📢 پی ٹی وی ملتان سے دلچسپ خبر! 🎉 ایگزیکٹو انجینئرنگ مینیجر شوکت حیات جوگیزئی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم جلد ہی PTV ملتان سنٹر سے 24 گھنٹے کی ٹرانسمیشن شروع کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ چوبیس گھنٹے براڈکاسٹنگ کی عمدہ کارکردگی کے لیے دیکھتے رہیں! 📺🔜 پی ٹی وی نیشنل ملتان ۔
لورالائئ !! قباہلی و سماجی رہنما حاجی سلیم خان جوگیزئ آخونزدہ نصیب اللہ نے توراب خان آحمدزئ جوکہ گزشتہ چند روز قبل دل کا دورہ پڑنے سے بیمار ھوےُ تھے ان کے عیادت کی صحت کارڈ سے غریب و نادارمعذور توراب کا علاج 3 لاکھ روپے میں شیخ زاہد ہسپتال کوہٹہ میں فری آپریشن ھوا ـ توراب خان نے ڈاکٹر امیر محمد خان جوگیزئ کا شکریہ ادا کیا عوام سے ایپل ہے کہ اپنا صحت کارڈ بنوانے کےلیے آپنا شناختی کارڈ نمبر 8500 پر میسج کریں شکریہ ــــ
*بلوچستان کے عوام کے لئے خوشخبری*
" نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر امیر محمد خان جوگیزئی کا بلوچستان صحت کارڈ لانچنگ کے حوالے سے ویڈیو پیغام "
3 نومبر بروز جمعہ بلوچستان صحت کارڈ کی لانچنگ تقریب ہوگی
لورالائئ !! سابق گورنر بلوچستان سردار گل محمد خان جوگیزئ سے قباہلی عمائدین دفتر میں ملاقات کررہے ہیں اور لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں ـــ
لورالائ !! ٹھکیدار شیخ قدیر آتمانخیل کے صاحبزادے کی شادی میں گلوکار وزیر پردیس کی مشترکہ اتحاد پر نیا گانا ـ بہترین پورفارمنس ـ ــ لورالائئ عوام کی داد ـــــــ
خوشخبری
لورالائئ نگران وزیر صحت ڈاکٹر امیر محمد خان جوگیزئ نے ھنگامی بنیاد پر ہسپتال میں جرنئٹر کو لگاکر انسان دوستی کا ثبوت دیا ہم لورالائ عوام اچھے کاموں پر دل سے ان کے شکر گزار ہیں DG instead at Loralai hospital
صوبائی وزیر ڈاکٹر امیر محمّد خان جوگیزئی میڈیکل کالج لورالائی کا دورہ کر رہے ہیں ۔
لورالائی : صوبائی وزیر صحت جناب ڈاکٹر امیر محمّد خان جوگیزئی لورالائی ٹیچنگ ہسپتال میں آپریشن تھیٹر آئ سی یو یونٹ اور سی ٹی سکن کا افتتاح کر رہے ہیں
کوہٹہ !! 29 ستمبر۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر امیر محمد جوگیزئ نے مستونگ دھماکہ میں زخمیوں کی بہتر علاج معالجہ کے لئے سول ہسپتال کوئٹہ ٹراما سینٹر کا دورہ
زخمیوں کو ہرممکن سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ وزیر صحت ڈاکٹر امیر محمد جوگیزئ
زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ـــــ
12ربیع الاول عید میلاد النبی ص کی مبارک رات اور ـــ
جمعہ مبارک کی رات ـ
ربِ کریم ہمارے سارے گناہوں کو معاف فرما اور ھم سے راضی ہوجاؤ
آمین ثمہ آمین
ڈاکٹر صاحب نے بولان میڈیکل کالج نیورو سرجری میں ایک وارڈ عوام کےبچیوں کےلیے بنایا ہے سنئے ان کے زبانی پیغام ـــــ
کوہٹہ پریس کلب کے سامنے حالیہ کمر توڑ مینگائی بے روزگاری ـ معاشی بد حالی کخلاف میڈیا کے نماہندوں سے دبنگ آنٹرویو ـــــــ
کوئٹہ ۔19ستمبر ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی زیر صدارت صوبے میں ہیلتھ کارڈ کے اجراء سے متعلق اجلاس منگل کو یہاں منعقد ہوا اجلاس میں نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر امیر محمد جوگیزئی وزیر خزانہ و ریونیو امجد رشید چیف سیکریٹری بلوچستان قادر شکیل خان، پرنسپل سیکرٹری لعل جان جعفر ، سیکرٹری فنانس زاہد سلیم ، سیکرٹری محکمہ صحت اسفندیار کاکڑ ، بلوچستان ریونیو اتھارٹی کے چیئرمین نور الحق بلوچ ، ہیلتھ کارڈ کے سی ای او اسداللہ کاکڑ نے شرکت کی ، سیکرٹری صحت نے شرکاء کو بلوچستان میں ہیلتھ کارڈ کے اجراء پر پیشرفت سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ اس کارڈ کے تحت بلوچستان کے لگ بھگ بیس لاکھ خاندانوں کو علاج معالجے کی سہولت میسر آئے گی اور بلوچستان کے شناختی کارڈ رکھنے والے افراد پاکستان کے بارہ سو اسپتالوں سے اپنا علاج کرواسکیں گے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کہا کہ غریب لوگوں کی آمدن کا ایک بڑا حصہ علاج معالجے کے اخراجات کی نظر ہوجاتا ہے نتیجتاً غربت میں اضافہ ہوتا جاررہا ہے، مہنگے علاج غریب لوگوں کی دسترس سے باہر ہیں اس لیے ضروری ہے کہ فوری طور پر ہیلتھ کارڈ کے تحت لوگوں کو علاج معالجے کی سہولت سرکاری اخراجات پر فراہم کی جائے نگران وز
کوہٹہ صوبائی نگران وزیر صحت ڈاکٹر امیر محمد خان جوگیزئی نے سول سنڈیمن اسپتال میں زیر علاج جمعیت علماء اسلام کے رہنما حافظ حمد اللہ سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا
ڈاکٹر امیر محمد خان جوگیزئی سول سنڈیمن اسپتال پہنچے جہاں انہوں نے مستونگ کے قریب بم دھماکے میں زخمی ہونے والے جمیت علماء اسلام کے رہنماء حافظ حمد اللہ سے عیادت و مزاج پرسی کی.
وزیر صحت کو سول اسپتال کے ڈاکٹروں نے حافظ حمد اللہ کے علاج معالجے سے متعلق آگاہ کیا اس موقع پر جمیت علماء اسلام کے رہنماء سابق صوبائی وزیر مولانا عبد الواسع ، سیکرٹری صحت اسفندیار کاکڑ ، میڈیکل سپرنٹینڈنٹ سول سنڈیمن اسپتال ڈاکٹر محمد اسحاق پانیزئی و دیگر بھی موجود تھے
کوہٹہ !! وزیر اعلی بلوچستان میر مردان علی ڈومکی کے زیر صدرات صوبائ کابنیہ کا اجلاس ـ امن و امان اور دیگر مسائل پر بات چیت ـ معتدد فیصلے ــــــ
🥀کوہٹہ🥀
سردار خضر حیات خان جوگیزئ🤲
کمپنی 🥀 ( INFRASHER ) کی جانب سے پرتکلف آفطار ڈنر 🥀🌺 دوستوں کی شرکت 🌺🌺Attended #iftar Dinner Hosted by from infrasher company at Quetta. 🌺🫶🏼
🥀کوہٹہ🥀
سردار خضر حیات خان جوگیزئ🤲
🥀ٹیلی کام ( ھاواوے ) کی جانب سے پرتکلف دعوت 🥀🌺 دوستوں کی شرکت 🌺🌺
لورالائ !! سول ہسپتال کے لیٹرین کا بد بودار پانی عوام کےلیے وبال جان ـ چیرمین عزیز پٹھان اور انتظامیہ سے نوٹس لینے کی پر زور اپیل -------////// جیسے کہ آپ کو بخوبی علم ہے کہ کافی عرصے سے سول ہسپتال کے لیٹرین کا بد بودار پانی گیٹ سے نکل کر روڈ پر بہہ رہا ہے جسے عوام کو شدید مشکلات درپیش ہیں اور اس ماہ مقدس میں کپڑے خراب / اور بیمار ھونے کا خطرہ ہےہسپتال میں بیماروں کا علاج لیکن لورالائ میں وبال جان ـ اس روڈ پر لاکھوں کی آبادی ہر روز اس شاہراہ سے گزارتے ہیں چیرمین عزیز پٹھان ایم ایس صاحب اور انتظامیہ سے فورآ نوٹس لینے کا مطالبہ تاکہ عوام کی عزت نفس مجروع نہ ھو اور تکلیف سے نجات مل سکیں
کوہٹہ !! قباہلی و سماجی رہنما سردار خضر حیات خان جوگیزئ نے اپنے دست مبارک سے نیو سنگاپور ہوٹل کوہٹہ بمقام چمن ہاؤسنگ سیکم فتتہ کاٹ کر آفتتاح کردیا
*کویٹہ: مری قبائل کے افراد ریڈ زون پہنچ گئے*
کوئٹہ: مشتعل افراد رکاوٹیں ہٹاتے ہوئے ریڈ زون پہنچے
کوئٹہ: مظاہرین کا میتیں رکھ کر ریڈ زون کے سامنے دھرنا
گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج لورالائی کے سال دؤم کے طلباء کی سالانہ سٹڈی ٹور کے سلسلے میں آج طلباء نے ٹور انچارج ملک خیر اللہ جان توخئ اور شیخ عبد الغفار اوتمانخیل کی سربراہی میں
ایوان بالا سینیٹ کی اجلاس کی کاروائی دیکھی۔۔۔
اجلاس میں اراکین سینیٹ نے بلوچستان گوادر کے ایشو پر اپنا نقطہ نظر پیش کیا جس سے طلباء کی معلومات میں اضافہ ہوا۔۔۔۔۔
انہوں نے صادق سنجرانی(چیرمین سینٹ) اور (سینیٹر)سردار شفیق ترین کا شکریہ ادا کیا
لورالائ !! شینواری 🏩 ہوٹل میں سردار معصوم خان ترین کے ساتھ پر تکلف چاے پارٹی میں حاجی سلیم خان جوگیزئی ہاشم خان بابوزئ ملک اسلم ترین گل محمد ترین رحمت اللہ ترین سمیت مختلف مکاتب فکر کے لوگ شامل تھے اس موقع پر ملکی علاقائی سیاسی صورتحال گفتگو