KATWI TIMES

KATWI TIMES مظلوم کی حمایت

شکریہ جناب عمران خان صاحب
28/02/2022

شکریہ جناب عمران خان صاحب

آنے والے وقت میں پشتون مورخین یہی لکھے گا کہ ایک پشتون ایم این اے علی وزیر 14 مہینوں سے بلاول زرداری کے جھوٹے بےبنیاد FI...
23/02/2022

آنے والے وقت میں پشتون مورخین یہی لکھے گا کہ ایک پشتون ایم این اے علی وزیر 14 مہینوں سے بلاول زرداری کے جھوٹے بےبنیاد FIR کے وجہ جیل کاٹ رہا تھا

Congratulations to saifullah to salect to fiA marit last
22/02/2022

Congratulations to saifullah to salect to fiA marit last

ملگرو زما ایڈی بندہ سوہ  دا زما نوی ایڈی دہ ما درسرہ ایڈ کڑی
21/01/2022

ملگرو زما ایڈی بندہ سوہ دا زما نوی ایڈی دہ ما درسرہ ایڈ کڑی

 #بریکنگ نیوز اہم علان !مظلوم اولسی تحریک کے چیرمین حاجی صادق خان اچکزئی نے واضح طور پر علان کیا سوشل میڈیا پر کوئٹہ گلی...
22/11/2021

#بریکنگ نیوز
اہم علان !
مظلوم اولسی تحریک کے چیرمین حاجی صادق خان اچکزئی نے واضح طور پر علان کیا سوشل میڈیا پر کوئٹہ گلیڈی ئیٹر (PSL) کے ٹیم کے حوالے سے جھوٹی خبری آرہی ہے حاجی صادق خان اچکزئی نے کہاں کہ میں نے کسی ٹیم کو خریدنے کا نہیں سوچا۔ اور حاجی صادق خان اچکزئی نے کہاں کہ ہم اپنے مظلوم عوام کے ساتھ ہے اور عوام کے خدمت میں پیش پیش
👇👇follow my page
https://www.facebook.com/KATWI-TIMES-104260061778014/

انتہائی دردناک شہید قاری الیاس مرحوم کے والد محترم کا  غمناک والمناک  تصویر 😥😥  دو جواں سال بیٹے شہید کر دیے گئے ۔۔ اللہ...
22/11/2021

انتہائی دردناک
شہید قاری الیاس مرحوم کے والد محترم کا غمناک والمناک تصویر 😥😥 دو جواں سال بیٹے شہید کر دیے گئے ۔۔ اللہ ان کو صبر جمیل عطاء فرمائے

النقیب براٸٹ فیوچر پبلک مڈل سکول کٹوی لورالاٸی۔سالانہ سپورٹس ویک 2021 کا فاٸنل۔جس طرح دنیا میں زندگی گزارنے کےلئے تعلیم ...
22/11/2021

النقیب براٸٹ فیوچر پبلک مڈل سکول کٹوی لورالاٸی۔
سالانہ سپورٹس ویک 2021 کا فاٸنل۔
جس طرح دنیا میں زندگی گزارنے کےلئے تعلیم کو بہت اہمیت حاصل ہے اور اسی طرح تعلیم کےلئے کھیل بھی بہت اہمیت رکھتاہے کیونکہ ہمیشہ لکھائی پڑھائی سے انسانی ذہن ڈسٹرب ہوجاتا ہے اور لکھنے پڑھنے کو دل نہیں کرتاہے کھیل ایک ایسی دواٸی ہے جو انسانی دماغ کو تر وتازہ کرتی ہے کھیل ہی کی وجہ سے انسان کی قاٸدانہ صلاحیتوں کو ابھارتا ہے جو کوٸی اور چیز نہیں ابھار سکتی اردو میں ایک کہاوت بہت مشہور ہے کہتے ہیں کہ
" جہاں کھیل کے میدان آباد ہوتے ہیں
وہاں ہسپتال ویراں ہوتے ہیں "
جس طرح اسکولوں میں کھیل کے لیے ایک خاص وقت دیا جاتا ہے جسے سالانہ سپورٹس ویک کہا جاتا ہے اسی طرح ABF سکول کٹوی میں ہفتہ کھیل کا اختام ہوا
جس کے مہمان خاص " النقیب براٸٹ فیوچر پبلک ہاٸی سکول لورالاٸی کے واٸس پرنسپل محمد اعجاز صاحب تھے جنہوں نے طلباء کی بہت حوصلہ افزائی کی اور سپورٹس کمیٹی کیلۓ 5000 ونر ٹیم کیلۓ 1000 اور رنر ٹیم کیلۓ بھی 1000 کا نقد اعلان کردیا۔
هر لمحہ بآخبر رہنے کے لیے ہمارا پیچ فالو کریں شکریہ 👇👇 https://www.facebook.com/KATWI-TIMES-104260061778014/

باجوڑ: مفتی سلطان محمد شہید کے بھائی قاری الیاس خار میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا 😥اناللہ واناالیہ راج...
22/11/2021

باجوڑ: مفتی سلطان محمد شہید کے بھائی قاری الیاس خار میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا 😥
اناللہ واناالیہ راجعون
State Killed Pashtoon

اس تصویر میں ایک ماں لکڑی کا ایک جھولا جلا کر اپنی تمام یادیں ختم کر رہی ہے🥺😥🥺جس میں اس نے اپنے 6 بچوں کو سلا کر بڑا کیا...
22/11/2021

اس تصویر میں ایک ماں لکڑی کا ایک جھولا جلا کر اپنی تمام یادیں ختم کر رہی ہے🥺😥🥺جس میں اس نے اپنے 6 بچوں کو سلا کر بڑا کیا پھر ایک ایک کی شادی کروائی اور شادی کرتے کرتے سارے بچے ماں سے جداہوگئے یعنی اپنے بیوی بچوں کے ساتھ چلے گئے
ماں کہتی ہے آج میں وہ جھولاجلا رہی ہو جس جھولے کو میں دیکھ کر خود جل جاتی ھوں آج وہ بڑی یادیں بھی جلا دی ۔
( کتنی بد قسمت ھے وہ اولاد جس کی ماں زندہ ھو اور وہ اسکو پوچھتے بھی نہیں 😞😞😞😞😞
قدر کرو اپنی ماں کی ۔ دنیا بھی پاؤ اور آخرت بھی)
اللّٰہ ہم سب کے ماؤں کو سلامت رکھے۔ اور اچھی صحت والی لمبی عمر عطا کرے۔ آمین۔آمین۔آمین۔

‏چیف جسٹس آف افغانستان رکشے سے اترتے ہوئے اور  رکشے کا کرایہ بھی اپنی جیب سے دیا 😍😍 نہ تو سڑک بند ہوئی اور نہ ہی کسی کو ...
21/11/2021

‏چیف جسٹس آف افغانستان رکشے سے اترتے ہوئے اور رکشے کا کرایہ بھی اپنی جیب سے دیا 😍😍
نہ تو سڑک بند ہوئی اور نہ ہی کسی کو تکلیف کا سامنا کرنا پڑاـ بس ایک سیدھا سادہ مسلمان ہے جس نے رکشے میں اپنا سفر مکمل کیا اور چپ چاپ شرافت سے اپنے راہ پر چل پڑا ۔۔ ❤ کاش ہمارے ملک میں بھی ایسا ہوتا

 کوئٹہ سے کراچی جانے والی بس خوفناک ایکسیڈنٹ کا شکار، بس میں سوار 47 افراد جھلس کر موقع پر سوار تمام مسافر شہید إِنَّا ل...
21/11/2021


کوئٹہ سے کراچی جانے والی بس خوفناک ایکسیڈنٹ کا شکار، بس میں سوار 47 افراد جھلس کر موقع پر سوار تمام مسافر شہید
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
KATWI TIMES follow

21/11/2021
16/11/2021

پاکستان میں سب سے اہم کردار پختون کا تھا پختون کا ہوتا ہے اور پختون کا رہیگا ۔
Long live Pashtoon

16/11/2021

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KATWI TIMES posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KATWI TIMES:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share