Black coats

Black coats "The richest people in the world look for and build networks, everyone else look for work "

‏غور طلب تحریر*ایک طرف فواد چوہدری،فیاض الحسن چوہان،عامر کیانی جیسے پنجابی ہیں تو دوسری طرف یاسمین راشد/عمر چیمہ/اعجاز چ...
22/07/2023

‏غور طلب تحریر
*ایک طرف فواد چوہدری،فیاض الحسن چوہان،عامر کیانی جیسے پنجابی ہیں تو دوسری طرف یاسمین راشد/عمر چیمہ/اعجاز چودھری ہیں

*ایک طرف جنوبی پنجاب سے جہانگیر ترین ہے تو دوسری طرف شاہ محمود قریشی ہے*
*ایک طرف کراچی کے عمران اسماعیل،علی زیدی،محمود مولوی جیسے کردار ہیں تو دوسری طرف فردوس شمیم نقوی/حلیم عادل شیخ ہے*

*ایک طرف کے پی کے سے پرویز خٹک/شوکت علی ہے محمود خان ہے/ تو دوسری طرف مراد سعید / علی محمد خان ہے شہریار افریدی ہے*
*ایک طرف بلوچستان سے موبین حلجی ہے تو دوسری طرف قاسم سوری ہے

*کردار نہ پنجابیوں کی میراث ہے نہ پشتونوں کی نہ ہی سندھیوں کی اور بلوچوں کی*
*یہ فرد واحد کی خوبی ہے جس میں ہے اللہ کا شکر ادا کرے اور استقامت کی دعا کرے

21/07/2023

یہاں تل دھرنے کو جگہ نہیں ہوتی تھی، اب سارے سٹینڈ کیوں خالی ہوچکے ہیں؟

یہ تصویر اک ٹیسٹ ہے آزاد منش باذوق انسانوں اور غلام زدہ زہنیتوں، روکھی صورتوں کا۔آپ نے پہلی نظر میں کیا دیکھا؟
19/07/2023

یہ تصویر اک ٹیسٹ ہے آزاد منش باذوق انسانوں اور غلام زدہ زہنیتوں، روکھی صورتوں کا۔
آپ نے پہلی نظر میں کیا دیکھا؟

25/06/2023

علیم خان نے ایک overseas پاکستانی کو 1 کروڑ کا چونا لگا دیا اس ملک میں کیسے کوئی انویسٹمنٹ کرے گا جس ملک میں اوپر سے لے کر نیچے تک چور بیٹھے ہوئے ہیں

یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی .
24/06/2023

یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی .

I have reached 2K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
24/06/2023

I have reached 2K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

اہرام مصرمصر کے شہر قاہرہ کے قریب ہی دریائے نیل کے مغرب میں یہ تین مثلث نما اونچی پتھر کی عمارتیں ہزاروں سال سے کھڑی ہیں...
19/04/2023

اہرام مصر

مصر کے شہر قاہرہ کے قریب ہی دریائے نیل کے مغرب میں یہ تین مثلث نما اونچی پتھر کی عمارتیں ہزاروں سال سے کھڑی ہیں۔انہیں دنیا کے سات عجوبوں میں سے ایک عجوبہ مانا جاتا ہے یہ تقریباً بیس لاکھ پتھروں سے مل کر بنائی گئی ہیں اور 146 میٹر اونچی ہیں.
آج تک یہی مانا جاتا رہا

*ForceCoin*  is a Real *FORCE* Of MetaForce🥳🥳🥳
07/04/2023

*ForceCoin* is a Real *FORCE* Of MetaForce🥳🥳🥳

03/04/2023

حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمہَ الْوَکِیْلُ○
ہمیں تو اللّٰہ ہی کافی ہے
اور وہ بہت اچھا کارساز ہے (سورة آل عمران ١٦٣)
💕💓💞

01/04/2023

*‏کسی کی کامیابی میــــں تعاون ... آپ کی کامیابی کو کبھی کم نہیـــــــــں کرتا ........!!!*

30/03/2023

جس نے 1947 کی تحریک آزادی نہیں دیکھی وہ آج دیکھ لے یہ دوبارہ 1947 کا دور چل رہا ہے

29/03/2023

ہے حق ہمارا آزادی
لاہور ہائیکورٹ میں ہونے والی وکلاء کنونشن میں آزادی کے نعرے کپتان کی جیت۔۔

وَ بَشِّرِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ بِاَنَّ لَہُمۡ مِّنَ اللّٰہِ فَضۡلًا کَبِیۡرًا °"آپ مومنوں کو خوشخبری سنا دیجئے! کہ ان کے لئے...
28/03/2023

وَ بَشِّرِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ بِاَنَّ لَہُمۡ مِّنَ اللّٰہِ فَضۡلًا کَبِیۡرًا °

"آپ مومنوں کو خوشخبری سنا دیجئے! کہ ان کے لئے اللہ کی طرف سے بہت بڑا فضل ہے"

{سورۃ الاحزاب}

28/03/2023

االلہ جنت نصیب کرے مرحوم جرنیل حمید گل صاحب کو جنہوں نے بتا دیا کئی سال پہلے کہ ایک جنگ ہوگی حقیقی آذادی کی عوامی مفاد کی خاطر۔۔۔ پاکستانییوں بازو بنوں نا صرف خان کےلئے بلکہ خود کے لئے اپنی اولاد کے لئے اپنی نسلوں کی حقیقی آذادی کی خاطر حق مانگو انصاف مانگو ۔۔

28/03/2023

دنیا میں جینے سے تو بہتر ہے کہ مر جائیں
وہی آنسو وہی آہیں وہی غم ہے جدھر جائیں

مفت آٹا لینے آئے بزرگ پر پارکنگ کمپنی کے ایک بدمعاش نے اقبال اسٹیڈیم میں تھپڑوں کی بارش کر دی

بےغیرت نااہل فاشسٹ جوکروں اور آئین شکن مردود حیوانوں نے یہ حال کر دیا ہے

Shanza Faiq, a Law graduate, has scored the highest position in the CSS exams and has been inducted in the Foreign Servi...
28/03/2023

Shanza Faiq, a Law graduate, has scored the highest position in the CSS exams and has been inducted in the Foreign Services of Pakistan Group. She took the test with 11,887 other students and cleared with the highest merit on her first attempt.
“I didn’t go to any academy as I have never believed in taking tuitions even as a child,” Shanza Faiq said. The decision proved to be a difficult one for her as she was under a lot of mental and physical stress but she didn't give up.
Shanza Faiq

Like & Follow the page ❤️

انا للہ و انا الیہ راجعون۔آج ساہیوال میں بدنصیب قوم کی ایک اور بیٹی آٹا حاصل کرنے کے دوران بھگدر سے فوت ہو گئی ہے۔ 😭😭
28/03/2023

انا للہ و انا الیہ راجعون۔
آج ساہیوال میں بدنصیب قوم کی ایک اور بیٹی آٹا حاصل کرنے کے دوران بھگدر سے فوت ہو گئی ہے۔ 😭😭

ارطغرل سیزن 3 کا یادگار کردار "الیار بے " جب حق کی بات آئی تو اپنے والد اور سگے بھائی کے خلاف جا کر کھڑا ہوگیا ، سگے بھا...
28/03/2023

ارطغرل سیزن 3 کا یادگار کردار "الیار بے "
جب حق کی بات آئی تو اپنے والد اور سگے بھائی کے خلاف جا کر کھڑا ہوگیا ، سگے بھائی کا سر جب کٹ رہا تھا وہاں کھڑا تھا "
یہ تھے وہ لوگ جو حق اور باطل میں فرق سمجھ کر جئیے اور شہید ہوئے
آج حق کا پتہ ہے مگر خوف اور لالچ میں یا تو باطل کی صفوں میں کھڑے ہیں یا پھر اہل کوفہ والوں کی طرح خاموش ۔۔۔۔
ذرا سوچئے ہم کہاں کھڑے ہیں آج اس تاریخی موڑ پہ !!!!

28/03/2023

اقوام متحدہ میں کھڑا ہوکر "اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ" سے اپنا تقریر شروع کرنے والا بہادر وزیراعظم پاکستان عمران احمد خان نیازی واپس آرہا ہے ان شاءاللہ ✌

‘اللَّھُمَّ اَجِرنِی مِنَ النَّارِ"🔥     اے اللہ ہمیں جہنم کی آگ سے بچا آمین..😢
27/03/2023

‘اللَّھُمَّ اَجِرنِی مِنَ النَّارِ"🔥
اے اللہ ہمیں جہنم کی آگ سے بچا آمین..😢

PDMA alarmed the future weather of kpk, Be aware and keep urself save as u can keep...... ⏰
27/03/2023

PDMA alarmed the future weather of kpk, Be aware and keep urself save as u can keep...... ⏰

27/03/2023

اور پھر جب اللّہ سبحانہ وتعالیٰ کسی قوم سے ناراض ہو جاتے ہیں۔ عزت سے گھر بیٹھے 14 ہزار روپے مل رہے تھے، نونہال بچوں کے لئے دودھ کے لئے الگ سے 2 ہزار، علاج معالجہ کے لئے 10 لاکھ اور پڑھنے کے لئے احساس اسکالرشپ...!!!

سخت دکھ ہوا یہ ویڈیو دیکھ کر...!!!

26/03/2023

کب تک آپ آپ موبائل فون پر اپنا وقت ضائع کریں گے؟

ہر نئے موقعے کو دھوکا سمجھ کر نظر انداز کریں گے؟

*زندگی میں ہمیشہ وہی لوگ کامیابی حاصل کرتے ہیں جو جو قدم اٹھانا جانتے ہیں*
*It's your turn*
*Get up *
*Best of luck*
*🤝👍🏻*

خودی کو کر بلند اتنا۔۔۔۔اپنی ویلیو کو پہلے خود سمجھو ۔ سمجھ لو تو کچھ بھی کر سکتے ھو
21/03/2023

خودی کو کر بلند اتنا۔۔۔۔

اپنی ویلیو کو پہلے خود سمجھو ۔ سمجھ لو تو کچھ بھی کر سکتے ھو

19/03/2023

Meta Force 🔥 Carrier Building Opportunity Hy ✌️

13/03/2023

اوپن سی ٹریڈنگ پر اپ ڈیٹ!
پلیٹ فارم کے ساتھ تکنیکی مسائل حل ہو چکے ہیں، اور OpenSea پر تجارت بحال کر دی گئی ہے۔ اب آپ بغیر کسی پابندی کے رائلٹی NFT کی آزادانہ تجارت کر سکتے ہیں۔ کم قیمت پر این ایف ٹی کے ساتھ این ایف ٹی حاصل کرنے کا یہ ایک بہترین موقع ہے جب کہ بے چین صارفین اپنی قیمت کے احساس سے پہلے ہی انہیں فروخت کر دیتے ہیں۔

توجہ! Just NFT (بغیر حیثیت کے NFT) خریدتے وقت، توانائی کی سطح پر توجہ دینا ضروری ہے! Just NFT خریدنے کا مقصد اس سے توانائی حاصل کرنا ہے۔ اگر Just NFT کی توانائی کی سطح 0 ہے، تو ایسے NFT کو ضم ہونے پر توانائی نہیں ملے گی۔ لہذا، اس طرح کا NFT صرف ان صارفین سے خریدا جانا چاہئے جن کے پاس اپنا NFT نہیں ہے۔

Opensea پلیٹ فارم پر Just NFT میں انرجی لیول چیک کرنے کے لیے، "Levels" ٹیب پر کلک کریں۔

اپ ڈیٹ کردہ لنکس:
صرف NFT - https://opensea.io/collection/royalty-nft-just-nft
ایکٹیویٹر - https://opensea.io/collection/royalty-nft-activator
سپروائزر - https://opensea.io/collection/royalty-nft-supervisor

اگر آپ کو NFT کے انضمام میں کوئی مسئلہ ہے تو سپورٹ سے رابطہ کریں۔

12/03/2023

ہمارے معاشرے میں مرد کا امیر ہونا اور عورت کا حسین ہونا بہت ضروری ہے کیوں کے . مرد کو ایک بدصورت عورت نہیں چاہیے اور عورت کو ایک غریب آدمی نہیں چاہیے۔۔!!

‏لوگ تمہاری راہ میں ہمیشہ پتھر پھینکیں گے!اب یہ آپ پر ہے--  آپ ان پتھروں سے کیا بناتے ہو مشکلات کی دیوار یا کامیابی کا پ...
11/03/2023

‏لوگ تمہاری راہ میں ہمیشہ پتھر پھینکیں گے!
اب یہ آپ پر ہے--
آپ ان پتھروں سے کیا بناتے ہو مشکلات کی دیوار یا کامیابی کا پُل یقین ایسا ہو کہ سامنے سمندر ہو.♥️
اور تم کہو کہ نہیں میرا رب راستے بنائے گا✨
۔ ان شاء اللّٰه

جو پرواز کے پکے ہوں
ہوائیں ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی. 💯

Meta Force Community has reached over a million participants worldwide.This event has become a true motivator for the Me...
09/03/2023

Meta Force Community has reached over a million participants worldwide.

This event has become a true motivator for the Meta Force team, who will continue to work on improving our tools and developing new innovative solutions. We strive to help our users grow and develop, and we are happy that we can do this together!

We achieved this goal in less than a year, despite all the difficulties and the general downturn in demand in the cryptocurrency market in 2022. This record-breaking success demonstrates that we are with you — Force!

09/03/2023

جس چیز سے بھی کماتے ھو لوگوں کو سکھانا شروع کر دو،
رزق چھپانے سے نہیں بانٹنے سے بڑھتا ھے

09/03/2023

لوگ کہیں گے کہ تم کچھ نہیں کر سکتے --

لیکن نیگیٹو ھونے کی بجائے مشن بنائو اور اتنا بڑا کام کرو کہ یہ باتیں کرنے والے لوگ بھی تمہارے ساتھ کام کرنے کے لیے منتیں کریں!!!

روس اور  یوکرین کی جنگ کی وجہ سے لاکھوں پرندے (کونج) ھجرت پر مجبور ہوکر پاکستان اور دوسرے ممالک  کا روخ کرلیا ھے۔شکاری  ...
25/02/2022

روس اور یوکرین کی جنگ کی وجہ سے لاکھوں پرندے (کونج) ھجرت پر مجبور ہوکر پاکستان اور دوسرے ممالک کا روخ کرلیا ھے۔
شکاری حضرات سے گزارش ہےکہ ان معصوم مہمانوں کی مہمانوازی کرے اور ان پر فائیرنگ سے اجتناب کریں۔۔۔شکریہ

22/02/2022
پشاور گور گھٹڑی میں فائرنگ، سوشل میڈیا پر مشہور علیشاء 007 کے والد داءود شاہ کو قتل کر دیا
13/02/2022

پشاور گور گھٹڑی میں فائرنگ،
سوشل میڈیا پر مشہور علیشاء 007 کے والد داءود شاہ کو قتل کر دیا

.ڈیرہ اسماعیل خان محسود ٹاؤن میں جمعیت علماء اسلام ایک ووٹ نہ لے سکی
13/02/2022

.ڈیرہ اسماعیل خان محسود ٹاؤن میں جمعیت علماء اسلام ایک ووٹ نہ لے سکی

شمالی وزیرستان تحصیل میرانشاہ حلقہ درپہ خیل کے زیر اہتمام سماجی شخصیت  ملک شاہ زیب داوڑ کی جمعیت علماء اسلام میں شمولیتی...
13/02/2022

شمالی وزیرستان تحصیل میرانشاہ حلقہ درپہ خیل کے زیر اہتمام سماجی شخصیت ملک شاہ زیب داوڑ کی جمعیت علماء اسلام میں شمولیتی جلسہ جہاں سٹیج پر قاری سمیع الدین صاحب اور جنرل سیکرٹری جے یو آئی فاٹا جناب احمد سعید صاحب بھی تشریف فرما ھے.

اہم سیاسی رہنماء شاہزیب داوڑ کا  جمعیت علماء اسلام میں شمولیت۔
13/02/2022

اہم سیاسی رہنماء شاہزیب داوڑ کا جمعیت علماء اسلام میں شمولیت۔

بلدیاتی  #انتخابات کے سرگرمیاں  #عروج پرناظرین آپ لوگوں نے سوچا ہوگا کہ آج کل جہاں بھی جاؤ بس انتخابات اور امیدوار کا مق...
13/02/2022

بلدیاتی #انتخابات کے سرگرمیاں #عروج پر
ناظرین آپ لوگوں نے سوچا ہوگا کہ آج کل جہاں بھی جاؤ بس انتخابات اور امیدوار کا مقابلہ زیر بحث یا زیر موضع ہے ہر کوئی اپنے آپ کو انتخابات کے میدان میں اپنے آپ کو مظبوط امیدوار کے طور پر پیش کر رہا ہے حالانکہ حقیقت اس کے برعکس ہوتی ہے لیکن وہ اپنے ان خیالات میں کسی کو اپنے قریب تک نہیں لیتا ہے لیکن بعد میں جب رزلٹ آتا ہے تو اس کے وہ الفاظ اس کے سامنے دوہراے تو پھر اس کے پاس الفاظ نہیں ہوتے ہیں کہ میں اس مجلس سے کیسے نکل سکوں خیر یہ تو ہر ایک امیدوار کا ذاتی مسلہ ہے
مگر ہمیں یہ بات اٹل ماننی ہوگی کہ ہم فال کے قائل نہیں ہے جو بھی ہوگا میدان میں مقابلہ کر کے جیتے فال سے آنے والے ہمیشہ اپنے جیب بھرنے کے علاؤہ کچھ بھی نہیں کرتے ہیں کیونکہ ان کو پتہ ہے کہ ہمارا یہ آخری ہے دوبارہ نہیں آنے والے ہیں تو ان کا نعرہ ہوتا ہے جیب پہلے بعد میں عوام تو اب اگر مقابلے کیلئے کسی فرد کو لاتے ہیں تو اس کے اندر صلاحیت دیکھو کہ بندہ کچھ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے کہ نہیں ۔ اس کو پڑھنے کے بعد اپنا کمنٹس ضرور لکھیں

‏اَلسَلامُ عَلَيْكُم    صبح بخیر زندگی        دعائیں دینےوالے سے بڑھ کر کوئی"سخی" نہیں اور دعائیں سمیٹنے والے سے بڑھ کر ...
13/02/2022

‏اَلسَلامُ عَلَيْكُم
صبح بخیر زندگی
دعائیں دینےوالے سے بڑھ کر کوئی"سخی" نہیں اور دعائیں سمیٹنے والے سے بڑھ کر کوئی"دولت مند" نہیں

اللّٰه پاک آپ سب کو سدا خوشی، عزت، برکت، بلند مرتبــہ اور صحت والی عمــر عطا کرے۔
آمین

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Black coats posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share