Dehri Nakyal Teez News

  • Home
  • Dehri Nakyal Teez News

Dehri Nakyal Teez News Hum hain Young fighter

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ حاجی  غلام حسین وفات پا گے ھیں،مرحوم کی نماز جنازہ آج شام 5 بجے کھران کے مقام...
11/08/2022

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

حاجی غلام حسین وفات پا گے ھیں،مرحوم کی نماز جنازہ آج شام 5 بجے کھران کے مقام پر ادا کی جائے گی۔ اللہ پاک کامل مغفرت فرما کر جنت میں اعلی مقام عطا کرے۔

افسوسناک خبر!!!!!گاؤں دہری آج ایک عظیم شخصیت سے محروم ہو گیا چوہدری میر حسین مرحوم ،حولدار صغیر،ماسٹر صدیق اور ماسٹر صوف...
08/08/2022

افسوسناک خبر!!!!!
گاؤں دہری آج ایک عظیم شخصیت سے محروم ہو گیا چوہدری میر حسین مرحوم ،حولدار صغیر،ماسٹر صدیق اور ماسٹر صوفی جمیل،حاجی منظور کے والد محترم بزرگ شخصیت صوفی بگا صاحب دہری والے آج عارضی دنیا سے چل بسے اللہ پاک مرحوم کی کامل بخشش ومغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلٰی و عرفہ مقام عطا فرمائے۔آمِـــــــــــــین

طوفانی ریلہ آنے سے تاہی کے مقام پرمکان گرنے سے چار ھلاکتیں. متعدد زخمی.زرایعتتہ پانی، تاہی کھکھریالی سے ملک افسر کا مکان...
31/07/2022

طوفانی ریلہ آنے سے تاہی کے مقام پرمکان گرنے سے چار ھلاکتیں. متعدد زخمی.زرایع
تتہ پانی، تاہی کھکھریالی سے ملک افسر کا مکان گر گیا ہے گھر کے افراد مکان کے اندر تھے تاہی ،مواڑہ، پلتر کالونی اور نزدیک ترین لوگوں نے پہنچ کرزخمیوں کو ریسکیو کیا. اطلاع ہے کہ ابھی بھی کچھ لوگ ملبے تلے دبے ہویے ہیں

10/04/2022
صدر پاکستان ڈاکٹر عارف الرحمٰن علوی کی مظفرآباد میڈیکل کالج کے تیسرے کانوکیشن میں شرکت کیلئے مظفرآباد آمد ۔وزیراعظم آزاد...
01/04/2022

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف الرحمٰن علوی کی مظفرآباد میڈیکل کالج کے تیسرے کانوکیشن میں شرکت کیلئے مظفرآباد آمد ۔

وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے استقبال کیا۔
اس موقع پر صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور چیف سیکرٹری شکیل قادر بھی موجود تھے۔

31/03/2022
31/03/2022
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی اک شحص سارے شہر کو ویران کرگیا 😢چچا لال رڈ وال انتقال کر گئے ہیں اللہ پاک جنت الفرد...
29/03/2022

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
اک شحص سارے شہر کو ویران کرگیا 😢
چچا لال رڈ وال انتقال کر گئے ہیں اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور جملہ لواحقین کو اللہ پاک صبروجمیل عطا فرمائے آمین ۔😢😢😢

‏دنیا کا واحد چیف آف آرمی سٹاف ہے جن کے کندھے پر نہ سٹار لگے ہیں نہ سینے پر میڈلز__لیکن پوری دنیائے کفر کی فوج پر اپنا ر...
12/12/2021

‏دنیا کا واحد چیف آف آرمی سٹاف ہے جن کے کندھے پر نہ سٹار لگے ہیں نہ سینے پر میڈلز__لیکن پوری دنیائے کفر کی فوج پر اپنا رعب جما چکے ہیں………
کیوں کہ ان کے سر پر جو پگڑی ہے یہی وہ چیز ہے جو سر اٹھا کر چلنا سکھا دیتی ہے❤❤.💞💞

*ایبٹ آباد میں لڑکیاں فسبک پے فیک آئیڈی بناکر لڑکوں کو لوٹنے والی لڑکیاں گرفتار* *خبردار فیک ID سے گریز کریں ورنا سب کا ...
09/12/2021

*ایبٹ آباد میں لڑکیاں فسبک پے فیک آئیڈی بناکر لڑکوں کو لوٹنے والی لڑکیاں گرفتار*

*خبردار فیک ID سے گریز کریں ورنا سب کا یہ انجام ہوگا*

*۔۔۔۔۔۔ماتہ لوڈ پہ کار دے😂🤣 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂*

16 December thirSday Un Naheem masJid DEHRI Mehf la Meelad saw
09/12/2021

16 December thirSday Un Naheem masJid DEHRI Mehf la Meelad saw

‏مانا کہ شادیوں کا سیزن چل رہا ہے لیکنیہ بھائی دُلھا کم قبر زیادہ لگ رہا ہے...😂
07/12/2021

‏مانا کہ شادیوں کا سیزن چل رہا ہے لیکن
یہ بھائی دُلھا کم قبر زیادہ لگ رہا ہے...😂

عباسپور واقعہ کے بعد ایک بار پھر آزاد کشمیر میں  معصوم بچی کا ریپ اور قتل کا واقعہ ۔ آزاد کشمیر میں اس طرح کے واقعات میں...
03/12/2021

عباسپور واقعہ کے بعد ایک بار پھر آزاد کشمیر میں معصوم بچی کا ریپ اور قتل کا واقعہ ۔ آزاد کشمیر میں اس طرح کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ۔ اگر یہی سلسلہ رہا تو کسی کے بچے محفوظ نہیں رہیں گے ۔ حکومت تماشائی ہی نظر آتی ہے۔ ہم ان اسمبلی ممبران امیدوار اسمبلی بنا کر اس لیے اسمبلیوں میں کہ یہ عوام کے کیے قانون سازی کریں گے مگر ادھر جا کر یہ اپنے چکروں میں لگ جاتے ہیں ۔ ان اسمبلی ممبران کو چاہیے کہ بچوں سے ریپ اور قتل کے کیسز میں قانون سازی کریں اور روزانہ کی بنیاد پر ٹرائل رکھیں ۔ کیس کا فیصلہ دو مہینے کے اندر اندر ہر صورت فائنل ہو نا چاہیے ۔ جب تک دو چار ملزم نشان عبرت نہیں بنتے ۔ یہ سلسلہ بند نہیں ہو گا ۔ بطور معاشرہ ہم بھی کچھ دن آواز اٹھا کر خاموش ہو جاتے ہیں ۔ ہم سب ان جرائم میں برابر کے شریک ہیں ۔ کیونکہ ہم بے حس ہیں ۔ اب تو شرم کھا جاؤ ۔ آواز اٹھاؤ اس معصوم بچی کے انصاف کے لیے ۔

03/12/2021

میری پوسٹوں کو چکن کڑاھی میں پڑی گردن کی طرح اگنور کیا جا رھا ھے۔🙂💔

فتحپور تھکیالہ.. سید قمر ابرار نکیالوی. سیکرٹری جنرل تحصیل پریس کلب،ممبر پریس فاؤنڈیشن آزادکشمیر  علاقہ بھر میں غیر ریاس...
03/12/2021

فتحپور تھکیالہ.. سید قمر ابرار نکیالوی. سیکرٹری جنرل تحصیل پریس کلب،
ممبر پریس فاؤنڈیشن آزادکشمیر علاقہ بھر میں غیر ریاستی افراد کی بے دھڑک اور جتھوں کی صورت میں آمد کے باعث مقامی لوگوں میں عدم تحفظ بڑھتا جا رہا ہے. ڈڈیال اور پونچھ میں ہونے والے واقعات نے ایک عام شہری کوسخت خوفزدہ کر دیا ہے. اسکولوں کے باہر اپنے معصوم پھولوں کو بحفاظت لیجانے والے والدین کی تعداد برھ گئی ہے.انتظامیہ کے بلند و بانگ دعوؤں کے باوجود کچن کے باھر زنجیروں سے بندھے گیس سلنڈر انتظامیہ کے دعوؤں کی قلعی کھول رہے ہیں. شہر ہو یا گاؤں غیر ریاستی افراد، پٹھانوں، پنجابیوں اور بلوچستان کے علاقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے جھنڈ کے جھنڈ کھلے........ کی طرح گھوم رہے ہوتے ہیں.پولیس کے ذمہ داران انہیں راستے مین روکتے ہیں اور پھر پتہ نہیں کونسا آن لائن اجازت نامہ جاری کر دیا جاتا ہے.صرف ٹاؤن ایریا میں گھروں سے گیس سلنڈر، واشنگ مشینز، پانی کی موٹرز اور جنریٹر چوری سمیت متعدد وارداتیں سامنے آچکی ہیں. ہماری ضلعی اور مقامی انتظامیہ سے پر زور اپیل ہے کہ غیر ریاستی افراد کی رجسٹریشن کرتے ہوئے انکے گارینٹئر بنائے جائیں تاکہ کسی بھی واردات کی صورت میں ذمہ داران کا تعین ہو سکے. یہ معاملہ فوری توجہ کا متقاضی ہے یہ نہ ہو کہ پھر دیر ہو جائے. شکریہ

چلو آؤ تھوڑی جان پہچان بڑھاتے ہیں😇میں NAKYAL     سے ہوں😎تم کدھر سے ہوں🤔
02/12/2021

چلو آؤ تھوڑی جان پہچان بڑھاتے ہیں😇
میں NAKYAL سے ہوں😎
تم کدھر سے ہوں🤔

02/12/2021

دنیامیں وہ کون سا انوکھا ملک ہے جس کی کرنسی بھی نہیں، فوج بھی نہیں، دنیا میں کہیں سفارتخانہ بھی نہیں، داخلہ خارجہ پالیسی بھی نہیں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کے اتار چڑھاؤ کا حق بھی اس ملک کے پاس نہیں، لیکن ملک آزاد ہے بلکہ وہاں ہر دور میں دو عجیب و غریب شخصیات بھی ہوتی ہیں ایک خود کو صدر اور دوسرا وزیراعظم کہتا ہے بلکہ کچھ وزیر مشیر بھی ہوتے ہیں اور ہوتے سب آزاد ہیں صرف سانس لینے اور ہوا چھوڑنے کی حد تک؟ اہل علم حضرات اس بات پر روشنی ڈالیں پلیز اور ایڈمن بھائی سے گزارش ہے پوسٹ ڈیلیٹ نہ کیجئے گا پلیز یہ ہمارے قومی مسلے سے جڑا سوال ہے یہ میرا کوئی زاتی مسلہ نہیں ہے سب کا سانجھا مسلہ ہے ۔ لالا مہربانی کرسو

ایک تندور والا  تھا جو 5 روپے میں روٹی بیچتا تھا  اسے روٹی کی قیمت میں اضافہ کرنا تھا لیکن بادشاہ کی اجازت کے بغیر کوئی ...
02/12/2021

ایک تندور والا تھا جو 5 روپے میں روٹی بیچتا تھا اسے روٹی کی قیمت میں اضافہ کرنا تھا لیکن بادشاہ کی اجازت کے بغیر کوئی اس کی قیمت نہیں بڑھا سکتا تھا۔ تو وہ بادشاہ کے پاس گیا اور کہنے لگا بادشاہ سلامت مجھے روٹی کے 10 روپے کرنے ہیں۔ بادشاہ نے کہا کہ 30 کی کر دو
تندوری نے کہا بادشاہ سلامت اس سے شور مچے گا
بادشاہ نے کہا اس کی فکر نہ کرو
میرے بادشاہ ہونے کا کیا فائدہ۔تم اپنا منافع دیکھو اور روٹی 30 ​​روپے کی کر دو
اگلے دن اس نے روٹی کی قیمت 30 روپے کر دی، شہر میں کہرام مچ گیا لوگ بادشاہ کے پاس پہنچے اور شکایت کی کہ تندور والا ظلم کر رہا ہے 30 روپے کی روٹی بیچ رہا ہے ۔ بادشاہ نے اپنے سپاہیوں سے کہا کہ میرے دربار میں تندوری کو پیش کرو ،وہ جیسے ہی دربار میں پیش ہوا بادشاہ نے غصے سے کہا، تم نے مجھ سے پوچھے بغیر قیمت کیسے بڑھا دی؟ یہ رعایا میری ہے، لوگوں کو بھوکا مارنا چاہتے ہو۔ بادشاہ نے تندوری کو حکم دیا کہ تم کل سے آدھی قیمت پر روٹی بیچو گے ورنہ تمہارا سر قلم کر دیا جائے گا، بادشاہ کا حکم سن کر عوام نے اونچی آواز میں کہا....بادشاہ سلامت زندہ باد
اگلے دن سے 30 کے بجائے روٹی 15 میں بکنے لگی
عوام خوش، تندوری خوش، بادشاہ بھی خوش....
غیر سیاسی

02/12/2021

مردے کیسے تصدیق کرتے ہیں کہ وہ مر چکے ہیں ۔۔۔ !!!
شروع میں مردہ شخص کو یہ احساس نہیں ہوتا کہ وہ مر گیا ہے۔ وہ خود کو موت کا خواب دیکھتا ہوا محسوس کرتا ہے، وہ خود کو روتا، نہاتا، گرہ لگاتا اور قبر پر اترتا ہوا دیکھتا ہے۔ وہ ہمیشہ خواب دیکھنے کا تاثر رکھتا ہے
جب وہ زمین پر ڈھیر ہو جاتا ہے۔ پھر وہ چیختا ہے لیکن کوئی اس کی چیخ نہیں سنتا، جب ہر کوئی منتشر ہو جاتا ہے اور زمین کے اندر تنہا رہ جاتا ہے، اللہ اس کی روح کو بحال کرتا ہے۔ وہ آنکھیں کھولتا ہے اور اپنے "برے خواب" سے جاگتا ہے۔ پہلے تو وہ خوش اور شکر گزار ہوتا ہے کہ، جس سے وہ گزر رہا تھا وہ صرف ایک ڈراؤنا خواب تھا ، اور اب وہ اپنی نیند سے بیدار ہے۔ پھر وہ اپنے جسم کو چھونے لگتا ہے ، جو کپڑے میں لپٹا ہوا ہے ، خود سے حیرت سے سوال کرتا ہے "میری قمیض کہاں ہے
"میں کہاں ہوں ، یہ جگہ کہاں ہے ، ، میں یہاں کیا کر رہا ہوں؟" پھر اسے احساس ہونے لگتا ہے کہ وہ زیر زمین ہے ، اور جو کچھ وہ محسوس کر رہا ہے وہ خواب نہیں ہے، اسے احساس ہوتا ہے کہ وہ واقعی مر گیا ہے۔
وہ ہر ممکن حد تک زور سے چیختا ہے ، پکارتا ہے: اس کے رشتہ دار جو اس کے مطابق اسے بچا سکتے تھے:
اسے کوئی جواب نہیں دیتا۔ وہ پھر یاد کرتا ہے کہ اس وقت اللہ ہی واحد امید ہے۔ وہ اس کے لیے روتا ہے اور اس سے معافی مانگتے ہوئے اس سے التجا کرتا ہے۔
"یا اللہ! یا اللہ! مجھے معاف کر دے یا اللہ ... !!!
وہ ایک ناقابل یقین خوف سے چیختا ہے جو اس نے اپنی زندگی کے دوران پہلے کبھی محسوس نہیں کیا تھا۔
اگر وہ ایک اچھا انسان ہے تو مسکراتے ہوئے چہرے والے دو فرشتے اسے تسلی دینے کے لیے بیٹھ جائیں گے ، پھر اس کی بہترین خدمت کریں گے،
اگر وہ برا شخص ہے تو دو فرشتے اس کے خوف کو بڑھا دیں گے اور اس کے بدصورت کاموں کے مطابق اسے اذیت دیں گے۔
اے اللہ میرے اور میرے ماں ، باپ ، اور میرے خاندان اور دوستوں کے گناہ معاف فرما 🙏🏻 آمین

02/12/2021

ایک تو فیس بک پر لوگوں کو ماشااللہ لکھنے کی اتنی جلدی ہے کہ ایک آدمی نے تو آج انتہا کر دی وفات کی پوسٹ پر ماشاء اللہ لکھ ڈالا
او پائی ہاتھ ہولا رکھو🙏

لڑکا جب لڑکی کی عزت لوٹ لیتا ہے تو لڑکی کی ماں کو فورا علم ہو جاتا ہے لیکن وہ خاموشی سے سہہ لیتی ہے لیکن یہ خاموشی شادی ...
02/12/2021

لڑکا جب لڑکی کی عزت لوٹ لیتا ہے تو لڑکی کی ماں کو فورا علم ہو جاتا ہے لیکن وہ خاموشی سے سہہ لیتی ہے لیکن یہ خاموشی شادی کی رات تک ہی ہوتی ہے شادی کی رات خاوند جب بیوی کے قریب جاتا ہے تو خاوند کو علم ہو جاتا ہے کہ میری بیوی پہلے کیا گل کھلا چکی ہے اور انجام طلاق تک پہنچ جاتا ہے اگر شوہر طلاق نہ بھی دے تو لڑکی کی زندگی سسرال میں ایک کتے سے بھی کم قیمتی ہوتی ہے

ان سب میں لڑکے کی غلطی نہیں ہے

اس میں لڑکی کی غلطی ہے ہر لڑکی کو انبکس میں میسج آتے ہیں اس کی مرضی جواب دے نہ دے اگر لڑکی جوب دیتی ہے تو وہ انبکس میں اپنی رضامندی سے جواب دیتی ہے کوئی اس کو فورس نہیں کر سکتا

لڑکی کی زندگی بھی انبکس کی طرح ہے

جہاں وہ رضامندی اختیار کر لیتی ہے وہاں اپنی عزت لڑکے کہ قدموں میں رکھ دیتی ہے لڑکا اس سے کھیل کر کسی نیے شکار کی تلاش میں نکل جاتا ہے اور لڑکی کی زندگی تباہ ہو جاتی ہے
تمام لڑکیاں یہ بات زہن سے نکال دیں آپ کوئی غلط کام کرو گی تو ماں کو علم نہیں ہو گا اور شادی کرنے کہ بعد شوہر کو علم نہیں ہو گا یہ سراسر آپ خود کو دھوکا دے رہی ہو
ماں اور شوہر کو ایک سیکنڈ میں سب علم ہو جاتا ہے لیکن ماں سہہ لیتی ہے کیوں کہ وہ ماں ہے لیکن شوہر کسی صورت نہیں سہتا وہ طلاق دے کر ہی رہتا ہے اور اگر طلاق نہ بھی دے تو اس عورت کی زندگی بہت بے کار اور بے بس بے حد حقیر

لہذا سنبھل جا اے بنت حوا🙏🙏

نہ نکال اپنے ہاتھوں سے اپنے باپ کی عزت کا جنازہ
پیار ایک پھول دینے کا نام نہیں جو سچا پیار کرتا ہے
وہ نکاح کا کہتا ہے سڑکوں پارکوں میں ملنے کا نہیں کہتا
نہ پیار کسی پھول کا محتاج نہ پارکوں میں ملنے کا نام
اس پیارے لفظ کو نہ برباد کر
آگر کسی کو میری پوسٹ بری لگے تو معذرت 🙏

But it's reality....💯🔥
Be careful ...... 🙏🏻🙏🏻😭😭😭

‏عورت کیلئے شادی کیوں ضروری ہے ؟ایک عورت ماہر نفسیات کے پاس گئی اور کہا میں شادی نہیں کرنا چاہتی کیونکہ میں پڑھی لکھی ہو...
30/11/2021

‏عورت کیلئے شادی کیوں ضروری ہے ؟
ایک عورت ماہر نفسیات کے پاس گئی اور کہا میں شادی نہیں کرنا چاہتی کیونکہ میں پڑھی لکھی ہوں، خود کماتی ہوں اور خود مختار ہوں اس لئے مجھے خاوند کی ضرورت نہیں ہے مگر میں بہت پریشان ہوں کیونکہ میرے والدین شادی کیلئے دباؤ ڈال رہے ہیں۔
میں کیا کروں ؟
‏ماہر نفسیات نے کہا بےشک تم نے بہت کامیابیاں حاصل کرلی ہیں لیکن بعض دفعہ تم کوئی کام کرنا چاہو مگر نا کر سکو، کبھی تم سے کچھ غلط ہوگا، کبھی تم ناکام ہوجاؤ گی، کبھی تمھارے پلان ادھورے رہ جائیں گے، کبھی تمھاری خواہشیں پوری نہیں ہوں گی۔۔ تب تم کس کو قصوروار ٹھہراؤ گی ؟ کیا اپنے ‏آپ کو قصور دو گی؟
لڑکی۔ نہیں بالکل نہیں، اپنے آپ کو کیوں دوں گی؟
ماہر نفسیات۔ بالکل یہی وجہ ہے کہ تمھیں ایک خاوند کی ضرورت ہوگی جسے اپنی غلطیوں کا ذمہ دار ٹھہرا سکو۔😜😜😜😜😜

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dehri Nakyal Teez News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share