16/07/2024
کھوسہ ہاوس کراچی
سردارزادہ میر امتیاز خان کھوسہ کی سربراہی میں اہم کارنر میٹنگ۔۔ میٹنگ میں میر بہرام خان کھوسہ کی بازیابی کے حوالے سے اہم مشاورت 11 محرم الحرام صبح 7 بجے کراچی سے کافلہ نکلے گا جس میں کھوسہ برادری تمام دوست وقت کی پا بندی کے ساتھ کاٹھوڑ کراچی میں اکھٹا ہو کر کافلے کے شکل میں روانہ ہونگے کافلہ کراچی سے حیدرآباد مٹیاری بھٹ شاہ سکرنڈ مورو کنڈیارو، رانی پور سکھر شکارپور سے ہوتے ہوئے میر بہرام خان کھوسہ کے گاؤں جا کر رکے گی وہاں سے حتمی فیصلہ کر کے لائحہ عمل جوڑا جاۓ گا
نوٹ،۔ بلوچستان جیکب آباد دادو میھڑ لاڑکانہ کشمور کندھ کوٹ گھوٹکی و دیگر شہروں کے تمام کھوسہ برادری شکارپور کندن ہوٹل پر اکھٹے ہونگے
کافلہ کے ہیلپ لائن نمبر
میر ندیم خان کھوسہ 03004622888
میر مولا بخش کھوسہ 03002476477
میر محمد کھوسہ 03003447338
غوث بخش کھوسہ , 03338818858