17/12/2022
پورے پاکستان میں PTA کی طرف سے 20لاکھ فون بند ہوے ہیں
اگر آپ کا بھی فون بند ہوا ہے تو نمبر پر کال کر کے شکایت درج کروائیں کال ملاو پھر اردو کیلئے 2 دباو پھر شکایات درج کرنے کیلئے 2 دباو اور اپنے پھر نمائیندہ سے بات کرو اور اپنی نمبر جو اپ استعمال کررہے ہو اور شناحتی کارڈ نمبر بتادو ایک ہفتے کے اندر اپکے میں موبائل میں اپنے سم کام شروع کریگا
Help Line: 0800-55055
Visiting Hours:
Monday to Thursday (09:00 AM to 03:00 PM)
Friday (09:00 AM to 01:00 PM) - (02:00 PM - 3:00 PM )