Saleem Sheikh

  • Home
  • Saleem Sheikh

Saleem Sheikh Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saleem Sheikh, Media/News Company, .
(1)

06/09/2022

Saleem Sheikh Ka Karachi Tour || Family & Fun || Thrilling Pak India Match

05/09/2022

Saleem Sheikh Ka Karachi Tour II India Pakistan Match

27/08/2022

سیلاب کی آڑ میں حکومت کی
عمران خان کو گرانے کی کوشش؟
بنی گالہ کے سرچ وارنٹ جاری کروا کر ریڈ کرنے کا منصوبہ؟

27/08/2022

سپریم کورٹ نے شھباز گل کیس کے اہم کردار ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کو پھینٹا لگا دیا؟
"ہماری عدالت میں نہ آیا کریں، ہم آپکی شکل نہیں دیکھنا چاہتے"

26/08/2022

لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرایا گیا 50 روپے کا اشٹام شھبازشریف کیلیے بڑی مشکل کھڑی کرنے جا رہا ہے؟

26/08/2022

نیب آفس حملہ کیس دوبارہ کھل گیا؟
مریم نواز کی گرفتاری کیلئے بڑا ایکشن؟

26/08/2022

مولانا کے گھر ڈیرہ اسماعیل خان میں
پی ڈی ایم قیادت کیخلاف مقدمات درج؟
پہلی گرفتاری مولانا فضل الرحمان کی؟ بڑا دعوی

26/08/2022

آج کے IHC کے فیصلے کے دور رس نتائج ہوں گے؟
شھباز گل ضمانت کیس میں IG اسلام آباد کی طلبی؟

26/08/2022

بریکنگ نیوز، ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس
میں اہم حکومتی شخصیت کو شو کاز نوٹسز جاری؟

25/08/2022

رانا ثناءاللہ کیخلاف مقدمہ درج؟عنقریب گرفتاری
وزیر داخلہ کیخلاف FIRمیں درج ایک ایسا نکتہ جو
لیگی راناکا پیچھا نہیں چھوڑے گا؟

25/08/2022

مہلت ختم؟ PDM قیادت کی الٹی گنتی شروع
مریم، مولانا اور رانا ثناءاللہ کیخلاف IHC میں توہین عدالت کی بڑی کارروائی شروع؟

25/08/2022

شھباز گل کا جسمانی ریمانڈدینے والی خاتون جج صاحبہ کیخلاف باضابطہ کارروائی شروع؟
جس قانونی ایکشن کا کہا تھا وہ لے لیا گیا؟

25/08/2022

کے جج کے 1 جملے نے ہی عمران خان
کیخلاف حکومتی کیس اڑ ا کر رکھ دیا؟

25/08/2022

عطا تارڑ وغیرہ کی پولیس کے چھاپوں اور گرفتاری سے روکنے کی درخواست مسترد؟
جسٹس طارق ندیم LHC نے لیگی رہنماؤں کی جئی تئی پھیر دی
"بڑے بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے"

24/08/2022

عمران خان کا ڈنڈا کام کر گیا؟ پنجاب حکومت نے بڑا ایکشن لے لیا
عدلیہ اور فوج مخالف بیانات
شھباز، نواز،مریم،رانا ثناءاللہ کیخلاف پنجاب میں بھی بڑی کارروائی شروع؟

24/08/2022

"کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے" بلآخر شھباز گل کو بڑا ریلیف مل گیا
پولیس اور حکومت کا گھناؤنا انتقام انجام کو پہنچا

24/08/2022

عمران خان کیخلاف PDM کا دائر کردہ توشہ خانہ ریفرنس خارج؟
عمران خان کی نااہلی کا حکومتی اتحاد کا آخری حربہ بھی ناکام؟

24/08/2022

امپورٹڈ حکومت کو 1 دن دو بڑے جھٹکے؟
سیاسی انتقام کیلئے دائر دونوں درخواستیں ہائیکورٹ سے خارج
پرویز الہی نے اپنا رنگ دکھانا شروع کر دیا؟

23/08/2022

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس کا تحریری فیصلہ آ گیا
حکومت نے عدالتی کارروائی پر اثرانداز ہونا شروع کر دیا؟
رانا ثناءاللہ نے تو پہلی ہی سماعت کے بعد فیصلہ سنا دیا؟

23/08/2022

عمران خان اور شھباز گل کیخلاف نیا مقدمہ درج؟
امپورٹڈ دور حکومت میں پاکستان میں آئین معطل کر دیا گیا ؟
جھوٹے وقوعہ بنا کر پرچے درج کرنے
پر حکومت بہت پچھتانے والی ہے ؟

23/08/2022

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس پر سماعت
پہلی ہی سماعت پر IHC کا لارجر بنچ ٹوٹ گیا؟
عمران خان کیخلاف جاری شوکاز SC سے معطل ہو جائے گا؟

23/08/2022

عدلیہ اور فوج مخالف بیانات پر مریم، مولانا، نواز، رانا ثناء وغیرہ کیخلاف بغاوت کی بڑی کارروائی شروع؟ PTI

23/08/2022

بریکنگ نیوز، عمران خان کیخلاف حکومتی درخواست مسترد؟
عمران خان کو ناک آؤٹ کرنے والے خود کلین بولڈ؟
ہائیکورٹ کے جج نے بھی عمران خان کو صادق و امین قرار دے دیا؟

22/08/2022

رات گئے پولیس شھباز گل کو پارلیمنٹ لاجز کیوں لے کر گئی؟
حکومت نے پھر بڑی کارروائی کے دوران انٹرنیٹ بند کر دیا؟
شھباز گل سے پولیس مال مقدمہ برآمد کروانے میں پھر ناکام؟

22/08/2022

شھباز گل کے جسمانی.....کا فیصلہ انتہائی مشکوک؟
اسلام آباد ہائیکورٹ آج جسمانی.......کر دے گی؟
اصل فیصلہ زیبا چودھری کا تھا جس پر آج عملدرآمد ہوا؟

22/08/2022

امپورٹڈ حکومت عمران خان کو گرفتار کرنے سے گھبرا گئی؟
وارنٹ کے باوجود بنی گالہ چھاپہ مارنے کی ہمت نہ ہوئی؟
حکومت پیچھے ہٹنے پر مجبور کیوں ہوئی؟

21/08/2022

حکومت عمران خان کو گرفتار کرنے کی غلطی نہیں کرے گی؟ PTI کارکنان نے بنی گالہ سے پولیس کو بھگا دیا؟
کیا عمران خان بنی گالہ میں موجودہی نہیں؟

21/08/2022

عمران خان کیخلاف کے مقدمہ درج کر کے حکومت سپریم کورٹ سے ٹکر لے بیٹھی؟
حکومت کیخلاف توہین عدالت کی بڑی کارروائی؟
پی ٹی آئی حکومت کیخلاف سپریم کورٹ جا رہی ہے؟

21/08/2022

شھباز گل کیس، IHC میں CJ اطہر من اللہ کی انٹری؟

21/08/2022

عمران خان کی تقریر پر پابندی، جلد بازی میں پیمرا بڑا بلنڈر کر بیٹھا؟
نوٹیفیکیشن میں ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کے غلط فیصلوں کا حوالہ؟

20/08/2022

شھباز گل کیخلاف فیصلہ دینے والی خاتون جج کیخلاف بڑی کارروائی؟

20/08/2022

شھباز گل کیس، PTI نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا؟
شھباز شریف حکومت کا اب بچنا انتہائی مشکل ہو گیا؟
حکومت شھباز گل کی ویڈیو جاری کر کے خود ہی پھنس گئی؟

20/08/2022

شھباز شریف کو آج عدالت سے منہ کی کھانا پڑ گئی؟
عدالت کا شھباز شریف فیملی کے اثاثے بحال کرنے سے انکار؟

20/08/2022

شھباز گل کیخلاف حکومت پھر IHC پہنچ گئی؟
پولیس کا PTI رہنماؤں کے بیانات قلمبند کرنے سے انکار؟

20/08/2022

سکندر سلطان راجہ کو پھر منہ کی کھانی پڑ گئی؟
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ECP کا بڑا فیصلہ معطل کر دیا

19/08/2022

شہباز گل کے ساتھ کیا ہوا پی ٹی آئی کا عینی گواہان کل تفتیش میں پیش کرنے کا فیصلہ؟

19/08/2022

حکومتی نیب ترامیم دھبڑ دھوس؟ سپریم کورٹ سے بڑی خبر
چیف جسٹس بندیال نے آج حکومتی بدنیتی سے پردہ اٹھا دیا؟

19/08/2022

لیگی رانا کی گرفتاری کیلئے پولیس گھر پہنچ گئی؟
کھوکھر برادران سمیت 12 لیگی رہنماؤں کی گرفتاری کیلئے چھاپے ما ر کارروائی شروع؟
عطا تارڑ کو اسلام آباد سے گرفتار کرنے کا فیصلہ؟

19/08/2022

شھباز گل کے 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد؟
عدالت نے حکومتی وکلاء اور پولیس کا سارا کھیل بگاڑ دیا

19/08/2022

حمزہ شہباز کی ضمانت خطرے میں؟
سپریم کورٹ سے حمزہ کیلئے بری خبر آ گئی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saleem Sheikh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share