وندر/میونسپل کمیٹی وندر کے کونسلر میربہادر خان جاموٹ کی تجویز پر سابق ایم این اے محمد اسلم بھوتانی کے فنڈ سے مکمل ہونے والی وندر سیوریج کی مین لائن اور برانچ لائنوں کا سابق ممبر ڈسٹرکٹ کونسل لسبیلہ ماسٹر غلام رسول انگاریہ، عبدالستار انگاریہ ،عرفان صدیق رونجہ، وڈیرہ ضیاء اللہ بلوچ،جاوید سوری ، زاہد مبارک ،عاطف سلطان و گروپ کے سینیئر رہنماء دورہ کررہے ہیں۔
وندر/میرشاہجہان جاموٹ کی کاوشوں سے وندر میں eye کیمپ لگایاگیا۔
گڈانی۔ماہ شعبان کی چودھویں اور پندرہویں شب برات کے بابرکت دنوں اور راتوں میں گڈانی موڑ پر قائم غیر قانونی وائن سرعام مسلمانوں کو کھلم کھلا شراب فروخت کی جا رہی ہے ویڈیو کو منظر عام پر لاکر منشیات پر کنٹرول والے محکمہ ایکسائز و دیگر متعلقہ اداروں کی مبینہ ملی بھگت سے چلنے والے اسٹور غیر قانونی طور پر کس طرح شراب کی فروخت کر رہا ہے
گڈانی موڑ پر واقع غیر قانونی طور پر چلنے والا وائن اسٹور جو کہ کراچی کوئٹہ گوادر روٹ پر جانے والی کوچز سمیت دیگر چھوٹی بڑی گاڑیوں، راہ گیروں، گڈانی پکنک پوائنٹ پر آنے والے سیاحوں کو کھلے عام دیدہ دلیری سے شراب کی فروخت کررہا ہے محکمہ ایکسائز کی مبینہ طور پر لین دین کی وجہ سے نئ آنے والی نوجوان نسلوں کو شراب جیسے مکروہ کاروبار میں ملوث چندو نامی شخص نے کچھ پیسوں کی خاطر ان کی زندگیوں کو داؤ پر لگا دیا ہے
مین آر سی ڈی ہائی وے پر سرعام شراب کی فروخت محکمہ ایکسائز و دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے ایک سوالیہ نشان ہے ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص کس طرح شراب کو پانی کی طرح سپلائی کر رہا ہے گدائی موڑ پر واقع وائن اسٹور کے مالکان نے بغیر کسی خوف و خطرے کمسن بچوں کو شراب اور بیئر کی فروخت جاری رکھی ہوئی ہے بغیر کسی روک ٹوک کے کمسن بچوں کی زندگیاں داؤ پر لگا
(ایک ضروری پیغام)
بَرائے کرم کوچ ڈرائيور حضرات پلیز اِسطرح کی تیز ترین ڈرائيورنگ سے اجتناب کریں
خُدارا اپنی اور باقی مسافروں کی زندگی کا خصوصی خیال کریں
کَل رات کوٸٹہ سے کراچی جانے والی مسافر کوچ کو جو بیلہ کے علاقے میں حادثہ پیش آیا ہم اُس حادثے میں بہت بہت غمگین ہیں میں مانتا ہوں قدرت کی طرف سے جو لکھا تھا وہ ہونا تھا لیکن اُس حادثے کی وجہ اِسطرح کی لاپَرواہی والی ڈرائيورنگ بھی تو ہو سکتی ہے ۔ لہذا کوچ ڈرائيورز حضرات اِس چیز کا خصوصی خیال کریں
کیونکہ اکثر اِسطرح کہا جاتا ہے کہ
( افسوس سے احتیاط بہتر ہے ۔🙏🏻🙏🏻 )
اور ہماری حکومتِ بلوچستان سے بھی التجا ہیکہ خُدارا اِس رُوٹ کو لمبا چُوڑا ڈبل روڈ یا پِھر موٹر وے بنایا جاٸے کیونکہ ہر آٸے روز ہم بلوچستان والے اکثر اِس روٹ پَر اپنے پیاروں کی لاشیں اُٹھاتے ہیں۔ 😭😭
" خُدارا خُدارا 🙏🏻🙏🏻🙏🏻 اِس اموات والے روڈ پر خصوصی توجہ دی جاٸے ۔