MyPakistan.net

  • Home
  • MyPakistan.net

MyPakistan.net Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MyPakistan.net, News & Media Website, .

23/02/2023
09/07/2022

We wish you all a blessed
⁠⠀⁠
The Prophet (saw) said, "The day of Arafat, the day of sacrifice, and the three following days of al-Tashriq are celebrations for the people of Islam. These are days of eating and drinking." - [Tirmidhi]

08/07/2022
20/06/2022

FM Bilawal Bhutto Zardari received a phone call from HE Ayman Safadi Deputy Prime Minister & Foreign Minister of Jordan.

➖Exchanged views on issues of common interests;
➖Agreed to work closely to strengthen Pakistan-Jordan relations.

📍 Ministry of Foreign Affairs and Expatriates- Hashemite Kingdom of Jordan
📍 Pakistan Embassy Jordan

🇵🇰🤝🇯🇴

19/06/2022

Poor Father & Disobedient Offsprings - Heartbreaking Reminder by Molana Tariq Jamil.

14/06/2022

FM Bilawal Bhutto Zardari met with his Iranian counterpart Amirabdollahian in today.

FM’s visit to 🇮🇷 is part of regular high-level exchanges between the two countries.

📍 Ministry of Foreign Affairs Iran
📍 Embassy of Islamic Republic of Iran- Islamabad
📍 Pakistan Embassy Iran

🇵🇰🤝🇮🇷

01/06/2022
02/05/2022

Eid Mubarak to the entire Ummah! May Allah accept our acts of worship and duas, bring ease on us and keep every citizen of our beloved land under His protection.

02/04/2022

He was born to lead, fight & win, not for himself but for what he is representing.
It’s not the position or power or name he’s fighting for,
Its his destiny!
And the game is not over yet!

04/02/2022

‏چین کے دارالحکومت بیجنگ میں سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب کا آغاز ہو گیا۔

وزیراعظم پاکستان عمران خان کی سرمائی اولمپکس کی تقریب میں شرکت

‎ ‎

02/12/2021
29/11/2021

We're pleased to see more and more 🚲 on the streets of . Even our colleagues enjoy the extra exercise & fresh air offers on long office days!
ہمیں اسلام آباد کی سڑکوں پر بڑھتی ہوئی سائیکلوں کی تعداد دیکھ کر بہت خوشی ہے۔ ہمارے سفارت خانے کے ساتھی بھی دفتر آنے جانے کے لئے سائکل کا استعمال کرتے ہیں جو کہ نہ صرف اضافی ورزش بلکہ تازہ ہوا سے مستفید ہونے کا بھی ایک ذریعہ ہے!
Islamabad Cycling Association

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=265856158922046&id=100064929902195
23/11/2021

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=265856158922046&id=100064929902195

احساس راشن رجسٹریشن کے لیے 8171 سروس کھول دی گئی
رجسٹریشن کے عمل کو آسان بناتے ہوئے، احساس نے احساس راشن رعایت کے تحت خاندانوں کے اندراج کے لیے 8171 سروس کھول دی ہے۔
وزیر اعظم کی معاون خصوصی سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا، "24 چھوٹے شہروں کے حالیہ فیلڈ دوروں کی کی بنیاد پر، ہم نے 8171 ایس ایم ایس سروس کو ان مستحق خاندانوں کے اندراج کی سہولت فراہم کرنے کے لیے کھولا ہے جن کی انٹرنیٹ تک محدود یا کوئی رسائی نہیں ہے۔"
ان دنوں جاری احساس راشن رجسٹریشن مہم کے تحت سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے احساس اور این بی پی کی ٹیموں کے ساتھ راولپنڈی، جہلم، اٹک، چکوال، میانوالی، نوشہرہ، پشاور اور ڈیرہ اسماعیل خان کے 24 چھوٹے شہروں اور قصبوں میں جا کر مقامی کریانہ دکاندار، تاجر انجمنیں، ضلعی انتظامیہ، مقامی میڈیا اور عوام کو احساس راشن پروگرام پر آگاہی فراہم کیاور ان کی رائے بھی حاصل کریں۔
ماہانہ 50,000روپے سے کم کمانے والے خاندان احساس کے راشن پروگرام کے تحت خود کو رجسٹر کروا سکتے ہیں۔ درخواست دہندگان کے خاندان کا صرف ایک فرد جس کا سیل نمبر اس کے ذاتی کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ (CNIC) پر جاری کیا گیا ہے وہ 8171 SMS سروس یا ویب پورٹل کے ذریعے اپنے خاندان کا اندراج کر سکتا ہے۔ 8171 کے ذریعے رجسٹریشن کے لیے، خاندان کا مذکورہ فرد اپنا CNIC نمبر 8171 پر ایس ایم ایس کر سکتا ہے۔ جبکہ کریانہ کے دکاندار صرف ویب پورٹل: https://ehsaasrashan.pass.gov.pk/ کے ذریعے ہی رجسٹریشن کر سکیں گے۔
وفاقی کابینہ نے اس م کی بھی منظوری دی ہے کہ غیر ملکی مسافروں کے مستحق خاندانوں اور 31,500 روپے سے کم تنخواہ والے سرکاری ملازمین بھی احساس راشن رعایت سے مستفید ہو سکتے ہیں۔

30/10/2021

Pakistan Hockey Federation announces 21-member national junior hockey squad. National Hockey Selection Committee forms national junior hockey team after two-day trials. President Pakistan Hockey Federation Brig. (R) Khalid Sajjad Khokhar approves junior hockey squad selected by National Hockey Selection Committee. The 18-member national junior hockey team from the selected junior hockey squad will be further shortlisted.
The National Hockey Selection Committee has selected the Pakistan Junior Hockey Team to participate in the World Junior Hockey Cup to be played from November 24 to December 5 in Bhubaneswar, India under the auspices of International Hockey Federation (FIH). National Hockey Selection Committee members Olympian Kaleemullah Khan, Olympian Khalid Hameed, Olympian Nasir Ali, Olympian Ayaz Mahmood and Olympian Wasim Feroze keenly observed and test the players' abilities in the two-day trials. President of Pakistan Hockey Federation Brigadier Khalid Sajjad Khokhar along with Secretary General PHF Asif Bajwa watched the trials for final approval after the formation of National Junior Hockey Squad by the Selection Committee.
A 29-member training hockey camp was organized by the Pakistan Hockey Federation on October 14 under the supervision of Head Coach National Junior Hockey Team Olympian Danish Kaleem to train the players, at the end of which the National Junior Hockey Squad was selected in two days trials
The Natuinal Junior Hockey Squad comprises Waqar (Goalkeeper), Abdullah (Goalkeeper), Rizwan Ali, Aqeel Ahmed, Adeel Latif, Moin Shakeel, Hammad Anjum, Roman Khan, Ghazanfar Ali, Hanan Shahid, Rana Waheed, Umair Sattar, Mohibullah, Abu zar, Abdul Manan, Ali Aziz, Mohsin Hassan, Muhammad Abdullah, Ehtesham Aslam, Abdul Rahman, and Samiullah while The standby players include Hassan Amin, Murtaza Yaqub, Shahzeb(sindh), Shahzaib (Kashmir) and Arbaaz Ahmed. Members of the 21-member national junior hockey team will report to PHF Headquarters Lahore on November 4. Where they will play a series of hockey matches on November 6, November 7, November 9 and November 10 with players participating in the National Senior Hockey Camp
Under the auspices of the International Hockey Federation (FIH), 16 teams, including Pakistan, will participate in the global event, which will be played in Bhubaneswar, India from November 24 to December 5. The 16 teams include India, Pakistan, Germany, Belgium, Netherlands, Spain, Argentina, Malaysia, South Africa, Chile, Canada, France, Poland, Korea, United States and Egypt.
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 21رکنی قومی جونیئر ہاکی سکواڈ کا اعلان کردیا۔ قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی نے دو روزہ ٹرائلز کے بعد قومی جونیئر ہاکی ٹیم کی شکیل سرانجام دی۔ صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئررخالد سجاد کھوکھر نے قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کی جانب سے منتخب کردہ جونیئر ہاکی سکواڈ کی منظوری دے دی، منتخب شدہ جونیئر ہاکی سکواڈ میں سے 18 رکنی قومی جونیئر ہاکی ٹیم مزید شارٹ لسٹ کی جائیگی۔
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) کے زیراہتمام انڈیا کے شہر بھوبنیشور میں 24 نومبر تا 5 دسمبر کھیلے جانے والے عالمی جونیئر ہاکی کپ میں شرکت کے لئے پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کا انتخاب عبدالستار ایدھی ہاکی سٹیڈیم کراچی میں قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کی جانب سے دو روزرہ ٹرائلز کے بعد عمل میں لایا گیا۔ قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی اراکین اولمپیئن کلیم اللہ خان، اولمپین خالد حمید، اولمپین ناصر علی، اولمپین ایاز محمود اور اولمپیئن وسیم فیروز نے دوروزہ ٹرائلز میں کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو جانچا ۔ سلیکشن کمیٹی کی جانب سےقومی جونیئر ہاکی سکواڈ کی تشکیل کے بعد حتمی منظوری کے لئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر برگیڈیئرر خالد سجاد کھوکھر نے سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف آصف باجوہ کے ہمراہ ٹرائلز دیکھے اور کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کی جانچ کی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے کھلاڑیوں کی تربیت کے لئے ہیڈ کوچ قومی جونیئر ہاکی ٹیم اولمپین دانش کلیم کی زیرنگرانی 29رکنی تربیتی ہاکی کیمپ 14اکتوبر کو لگایا گیا تھا جس کے اختتام پر دو روزہ ٹرائلز میں قومی جونیئر ہاکی سکواڈ منتخب کیا گیا۔
قومی جونیئر ہاکی سکواڈ میں وقار (گول کیپر)، عبداللہ (گول کیپر)، رضوان علی، عقیل احمد، عدیل لطیف، معین شکیل، حماد انجم، رومان خان،غضنفر علی، حنان شاہد، رانا وحید، عمیر ستار، محب اللہ، ابوذر، عبدالمنان، علی عزیز، محسن حسن، محمد عبداللہ، احتشام اسلم، عبدالرحمٰن،اور سمیع اللہ شامل ہیں جبکہ سٹینڈ بائی کھلاڑیوں میں حسن امین، مرتضیٰ یعقوب، شاہ زیب (سندھ)، شاہ زیب (کشمیر) اور ارباز احمد شامل ہیں۔ 21 رکنی قومی جونیئر ہاکی ٹیم کے اراکین 4 نومبر کو پی ایچ ایف ہیڈ کواٹرز لاہور رپورٹ کرینگے جہاں وہ قومی سینئر ہاکی کیمپ میں شریک کھلاڑیوں کے ساتھ 6نومبر،7نومبر، 9 نومبر اور 10 نومبر کو ہاکی میچز کی سیریز کھیلیں گے۔

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) کے زیراہتمام ہاکی انڈیا کی میزبانی میں 24 نومبر تا 5 دسمبر انڈیا کے شہر بھوبنیشور میں کھیلے جانے والے اس عالمی ایونٹ میں پاکستان سمیت 16 ٹیمیں شرکت کرینگی۔ 16 ٹیموں میں میزبان ملک انڈیا، پاکستان، جرمنی،بیلجیئم، ہالینڈ، سپین، ارجنٹائن، ملایشیا، ساوتھ افریقہ، چلی، کینیڈا، فرانس، پولینڈ، کوریا، امریکا اور مصر کی ٹیمیں شامل ہیں۔
ایف آئی ایچ شیڈول کے مطابق ٹیموں کو چار پول میں تقسیم کیا گیا ہے۔پول اے میں بیلجیئم، ملایشیا، ساوتھ افریقہ اور چلی پول بی میں انڈیا ، کینیڈا، فرانس اور پولینڈ پول سی میں ہالینڈ، سپین، کوریا اور امریکہ پول ڈی میں جرمنی، ارجنٹائن، پاکستان اور مصر شامل ہیں۔ پول ڈی میں پاکستان جونیئرز ہاکی ٹیم اپنا پہلا میچ جرمنی کے خلاف 24 نومبر کو کھیلے گی جبکہ 27 نومبر کو پاکستان مصر سے نبرد آزما ہوگا۔قومی جویئر ہاکی سکواڈ ارجنٹائن کے خلاف پول راؤنڈ کا اپنا آخری میچ28 نومبر کو کھیلے گا۔

11/10/2021
10/10/2021
10/10/2021
07/10/2021
23/09/2021
22/09/2021

Federal Minister for Information and Broadcasting Fawad Chaudhry has said fake emails from India behind the cancellation of New Zealand’s Pakistan tour.

Details here: https://bit.ly/39sXGf3

22/09/2021
13/09/2021

تھانہ ویمن پولیس ٹیم نے خاتون منشیات فروش کو گرفتار کرکے چرس برآمد کی۔ ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی۔

13/09/2021
13/09/2021
13/09/2021

The Muslim Umma should look forward to making progress in science and technology and look backward for attaining excellence in morality and raising human values.
Shaykh ul Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri

13/09/2021
13/09/2021
11/09/2021
08/09/2021
08/09/2021

Generosity is of two kinds. Generosity of wealth & generosity of heart. Higher rank of generosity is the generosity of heart. Almighty wants to see the generosity of heart in His people.
Shaykh ul Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MyPakistan.net posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share