The Power of Youth Peshawar

  • Home
  • The Power of Youth Peshawar

The Power of Youth Peshawar Justice Peace Good Governance in Pakistan

28/10/2023

Ghal saheb motor cycle Pa makha kady dy o malik saheb dasy beghama Pa sy rawan dy
Da video chy full jora wy

اندھیر نگری۔۔۔ ڈاکٹر عزت اللہ مرحوم جو آج پشاور سے مردان میڈیکل کمپلیکس ڈیوٹی کیلئے  جا رھے تھے کو راستے میں نامعلوم افر...
17/10/2023

اندھیر نگری۔۔۔ ڈاکٹر عزت اللہ مرحوم جو آج پشاور سے مردان میڈیکل کمپلیکس ڈیوٹی کیلئے جا رھے تھے کو راستے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہید کیا۔۔ اناءاللہ وانا الیہ راجعون۔۔۔ یہ کیسا ملک ھے جس میں کسی بھی وقت اپ کیساتھ کچھ بھی کیا جاتا ھے۔۔۔ اللہ جنت الفردوس نصیب فرمائے۔۔۔

‏حقیقت جان کر جیو دھوکے میں مت آو،  اگر بائیکاٹ سے فرق نہی پڑتا تو یہ اتنی وضاحتیں کیوں دے رہے ہیں، یہ بات بھی ایک corpo...
15/10/2023

‏حقیقت جان کر جیو دھوکے میں مت آو،
اگر بائیکاٹ سے فرق نہی پڑتا تو یہ اتنی وضاحتیں کیوں دے رہے ہیں،
یہ بات بھی ایک corporative جھوٹ ہے کہ ہمارا انٹرنیشل میکڈانلڈ سے تعلق نہی ہے اگر تعلق نہی تو یہ نام اور مینیو انکا کیوں استعمال کر رہے بدل دیں نام ؟
حقیقت یہ کہ جب آپ فرینچائز لیتے آپ ایک ایک چیز میکڈانلڈ سے اپروو کرواتے حتی کہ اس میں استعمال ہونے والا سارا فوڈ آلو تک لوکل مارکیٹ سے نہی خرید سکتے میکڈانلڈ کے ڈیلر سے ہی خریدیں گے
اس فوڈ چین سے منافع کا ایک حصہ بھی جاتا اور جتنی پروڈکٹ استعمال ہوتی وہ بھی لوکل نہی ہیں
اس لیے اس وضاحت کی کوئی حیثیت نہی یہ ایک فراڈ ہے اس کمپنی کا منافع امریکی کمپنی کو ہی جاتا ہے





سیکاس یونیورسٹی پشاور میں ایک پروفیسر ایک خاتون بچاری کو ہراساں کر رہا ہے. انتظامیہ کو اس کا سخت نوٹس لینا چاہیے.....
30/09/2023

سیکاس یونیورسٹی پشاور میں ایک پروفیسر ایک خاتون بچاری کو ہراساں کر رہا ہے. انتظامیہ کو اس کا سخت نوٹس لینا چاہیے.....

23/09/2023

*خیبرپختونخوا میں بھتہ خوری کے خاتمے کے لیے ہیلپ لائن فعال
خیبر پختونخوا میں حکومت نے بھتہ خوری، بلیک میلنگ اور ٹارگٹ کلنگ جیسے جرائم کی اطلاع دینے کے لیے ایک ہیلپ لائن کو فعال کر دیا ہے۔
ہیلپ لائن کے موثر استعمال سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کمیونٹی میں چھپی کالی بھیڑوں کی شناخت اور جان و مال کی حفاظت میں مدد ملے گی۔
لوگوں سے گزارش ہے کہ بھتہ خوری سے متعلق تمام معلومات ہیلپ لائن 091111283283 پر بتائیں، اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔

23/09/2023

بحریہ ٹاون پشاور دھوکہ
بحریہ ٹاؤن پشاور🇵🇰ٹی ایم اے متھرا کا دلیرانہ اقدام🇵🇰
ملک ریاض کے خلاف دھوکہ دہی کی پر ایف آئی آر درج
خیبر پختونخوا لوکل گورنمنٹ آفیسرز ایسوسی ایشن کا میونسپل انتظامیہ کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین۔

خود کو TTP والے ظاہر کر کے عارف سمیت خاندان کو تقریباً چھ مہینوں سے مسلسل بھتہ مانگنے کیلئے مختلف دھمکیاں ملتے رہے مظلوم...
22/09/2023

خود کو TTP والے ظاہر کر کے عارف سمیت خاندان کو تقریباً چھ مہینوں سے مسلسل بھتہ مانگنے کیلئے مختلف دھمکیاں ملتے رہے مظلوم خاندان کی نقل و حرکت اور روزگار کی مسلسل جاسوسی کر کے ان کو زہنی طور پر مفلوج کرتے رہے بالا آخر اج صبح فجر کے نماز سے تقریباً دو گھنٹے پہلے مظلوم خاندان کے مین دروازے کے سامنے ہینڈ گرنیڈ کا حملہ ہوا اور حملہ کرنے والے کوئی دہشت گرد نہیں تھے بلکہ دو پولیس اہلکار تھے جو خود اپنے ہینڈ گرنیٹ میں زحمی ہوئے پولیس والوں کی ڈیوٹی انٹی کار لفٹنگ سل پوسٹ پر تھی جس کا کمانڈ کانسٹیبل آیات خیل ولد ستوری خیل کے پاس ہے اور مزید اس نے جعلی سٹار لگا کر ادارے مزید بدنام کیا کانسٹیبل آیات خیل اغوا کاری بھتہ خوری بم بلاسٹ اور شریف لوگوں پر جھوٹا FIR کرنے میں مہارت رکھتا ہے اور تفشیش کے مطابق کانسٹیبل آیات خیل ولد ستوری خیل نے 2010 میں کئی لوگوں کو حیات آباد سے اغوا کئے ہیں اور SHO اکبر خان اس کے ساتھ ملا ہوا کیونکہ جب بھی اکبر آفریدی باڑہ کا SHO جاتا ہے تو آیات خیل اپنی من مانی بھتہ خوری وغیرہ میں سرگرم رہتا ہے اور کرپشن کا بازار گرم کرتا ہے ہم آفریدی قوم kpk , IG. CCPO سے انصاف کا مطالبہ کرتے ہیں ان کے خلاف کانونی کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں
اگر ان سیکورٹی غنڈا گردو کو قانون کو کٹہرے میں نہ پہنچائی گئی تو پھر پی ٹی ایم خیبر ان کے حلاف پر آئینی قانونی اور جمہوری راستہ اپنائے گی ۔اور ان سب کے خلاف نہ حتم ہونے والا درنا دینگے انشاللہ

پشتو کلچر کا بدنما داغ نام نہاد پشتو کلچر کے علم بردار نشئی نکلے مینگورہ پولیس نے پشتو ڈراموں کے اداکار محمد حسین سواتی ...
22/09/2023

پشتو کلچر کا بدنما داغ نام نہاد پشتو کلچر کے علم بردار نشئی نکلے مینگورہ پولیس نے پشتو ڈراموں کے اداکار محمد حسین سواتی سے آئس برآمد کرکے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم سے ایک عدد پستول بھی برآمد کر لی گئی ہے۔

22/09/2023

یہ واقعہ اج جہانزیب مارکیٹ شیوہ اڈہ صوابی میں پیش ایا ہے ذرا ان پولیس والے کو چیک کرو

پشاور نمک منڈی کے مشہور تکہ فروش (نثار چرسی) کو ملکی و غیر ملکی سیاحوں کو ہراساں کرنے کے کیس میں پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ...
21/09/2023

پشاور نمک منڈی کے مشہور تکہ فروش (نثار چرسی) کو ملکی و غیر ملکی سیاحوں کو ہراساں کرنے کے کیس میں پولیس نے گرفتار کرلیا۔
نثار چرسی کی متعدد غیر اخلاقی ویڈیوز اور تصویریں سوشل میڈیا پر سامنے آنے کے بعد پشاور پولیس نے ایکشن لیکر ان کو گرفتار کرلیا ہے۔۔

20/09/2023

پشاور کے مشہور گنج بازار اڈے کے پیچھے منشیات کا دھندا سرعام چل رہا ہیں اور کوئی پوچھنے والا نہیں۔

تھانہ یکہ توت کے خدود میں واقعہ رور بھائی چوک گنج منشیات کا مرکز بنا ہوا ہیں اور کوئی پرسان خال نہیں۔
گنج ایک گنجان آباد علاقہ ہے اور ہر روز سینکڑوں کی تعداد میں اسکول کیلئے بچے اس راستے سے آتے اور جاتے ہیں جو پورے علاقے کے نسل کیلئے تباہی سے کم نہیں۔
ساتھ میں 2 بڑے بنات کے مدرسے ہے اور 2 بڑے مدرسے لڑکوں کا ہیں مدرسے میں پڑنے والے لڑکیں اور لڑکیاں مجبور ہوکر اس راستے کو چھوڑ دور کے راستوں سے مدرسے کیلئے جاتے ہیں۔
میرا تھانہ ایس ایچ او تھانہ یکہ توت (اور جو بھی ادارہ اس چیز کو روکنے والے ہیں) سے عاجزانا درخواست کرتا ہوں کہ خدارہ اس دھندے کو اس جگہ سے ختم کرکے ہمارے نسلوں کی مستقبل کا خیال رکھیں۔
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

اسلام آباد میں یونیورسٹی کی طالبہ سے مبینہ اجتماعی زیادتی، بلیک میل بھی کیا گیا۔ملزمان نازیبا ویڈیو بناکر 6 مہینے تک بلی...
20/08/2023

اسلام آباد میں یونیورسٹی کی طالبہ سے مبینہ اجتماعی زیادتی، بلیک میل بھی کیا گیا۔

ملزمان نازیبا ویڈیو بناکر 6 مہینے تک بلیک میل کرتے رہے، مجھ سے طلائی زیورات اور نقدی رقم بھی لی جاتی رہی۔طالبہ کا الزام

اسلام آباد(نمائندہ کنول رباب)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق اسلام آباد کی یونیورسٹی میں طالبہ کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور بلیک میل بھی کیا گیا۔اسلام آباد کے تھانہ شہزاد ٹاؤن کی پولیس نے طالبہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے جس میں 4 افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔طالبہ کی جانب سے درج کرائی گئی ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ مجھے نازیبا ویڈیو بناکر 6 مہینے تک بلیک میل کیا جاتا رہا۔ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ بلیک میل کر کے مجھ سے طلائی زیورات اور نقدی رقم بھی لی جاتی رہی، ملزمان نے میرے شہر سے باہر نہ جانے پر ویڈیو بھی وائرل کر دی۔

14/07/2023

عطاٸی ڈاکٹرز کے خلاف ہماری اور پاکستان بھر کے ڈاکٹرز کی کیمپین ملک بھر میں زور پکڑ رہی ہے۔ کراچی لاہور پشاور کوٸٹہ اسلام آباد سمیت ملک کے بڑے شہروں میں عطاٸی ڈاکٹرز کے خلاف سوشل میڈیا مہم کے ساتھ اسٹنگ آپریشن بھی جاری ہیں۔ لاہور اور پشاو میں اسسٹنٹ کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کی مدد سے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ یہ سب آپ لوگوں کی مدد سے ممکن ہے جو پیج پر اس کاز کو آپ لوگ سپورٹ کر رہے ہیں۔ پلیز ساتھ جڑے رہیں

27/06/2023

عید کے لیے کس کس نے تیاری کی ہے؟

09/05/2023

عمران خان کی گرفتاری کے خصوصی مناظر

07/05/2023

پشاور میں چمکنی پولیس نے ایکسائز پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرکے حوالات میں بند دیے ، پولیس کے مطابق مقامی لوگوں کی شکایات پر کارروائی کی گئی کہ یہاں پر ایکسائز پولیس کے وردی میں ملبوس افراد لوگوں کو بے جا تنگ کررہیں ہیں ، واقعہ کے حوالے بات چیت جاری ہی

02/05/2023

‏پشاور میں جب کسی سے موبائل فون چھینا جاتا ہے یا چوری ہو جاتا ہے
‏تو اسکی ایف آئی آر درج نہیں ہوتی اور جو روزنامچہ لکھا جاتا ہے
‏اور اسکا مقصد موبائل فون کا واپس ملنا نہیں ہوتا بلکہ صرف یہ ہوتا کہ موبائل فون غلط استعمال ہو تو سرکار کو اسکا علم ہو

Capital City Police PeshawarCommissioner Peshawar Division

کیا آپ بھی ؟
02/05/2023

کیا آپ بھی ؟

Emandaro sa mu khyal dy
19/04/2023

Emandaro sa mu khyal dy

07/04/2023

پشاور میں چوروں نے سارے حیات آباد کو لوٹ لیا پولیس عمرہ پر چلے گئے ہیں لگتا ہے پولیس اور چور مل بیٹھ کر صفایا کرہے ہیں

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا لہذا کل بروز جمعرات کو پہلا روزہ ہوگارویت ہلال کمیٹی پاکستان مفتی شہاب الدین صاحب
22/03/2023

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا لہذا کل بروز جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا
رویت ہلال کمیٹی پاکستان مفتی شہاب الدین صاحب

21/03/2023

یہ سوات کی فوٹیج ہے۔شدت کا اندازہ لگایا جا سکتا۔

پشاور اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھڑکے 7.7
21/03/2023

پشاور اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھڑکے 7.7

قطر دورہ
18/03/2023

قطر دورہ

15/03/2023

سینٹرل جیل پشاور سے ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کے انتظامیہ سپرنٹنڈنٹ کے کہنے پر ظلم تشدد کی داستان رقم کر رہی ہے حوالاتی کو مار مار کر اس کی چمڑی ادھیڑ دی پشاور ہائی کورٹ گورنر کور کمانڈر اور دیگر اعلی حکام سے اپیل ہے خدارا جیل انتظامیہ کے خلاف کاروائی کی جائے ورنہ بغاوت کا خطرہ لاحق ہوگیا اداروں کو سوچنا ہوگا جیل کے اندر منشیات تشدد کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد کچھ کرنا ہوگا ورنہ جیل کا اللہ ہی حافظ

06/03/2023

پولیس عوام کو لوٹتے ہوئے۔۔۔۔

05/03/2023

پشاور یونیورسٹی کے سیکورٹی گارڈ بد معاش بنے ہوئے ہیں لوگوں کو بے دردی سے قتل کررہے ہیں

05/03/2023

‎پشاور یونیورسٹی کے سیکیورٹی سپروائزر ثقلین بنگش گولی لگنے سے جاں بحق فائرنگ ڈیوٹی پر مامور سیکیورٹی گارڈ نے کی

Rip 💔🥺😭

01/03/2023

پشاور حیات آباد اقرا یونیورسٹی کے سامنے روڈ پر جسم فروشی کی گروپس سرعام ریٹ فیکس کرتے ہیں
پولیس یا تو ملی ہوئی ہیں یا سورہے ہیں
Capital City Police Peshawar

‏یہ ہے قوم پرستی کا لال رنگ۔۔‏بلوچ قوم پرست کو یہ رنگ پشتون قوم پرست نے عطیہ کیا ہے۔۔‏یہ قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد ہ...
01/03/2023

‏یہ ہے قوم پرستی کا لال رنگ۔۔
‏بلوچ قوم پرست کو یہ رنگ پشتون قوم پرست نے عطیہ کیا ہے۔۔
‏یہ قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد ہے۔۔دونوں ڈومسائل کے فرق کا واویلہ بھی مچاتے ہیں

28/02/2023

پشاور حیات آباد میں جسم فروشی روڈوں پر سرعام ہورہی ہے
کیپیٹل سٹی پولیس کہاں ہے ؟

23/02/2023

جب بڑا بھائی جے یو آئی میں ہو اور چھوٹا بھائی پی ٹی آئی میں
جیل بھری تحریک میں جب بڑا بھائی ملاقات کرنے جیل آجائے 😂😂😂

شین نمبر پلیٹ
22/02/2023

شین نمبر پلیٹ

انصاف کے طلب گار😢😢جس بلوچ خاتون نے قران پاک اٹھاکر اپنی اور اپنے بچوں کی جان بچانے کی اپیل کی آج اس خاتون اور اس کے دو ج...
21/02/2023

انصاف کے طلب گار😢😢
جس بلوچ خاتون نے قران پاک اٹھاکر اپنی اور اپنے بچوں کی جان بچانے کی اپیل کی آج اس خاتون اور اس کے دو جوان بیٹوں کی لاشیں بارکھاں میں ایک کنویں سے برآمد ہوئے۔
خان محمد عرف اسماعیل مری کیمطابق لاشیں میری اہلیہ، بڑے بیٹے محمد نواز اور میرے دوسرے بیٹے عبدالقادر کی ہیں جو کئی عرصے سے منسٹر سردار عبدالرحمان کھیتران کے نجی جیل میں قید تھے۔ میرے گھر کے مزید 5 افراد اب بھی سردار عبدالرحمان کھیتران کے جھیل میں قید ہیں۔
اب بتائیں، ہم کتنے بے حس اور ناترس ہیں ہم من حیثیت القوم، سب مل کر بھی ایک ظالم کے خلاف آواز اٹھانے سے قاصر رہیں کسی وکیل نے بھی ہمت کرکے اس مظلوم خاندان کی کیس نہیں لڑی،
خدا را، خان محمد مری کے باقی 5 افراد کو عبدالرحمان کھیتران کے نجی جیل سے رہائی کی خاطر آواز اٹھائیں اور جو شہید کیے گئے ہیں ان کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن تشکیل دے تاکہ پتہ چلے کہ حبس بے جا اور عقوبت خانوں میں رکھے گئے ان بے چاروں کو کس ناکردہ گناہوں کی سزائیں دی گئیں۔ ۔

تیمرگرہ ہسپتال سے ایک بہن نرس کا میسج جو کہ لیبر روم  میں ڈیوٹی کررہی ہیں۔
17/02/2023

تیمرگرہ ہسپتال سے ایک بہن نرس کا میسج جو کہ لیبر روم میں ڈیوٹی کررہی ہیں۔

گومل یونیورسٹی میں میل و فیمیل سٹوڈنٹس کا ایک ساتھ گھومنے یا ایک ساتھ بیٹھنے پر پابندی
16/02/2023

گومل یونیورسٹی میں میل و فیمیل سٹوڈنٹس کا ایک ساتھ گھومنے یا ایک ساتھ بیٹھنے پر پابندی

پشاور کے نجی سکول میں پشتو بولنے پر جرمانہ عائد۔۔۔۔۔
15/02/2023

پشاور کے نجی سکول میں پشتو بولنے پر جرمانہ عائد۔۔۔۔۔

پاکستان میں ٹوٹل سرکاری گاڑیاں کتنی ہیں اور ان کو ماہانہ کتنا پیٹرول دیا جاتا ہے، برطانیہ میں حکومت کے پاس جو سرکاری گاڑ...
10/02/2023

پاکستان میں ٹوٹل سرکاری گاڑیاں کتنی ہیں اور ان کو ماہانہ کتنا پیٹرول دیا جاتا ہے، برطانیہ میں حکومت کے پاس جو سرکاری گاڑیاں ہیں ان کی کل تعداد 45ہے ۔یعنی 45 گاڑیوں کا ایک پول ہے جو تمام وزارتوں اور سرکاری دفاتر میں استعمال کیا جاتا ہے۔ کوئی گاڑی کسی کے نام پر نہیں ہے ۔کسی ضرورت کے وقت جوگاڑی موجود ہو گی وہی استعمال ہو گی ،دوسری بات یہ ہے کہ صرف صوبہ سندھ میں سرکاری گاڑیوں کی تعداد 25ہزار ہے،اگر پاکستان میں 20000افراد کو بلامعاوضہ پیٹرول کی سہولت میسر ہے اور ایک افسر اگر ماہانہ 400لیٹر پیٹرول استعمال کرتا ہے تو اس کا مطلب یہ ہو اکہ حکومت کو ماہانہ80لاکھ لیٹر پیٹرول فری دینا پڑتا ہے،جو خریدنے کیلئے ماہانہ تقریباَ50لاکھ ڈالر درکار ہوں گے ۔ ملکی اشرافیہ کا فری پیٹرول بند ہو نا چاہئے ۔ملک کی اشرافیہ کے فری بجلی کے یونٹ بند ہونے چاہئیں ،ملک کی اشرافیہ کے فری ہوائی ٹکٹ بند ہونے چاہئیں۔اس وقت پارلیمنٹ کے اراکین کی تنخواہوں کے حجم کو کم کرنا ہو گا اس وقت اراکینِ پارلیمان کی صرف تنخواہوں کا مجموعی حجم35ارب 54کروڑ 70لاکھ روپے ماہانہ ہے ۔ ہاؤس رینٹ، گاڑی، گھر کے بل، ٹکٹ، بیرون ملک دورے اور رہائش اس میں اسپیکر،ڈپٹی اسپیکر، وزرا، وزرائے اعلیٰ، گورنرز، وزیر اعظم، صدر کی تنخواہیں شامل نہیں ہیں۔مختلف اجلاسوں کے اخراجات اور بونس ملا کرسالانہ خرچ 85 ارب روپے کے قریب پہنچ جاتا ہے اور اکثر یہ لوگ خود ٹیکس نہیں دیتے۔

Hellooooooooo IMF
09/02/2023

Hellooooooooo IMF

ادویات کی قیمتوں میں 300% اضافے کا فیصلہ
08/02/2023

ادویات کی قیمتوں میں 300% اضافے کا فیصلہ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Power of Youth Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share