Shakir Khan

Shakir Khan ستاسو ژاغ

20/04/2024

بسمل په ښکلو پسې مرمه او لۀ قصده مرمه
چې جنازې ته مې صوفیان نۀ راځي، نۀ دې راځي

ملا بسمل 😘

20/04/2024

ما خدایئ ته چیغه وکړه تا ته می خیری وکړی،
ستا زندګی می نن ده عرش په مینارو وسوا،

تلاشِ ورثاءایک بچی جوکہ اپنا نام گل باشرہ ولد جنت خان قوم پاوندہ  عمر تقریبا سات سال بتا رہی ہے کل سے اپنے خیمہ بمقام سر...
19/04/2024

تلاشِ ورثاء
ایک بچی جوکہ اپنا نام گل باشرہ ولد جنت خان قوم پاوندہ عمر تقریبا سات سال بتا رہی ہے کل سے اپنے خیمہ بمقام سرخ پل (سیر پل)سے بٹھک گئ ہے اور آج مرکزی جامع مسجد وزیرستان وانا لائی گئ ہے۔تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ ورثاء کی تلاش میں مدد کیجئے
رابطہ نمبر
0300 2222661
0330 9222661

19/04/2024

ستا د ښایست قصه دې بيا نوې شي
په ما دې بېرته لېونتوب راشي

وزیرستان وانا
19/04/2024

وزیرستان وانا

30/08/2023

دی وزیرستان بچئ 😭

30/08/2023

کۀ د لالي خاطر مې نۀ وای
چېرته خندا چېرته زموږ چاودلي زړونه

دا لورلاٸى جلسي نه ورستو ملي  مشر منظور پښتون مشر على وزير ډاکټر ګل علم په مسلم باغ کي د خوشحال کاکړ په حجره کښي
19/03/2023

دا لورلاٸى جلسي نه ورستو ملي مشر منظور پښتون مشر على وزير ډاکټر ګل علم په مسلم باغ کي د خوشحال کاکړ په حجره کښي

آلو کی کاشت کا بہترین طریقہ جو کہ گھریلو سطح پر بڑا ہی آسان اور قابل عمل ھے  وہ آج آپکی خدمت میں پیش کرتا ہوں تو جناب 1۔...
02/03/2023

آلو کی کاشت کا بہترین طریقہ جو کہ گھریلو سطح پر بڑا ہی آسان اور قابل عمل ھے وہ آج آپکی خدمت میں پیش کرتا ہوں
تو جناب
1۔ آپ بوری ہمیشہ پلاسٹک والی لیں جس میں دوکانوں پر چینی اور دالیں آتیں ہیں مطلب پلاسٹک شیٹ کی بنی بوری
2-بوری کو فولڈ Foldکرتے جائیں یعنی جب وہ ایک فُٹ کی رہ جائے تو اُس میں مٹی بھر دیں ظاہر ھے مٹی کی تہہ ایک فُٹ ہو گی
3-اب اس مٹی میں پانچ سے سات آلو فاصلے فاصلے پر دبا دیں
جب پودے اُگ آئیں تو چیک کرتے رہیں جوں جوں پودے بڑے ہوتے جائیں آپ
4-بوری کے فولڈ Fold کھولتے جائیں اور مزید مٹی ڈالتے جائیں پودے مٹی میں دب جائیں گے اور صرف پتے چند ایک باہر رہنے دیں
5 پانی ہر دوسرے روز یا تیسرے روز دیں اور میرا ذاتی خیال یہ ھے کہ کسی قسم کی کیمیاوی کھاد سے پرہیز کریں
6-یہ عمل بوری کا آخری فولڈ کھلنے تک جاری رکھیں اور آخری فولڈ کھلنے کے دس یا پندرہ دن بعد بوری سے آلو نکال کر دھو لیں
7 - ایک بوری سے بیس سے تیس کلو آلو حاصل ہونگے
8-آلو کی کاشت کا آئیڈیل موسم یکم اکتوبر سے تیس اکتوبر ھے
9- لیکن دیگر موسم یا مہینوں میں تجربہ کرنے پر کوئی پابندی نہیں
اجاز ت چاہوں گا وسلام
قدیر مصطفائی

شاکرخان

  4اللہ کے فضل سے چار کلو میٹر روڈ زیڑہ لیٹہ، نراگسی اور گلدونہ غنڈے میں مکمل ہو چکا ہے.اہلیان علاقہ نے ایم این اے علی و...
27/02/2023

4
اللہ کے فضل سے چار کلو میٹر روڈ زیڑہ لیٹہ، نراگسی اور گلدونہ غنڈے میں مکمل ہو چکا ہے.
اہلیان علاقہ نے ایم این اے علی وزیر اور pak pwd کا شکریہ ادا کیا.

ایک کلو میٹر pcc روڈ کاکا خیل تنائی تحصیل وانہ مکمل ہو چکا ہے اس روڈ سے 150 گھرانوں کو فائدہ پہنچے گا.اہلیان تنائی نے ای...
26/02/2023

ایک کلو میٹر pcc روڈ کاکا خیل تنائی تحصیل وانہ مکمل ہو چکا ہے اس روڈ سے 150 گھرانوں کو فائدہ پہنچے گا.
اہلیان تنائی نے ایم این اے علی وزیر اور pak pwd کا شکریہ ادا کیا.
روڈ کی تعمیر انجینئر حنظا اللہ کی نگرانی میں پایا تکمیل تک پہنچا.

اللہ کے فضل سے تین کلو میٹر شنگل روڈ لنڈی راغزائ سے چینی کلہ تحصیل تیارزہ تک مکمل ہو چکا ہے. اہلیان تیارزہ نے ایم این اے...
26/02/2023

اللہ کے فضل سے تین کلو میٹر شنگل روڈ لنڈی راغزائ سے چینی کلہ تحصیل تیارزہ تک مکمل ہو چکا ہے. اہلیان تیارزہ نے ایم این اے علی وزیر اور pak pwd کا شکریہ ادا کیا.
روڈ پر کام حجت اللہ مچی خیل کی نگرانی میں ہوا.

مشر منظور پشتین کو تسلیم کرنا پڑے گا سکرین شارٹ دیکھ لو زرا
27/10/2022

مشر منظور پشتین کو تسلیم کرنا پڑے گا سکرین شارٹ دیکھ لو زرا

قدرتی ❤❤❤❤
05/10/2022

قدرتی ❤❤❤❤

19/09/2022

يو شایسته پيغام دغه ماشومانو لخوا خوندره ده وګورئ
الله ج زمونږ مشرانو زړه کي رخم واچوي چي مکتبونه خلاصي کړي نور 😢🇦🇫☝️

14/09/2022

واخ دی مو زخمی زخمی بدنہ ❤❤❤❤

10/09/2022

مشر علی وزیر کی صحت ناساز۔۔اسپتال منتقل۔۔
کئی دفعہ علی وزیر نے زبانی اور تحریری طور پر عدالت کو اپنی بیماری اور پولیس کے غیر ذمہ دارانہ رویے کی شکایت کی لیکن ان کی کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔
علی وزیر کی صحت کے حوالے سے حکومتی رویہ مایوس کن اور خوفناک ہے۔

ایم این اے علی وزیر کی طبیعت خراب جناح ہسپتال منتقل کردیا آج صبح علی وزیر کی طبیعت خراب ہوگئی علی وزیر کو جناح کاڈیو ہسپ...
10/09/2022

ایم این اے علی وزیر کی طبیعت خراب جناح ہسپتال منتقل کردیا
آج صبح علی وزیر کی طبیعت خراب ہوگئی علی وزیر کو جناح کاڈیو ہسپتال لے گئے تین بجے واپس جیل منتقل کردیا اور پھر طبیعت خراب ہوگئی دوبارہ جناح ہسپتال ایمرجنسی میں لایا گیا اور اب جناح ہسپتال میں داخل کردیا ہے

09/09/2022

ازمری وزیرستان

09/09/2022

08/09/2022

#سندرہ

07/09/2022

Attan in Gomal University..
Zarayyy Daaam

06/09/2022

کپٹن والی وزیر شہید کا والد غریب عثمان صاحب😭

ااففففففاسلامي او انساني همدردی له مخي پوسټ مخکې شريک کړئ، تر څو ستاسي په وجه د دي بیوسه ماشومی علاج مصرف د پاره يو سوک ...
06/09/2022

اافففففف
اسلامي او انساني همدردی له مخي پوسټ مخکې شريک کړئ، تر څو ستاسي په وجه د دي بیوسه ماشومی علاج مصرف د پاره يو سوک پيدا شي 😭😭😭🙏🏻
دا ګلالـۍ ماشـومه د ستـرګو کنسـر ده .سختـه په تکلیـف ده هره شیبـه له دردونـو کړیـږي، او کـورنۍ یـي غريبئ له وجي ختـا د یو وخـت ډوډۍ نلـري، پلار یی د علاج وس نلري، ورته ژاړي ځکه د پلار د زړه ټوټه لور یی په دي سخت حالت کي ده 😢😢😢
ډير د امتحان او مجبوريت وخت دي ملګرو😭😭
واټساپ • 0700048694 دي نمبر نه يي ادرس کولي شئ.

#کاپي د احمدالله همراز له واله

Address

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shakir Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share