Ali Info TV

Ali Info TV Ali Info TV is a YouTube Channel. Created by ALI AHMAD. Welcome to the official Page of Facebook : a
(9)

07/07/2023

Intense situation in Pubg Mobile | Ali Info TV

I have reached 600 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
14/01/2023

I have reached 600 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

08/05/2022

یہ پانچ منٹ کی ایرانی فلم ہے۔ اسے بنانے میں صرف 30 منٹ لگے۔ اِس فلم کوایک بین الاقوامی آسکر ایوارڈ ملا ۔ اسے دیکھنے کے لیے پانچ منٹ نکالیں۔ یہ فلم والد کی ایثار پر مبنی فلم ہے جو آپ کو رولا دے گی 😢

21/10/2021

#اشرفیات

پانچ سال کے بعد آپ کس طرح کی زندگی گزار رہے ہونگے اس کا دارومدار مندرجہ ذیل عناصر پر ہے۔

1۔ آج کل آپ کونسی کتابیں پڑھ رہے ہیں

2۔ آج آپ کن لوگوں سے متاثر ہیں یعنی آج آپکے influencer کون ہیں۔

3۔ آج کل آپکی عادات کیسی ہیں۔ کردار کیسا ہے۔

4۔ ہنر کونسا سیکھ رہے ہیں۔

5۔ آجکل آپ کا زیادہ وقت اور پیسہ کس طرح کی سرگرمیوں میں گزر رہا ہے۔

6۔ آجکل آپ کس طرح کی گفتگو (conversation) میں حصہ لیتے ہیں۔

ان چھ نکات کو یہاں سے کاپی کر کے اپنے دل و دماغ اور فیس بک وال پر پیسٹ کر کے Pin up کرلیں۔ مجھے دعائیں دیں گے۔

اہم نوٹ: اگر یہ پیغام آپ کو اچھا لگا یے تو اس پیج کو ضرور Follow کریں۔

25/09/2021

Brother and Sister's Love.🥰

24/09/2021

جناب مٙن یہ ہیں وہ کالی بھیڑیں جن کا ذکر شر آپ سوشل و الیکٹرانک میڈیا پر سن اور دیکھ رہے ہوتے ہیں۔۔۔ یہ تو ڈرامے کا ایک سین ہے۔۔۔حقیقت اس سے بہت زیادہ بھیانک ہے۔۔۔ اب تو ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل تک حکومتی اداروں کو فارماسیوٹیکل کمپنیز کے گھن چکر کے بارے میں بتا چکی ہے۔۔۔ اور ایڈوائس دی ہے کہ فی الفور جنرک ادویاتی نظام کو ملک میں نافذ کریں

22/09/2021

"Swag"

19/05/2021

Yes' Her Name Is MOM.

07/01/2021

Sub Bhai is Ko Mil Kr Share Kerin Ta K Khudian Khas, Kasur Ki Jo Main Road Hai Vo Repair Ki Ja Sky. Bht Bht Shukria.
Sir Imtiaz Kokab

24/12/2020

Online Class Fun Video - Ali Info TV

25/10/2020

Today I Feel so Sad. 😎🥺🕶️


25/10/2020

Today Tom is so Sad. 😎🥺


23/10/2020

Thanos Ka Popat. 🤣🖕😂

21/10/2020

Wah Kya Attitude Hai???😎

امیروں کی نانی                       تے ساڈی نانی
20/10/2020

امیروں کی نانی تے ساڈی نانی

 باپ کا سایہ جب نہیں رہتا تب زندگی  #گھسیٹ کر آگ برستی دھوپ میں لا کھڑا کرتی ہے تب احساس ہوتا ہے کہ ہمارے سر پر    #چھت ...
20/10/2020


باپ کا سایہ جب نہیں رہتا تب زندگی #گھسیٹ کر آگ برستی دھوپ میں لا کھڑا کرتی ہے
تب احساس ہوتا ہے کہ ہمارے سر پر #چھت نہیں رہی
( #خاک میں ڈھونڈتے ہیں سونا لوگ
ہم نے #سونا سپردِ خاک کیا)

(Late)

اس تصویر میں دنیا کی پہلی ہارڈڈسک دکھائی گئی ہے۔ جو صرف پانچ ایم بی تھی۔ جس میں آج کل کا صرف ایک آڈیو گانا پورا آسکتا ہے...
19/10/2020

اس تصویر میں دنیا کی پہلی ہارڈڈسک دکھائی گئی ہے۔ جو صرف پانچ ایم بی تھی۔ جس میں آج کل کا صرف ایک آڈیو گانا پورا آسکتا ہے۔
دیکھ لو انسان کتنی ترقی کر گیا۔ سوچوکہ اس دور کا ایٹم بم کتنا کمزور ہوگا۔ اور پھر بھی اتنی تباہی کر گیا۔کہ جاپان کے دو شہر مکمل طور پر تباہ ہوگئے۔ لیکن آج کا ایٹم بم کتنا طاقتور ہوگا۔ کچھ نہیں بچے گا۔

16/10/2020



12/10/2020


11/10/2020

جن بچوں سے دراز کی وجہ سے فراڈ ہوا، دراز نے ان کو ریفنڈ refund بھی دیا۔ اور ان کو اس کے متبادل چیزیں بھی دیں۔ کیونکہ ویڈیو اتنی زیادہ وائرل ہوگئی تھی کہ دراز کو خاص طور پر گلگت جاکر ان بچوں سے معافی مانگنی پڑی۔ یہ ہے آپ لوگوں کی طاقت جس نے دراز کو احساس دلایا کہ بچوں کی کتنی دل آزاری ہوئی۔


YouTube Channel : ═►
https://www.youtube.com/channel/UCyEgJSAldPsHXPxj-ApaYDw

page : ═►
https://www.facebook.com/aliinfotv1/

Twitter Page : ═►
https://twitter.com/AliInfoTV1

Instagram Page : ═►
https://www.instagram.com/aliinfotv1/

TikTok ID Link is : ═►
http://tiktok.com/

ٹک ٹاک کو پاکستان میں بند کر دیا گیا ہے۔۔۔ حکومت کے اس فیصلے پر آپ کی کیا رائے ہے؟ کیا ٹک ٹاک کو بند کرنا ایک درست فیصل...
09/10/2020

ٹک ٹاک کو پاکستان میں بند کر دیا گیا ہے۔۔۔ حکومت کے اس فیصلے پر آپ کی کیا رائے ہے؟ کیا ٹک ٹاک کو بند کرنا ایک درست فیصلہ ہے؟۔ اپنی رائے کا اظہار کیجیے

08/10/2020


*پرانے زمانے کی بات ھے کہ ایک بادشاہ تھا جو اپنی رعایا پر بڑا مہربان تھا۔ اس نے 100 کلومیٹر لمبی سڑک تعمیر کرنے کا حکم دیا۔*
*جب سڑک تعمیر ھو گئی اور اس کے افتتاح کا وقت آیا تو اس نے اپنے تین وزیروں سے کہا کہ ایک بار پوری سڑک کا جائیزہ لیکر آو تاکہ پتہ چل سکے کہ کہیں کوئی نقص تو باقی نہیں رہ گیا؟
تینوں وزیر چلے گئے*
*شام میں پہلا وزیر واپس آیا اور کہنے لگا بادشاہ سلامت پوری سڑک بہت شاندار بنی ھے۔ مگر سڑک پر ایک جگہ کچرا پڑا نظر آیا اگر وہ اٹھا لیا جائے تو سڑک کی خوبصورتی کو چارچاند لگ جائیں گے۔*
*دوسرا وزیر آیا تو اس نے بھی بالکل یہی احوال سنایا کہ سڑک پر ایک جگہ کچرہ ھے اگر وہ اٹھا لیا جائے تو سڑک پر انگلی اٹھانے کی گنجائیش باقی نہیں رھے گی۔*
*تیسرا وزیر آیا تو وہ بہت تھکا ھوا نظر آیا اور پسینے سے اسکے کپڑے گیلے ھو رھے تھے اور اس کے ہاتھ میں ایک تھیلا بھی تھا۔ بادشاہ کو اس نے بتایا کہ بادشاہ سلامت سڑک تو بہت عالیشان بنی ھے مگر سڑک پر مجھے ایک جگہ کچرا پڑا نظر آیا جسکی وجہ سے سڑک کی خوبصورتی ماند پڑ گئی تھی۔ میں نے اسکو صاف کر دیا ھے۔ اب سڑک کی خوبصورتی کو چار چاند لگ گئے ہیں۔*
*اور وہاں یہ ایک تھیلا بھی تھا شاید کوئی بھول گیا ھوگا۔ بادشاہ یہ سن کر مسکرایا اور کہا۔*
*یہ کچرا میں نے رکھوایا تھا اور یہ تھیلا بھی۔ اس تھیلے میں پیسے ہیں جو تمھارا انعام ھے اور پھر بادشاہ نے بلند آواز میں کہا*
*دعوے تو سب کرتے ہیں اور خامیاں بھی سب نکالتے ہیں۔ چاہتے سب ہیں کہ سب کچھ اچھا ھو جائے مگر عملدرآمد کوئی نہیں کرتا۔ ہم اگر چاھتے ہیں کہ ہمارے معاشرے میں سب اچھا ھو تو ہمیں خود کو بدلنا ھوگا۔ اور اپنے معاشرے کو روشن بنانے کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ھوگا۔.!!

05/10/2020

پیغمبر اسلام محمد s.a.w.w ❤ مسلمانوں کی کامل مثال اور رہنما۔
اللہ ہمیں اس کے سچے پیروکار ، عاشق اور خادم بننے کی توفیق عطا فرمائے

Prophet Mohammad s.a.w.w ❤ The perfect example and leader of Muslims.
May Allah help us to be his true followers, lovers and servants.


YouTube Channel : ═►
https://www.youtube.com/channel/UCyEgJSAldPsHXPxj-ApaYDw

page : ═►
https://www.facebook.com/aliinfotv1/

Twitter Page : ═►
https://twitter.com/AliInfoTV1

Instagram Page : ═►
https://www.instagram.com/aliinfotv1/

TikTok ID Link is : ═►
http://tiktok.com/

05/10/2020


کبیروالا۔: جعلی نوٹ بنانے والا گروہ عوام کے ہتھے چڑھ گیا
یہ گروہ کبیروالا شہری کے ساتھ لاکھوں روپے کا فراڈ کر چکا تھا گروہ میں شامل دو لڑکے اور ایک خاتون شامل ہے
شہریوں نے گروہ کو اپنی مدد آپ کے تحت پکٹرا اور پولیس تھانہ بارہ میل کے حوالے کر دیا ،گروہ سے جعلی نوٹ بنانے والا کیمیکل ، اوریجنل کرنسی ، نوٹ بنے ہوئی ڈائیاں ، مہران کار پکڑی گئی،تھانہ بارہ میل پولیس نے تینوں ملزمان کو اپنے قبضے میں لیکر قانونی کاروائی شروع کر دی

04/10/2020


بیچارے چھوٹے بچوں کے ساتھ دراز نے فراڈ کر لیا۔بیچاروں نے کھلونا ڈرون آرڈر کیا تھا لیکن اندر سے پتھر نکلا۔
دراز پر جب بھی کسی کے ساتھ فراڈ ہوتا ہے تو اس میں دراز کا براہ راست قصور نہیں ہوتا میں جانتا ہوں۔ کیس سٹڈی کے لئے میں نے بھی دراز پر خود کو رجسٹر کیا ایک دکاندار کے طور پر۔ لیکن مجھے یہ دیکھ کر حیرت کا جھٹکا لگا کہ دراز کا کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں ہے۔ کوئی بھی فراڈ بندہ بڑی آسانی سے ایک سیلر کے طور پر اکاونٹ بنا سکتا ہے۔ اور دراز نہ ہی آپ کے گھر کے ایڈریس کو ویریفائی کرتا ہے جو بھی دکاندار دراز کے ساتھ کام کر رہے ہیں دراز کے پاس ان کا کوئی ریکارڈ نہیں۔ میں بس یہی کہوں گا کہ دراز کی وجہ سے جو بھی لوگوں کے ساتھ فراڈ ہو رہے ہیں اس میں دراز براہ راست اگر نہیں تو کچھ حد تک ضرور ملوث ہے۔ کیونکہ دراز پیسے کے لالچ میں اتنا اندھا ہو گیا ہے کہ وہ چاہتا ہے کہ بس زیادہ سے زیادہ سیلرز اور دکاندار بڑھتے رہیں۔ اور ان کا کاروبار چمکتا رہے۔

03/10/2020


کیا کبھی ایک بات سوچی ہے کسی نے۔
کہ پاکستان میں سب سے آسان زندگی ایک عورت کی ہے۔ مرد طبقہ یہاں مظلوم ہے۔🤣 لیکن باقی دنیا میں ایسا نہیں ہے۔ وہاں مرد اور عورتیں برابر ہیں۔
ہمارے مذہب میں عورتوں کے لیے نرمی۔ ہمارے آئین میں عورتوں کے لیے نرمی۔ ہماری عدالتوں میں عورتوں کے لیے نرمی۔ہمارے تھانوں میں عورتوں کے لیے نرمی۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ عورت کا کیس ہمیشہ بہت زیادہ حساس سمجھا جاتا ہے۔ حد تو یہ ہے کہ آپ کا کسی عورت سے جھگڑا ہو جائے اور مرد بے شک حق پر بھی ہو تو لوگ بغیر سوچے سمجھے ہمیشہ عورت کی سائیڈ لیں گے۔ ہمدردی کا ووٹ ہمیشہ عورت کو پڑتا ہے۔ اور مرد کو لتر پڑھتے ہیں۔
واحد ملک پاکستان ہے جہاں پر عورت کو لائن میں کھڑا نہیں ہونا پڑتا۔ واحد ملک پاکستان ہے جہاں عورت کو کو پبلک ٹرانسپورٹ میں کھڑا نہیں ہونا پڑتا اور ہمیشہ اس کو سیٹ دی جاتی ہے۔
واحد ملک پاکستان ہے جہاں پر عورت کو کمانا نہیں پڑتا اور مرد اسے ساری زندگی کما کر دیتا ہے۔ واحد ملک پاکستان ہیں جہاں عورت تھوڑی سی مسکراہٹ دکھا کر اپنے بہت سے کام کروا لیتی ہے۔ مطلب ہم نے عورت ذات کو اتنا پروٹوکول دے رکھا ہے۔ پھر بھی عورت مظلوم ہے یہاں۔
اس سے ثابت ہوتا ہے کہ الحمداللہ ہم پاکستانی لوگ عورت کی عزت کرنے والے لوگ ہیں۔
پاکستانی مردوں سے پیار کریں یہ بہت خوبصورت مخلوق ہیں۔
تحریر- ALI AHMAD

MA SHAA ALLAH!آئیندہ, حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نام کے ساتھ خاتم النبین لازمی لکھا جائے گا.زبردست ...
22/08/2020

MA SHAA ALLAH!
آئیندہ, حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نام کے ساتھ خاتم النبین لازمی لکھا جائے گا.

زبردست اقدام
پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان پریس کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری

You can Follow us On :👇👇👇👇👇👇👇👇YouTube Channel : ═►https://www.youtube.com/channel/UCyEgJSAldPsHXPxj-ApaYDwpage ...
20/08/2020

You can Follow us On :
👇👇👇👇👇👇👇👇
YouTube Channel : ═►
https://www.youtube.com/channel/UCyEgJSAldPsHXPxj-ApaYDw

page : ═►👇
https://www.facebook.com/aliinfotv1/

Twitter Page : ═►👇
https://twitter.com/AliInfoTV1

Instagram Page : ═►👇
https://www.instagram.com/aliinfotv1/

TikTok ID Link is : ═►👇
http://tiktok.com/

"Ali Info TV" is an educational, motivational, informational and inspirational YouTube Channel. It has been created by ALI AHMAD, one of the keen researcher ...

PUBG MOBILE has been Unbanned!
30/07/2020

PUBG MOBILE has been Unbanned!

 اسے سوشل میڈیا کا سب سے اہم پیغام سمجھ لیں!!اگر کسی پاکستانی کے یوٹیوب چینل کو آپ سبسکرائب کرتے ہیں، اس کو ویوز دیتے ہی...
23/07/2020


اسے سوشل میڈیا کا سب سے اہم پیغام سمجھ لیں!!

اگر کسی پاکستانی کے یوٹیوب چینل کو آپ سبسکرائب کرتے ہیں، اس کو ویوز دیتے ہیں تو بظاہر اس کا مالی فائدہ اس شخص کو ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں جو ڈالر کی شکل میں پیمنٹ اس کو آتی ہے اس کا براہ راست فائدہ پاکستان کو بھی ہوتا ہے۔۔

ڈالرز کی صورت ملک میں فارن ریزرو اکٹھا ہوتا ہے۔۔ تجارتی خسارہ گرتا ہے، انفلیشن کم ہوتا ہے۔ ۔ جی ڈی پی بہتر ہوتا ہے۔۔۔!

کوئی پاکستانی فری لانسر آن لائن ورک کر رہا ہے تو بلا غرض اس کی ریٹنگ بہتر کرنے میں اس کی مدد کریں۔۔ وہ جو ڈالر کما کر پاکستان لا رہا ہے اس کا فائدہ ملک کو ہے اور پھر بطور اس کے شہری آپ کو بھی۔۔ اس کی پروفائل پر نیگیٹو فیڈبیک دے کر آپ اس کو نہیں اپنی دھرتی ماں کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔۔

یاد رکھیں
"کسی کی کامیابی آپ کی ناکامی ہرگز نہیں ہے"

آپ کسی دوسرے ملک میں نوکری کر رہے ہیں اور اچھی پوزیشن پر ہیں تو کوشش کریں ذیادہ سے ذیادہ پاکستانیوں کو ترجیحی بنیادوں پر روزگار دلوائیں۔۔
پورے گلف سے پاکستانیوں کا صفایا ہوتا جا رہا ہے جب کہ ان کی جگہ انڈیا، بنگلہ دیش، سری لنکا اور فلپائن وغیرہ کے باشندے لے رہے ہیں۔۔ وجہ یہ ہے کہ ہم دیکھ نہیں سکتے کہ اگر میں کما رہا ہوں تو میرے محلے یا خاندان میں کوئی بھی شخص اتنا کما سکے۔۔۔

یہ ہی وجہ ہے کہ پاکستان کے فارن Remittances بمشکل 14 بلین ڈالر تک پہنچتے ہیں جبکہ بھارت کے 80 بلین ڈالر کو کراس کر رہے ہیں اور بنگلہ دیش بھی 16 بلین ڈالر کو پہنچ رہا ہے۔۔

"کسی کی کامیابی آپ کی ناکامی ہرگز نہیں ہے"

یہ کم سے کم چیزیں ہیں جو آپ پاکستان کے لیے کر سکتے ہیں۔۔

یقین رکھیں
جب تک ہم ایک قوم بن کر نہیں سوچیں گے ملک ترقی نہیں کرسکتا۔۔

جب تک ہم ون یونٹ بن کر ایک دوسرے کا فائدہ نہیں سوچیں گے بطور قوم اس ملک کے لیے کچھ نہیں کریں گے۔۔

ہمیں ایک دوسرے کی کامیابی کو نہ صرف برداشت کرنا ہے بلکہ اس میں اپنا حصہ ڈالنا ہے۔۔

فرض کیجئے!
آج اگر صرف ایک لاکھ پاکستانی اس پیغام پر لبیک کہتے ہوئے کسی چینل کو سبسکرائب کردیتے تو اس شخص کو بلاشبہ ڈالرز ہی ڈالز مل جائیں گے، پاکستان کو بھی فائدہ ہوگا ہمارا نقصان کیا ہے؟؟ آج وہ کامیاب ہوگا تو کل اس کے پاس اتنے پیسے ہوں گے وہ کوئی بڑا بزنس شروع کرسکتا ہے جس کی وجہ سے روزگار کے مواقع آئیں گے، مینوفیکچرنگ بڑھے گی، امپورٹس گریں گی۔۔
وہ نہ بھی ایسا کچھ کرے تو بھی اس کا فائدہ ملک کو تو لازمی پہنچتا ہے۔۔۔

بس آج سے عہد کرلیں!!

جہاں کوئی پاکستانی دیکھیں گے اسے فائدہ پہنچانے کی پوری کوشش کریں گے۔۔ چاہے آن لائن ورک ہو یا یوٹیوب چینل۔۔ کوئی کاروبار ہو یا بیرون ملک روزگار کے مواقع۔۔
آپ کا ایک سبسکرائب بٹن پریس کرنا بھی پاکستانی خزانے کے لیے خوشگوار ثابت ہوسکتا ہے۔۔۔

کوئی سرکار ملک بدل نہیں سکتی جب تک قوم اپنا مزاج نہ بدل لے۔۔
ہمیں اپنا مزاج بدلنا ہے۔۔
حسد اور خود غرضی سے نکل کر سوچنا ہے۔۔۔

"کسی کی کامیابی آپ کی ناکامی ہرگز نہیں ہے"

سوچ کا زاویہ بدلیں۔!!
تب ہی پاکستان زندہ باد ہوگا۔۔۔ ان شاء اللہ

۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔
YouTube Channel link is
https://www.youtube.com/channel/UCyEgJSAldPsHXPxj-ApaYDw?view_as=subscriber

Facebook Official Page link is
https://www.facebook.com/aliinfotv1

Twitter Official link is
https://twitter.com/AliInfoTV1

Instagram Official ID link is
https://www.instagram.com/aliinfotv1/

"Ali Info TV" is an educational, motivational, informational and inspirational YouTube Channel. It has been created by ALI AHMAD, one of the keen researcher ...

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Info TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ali Info TV:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share