منڈی بہاوالدین،ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ اور ڈی پی او رضا صفدر کاظمی نے آمدہ محرم الحرام کے حوالے سے مرکزی جلوسوں کے روٹس اورمرکزی امام بارگاہ صدر بازار اور حسینیہ امام بارگاہ پھالیہ کا معائنہ کیا، امام بارگاہوں اور جلوسوں کے روٹس پر صفائی ستھرائی، روشنی کے انتظامات، بجلی کی لٹکتی تاروں اور سیکورٹی سمیت دیگر انتظامات کا جائزہ لیا
ہیلمٹ استعمال کرنا پڑے گا۔
کم عمر کو موٹر سائیکل چلانے کی اجازت نہیں
سید عقیل حیدر انچارج چیک پوسٹ موجیانوالہ کا عوام کے لیے اہم پیغام پلیز اس کو شیئر کیجیے
منڈی بہاؤالدین: اظہر تارڑ ایس ایچ او تھانہ صدر منڈی بہاؤالدین کا بہترین اقدام۔
اوپن چیلنج کیساتھ دبنگ اعلان بھی کردیا۔
اللہ پاک Azhar Abbas Tarar کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
ڈی ایس پی ٹریفک طارق شفیع نے کنگ چوک کا سرپرائز وزٹ کیا جس پر انچارج ٹریفک پولیس ہیڈ کانسٹیبل نصراللہ اور فخر رضوان کو ہدایت کی کہ ٹریفک کو اچھے طریقہ سے رواں دواں رکھیں سب سے پہلے ٹریفک کو ریگولیٹ کیا جائے اور عوام میں ٹریفک کے قوانین کو اجاگر کیا جائے ٹریفک کے نظام کو بہتر طریقہ سے رواں دواں رکھنا ہماری اولین ترجیحات ہیں۔
ڈی ایس پی ٹریفک کے حکم کے مطابق کنگ چوک عملہ کار سرکار کے انجام میں مصروف پایا اور بہترین کارکردگی پر ڈیوٹی کرنےوالوں کو شاباش دی
دی اور کہا کہ روڑ یوزرز کو بھی ٹریفک کے قوانین سے آگاہ کیا جائے تاکہ قانون کے مطابق ٹریفک کا نظام بہتر انداز میں چلایا جا سکے
ایس ایچ او تھانہ پاہڑیانوالی قصور عثمان نے آج گورنمنٹ ہائی سکول پاہڑیانوالی کے طلباء میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے ایک لیکچر دیا۔ انہوں نے مختلف موضوعات پر بات کی جن میں پتنگ بازی کے خطرات، ون ویلنگ، لڑائی جھگڑے، ہراسمنٹ اور دیگر متعلقہ مسائل شامل ہیں۔ اس قابل تعریف قدم کا مقصد طلباء کو ان سرگرمیوں سے وابستہ ممکنہ خطرات سے آگاہ کرنا اور ان سے بچنے کی ترغیب دینا تھا۔
منڈی بہاؤالدین پولیس کو کمیونٹی میں تحفظ کو فروغ دینے کے لیے ان کے عزم کے لیے سراہا جانا چاہیے۔ اس طرح کے اقدامات نہ صرف نوجوانوں میں بیداری پیدا کرتے ہیں بلکہ پولیس کی اپنی ڈیوٹی کے تئیں لگن کو بھی ظاہر کرتے ہیں۔ نوجوان بالخصوص قصور عثمان جیسے تجربہ کار پیشہ ور افراد کی رہنمائی اور مشورے سے بہت فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
منڈی بہاؤالدین: چوروں نے دکانداروں کا جینا محال کردیا۔ کنگ روڈ چوک کے دکاندار ایسے چوروں سے شدید پریشان۔ آئے روز چور مرد و خواتین ایسی واردات کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ اگر آپ اس چور کو جانتے ہیں تو پہچاننے میں ہماری مدد کریں۔ دکاندار کی اپیل
منڈی بہائوالدین/ فائرنگ
پھالیہ کچہری کے قریب فائرنگ کا واقعہ
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساجد حسین کھوکھر موقع پر پہنچ گئے
مسلح افراد نے گھات لگا کر فائرنگ کی
فائرنگ کی زد میں سکندر اور فیصل جانبحق اور قاسم، امجد اور جاوید مضروب
کرائم سین کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ، شواہد اکٹھے کئے جارہے ہیں
علاقہ بھر کی ناکہ بندی کر دی گئی ملزمان کو بہت جلد گرفتار کر لیا جائیگا
منڈی بہاؤالدین
پھالیہ روڈ ایکسیڈنٹ 8 سالہ بچہ موقع پر جاںبحق بچے کی ماں اور باپ شدید زخمی
منڈی بہاؤالدین میں مخالفین کی فائرنگ سے3 افرادجاں بحق اور2زخمی،پولیس کےمطابق واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہےایک ماہ پہلےبھی اسی جگہ پر 4افراد کو قتل کیاگیاتھا،،،گلی بنانے کے معاملے پرتنازع شروع ہوا
منڈی بہاولدین ایس ایس پی زاھد شہید گوندل کی برسی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساجد حسین کھوکھر نے شہید کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی
ملک بھر کی طرح آج منڈی بہاؤالدین میں بھی 5 فروری کا دن کشمیری بھائیوں کے ساتھ یوم یکجہتی کے حوالے سے سے منایا گیا یا اس پہ جان لیتے ہیں مرزا بلال حسین کی اس رپورٹ میں
کرائم فائٹر طارق وڑائچ ایس ایچ او تھانہ سول لائن منڈی بہاؤالدین کا جرائم پیشہ عناصر کو انتباہ اور عوام کے لیے خصوصی پیغام۔