*دنیا کی وہی رونق دل کی وہی تنہائی*
*انقلاب خون دیئے بغیر نہیں آیا کبھی نہیں آیا اگر آسکتا
تو خضورﷺ کے دستے مبارک سے آتا*
((ڈاکٹر اسرار احمد))
*اللّٰه اپنے نیک بندوں کو ہی آزماتا ہے صبر کرو صبر سے تصوف کے راستے کھلتے ہیں*
*عثمان اس وقت جو بھی کوشش کر رہا ہے وہ کوشش صرف اللّٰه اور اس کے دین کے لیے ہے*
*تم یہاں اس لیے آئے ہو کیوکہ تم سپہ سالار ہو
جس کی نشاندھی پہلے ہی کی جا چکی ہے*
((سلطان محمت))
*لیکن جب ہم دوبارہ میلیں گے تو تمہارا سر جسم سے الگ کر دوگا پھر لوگ کہیں گے منافق اپنی سزا پاگیا*
((عثمان غازی))
*وقت آگیا ہےانتقام لینے کا_انتقام_انتقام
_انتقام_اللّٰه اکبر *((تورگت))
*ہم ترکوں کی روایات مانتے ہیں منگولوں کا کانون نہیں جب بات پرچم پر آ جائے تو حاموش نہیں رہا جاتا*
((سلیمان سپاہی))
*ارطغل اس نے تین چالوں سے الینجک کو گھٹنوں کے بل گرا دیا*((ارطغل غازی))
*حلیفہ سلطان عبدلحمید کی جانب سے مارکر کے لیے جو غیر مسلم ہے پھر بھی اس نے ہمیں خلافت یاد دلائیں اگر ہم تمہیں یہ بھیڑے عتیہ نہ کرتے تو تاہ عمر ہم اپنے آپ کو خلیفہ نہ کہ پاتے*
((سلطان عبدلحمید۔خلافت عثمانیا))
*بہتر ہے کے ان تجاویز کو قبول کریں ورنہ ہم تم پر آسمان گرا دیں گے پہاڑ پیگلا دیں گے اور اس قلعے کو ریزہ ریزہ کر دیں گے*((ارطغل غازی))
*جس چیز پر میرا بھی حق نہیں وہ تمہاری کیسے
ہو سکتی ہے میری جان کا مالک صرف اللّٰہ ہے*
((عثمان غازی))
*یہاں کا سردار علٰی میں ہوں یہاں کا نظام بھی میں ہوں اور عدالت بھی میں*((ارطغل غازی))
*جو بھی کوئی حق پر ہوتا ہے ہم اس کے ساتھ چلتے ہیں ہم لوگوں کے پیچھے نہیں چلتے*((ارطغل غازی))
*ارطغل غازی کا جاننشین عثمان غازی*
*بامسی الپ VS ٹیو صلیبی زبردست سین*
*ہم اس قوم کو کیسے تباہ کرسکتے ہیں جہاں بچے تک دین کے پابند ہو,,تو کیا وہ اپنے عقائد کو چھوڑ سکتے ہیں😥پہلے ہم سلطان عبدلحمید کو پاؤں کے نیچے لے کر اینگے,,پھر یہ بچے مسجدوں سے غافل ہو جاینگے*😥😥
ارطغل غازی 🆚کماندار ڈریگوس
"*بیسٹ سین*"((دیریلیز ارطغل))