APNA Tv Channel

  • Home
  • APNA Tv Channel

APNA Tv Channel An Entertainment Channel It also broadcasts English-language programs dubbed in Punjabi.

APNA Channel (Punjabi: اپنا چینل) is a Punjabi language satellite television channel broadcasting from Thailand.[1] It was launched on 14 October, 2004 and broadcasts entertainment programs in Punjabi. APNA Channel is part of the APNA TV Network which also include the news channel APNA News and the Seraiki-language channel Kook TV. APNA Channel is available on satellite via Thaicom 5 as well as on

cable operators all around Pakistan.[3] APNA Channel is also available on PTCL Smart IPTV
The channel's mission is to become a channel of happenings and events narrowing rural and urban gap

17/10/2024

 سابق وزیراعظم نواز شریف کی پاکستان کی اضافی بجلی بھارت کو بیچنےکی تجویز۔لاہور: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے پاکستان اور بھارت کو تلخ ماضی کو پیچھ...

17/10/2024

 سندھ میں خناق کےکیسز اور ہلاکتیں، ڈیفتھیریا اینٹی ٹاکسن کی 500 وائل محکمہ صحت سندھ کے حوالے۔کراچی: سندھ میں خناق کے کیسز اور اموات میں غیر معمولی اضافے کے بعد عالمی ا....

13/07/2024

MEDIAZA HD NEWS ٹھٹھہ: قومی شاہراہ پر تیز رفتار ڈمپر اور پک اپ میں تصادم، 4 افراد جاں بحق Thatta: Collision between high-speed dumper and pick-up on n

13/07/2024

MEDIAZA NEWS HD مورو ;سندھ کے بادشاہ میاں نور محمد عباسی کلہوڑو کا یوم پیدائش Mauro: Birth anniversary of Mian Noor Muhammad Abbasi Kalhoro, King of

11/07/2024

 خیبرپختونخوا، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، کشمیر اور جی بی میں الگ تھلگ موسلادھار بارش کا امکان

03/07/2024

Check out Farooque Ibrahim’s video.

22/06/2024
رحمتوں ، برکتوں کے ساتھ صحت مند زندگی کے اسرار و رموزاس ماہ مبارک میں نہ صرف انسان عبادات کے ذریعے پروردگار کے کے نزدیک ...
13/03/2024

رحمتوں ، برکتوں کے ساتھ صحت مند زندگی کے اسرار و رموز

اس ماہ مبارک میں نہ صرف انسان عبادات کے ذریعے پروردگار کے کے نزدیک ہوتا ہے بلکہ روزے میں صحت کے بیش بہا خزانے چھپے ہیں۔۔ ماہرین صحت کہتے ہیں روزے سے انسانی جسم میں ایسے خلیات کی تجدید ہوتی ہے جو ذیابیطس، ہائی بلڈ پریشر، دل کی بیماری اور اعصابی امراض جیسے پارکنسنز اور الزائمر کی بیماری کو روکنے اور بڑھاپے سے منسلک اثرات زائل کرنے میں مدد دیتے ہیں۔۔

ماہ صیام میں روزہ رکھنے سے ایک طرف وزن میں کمی کرنے میں کامیابی حاصل ہوتی ہے تو دوسری جانب کولیسٹرول لیول میں کمی بھی شامل ہے۔ امراض قلب کے ماہرین کہتے ہیں رمضان میں روزے رکھنے والے افراد میں چربی بننے کا عمل کم ہو جاتا ہے۔۔کولیسٹرول لیول کم ہونےسے دل کے دورے اور دیگر بیماریوں کا خدشہ انتہائی کم ہو جاتا ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں اس وقت ساڑھے 6 کروڑ بالغ افراد اور 11 کروڑ بچے موٹاپے کا شکار ہیں جس کے باعث وہ کئی بیماریوں بشمول کینسر کے خطرے کی براہ راست زد میں ہیں۔۔

تحقیق کے مطابق موٹاپا دماغ پر بھی منفی اثرات مرتب کرتا ہے اور یہ دماغ کی عمر میں 30 سال تک کا اضافہ کرسکتا ہے جس کے باعث دماغی بیماریاں جیسے الزائمر اور ڈیمنشیا وغیرہ قبل از وقت ہی ظاہر ہونے لگتی ہیں۔

موٹاپے کی اہم وجہ جنک فوڈ کا استعمال، زیادہ بیٹھ کر وقت گزارنا اور ورزش نہ کرنا ہیں۔ ایک تحقیق کے مطابق کم سونا اور نیند پوری نہ کرنا بھی وزن میں اضافہ کرسکتا ہے۔

دوسری جانب ماہ صیام میں ایک ماہ کے روزے رکھنے اور اعتدال میں غذا کا استعمال کرنے سے موٹاپے جیسی بیماریوں سے بھی نجات ملتی ہے۔۔ ماہرین صحت کہتے ہیں موٹاپا بے شمار خطرناک بیماریوں جیسے امراض قلب، ذیابیطس اور کینسر کا سبب بن سکتا ہے۔۔ماہرین کا کہنا ہے کہ متوازن غذا کا استعمال، فعال زندگی گزارنا اور باقاعدگی سے ورزش کرنا نہ صرف موٹاپے بلکہ بے شمار بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔۔خون میں شوگر کے کنٹرول کو بہتر بنانے اور ذیابیطس کے خطرے کو کم کرنے کے لیئے روزہ رکھنا بہترین عمل ہے۔۔کھانے کے معمول کو کم کرنا جسم کی پرانی سوزش کو کم کی صلاحیت کو بھی بہتر بنا سکتا ہے اور اس طرح مختلف قسم کی بیماریوں کے خطرے سے بھی بچا جا سکتا ہے۔۔

31/12/2023

Buildings and Structures Man-made spaces Objects Religion Economy Transportation Animals and Wildlife Atmosphere and Sky Flowers Freshwater Geology ic

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APNA Tv Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share