائی خدمتگار تحریک
🗣️1930...علامہ اقبال کا الہ آباد میں خطاب
🗣️1930..پہلی لندن کانفرنس
🗣️1931..دوسرا لندن کانفرنس
🗣️1932..تیسری لندن کانفرنس
🗣️1932...کمیونل ایوارڈ
1932.. خاکسار تحریک
🗣️1933..اب یا کبھی حرکت نہیں
🗣️1934..قائد ایم ایل کے مستقل صدر بن گئے۔
🗣️1935...گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ
🗣️1937...کانگریس کی وزارتیں۔
🗣️1938...پیرپور رپورٹ
🗣️1938...فاطمہ جناح نے ایم ایل میں شمولیت اختیار کی۔
🗣️1939.. دوسری جنگ عظیم کا آغاز
🗣️1939..کانگریس کی وزارتوں نے استعفیٰ دے دیا۔
🗣️1939... یوم نجات
🗣️1940... قرارداد لاہور
🗣️1942...کرپس مشن
🗣️1942... ہندوستان چھوڑو تحریک
🗣️1945...شملہ کانفرنس
🗣️1945..مرکزی الیکشن
🗣️1946...صوبائی الیکشن
🗣️1946...دہلی کنونشن
🗣️1946...کیبننٹ مشن
🗣️1947... پاکستان

30/01/2023

چې دومره څوکېدارو کې جومات ته بم وړے کېګى
نو بېا خو مې قاتل په خپل کاله باندى ساتم😓

30/01/2023

بس خو د اوبو غوندی روانہ دہ
وینہ د پختون دومرہ ارزانہ دہ😥

30/01/2023

پاکستان میں ہر چیز مہنگا ہوگیا.
لیکن پشتون کا
خون آج بھی بہت سستا ہے

تباہ کر دیا سب نے اپنے مفاد کے خاطر وطن عزیز کو اے میرے پروردگار اس ملک کو عمر(رض) جیسا حکمران  عطاء فرما آمین ثم آمین
30/01/2023

تباہ کر دیا سب نے اپنے مفاد کے خاطر وطن عزیز کو
اے میرے پروردگار اس ملک کو عمر(رض) جیسا حکمران عطاء فرما آمین ثم آمین

30/01/2023

پشاور پھولوں کا شہر ایک بار پھر خودکش دھماکے کا شکار 😓😓

غرور کس بات کا😓"ہے کوئی جو غور و فکر کرے"  القرآن ۔۔۔۔انسان جو صرف خاک ہے، ہوا ہے، پانی ہے۔ اس سے زیادہ کچھ بھی تو نہیں ...
30/01/2023

غرور کس بات کا😓
"ہے کوئی جو غور و فکر کرے"
القرآن ۔۔۔۔
انسان جو صرف خاک ہے، ہوا ہے، پانی ہے۔ اس سے زیادہ کچھ بھی تو نہیں ہے انسان۔ اگر اس میں اللہ نے اپنی روح نہ پھونکی ہوتی تو انسان کی اوقات ہی کیا تھی۔ اللہ نے اسے روح کے ذریعے پروان چڑھایا تو ہی انسان، انسان کہلانے کا مستحق ہوا۔ اور اسی کی نسبت انسان میں بہت سی صفات تجلّی ِخدا نما ہیں۔ مثلا: معاف کرنا، رحمدلی سے پیش آنا، محبت کرنا، مدد کرنا اور کئی ایک صفات۔ مگر یہ سب تو ایک فی صد بھی نہیں۔ اس کے باوجود انسان میں غرور و تکبر کا بیج آخر کہاں سے اُگ جاتا ہے۔۔۔؟

اس تصویر میں کونسا واقعہ چھپا ہوا ہے
30/01/2023

اس تصویر میں کونسا واقعہ چھپا ہوا ہے

27/01/2023

سب مل کر اس دعا میں شامل ہوجائیں
کہ مرنے کے بعد قبر میں ہم سب کودیدار محمدؐ ہو جائے
آمین 🤲

Today,s Best photo ❤❤❤❤❤❤
25/01/2023

Today,s Best photo
❤❤❤❤❤❤












پاکستان میں غریب کیلئے تعلیمی نظام           اور کامیابی کی سیڑھی
22/01/2023

پاکستان میں غریب کیلئے تعلیمی نظام

اور کامیابی کی سیڑھی

ڈاکٹر وسیم آفندی صاحب بتاتے ہیں کہچند دن پہلے میرے پاس ایک نوجوان کو لایا گیا تھا جسے سر پر گولی لگی تھی خون بہت زیادہ ب...
20/01/2023

ڈاکٹر وسیم آفندی صاحب بتاتے ہیں کہ
چند دن پہلے میرے پاس ایک نوجوان کو لایا گیا تھا جسے سر پر گولی لگی تھی خون بہت زیادہ بہہ چکا تھا مگر نوجوان کے ہواس ابھی قائم تھے میری یونیفارم دیکھ کر اس نے مجھ سے التجا کی کہ ڈاکٹر صاحب میری موت کی خبر میرے گھر والوں کو نہ دیجئے گا اور ساتھ ہی میرے سامنے ہاتھ جوڑ دئیے تھے مجھے حیرت تھی کہ میں اسے بچانے کے لیے پر امید تھا اور وہ شخص یقینی موت دیکھ کر بات کر رہا تھا خیر میں نے اسے تسلی دی اور آپریشن تھیٹر پہنچے جہاں اسے بیہوش کرنے کے لئے انجیکشن دیا گیا اور ساتھ ہی میں اس کی روداد بھی سنتا رہا کہانی سناتے سناتے لڑکا بیہوش ہو گیا اور اسی بیہوشی کے دوران اس کی موت ہو گئی مگر اس کے موت مجھے جھنجوڑ کر رکھ گئی شاید پڑھنے والوں کو بھی جھنجوڑ دے اس لئیے واقعہ بتا رہا ہوں کہ
جب لڑکے نے التجا کی کہ میری موت کی خبر میرے گھر والوں کو نہ دیجئے گا بلکہ لاش ایدھی سینٹر یا چھیپا کے حوالے کر دیجئیے گا تو میں نے اس سے پوچھا ایسی کیا وجہ ہے ؟
اس نے بتایا کہ میرے والد صاحب فوت ہو چکے ہیں میری تین چھوٹی بہنیں ہیں جنہوں نے پچھلے دو دن سے کچھ نہیں کھایا مجھے آج دو دن بعد مزدوری ملی اور میں دیہاڑی لگا کر آ رہا تھا کہ راستے میں ڈاکوؤں نے مجھے لوٹنے کی کوشش کی میرے پاس کل دولت وہ آج کی دیہاڑی لگ جانے والی مزدوری اور یہ ایک پرانا سا موبائل تھا اگر صرف میری بات ہوتی تو میں شاید یہ تیرہ سو روپے ڈاکوؤں کو دے دیتا مگر مجھے پتہ تھا گھر میں دو دن سے بھوکی بیٹھی میری بہنیں روٹی کے انتظار میں میری راہ دیکھ رہی ہیں یہ پیسے ڈاکو لے گئیے تو میری بہنیں کیا کھائیں گی ؟
جب کہ یہ لوگ خوف خدا سے عاری ہیں یہ تو کسی اور کو بھی لوٹ لیں گے لہذا میں نے مزاحمت شروع کر دی اور ان ظالموں نے محض اس تیرہ سو روپے کی خاطر مجھے گولی مار دی ڈاکٹر صاحب مجھے پتہ ہے میں مر جاؤں گا مگر مجھے فکر ہے کہ میرے گھر والے جن کے پاس روٹی تک کے پیسے نہیں ہیں وہ میرے لئیے کفن کے پیسے کہاں سے لائیں گے قبر کے پیسے کہاں سے لائیں گے لہذا میرے گھر والوں کو میری موت کی خبر نہ دی جائے ساتھ اس نے جیب میں ہاتھ ڈال کر پیسے اور موبائل میرے ہاتھ پر رکھتے ہوئے گھر کا ایڈریس بتایا اور کہا یہ پیسے گھر پہنچا دینا اور یہ موبائل ںیچ کر میری چھوٹی بہن کو نئی جوتی خرید دینا بہت دنوں سے ضد کر رہی تھی اگر میری والدہ کا حوصلہ بلند ہوا تو انہیں تسلی دیتے ہوئے میری موت کی خبر دے دینا ورنہ کہہ دینا کہ آپ کا بیٹا کسی دوسرے شہر مزدوری کے لئیے چلا گیا ہے اس کے ساتھ ہی وہ نوجوان حالت غنودگی میں چلا گیا اور وہیں سے موت کی آغوش میں جا پہنچا ۔۔۔۔
مگر میں تب سے سوچ رہا کہ اب تک ہم پر پتھروں کی بارش کیوں نہیں ہوئی سیلاب ہم کو کیوں بہا نہیں لے گیا ؟
سرکش جنّات کی طرح ہمارا قلع قمع کرنے کے لئے فرشتے کیوں نہیں اتر رہے ؟
ہم لوگ اب تک قہر الٰہی سے محفوظ کیوں ہیں ؟
جبکہ مسلمانوں والے اعمال ہماری اکثریت کب کی چھوڑ چکی ہے بد دیانت حکمران بد دیانت عوام لٹیرے حکمرانوں لٹیری عوام قاتل حکمران قاتل عوام دوسری طرف اسلام نے ایک مسلمان پر دوسرے مسلمان کی جان و مال عزت کو حرام قرار دیا ہے ان ہی سوالات کو سوچتے ہوئے میں نے ہر چیز اس نوجوان کے گھر والوں تک پہنچائی اپنی جیب سے اس کے کفن دفن کا انتظام کیا ان لوگوں کے لئے مناسب روزگار بنا کر بہت جلد یہ ملک چھوڑ کر بمعہ فیملی کسی اور ملک منتقل ہو رہا ہوں کیونکہ جتنی شدت سے اہلیان پاکستان قہر خدا کو آواز دے رہے ہیں مجھے نہیں لگتا ان لوگوں کو توبہ کی مہلت بھی مل پائے گی
ولسلام
ڈاکٹر آفندی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami news network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share