*°اِنَّ رَبِّیِ یَفْعَلُ مَا یَشَاَءُ°*
*"بیشک میرا رب جو چاہے کر سکتا ہے"👀
14/03/2024
Ye phela ramzan hai jis me mango
Ki Jaga orange khaye jayege👀😂🤝
13/03/2024
" اور مُجھے عطا فرما اے میرے رب وہ اچھی قِسمت جو میری آنکھوں میں خوشی کے آنسو لے آئے! ۔ " 🌸🧡
13/03/2024
اس رواں صدی میں پہلی مرتبہ رمضان کا پہلا عشرہ کمبل والا دوسرا عشرہ کھیس والااور تیسرا پنکھے والا ہو گا 🙅🙅
12/03/2024
🌹 لکھتے لکھتے قلم ہی تھک گیا
میرے محمدﷺ کی تعریفوں کا جواب نہیں🌹🌹
11/03/2024
تمام اہل اسلام کو رمضان المبارک کاچاند مبارک ہو 🤗❣️
11/03/2024
کل پاکستان میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ ھوگا 🔥✌️
انشاء اللّٰہ
11/03/2024
آج کا سوال:
خاندان میں کس وجہ سے مشہور ہیں آپ ؟
🙃
11/03/2024
اگر ایک قتل کی اجازت ہوتی تو آپ کس کا کرتے 🤔🗡️
28/02/2024
سب سے بڑی جنگ اتوار کے دن تنہا بیٹھی لڑکی کا اپنے خیالات سے لڑنا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!🙉
پہلے پانڈے مانجھاں😤 صفائیاں کراں🤔 یا مشین لاواں🤗 یا فیر دوبارہ سو جاواں🙈🤣🤣😆🤣🤣
26/02/2024
وہ کیا چیز ہے جو ہماری ماما پہنتی ہیں
اور ہم کھاتے ہیں😁😁😜😂😂
26/02/2024
Assalamu alaikum all friends
14/02/2024
ایک مہمان آ رہا ہے جس کا انتظار 11 مہینوں🌙 سے تھا۔ بتاو کون ہے🕌
14/02/2024
یہ شخص جو اس وقتPost پڑھ رہا ہے
خدا کرے اس کی ساری جائز دعائیں قبول ہوں
آمین🤲♥️
14/02/2024
میں تیری ہر رضا پہ راضی ہوں یار رب ❣🥀
بس مجھے اپنے علاوہ کسی کا محتاج نہ کرنا! 📿✍
14/02/2024
کون سا پھل ہے جس کو آدھا کاٹ دو پھر سبزی بن جاتی ہے
11/02/2024
اس پہ قربان کہ جس نے آپ ﷺ کی آواز سنی
صدقے اس آنکھ کے' جس نے آپ کا جلوہ دیکھا
ہر انسان کے اپنے پوشیدہ دکھ ہوتے ہیں جو دنیا نہیں جانتی اور اکثر اوقات ہم کسی انسان کو ب حس کہہ دیتے ہیں جبکہ وہ صرف غمگین ہوتا ہے
07/02/2024
🤔چیلنج
کوئی ایک لفظ جو O سے شروع ہو کر E پر ختم ہو۔
03/02/2024
ائے بد بخت انسان تم یہ سب کچھ جانتے بھی ھو کہ سب کچھ اللّٰہ ہی نے بنایا ھے لیکن اس کے باوجود بھی آپ اللّٰہ سے مانگتے نہیں ھو کہتے ہیں کہ جب بھی مانگنا ھو تو اللّٰہ ہی سے مانگو یہاں تک کہ آپ کے بوٹ کی تسمہ بھی ٹوٹ جائے اسے بھی اللّٰہ ہی سے مانگو کسی قبر والے بابا جی سے نہیں کسی گنج شکر کسی شیخ عبد القادر جیلانی سے نہیں کسی پیر مرشد سے نہیں بلکہ ایک ہی اللّٰہ سے مانگ کر تو دیکھو یا اللّٰہ مدد باقی سب شرک و بدعت ھے
03/02/2024
انسان کھانے پینے کے بغیر کتنی دن زندہ رہ سکتا ہے۔۔۔
31/01/2024
For smiles
ایک اسکول ٹیچر کی ڈائری سے ✏
مجھے اپنے ہونہار شاگرد بہت یاد آتے ہیں۔۔۔
۔۔۔۔۔
ایک دفعہ کلاس میں بچوں سے درخواست لکھنے کو کہا تو ایک نے بخدمت جناب کو "بدبخت جناب" لکھا۔۔۔
۔۔۔۔۔
پرچے میں چچا کے نام خط لکھنے کو کہا گیا تو شاید
اْس کے چچا وفات پاچکے تھے،
خط کے آغاز میں لکھا
"السلام علیکم یا اہل القبور"۔
۔۔۔۔۔
ایک طالب علم نے خط نویسی میں
"امید ہے آپ بخیریت ہوں گے"
کو "امید ہے آپ بیغیرت ہوں گے"
لکھ ڈالا
۔۔۔۔۔۔
ایک نے "درختوں پر انجیر لٹکے ہوئے تھے، کو
"درختوں پر انجینئر لٹکے ہوئے تھے" پڑھا۔
۔۔۔۔۔۔
ایک نے تو گھر جا کر بتایا کہ مس کہہ رہی تھیں آپ خودکشی پر دھیان دیں حالانکہ مس نے خوش خطی کی بات کی تھی.۔۔۔۔
۔۔۔۔۔
پچھلے ہفتے ایک شاگرد نے لکھا:
شاعر مشرک فرماتے ہیں
"محبت مجھے ان جوانوں سے ہے
ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں گند"
۔۔۔۔
میڈم کیا ھم لعنت کا استعمال کر سکتے ہیں؟
ہر گز نہیں،یہ کیسا سوال ہے؟
میڈم آپ نے ہی نوٹ میں لکھا تھا کہ جہاں مشکل پیش آئے وہاں لعنت کا استعمال کریں.
جبکہ میں نے لفظ "لغت" لکھا تھا لعنت نہیں۔ ۔اف خدایا کیا کروں۔۔
😁😂
31/01/2024
گھر سے دور جاتے وقت بیٹے کے جیب میں لاکھوں روپےکی قیمت اُس وقت کم ہو جاتی ہے جب ماں رخصتی کے وقت بیٹے کو 100 یا 50 روپے یہ بول کر پکڑا دیتی ہے کہ بیٹا راستے میں بھوک لگے تو کچھ کھا لینا اللّه پاک آج کے دن کے صدقے جن جن کی ماں جیسی ہستی اس دنیا سے چل بسی ہیں ان کی مغفرت فرما اور جن کی زندہ ہیں ان کو ایمان والی لمبی زندگی اور سکون عطاء فرما آمین 🌹
Be the first to know and let us send you an email when Sehar's World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.