10/10/2024
موبائل ڈیوائس خریدتے وقت محتاط رہیں! ہمیشہ اپنے قابل اعتماد ذرائع سے فون خریدیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ فون وارنٹی شدہ ہے۔ باکس پیک فونز خریدیں، باکس پر پی ٹی اے سٹیمپ چیک کریں. باکس اور فون پر موجود آئی ایم ای آئی ایک جیسے ہونے چاہئیں ۔ https://dirbs.pta.gov.pk/ پر اپنی ڈیوائس کی تصدیق کریں، 8484 پر IMEI ٹیکسٹ کریں، یا DVS ایپ استعمال کریں۔