SABAH News -The Print Media

  • Home
  • SABAH News -The Print Media

SABAH News -The Print Media its all about news

03/06/2022

کھوئی رٹہ(اظہر محمود کھوکھر)
کھوئی رٹہ میں اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری 132 KVA لائن پر جاری مرمتی کام عوام کے لیے درد سر بن گیا جنوری میں شروع ہونے والا کام تا حال مکمل نہ ہو سکا بدترین مہنگائی کے چلتے کاروبار ٹھپ ہو کر رہ گئے گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث بوڑھے،بچے خواتین گرمی سے پر یشان بجلی ہر ایک گھنٹے کے بعد ایک گھنٹہ جاتی یے جس سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہے عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ بدترین لوڈشیڈنگ کے باعث کاروبار ٹھپ ہو چکے ہیں بدترین مہنگائی میں کیسے گزارا کریں مرمتی کام کی وجہ سے پورا دن بجلی بند رہتی یے اور جب دوسرے دن بجلی دی جاتی یے تو ہر ایک گھنٹہ کے بعد ایک گھنٹہ لوڈشیڈنگ شروع ہو جاتی ہے عوام کہاں جائے عوامی حلقوں نے چئیرمین واپڈا اور وزیر برقیات سے مطالبہ کیا کہ شدید گرمی کے پیش نظر 132KVAلائن پر فی الحال کام روک دیا جائے عوام کی حالت پر رحم کیا جائے غریب عوام فاقوں پر مجبور ہیں۔

23/03/2022
20/03/2022
17/03/2022
17/03/2022
12/03/2022
Charming view of fatehpur thakiala tarnol village Azad Kashmir
03/03/2022

Charming view of fatehpur thakiala tarnol village Azad Kashmir

Beautiful view of khuiratta after rain
03/03/2022

Beautiful view of khuiratta after rain

19/02/2022
19/02/2022
02/02/2022
11/12/2021

کھوئی رٹہ(اظہر محمود کھوکھر)
محکمہ برقیات کی جانب سے مورخہ11 دسمبر بروز ہفتہ اور 15 دسمبر بروز بدھ صبح9:30 سے شام 4:30 تک کھوئی رٹہ میں بجلی بند رہے گی تر جمان برقیات ڈویژن ٹو کھوئی رٹہ محمد اشرف خان کے مطابق بوجہ مینٹیننس اور شاخ تراشی مورخہ11 دسمبر بروز ہفتہ اور 15 دسمبر بروز بدھ گرڈ اسٹیشن سے تحصیل کھوئی رٹہ کو بجلی مہیا کرنے والے6 فیڈر زایکسپریس، سٹی، دھنہ بھیال، دربار مائی طوطی صاحبہ، سیری، اور بھروٹ گالہ، کٹہڑہ فیڈرز پر صبح9:30 سے شام 4:30 تک بجلی بند رہے گی عوام الناس مطلع رہیں۔

27/10/2021

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SABAH News -The Print Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SABAH News -The Print Media:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share