Ikram Dummar Social worker

  • Home
  • Ikram Dummar Social worker

Ikram Dummar Social worker Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ikram Dummar Social worker, Social Media Agency, .

  بتایا کہ آپکے پرچی میں ہسپتال،👉 روڈ 👉سکول👉 کالج👉 اسٹڈیم👉 گریڈ اسٹیشن 👉واٹر سپلائی 👉 ملازمت👉 یہ سب کچھ آپکے اس پرچی میں...
24/09/2021

بتایا کہ آپکے پرچی میں ہسپتال،👉 روڈ 👉سکول👉 کالج👉 اسٹڈیم👉 گریڈ اسٹیشن 👉واٹر سپلائی 👉 ملازمت👉 یہ سب کچھ آپکے اس پرچی میں یے اپنے اس پرچی کا انتخاب درست کریں اس پرچی کو ضائع نہ کرو اس پرچی کو صوبائی وزیر نور محمد دومڑ کے حق میں استعمال کرو انشاء اللہ آپکے اور آپکے بچوں کا مستقبل تبدیل کرے گا ❣️
وقت بتا رہا ہے کہ نور محمد خان پھر آرہا ہے ❣️

حلقہ )(PB6) کا   صوبائی وزیر حاجی نور محمد خان دومڑ کے قابلیت کا پتہ ہیں کہ نور محمد دومڑ وہ انسان ہیں  جو حلقہ PB6 کو ت...
23/09/2021

حلقہ )(PB6) کا صوبائی وزیر حاجی نور محمد خان دومڑ کے قابلیت کا پتہ ہیں کہ نور محمد دومڑ وہ انسان ہیں جو حلقہ PB6 کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے گا اس لیے نور محمد خان دومڑ کے خلاف سب سیاسی جماعت اکھٹے ہیں نور محمد دومڑ کو ہرانے کے لیے یہ سب ایک ہو جاتے ہیں
اللہ تعالیٰ کی مدد نور محمد خان کیساتھ ہیں نور محمد خان ہر فورم پر کامیاب ہونگے

   اعلیٰ    بھائیوںکو
23/09/2021


اعلیٰ
بھائیوں
کو

  ہرنائی کے عوام کے لیے بہترین اقدامات کیے ہیں جس کی مثال ماضی میں نہیں ملتا ہے عوامی قائد نور محمد دومڑ کے عوامی خدمات ...
21/09/2021

ہرنائی کے عوام کے لیے بہترین اقدامات کیے ہیں جس کی مثال ماضی میں نہیں ملتا ہے عوامی قائد نور محمد دومڑ کے عوامی خدمات کو سراہتے ہیں صوبائی وزیر نور محمد دومڑ نے تین سالہ دور اقتدار میں جو ترقیاتی منصوبے عوام کے لیے مرکزی حکومت سے لائے ہیں ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں واقع محترم لیڈر نور محمد دومڑ داد کے مستحق ہیں
اکرام دومڑ سوشل میڈیا پر آپکے فنڈز سے منظور شدہ سکیمات کو عوام کے سامنے پیش کرینگے۔۔۔۔ شکریہ محترم لیڈر جناب نور محمد دومڑ صاحب آپ جیسا لیڈر ہمیں صدیوں بعد بھی نہیں ملے گا

Page👈Like👉Fallow👈
20/09/2021

Page👈Like👉Fallow👈

اللہ ہیں اپنے_سینے_میں رکھنے والےقیمتی انسان ہو❣️ غریب عوام ہمیش آپ کے دعا گو رہینگے❣️ آپ غریبوں کے سر پر ایک سایہ ہو ❣️ حلقے کا واحد انسان آپ ہو ❣️جو غریبوں کا آواز سنتے ہو آپ نے ہر فورم پر غریب عوام کا آواز حکام بالا تک پہنچایا آپ علاقے کے اس زمینی خداؤں❣️ کے ساتھ اس غریب عوام کی جنگ لڑ رہے ہو Allah❣️ تعالیٰ اس جنگ میں آپ کو کامیابی دے آمین ثم آمین یا رب العالمین صوبائی وزیر نور محمد خان دومڑ صاحب آپ قدم بڑھاؤ غریب عوام آپکے ساتھ ہیں ❣️ اکرام دومڑ ❣️

  اللہ   ہیں   اپنے_سینے_میں رکھنے والےقیمتی انسان ہو❣️ غریب عوام ہمیش آپ کے دعا گو رہینگے❣️ آپ غریبوں کے سر پر ایک سایہ...
20/09/2021

اللہ ہیں اپنے_سینے_میں رکھنے والےقیمتی انسان ہو❣️ غریب عوام ہمیش آپ کے دعا گو رہینگے❣️ آپ غریبوں کے سر پر ایک سایہ ہو ❣️ حلقے کا واحد انسان آپ ہو ❣️جو غریبوں کا آواز سنتے ہو آپ نے ہر فورم پر غریب عوام کا آواز حکام بالا تک پہنچایا آپ علاقے کے اس زمینی خداؤں❣️ کے ساتھ اس غریب عوام کی جنگ لڑ رہے ہو Allah❣️ تعالیٰ اس جنگ میں آپ کو کامیابی دے آمین ثم آمین یا رب العالمین صوبائی وزیر نور محمد خان دومڑ صاحب آپ قدم بڑھاؤ غریب عوام آپکے ساتھ ہیں ❣️ اکرام دومڑ ❣️

20/09/2021

سسن منہ زیارت بنام زین اللہ
صوبائی وزیر حاجی نور محمد دمڑ صاحب کے فنڈ سے ایک اور بور سسن منہ میں دیا گیا ہے جو کامیاب ہونے کے قریب ہے
شکریہ خدمتگار لیڈر

19/09/2021
  دومڑ انقلابی اور تاریخی منصوبے بنا رہے ہیں صوبائی وزیر نور محمد دومڑ کے اچھے وژن اور اچھے سوچ کی وجہ سے پورا ڈسٹرکٹ یع...
19/09/2021

دومڑ انقلابی اور تاریخی منصوبے بنا رہے ہیں صوبائی وزیر نور محمد دومڑ کے اچھے وژن اور اچھے سوچ کی وجہ سے پورا ڈسٹرکٹ یعنی پورا ضلع ترقی کی راہ پر گامزن ہے شکریہ خادم بلوچستان نور محمد دومڑ صاحب

   ہیں کہ   شکریہ جام صاحب یہ آپکا حلقہ پی پی 6 کے عوام پر احسان ہوگا کارکردگی کی بنیاد پر صوبائی وزیر نور محمد خان دومڑ...
19/09/2021


ہیں کہ شکریہ جام صاحب یہ آپکا حلقہ پی پی 6 کے عوام پر احسان ہوگا کارکردگی کی بنیاد پر صوبائی وزیر نور محمد خان دومڑ صاحب اس وزارت کا حقدار ہیں

بلوچستان کا پورے اپوزیشن اکھلوتے زہیری سمیت کو دیوار سے کس نے لگایا  صوبائی وزیر نور محمد دومڑ نے۔۔بلوچستان اپوزیشن لیڈر...
11/09/2021

بلوچستان کا پورے اپوزیشن اکھلوتے زہیری سمیت کو دیوار سے کس نے لگایا صوبائی وزیر نور محمد دومڑ نے۔۔بلوچستان اپوزیشن لیڈروں پر صوبائی وزیر نور محمد خان نے زبردست وار کیا

  کرتا ہے   اللہ دیتا ہے صوبائی وزیر حاجی   نے اپنا حلقہ   کا اچھی   کرتے ہوئے ایک بار پھر   پر حکمرانی کرنے والے   کو آ...
10/09/2021

کرتا ہے اللہ دیتا ہے صوبائی وزیر حاجی نے اپنا حلقہ کا اچھی کرتے ہوئے ایک بار پھر پر حکمرانی کرنے والے کو آئینہ دکھایا
میں جو کام تیس سالوں میں نہ ہوسکا ۔۔۔۔۔
ہیں

 آج گیواڑی میں   اللہ کی  جانب سے بلوچستان عوامی پارٹی کا سینئر رہنما حاجی خان محمد دومڑ او سیاسی وسماجی رہنما حاجی راز ...
09/09/2021


آج گیواڑی میں اللہ کی جانب سے بلوچستان عوامی پارٹی کا سینئر رہنما حاجی خان محمد دومڑ او سیاسی وسماجی رہنما حاجی راز محمد دومڑ صاحب کو عشائیہ کا اہتمام کیا گیا بلوچستان عوامی پارٹی کا سینئر رہنما حاجی خان محمد دومڑ حاجی راز محمد دومڑ کے ہمراہ مولوی فقیر صاحب مولوی ثناء اللہ حافظ نور دین وزیر دومڑ فوجی نصیب اللہ ۔۔ عطاء اللہ بلوچ فیض محمد انعام اللہ حاجی افضل ماما ثاقب خان اکرام دومڑ ملک بسم اللہ جان فیضو لالک داد محمد عصمت اللہ ۔۔۔۔۔ نے شرکت کی شکریہ ڈاکٹر ظایر خان دومڑ محمد طاہر عبدالمالک مہتاب دین امیر محمد ولی محمد تاج دین ہدایت اللہ محمد روحان فرعان خان ۔۔۔۔۔۔ بہت بہت شکریہ

صوبائی وزیر🌿👉❣️ نور محمد خان❣️ نے اپنے تین سالہ دور اقتدار👉 میں اپنے عوام کا پورا حق👉 ادا کیا نور محمد دومڑ آپ ہمارے ووٹ...
09/09/2021

صوبائی وزیر🌿👉❣️ نور محمد خان❣️ نے اپنے تین سالہ دور اقتدار👉 میں اپنے عوام کا پورا حق👉 ادا کیا نور محمد دومڑ آپ ہمارے ووٹ کا حقیقی حقدار ہو🔜🌿👉

08/09/2021




۔۔۔۔
ویڈیو مختہ درسرہ شیر کی منننہ 🔜🇵🇰🔜💕🔜

دوستوں  کا پورانہ آکاونٹ    بلاک کر دیا ۔۔۔۔۔ صوبائی وزیر حاجی نور محمد خان دومڑ صاحب کے سب سوشل میڈیا ورکرز آب عمران خا...
08/09/2021

دوستوں
کا پورانہ آکاونٹ بلاک کر دیا ۔۔۔۔۔ صوبائی وزیر حاجی نور محمد خان دومڑ صاحب کے سب سوشل میڈیا ورکرز آب عمران خان زیارتوال کے اس نئے آکاونٹ پر فرینڈ ریکوسٹ بیج دے شکریہ اور اس فوسٹ کو آگے شیر کریں تاکہ سب سوشل میڈیا ورکرز عمران خان زیارتوال کو ریکوسٹ بیج دے شکریہ

    ہیں   ہیںنمبر (1)  نمبر (2)  نمبر(3)   نمبر(4)  نمبر (5)  نمبر (6)  نمبر (7)  نمبر(8)  (10) نمبر(9) نمبر (10)  نمبر_...
06/09/2021



ہیں ہیں
نمبر (1)
نمبر (2)
نمبر(3)

نمبر(4)
نمبر (5)
نمبر (6)
نمبر (7)
نمبر(8) (10)

نمبر(9)
نمبر (10)
نمبر_(11)

نمبر (1)
نمبر (2)
نمبر(3)
نمبر (4)
نمبر (5)

نمبر(6)


نمبر (1)
نمبر(2) کلی آندڑ آباد 👉 کے قبرستان کا مسجد مکمل👉
نمبر(3) پورانہ سنجاوی 👉قبرستان کا مسجد مکمل 👉
نمبر (4) سنجاوی ہوئی شریف قبرستان کا مسجد مکمل 👉

سنجاوی زمینداروں 👉 اور کسانوں کے لیے ۔۔۔۔ 15 تالاب مکمل👉

ڈیم اس پندرہ ڈیموں میں سے پانچ ڈیم مکمل ہو گئے باقی دس پر انشاء اللہ جلد کام شروع ہو جائے گا
🥀 نوکریوں کی _تعداد 👉
سنجاوی👉 زیارت👉 ہرنائی👉 میں تقریباً 🥀 600👉 غریب گھرانوں کو روزگار فراہم کیا
2 👉کالج👉 سنجاوی 👉
پولیٹکنک کالج 👉
گرلز کالج 👉
پرائمری 👉 اسکولوں 🌿 کی تعداد 👉
(7)
سنجاوی میں ساتھ پرائمری سکول دیئے
سنجاوی 👉 گھروں تک بجلی کا کھمبے بچایا ۔۔۔۔۔۔۔ یہ وہ گھر یے جو ایکسوی صدی میں بھی بجلی کی سہولت سے محروم👉 تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سنجاوی کے لئے 400 👉عدد نئے ٹرانسفرمر منظور کروائے۔۔۔۔۔۔۔ اور ساتھ ساتھ 200 👉ٹرانسفارمر پورانے بھی مرمت کر کے عوام کے حوالے کر دیا یہ ٹوٹل 600👉 ٹرانسفارمر ہوگئے ۔۔۔۔
200👉 گھرانوں کو پانی👉 کا ٹینکیاں بھی بھی دیا تقریباً 100👉 سے زاہد گھرانوں کو شمسی👉 پلیٹ بمعہ بیٹری بھی دیا ۔۔۔۔ نوٹ ۔۔۔۔۔۔ صوبائی وزیر حاجی نور محمد خان دومڑ صاحب نے مرکز سے اپنے حلقے کے لیے جو اربوں روپے کا فنڈز منظور کیا روڈوں کی مد میں انشاللہ اس کو پھر اگلے فوسٹ میں لکھوں گا ۔۔۔۔۔۔۔۔ صوبائی وزیر نور محمد خان دومڑ صاحب کا تین سالہ کارکردگی تو اس ایک فوسٹ میں نہیں آسکتا انشاء اللہ آہستہ آہستہ سوشل میڈیا کی توسط سے عوام کو صوبائی وزیر نور محمد خان دومڑ صاحب کا ترقیاتی کام اور ترقیاتی منصوبے پیش کرونگا ۔۔۔۔۔۔ صوبائی وزیر حاجی نور محمد خان دومڑ صاحب نے خود اپنے ایک بیان میں کہا کہ میرا مقصد صرف عوام کا خدمت ہیں 🔜 ۔۔۔۔۔۔ میں عوام کا خدمت کرونگا خلوص نیت سے کرونگا میرے دروازے ہر وقت غریب عوام کے لیے کھلے ہیں ۔۔۔ صوبائی وزیر حاجی نور محمد خان دومڑ صاحب نے مزید کہا کہ اب عوام خود فیصلہ کریں کہ ہمارا حقیقی نمائندہ کون ہے ۔۔۔۔ صوبائی وزیر حاجی نور محمد خان دومڑ صاحب نے یہ بھی کہا کہ جب سے میں نے سیاست شروع کیا اس وقت سے میرا آیک نعرہ تھا کہ میں غریبوں کو ان کا حق دونگا اور غریبوں کا خدمت کرونگا

زیارت زندرہ میں شہید میجر رسالدار میر زمان پانیزٸی کا نماز جنازہ ادا کردی گٸی نماز جنازے میں صوباٸی وزیر حاجی نور محمد د...
06/09/2021

زیارت زندرہ میں شہید میجر رسالدار میر زمان پانیزٸی کا نماز جنازہ ادا کردی گٸی نماز جنازے میں صوباٸی وزیر حاجی نور محمد دمڑ،ڈی جی لیویز قادر بخش پرکانی، ڈپٹی کمشنر زیارت عمر لیاقت رندھاوا، کمشنر سبی ڈویژن،اسسٹنٹ کمشنر زیارت زاہداحمد لانگو،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سمیع اللہ کاکڑ ،تحصیلدار نوراحمد کاکڑ،رسالدار میجر روز محمد کاکڑ،رسالدار عمران دمڑ، جنرل سیکرٹری پریس کلب زیارت عبدالمنان سارنگزئی، ملک فتح دوتانی، زیارت کے قبائلی عمایدین، اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی، شہد میجر کو قومی اعزاز میں سپردخاک کردیاگیا، شہد کو لیویز ہلکاروں نے سلامی پیش کی

ایسے   # درویشوں 👉 سے ملتا ھے  #شجرہ ھمارا،💪🇵🇰💪جن کے  #قدموں میں کئی  #تاج پڑے رہتے ہیں.
06/09/2021

ایسے # درویشوں 👉 سے ملتا ھے #شجرہ ھمارا،💪🇵🇰💪
جن کے #قدموں میں کئی #تاج پڑے رہتے ہیں.

      September 1965
06/09/2021





September 1965

 👉  آئینے بیجھنے  👉  آئینے بیجھنے
06/09/2021

👉
آئینے بیجھنے


👉
آئینے بیجھنے

سنجاویصوبائی وزیر حاجی نورمحمد خان دومڑ صاحب کلی تاندونی میں آپنے کارکنوں سے مصافحہ کررہے ہیں اور ان کے مسائل زیرے غور ک...
05/09/2021

سنجاوی
صوبائی وزیر حاجی نورمحمد خان دومڑ صاحب کلی تاندونی میں آپنے کارکنوں سے مصافحہ کررہے ہیں اور ان کے مسائل زیرے غور کررہے ہیں

    کی فنڈز سے منظور شدہ مسجد کا کام آخری مراحل میں ہے یہ کام   علی جان کی نگرانی میں ہو رہا ہے ۔۔۔۔۔ شکریہ محترم لیڈر ج...
03/09/2021

کی فنڈز سے منظور شدہ مسجد کا کام آخری مراحل میں ہے یہ کام علی جان کی نگرانی میں ہو رہا ہے ۔۔۔۔۔ شکریہ محترم لیڈر جناب صوبائی وزیر نور محمد دومڑ صاحب ۔۔۔۔۔۔

کوئٹہ 02 ستمبر 2021:     *صوبائی وزیر پی ایچ ای/واسا / تعزیتی بیان*بی اے پی کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر پی ایچ ای/واسا ح...
02/09/2021

کوئٹہ 02 ستمبر 2021:

*صوبائی وزیر پی ایچ ای/واسا / تعزیتی بیان*

بی اے پی کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر پی ایچ ای/واسا حاجی نورمحمد خان دمڑ کا بلوچستان نیشنل پارٹی کے سرپرست اعلیٰ، بزرگ بلوچ قوم پرست رہنماء اور صوبہ بلوچستان کے پہلے وزیراعلیٰ سردار عطاء اللہ خان مینگل کی وفات پر گہرے رنج ودکھ کا اظہار.

مرحوم سردار عطاء اللہ خان مینگل ایک زیرک سیاستدان، اور عوام دوست شخص تھے. صوبائی وزیر حاجی نورمحمد خان دمڑ
مرحوم کی جمہوری رویوں کے فرغ، قوموں کی برابری اور ترقی کیلئے سرانجام دی جانے والی خدمات کو تادیر تگ یاد رکھا جائے گا. حاجی نورمحمد خان دمڑ

صوبائی وزیر حاجی نورمحمد خان دمڑ نے مرحوم سردار عطاء اللہ خان مینگل کی مغفرت کیلئے دعا کی اور انکے لواحقین سے تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کیا

 👉  👉 غریبوں اور مظلوموں کا ترجمان نور محمد خان نور محمد خان
02/09/2021

👉
👉 غریبوں اور مظلوموں کا ترجمان نور محمد خان نور محمد خان

 کوہٹہ سیول سیکٹریٹ میں محترم لیڈر جناب صوبائی وزیر نور محمد خان دومڑ صاحب اپنے دفتر میں عوامی مسائل سن رہے ہیں
01/09/2021


کوہٹہ سیول سیکٹریٹ میں محترم لیڈر جناب صوبائی وزیر نور محمد خان دومڑ صاحب اپنے دفتر میں عوامی مسائل سن رہے ہیں

31/08/2021


30/08/2021

29/08/2021

یا اللّٰہ ایسے غریبوں کو اپنے خزانوں سے کچھ عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

28/08/2021
28/08/2021

شیر ضرور کریں

28/08/2021

صوبائی وزیر نور محمد خان دومڑ نے پندرہ سال مسلسل جہدوجہد کے بعد اقتدار حاصل کیا بیس ہزار کارکنوں نے ووٹ دے کر حلقے کا نماہندہ منتخب کیا ۔۔۔ اب کچھ سیاسی نابالغ کھڑے ہوکر کہتے ہیں کہ استعفی دیدو بھائی آپکے دور حکومت میں 80 وکلاء شہید ہوئے کسی لیڈر نے استعفیٰ دیا زرا بتا دو

  ہیں
27/08/2021

ہیں

     استفیکرنے کی بات چھوڑ دو ۔۔۔ مخالفین ہم کو سب یاد ہیں آپکے دور حکومت میں جو دہشتگردی ہو رہی تھی اس کا زمدار کون تھا...
27/08/2021


استفی
کرنے کی بات چھوڑ دو ۔۔۔ مخالفین ہم کو سب یاد ہیں آپکے دور حکومت میں جو دہشتگردی ہو رہی تھی اس کا زمدار کون تھا کوہٹہ میں 80 وکلاء شہید ہوئے
پولیس لائین پر جو واقع ہوا تھا اس کا زمدار کون تھا سنجاوی ہوئی شریف بغاو اور اغبرگ میں جو واقعات ہوئے اس کا زمدار کون تھے اگر یہ پہلا واقع ہے تو پھر ٹھیک ہے نور محمد خان دومڑ کے دور حکومت سے پہلے جو قاہد اعظم ریزیڈنسی کو آگ لگائی اس کا زمدار کون تھا ان سب کی وضاحت کرو یہ سب واقعات تو نور محمد دومڑ کے حکومت سے پہلے ہوئے ہیں اس واقعات کی زمداری پھر کس نے قبول کر لی ۔۔۔ کچھ خدا کا خوف کرو ۔۔۔۔۔ جب سے بلوچستان بنا اس وقت سے بلوچستان میں میں پیش آرہے ہیں ۔۔۔۔ ۔۔۔ اس کا جواب دیدو ۔۔ اب پختونخوا والے کہتے ہیں کہ نور محمد دومڑ استعفی دے وہ بھائی آپ لوگوں نے بھی استعفی دیا یا صرف نور محمد دومڑ سے مانگ رہے ہو قوم پرستوں شہیدوں کے خون پر سیاست بند کرو ہمیں بھی آپکے کردار اور اعمال سب معلوم ہیں آپکے دور حکومت میں جو پولیس لائین پر واقع ہوا ۔۔۔ لاشوں کو عام گاڑیوں کے چھتوں پر لے گئے شرم کرو آپکے تو ایمبولنس بھی نہیں تھے آپ کس منہ سے استعفیٰ مانگتے ہیں ۔۔۔ پہلے آپ لوگ سیاسی دکانداری سے استعفیٰ دیدو ۔۔۔ منسٹر نور محمد خان دومڑ کو بیس ہزار ووٹرز نے ووٹ دیا اب بھی بیس ہزار ووٹرز نور محمد دومڑ پر جان دینے کے لیے تیار ہیں ۔۔۔۔ پختونخوا والوں پہلے آپ لوگ ہمیں 80 وکلاء کا حساب دیدو ۔۔۔ آپ لوگوں نے تو عثمان کاکڑ کے مقدس لاش پر بھی سیاست کیا ۔۔۔ کچھ شرم کرو کچھ حیاء کرو ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ہزار واقعات آپکے دور حکومت میں ہوے ہیں عوام آپ سے ان سب واقعات کا حساب مانگتے ہیں اگر آپ لوگوں میں دم ہیں تو حساب دیدو ورنہ یہ استعفی والا بکواس بند کرو ۔۔۔۔ جن کے گھر میں لاشیں پڑی ہے وہ خاموش ہیں لیکن افسوس ان سیاسی دکانداروں قوم پرستوں پر ہیں جو ہر وقت ہر میدان سے مایوسی کا شکار ہو کر چلے جاتے ہیں قوم پرستوں آپ کا کردار عوام نے دیکھ لیا ہیں نہ عوام آپ کو ووٹ دے گا نہ عوام آپکے ساتھ جاینگے آپکی اعلانات صرف فیس بک تک محدود ہے قوم پرستوں پہلے عوام کو وہ حساب دیدو جو آپکے دور حکومت ۔میں جو واقعات ہوئے تھے ۔۔۔ آپ لوگ جو استعفی کا خواب دیکھ رہے ہو انشاء اللہ یہ خواب 2023 میں بھی پورا نہیں ہوگا صوبائی وزیر حاجی نور محمد خان دومڑ صاحب 2023 میں دوبارہ بھی منسٹر ہوگا انشاء اللہ نور محمد خان دومڑ عوام کا خادم تھا خادم ہیں اور خادم رہیگا ۔۔۔ صوبائی وزیر نور محمد خان دومڑ صاحب نے قوم سے وعدہ کیا کہ انشاء اللہ میں کھبی بھی آپنے قوم کو مشکل حالات میں نہیں چھوڑو گا ۔۔۔۔۔ سیاسی مخالفین آپ لوگ اپنا سیاسی دکانداری بند کرو ۔۔۔۔ صوبائی وزیر نور محمد خان دومڑ نے کہا کہ میں آپنے عوام کے ساتھ ہر مشکل حالات میں کھڑا ہو انشاء اللہ میں اپنے عوام کو کھبی یک تنہا نہیں چھوڑو گا ۔۔۔۔ اکرام اللہ دومڑ 🇵🇰🇵🇰

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ikram Dummar Social worker posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share