The front view of Gadoon

  • Home
  • The front view of Gadoon

The front view of Gadoon Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The front view of Gadoon, Social Media Agency, .

بلدیاتی انتحابات میں ویلج کونسل منگل چاہی سے ارشد علی جدون جنرل سیٹ کیلہے کہڑا ہے۔ارشدعلی جدون کے بارے میں بتاتا چلوں۔  ...
27/11/2021

بلدیاتی انتحابات میں ویلج کونسل منگل چاہی سے ارشد علی جدون جنرل سیٹ کیلہے کہڑا ہے۔ارشدعلی جدون کے بارے میں بتاتا چلوں۔
ارشد علی جدون کرکٹ کی دنیا میں ایک منفرد مقام رکھتے ھیں۔کرکٹ کے علاوہ وہ انتہاہی بلند و بالا اخلاق کے مالق ھے۔وہ چھوٹوں پر شفقت اور بڑوں کا اخترام کرتے ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ وہ اعلی تعلیم یافتہ بھی ھے۔ وہ اپنے گاوں الفلاع تنظیم کے بہترین رکن ہے۔وہ گاوں کے ہر خوشی اور غم میں لوگوں کے ساتھ شریک ھوتے ہیں۔ ارشدعلی جدون نے ظاہر کیا ہے۔کہ میرا سیاست کے ساتھ کوہی تعلق نہیں ہے۔مگر میں نے سیاست میں قدم اپنے ویلج کونسل اور اپنے لوگوں کی بقاء کیلے رکھا۔تا کہ میں سیاست سے ہٹ کر کام کروں۔اور سیاست نہیں بلکہ میں علاقے کی خدمت کیلے کام کر سکوں۔ اگر ہم بلدیاتی انتحابات میں ایسے لوگوں کا چناو کرے تو کل کیلہے ہمیں کویی پچہتاوا نہیں کرنا پڑھے گا۔بلکہ علاقے کی ترقی کی کاموں کو خدمت سمج کر کی جاہے گی۔ کوہی بھی امیدوار ھو۔کسی بھی پارٹی سے تعلق رکھتا ہو۔پارٹی کو نہیں بلکہ امیدوار اور امیدوار کی پھچلے کارناموں کو دیکھنا چاھیے۔
تو اسی وجہ سے ویلج کونسل کے تمام لوگوں سے اپیل کی جاتی ھے۔کہ وہ ووٹ کاسٹ کرتے وقت ان تمام باتوں کا حیال رکھیں۔اور ایسے لوگوں کو سامنے لایے جو لوگوں کی خدمت کر سکے۔اگر میرے اس باتوں سے کسی کو تکلیف پہنچی ہو۔ تو معزرت حواہ ھوں۔
واسلام۔۔۔۔۔۔!!
نارہ نارہ گدون۔۔۔۔ ارشد جدون ارشد جدون۔

Congrats bro 😄 💕Mungni Mubarak ho jnb.....::::
16/09/2021

Congrats bro 😄 💕
Mungni Mubarak ho jnb.....::::

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The front view of Gadoon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share