CholistanNews.com

  • Home
  • CholistanNews.com

CholistanNews.com This is the official page of CHOLISTAN NEWS. CHOLISTAN is a regional news channel

03/12/2024

تھانہ مروٹ حدود میں گھریلو ناچاقی کی بنا خاوند کی اپنی بیوی پر فائرنگ بیٹی زد میں آ گی بیٹی موقع پر جاں بحق بیوی تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل ملزم موقع سے گرفتار

03/12/2024

انتہائی افسوسناک!!
بہاولپور ماڈل ایوینیو میں بند گھر سے 5 افراد کی لاشیں برآمد،، تمام افراد کو گولیوں سے قتل کیا گیا تھا۔

‏سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے محسن نقوی سے استعفیٰ مانگ لیا۔۔!!
27/11/2024

‏سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے محسن نقوی سے استعفیٰ مانگ لیا۔۔!!

‏وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا۔۔۔
26/11/2024

‏وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا۔۔۔

ملک جب ترقی کی منازل طے کرنے لگتا ہے، شرپسند جلاؤ گھیراؤ شروع کر دیتے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف
26/11/2024

ملک جب ترقی کی منازل طے کرنے لگتا ہے، شرپسند جلاؤ گھیراؤ شروع کر دیتے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد میں پولیس اور پی ٹی آئی آمنے سامنے، جی 10 کے صبح کے کچھ مناظر
26/11/2024

اسلام آباد میں پولیس اور پی ٹی آئی آمنے سامنے، جی 10 کے صبح کے کچھ مناظر

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ سابق خاتون اول بشری بی بی کے خلاف بہاولنگر میں ایف آئی آر درج
23/11/2024

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ سابق خاتون اول بشری بی بی کے خلاف بہاولنگر میں ایف آئی آر درج

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
22/11/2024

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کا شیڈول جاری۔ ریلی 6 سے 9 فروری تک جاری رہے گی
22/11/2024

چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کا شیڈول جاری۔ ریلی 6 سے 9 فروری تک جاری رہے گی

پیپلزپارٹی کے ایم پی اے میاں علمدار عباس قریشی پنجاب اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا
24/03/2024

پیپلزپارٹی کے ایم پی اے میاں علمدار عباس قریشی پنجاب اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا

پاکستانیوں کو 84 ویں یوم پاکستان پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، چاروں صوبوں کی حکومتوں اور وزیراعظم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔...
24/03/2024

پاکستانیوں کو 84 ویں یوم پاکستان پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، چاروں صوبوں کی حکومتوں اور وزیراعظم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

‏علیم خان کی سوسائٹی پارک ویو کو روڈا"RUDA" کی جانب سے 11 ہزار کنال زمین سوسائٹی کے لیے این او سی جاری کردیا گیا ۔۔روڈا ...
24/03/2024

‏علیم خان کی سوسائٹی پارک ویو کو روڈا"RUDA" کی جانب سے 11 ہزار کنال زمین سوسائٹی کے لیے این او سی جاری کردیا گیا ۔۔روڈا کی جانب سے 11 ہزار کنال ملنے کے بعد پارک ویو سوسائٹی 31 ہزار کنال کے ساتھ لاہور کا سب سے بڑا رہائشی منصوبہ بن گیا ہے

14/01/2024
اگر پاکستان مسلم لیگ نون این اے 163 میں نور الحسن تنویر کو بدل کر ڈاکٹر مظہر اقبال صاحب کو اپنا ایم این اے کا امیدوار نا...
13/01/2024

اگر پاکستان مسلم لیگ نون این اے 163 میں نور الحسن تنویر کو بدل کر ڈاکٹر مظہر اقبال صاحب کو اپنا ایم این اے کا امیدوار نامزد کر دے تو قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی یعنی پورے پینل کی کامیابی انشاءالہ یقینی ہے

پی ٹی آئی کو بلے کا نشان واپس مل گیا،پشاور ہائیکورٹ نے درخواست منظور کر لی
10/01/2024

پی ٹی آئی کو بلے کا نشان واپس مل گیا،پشاور ہائیکورٹ نے درخواست منظور کر لی

24/12/2023

چولستان نیوز جلد آ رہا ہے ایک نئی سوچ

Address

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CholistanNews.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to CholistanNews.com:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

Cholistan Story

This is the official page of CHOLISTAN NEWS. CHOLISTAN is a regional news channel for the people of South Punjab. CHOLISTAN broadcasts in Saraiki and Urdu. CHOLISTAN News is part of the Cholistan News Network