دلکش بالاکوٹ

  • Home
  • دلکش بالاکوٹ

دلکش بالاکوٹ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from دلکش بالاکوٹ, Digital creator, .

27/08/2024

بالاکوٹ سنگڑ بنگیاں نالہ بارش کے دوران پانی کا بہاؤ تیز ہونے کی وجہ سے مہران گاڑی پھنس گئی۔۔

اس طرح تو یورپ کی مسجدوں میں ایسا نہیں ہوتا ہو کیوں کافر بھی مسجد کا احترام کرتے ہوں گے
16/08/2024

اس طرح تو یورپ کی مسجدوں میں ایسا نہیں ہوتا ہو کیوں کافر بھی مسجد کا احترام کرتے ہوں گے

15/08/2024

فیصل مسجد کے حق میں آواز اٹھاؤ
کیونکہ یہ فیصل مسجد ہے فیصل پارک نہیں
فحاشی بند کرو🙏🏻🤔🤔🤔

بیان ضرور سنیں انشاء اللہ ایمان تازہ ہو گا
02/08/2024

بیان ضرور سنیں انشاء اللہ ایمان تازہ ہو گا

28/07/2024

بنگلہ دیش میں اک یونٹ 7 ٹکے کا
بھارت میں 6 روپے کا، پاکستان میں 68 روپے کا ۔۔ معلومات عام کرو

17/07/2024

ان سے ٹیکس وصول کر کے افسران کو سہولیات دی جاتی ہیں🥲🥲🥲🥲🥲🥲

17/07/2024

اگر چاہتے تو پیٹرول 10 روپے لیٹر مہنگا کر کے عوام پر مہنگائی کا بوجھ ڈال سکتے تھے لیکن پیٹرول صرف 9.99 روپے مہنگا کیا!

16/07/2024
16/07/2024

مبارک ہو غلاموں
پیٹرول 10 روپے بڑھا دیا 😶

12/07/2024

صرف سیٹیں نہیں پاکستان تحریک انصاف پارٹی بھی واپس آگئی، یہ آپ سب کے صبر کا پھل ہے
بہت بہت مبارکباد
❤️

05/07/2024

ان فنکاروں میں سے کسی نے ان دو سالوں میں سبزی، فروٹ، بجلی کا بل، گیس کا سلنڈر، بچوں کا دودھ کچھ بھی خود خریدا تک نہیں ہوگا، آپکو بتاؤں انکو فرق کیوں نہیں پڑتا قیمتوں سے، کیونکہ آپ یعنی پاکستان کی عوام انکو امریکی ڈالر دیتی ہے، جب آپ انکو اپنی آئیڈیل مان کر سوشل میڈیا ویڈیوز دیکھتے ہو تو ان لاکھوں views کی وجہ سے انکو ہزاروں امریکی ڈالر ملتے ہیں، جب ڈالر مہنگا ہوتا ہے تو آپ تو پھنس جاتے ہو مگر یہ پریشاں نہیں ہوتے کیونکہ جتنا ڈالر مہنگا ہوگا اتنے انکو روپے زیادہ ملینگے تو مہنگائی انکی سمجھ میں کیسے آئے گی، آج یہ لوگ کہہ رہے ہیں کہ پنجاب میں دودھ کی نہریں چالو ہوگئی ہیں پیرس بن گیا ہے، انکی جانے بلا 20، 30 ہزار کمانے والے 12 کروڑ لوگ کیسے زندہ ہیں، اب آپ پر ہے کہ اس جھوٹ کی سزا کے طور ان کو دیکھنا چھوڑ دیں تاکہ انکو پتہ چلے کہ جب ہم مظلوم کی بجائے ظالم کا ساتھ دیتے ہیں تو خدا پہلے والا رزق بھی چھین لیتا ہے....
اگر ضمیر زندہ ہے تو کریں اس پیغام کو شئیر.

جہانزیب پاکستانی

Safar e zaat
02/07/2024

Safar e zaat

29/06/2024

غریب عوام کا پنکھا بند کروا کر اپنے صحن میں AC چلانے والو اللّٰہ تمہیں جہنم کی آگ نصیب کرے۔آمین

25/06/2024

عمدہ اخلاق کی ایک جھلک:
اچهے لوگ ہمیشہ الله پاک کےتحائف
استعمال کرتےہیں, ہونٹوں په سچ
چہرے په مسکراہٹ، الفاظ میں دعا،
آنکهوں میں همدردی، دل میں محبت،
ہاتهوں میں خدمت اور
فطرت میں عاجزی.۔۔
احساسات وجذبات میں خلوص، معاملات اور رویوں میں وفاء۔
اللہ تعالی ہمیں اخلاق حسنہ کی دولت سے مالا مال کرے۔آمين

10/06/2024

ان بغیرتوں کی وجہ سے نیند خراب وقت ضائع صبح کی نماز ضائع اللہ کو ناراض کر دیا🙏🙏 آج سے الودا کرکٹ 🏏

10/06/2024

پاکستان کے پلیئروں کو پی ایس ایل میں کھلانا چاہیے ان کی مہانہ تنخواہ 25 ہزار ہونی چاہیے اور اس کے علاوہ ان کو بونس دینا چاہیے ہر چوکے پہ 50 روپے اور چھکے پہ 100 روپیہ

10/06/2024

پاکستان کرکٹ ٹیم کا بائکاٹ کرو ہمارا اربوں کا بجٹ کھا جاتے صرف اپنی تفریح اور عیاشیوں کے لیے

10/06/2024

بابر،رضوان،شاہین 45 لاکھ ماہانہ تنخواہ لیتے ہیں، شاداب،حارث، نسیم 30 لاکھ، کرکٹ پہ پابند لگا کر یہ پیسے ضائع ہونے سے بچا سکتے ہیں

07/06/2024

دنیا بجلی پر کاریں بسیں ٹرینیں چلا رہی ہے اور ہم بل کے ڈر سے پنکھے نہیں چلا رہے ۔

30/05/2024

ki pulsar

28/05/2024

معاشرے میں حلال و حرام کی تفریق ختم ہو گئی ہے حرام کمائی والے شخص کو اب شرمندگی محسوس نہیں ہوتی کیونکہ ہر طرف حرامخوری کا راج ہے ۔😭

  ki AWAZ
28/05/2024

ki AWAZ

28/05/2024

News

27/05/2024

New # NADRA

19/05/2024

پٹرول جب 149 روپے فی لٹر سے کم ہو گا
پھر ہم ضرور کہیں گے سستا ہوا۔ کیونکہ مرشد 149 پر چھوڑ کر گیا تھا

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دلکش بالاکوٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share