Bano Haq Ki Awaz

  • Home
  • Bano Haq Ki Awaz

Bano Haq Ki Awaz Bono Haq Ki Awaz

03/03/2023

27/11/2021


کراچی کے لئے   ناسور بن گئی ہے
01/09/2021

کراچی کے لئے ناسور بن گئی ہے

‏وہ جو دہشتگرد تھے, وہ جن کے پیچھے دشمن قوتیں تھیں, وہ جن کیلئے ہندوستان سے لاکھوں ٹوئٹس ہوئیں, وہ جنہوں نے بیرونی فنڈنگ...
20/04/2021

‏وہ جو دہشتگرد تھے, وہ جن کے پیچھے دشمن قوتیں تھیں, وہ جن کیلئے ہندوستان سے لاکھوں ٹوئٹس ہوئیں, وہ جنہوں نے بیرونی فنڈنگ سے ملک میں آگ لگائی, وہ جو کل رات تک کالعدم تھے, انہیں نہایت عزت احترام سے جیل سے رھا کر دیا گیا ہے.
کالعدم ‏تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی
کو کوٹ لکھپت جیل لاہور سے رہا کر دیا گیا

Written by Nasir Mehmood Sheikh شہنشاہ غزل مہدی حسن(مرحوم)کے خاندان کیحالت زار قابل رحماہلیان کراچی سب سے زیادہ اللہ کی ...
16/04/2021

Written by
Nasir Mehmood Sheikh
شہنشاہ غزل مہدی حسن(مرحوم)
کے خاندان کی
حالت زار قابل رحم
اہلیان کراچی سب سے زیادہ اللہ کی راہ میں خرچ کرنے والے قربانی دینے والے ہیں
اس بار رمضان میں اپنی محبت میں اس پریشان حال خاندان کو ضرور یاد رکھیں
کراچی آرٹس کونسل اور حکومت سندھ بھی مہربانی کرے
گزشتہ دنوں شہنشاہ غزل مہدی حسن (مرحوم) کے بڑے صاحب زادے عارف حسن اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔ بیمار تھے (گھر کی بجلی کا کنکشن منقطع تھا) دوسرے صاحبزادے آصف مہدی حسن کے
ہفتے میں تین مرتبہ گردوں کے ڈائیلاسز ہو تے ہیں صرف ڈائیلاسز پر ستائیس ہزار روپے ہفتہ خرچ ہوتے ہیں۔
آصف مہدی حسن کی جوان بیٹی کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہے۔
گھر کی تین کاریں اور موٹر سائیکل فروخت ہو چکی ہے۔
شہنشاہ غزل مہدی حسن مرحوم کے فنکار گھرانے کے دکھوں میں کمی ہو سکتی ہے۔آپ کی توجہ سے مدد سے
آصف مہدی حسن کے فرزند علی حسن کا موبائل فون نمبر 03009464254 ہے۔

‏سندہ حکومت کی غفلت یا چوریمشکل صرف عوام کیلئے!پورے پاکستان میں سب سے بڑا فرق سندہ میں ہیں۔۔۔ جو قیمت ہونی چاہئے اور جو ...
08/04/2021

‏سندہ حکومت کی غفلت یا چوری
مشکل صرف عوام کیلئے!

پورے پاکستان میں سب سے بڑا فرق سندہ میں ہیں۔۔۔ جو قیمت ہونی چاہئے اور جو عوام کو مل رہی ہے !!

اور یہ ظلم سب سے زیادہ کراچی پر کیا جارہا ہے !

Shame on you SUI sourthern Gas SSGC
31/03/2021

Shame on you SUI sourthern Gas SSGC


Doctors at Memon Hospital in Sachal Goth, Karachi, refused to treat a girl injured in an accident without advance paymen...
27/01/2021

Doctors at Memon Hospital in Sachal Goth, Karachi, refused to treat a girl injured in an accident without advance payment of Rs 500,000, which resulted in her death.

The girl Nazia who died due to the hunger of money of private hospital, had met with an accident when her duppatta sticked into the motorcycle tyres, she was rushed to the nearby Memon Hospital emergency ward by her brother but the hospital staff didn't touch her even, said by Nazia's Brother

The management asked his brother to deposit 5 Lakh as advance only then we'll start the treatment. Nazia's brother replied: "I had come to the emergency room and I did not have any money at the moment, but the hospital management reduced it to less than Rs 500,000 and asked me to deposit Rs 300,000."

More tragic is that when the brother tried to take his sister to any other hospital, the management handed over a bill of Rs 15,000 and said that they would be able to leave only after paying the bill first," he said.

Nazia was later transferred to the Civil Hospital Trauma Center but died before receiving treatment. Doctors at the Civil Hospital said Nazia's life could have been saved if she had received medical help on time

Just short of words for the inhumane and ruthless attitude of private hospital!!

*ملک و قوم کو دھوکہ دینے والے،کراچی کے دو بڑے مافیا ہسپتال:*آغا خان اسپتال  کراچی  اور   لیاقت نیشنل اسپتال کراچییہ دونو...
03/12/2020

*ملک و قوم کو دھوکہ دینے والے،کراچی کے دو بڑے مافیا ہسپتال:*

آغا خان اسپتال کراچی اور لیاقت نیشنل اسپتال کراچی
یہ دونوں ٹرسٹ اسپتال ہیں

لیاقت نیشنل اسپتال حکومت پاکستان نے تعمیر کیا تھا اور اس کا افتتاح گورنر جنرل اسکندر مرزا نے کیا تھا

لیاقت نیشنل ہسپتال کی پوری اراضی اور اس کی تعمیر حکومت پاکستان نے غریب عوام کے مفت علاج کے لیئے کی تھی

کیونکہ آغا خان فاؤنڈیشن نے یہ کہہ کر زمین حاصل کی تھی کہ وہ غریب عوام کے سستے علاج کے لیئے اسپتال تعمیر کرینگے اور اس اسپتال میں مستحق مریضوں کا بلکل مفت علاج کیا جائیگا

ایک بات یاد رکھیں ، ٹرسٹ قوانین کے مطابق قابل اعتماد پراپرٹی پر کسی بھی قسم کا کوئ بھی وفاقی یا صوبائی ٹیکس وغیرہ بلکل بھی نہیں ہوتا ہے

آغا خان اسپتال اور لیاقت نیشنل اسپتال دونوں انکم ٹیکس کے علاوہ کوئی بھی ٹیکس نہیں دیتے

لیاقت نیشنل اسپتال جو خالصتا وفاقی سرکاری اسپتال تھا جس پر جعلسازی کے ذریعہ کچھ کاروباری گروہوں نے قبضہ کرلیا

اور جعلسازی کے ذریعہ سرکاری اعتماد کو ٹرسٹ اولاد میں تبدیل کر چکے ہیں

اسی طرح آغا خان ہاسپٹل نے حکومت پاکستان کے ساتھ جعلسازی کا ارتکاب کیا
جب آغا خان فاؤنڈیشن کو یہ زمین بلکل مفت دی گئی تھی اس وقت اس زمین کی قیمت کروڑوں روپے تھی
اب اس زمین کی قیمت ہی تقریبا 500 ارب کی مالیت ہے
جو سندھ کے غریب عوام کی زمین ہے ..

یہ دونوں اسپتال خیراتی مقصد کے لیئے سندھ کے غریب عوام کے لیئے ہیں اور اب وہ امیر مریضوں کا مہنگا ترین علاج کرکے لاکھوں نہیں بلکہ اربوں روپے حکومت کو بغیر کوئی ٹیکس دیئے کما رہے ہیں

غریب آدمی تو آغا خان ہسپتال اور لیاقت نیشنل ہسپتال میں علاج کروانے کا سوچ بھی نہیں سکتا ۔ ۔ ۔
ایک مریض کے پرائویٹ کمرہ کا ایک دن کا کرایہ *32000*
جو کسی 5سٹار ہوٹل کے کرایہ سے بھی زیادہ ہے
ہر جانب لوٹ مار کا بازار سرگرم ہے کوئ پوچھنے والا نہیں
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ *share* کریں تکہ آرباب اختیار و اعلی قانونی اداروں تک آواز پہنچائ
*عوام مطالبہ کرتی ہے کہ ان اسپتالوں کو بھی NICVD اور SIUT کی طرز پر چلایا جائے تاکہ غریب لوگوں کا کچھ تو فائدہ ہو ...*آپکا دعاگو ڈویژن لاڑکانہ کوآرڈینیٹر پاکستان مسلم لیگ ن سئنیر وائس پریزیڈنٹ ضلعہ قمبر شہدادکوٹ سندھ محمد رمضان دیناری

بڑے فنکار ہیں ہمارے سیاستدان ... 😁👌 عوام کو بیوقوف بنانے کے سارے گُر اپنے بچوں کو بھی سیکھاتے ہیں 😂👌
03/12/2020

بڑے فنکار ہیں ہمارے سیاستدان ... 😁👌 عوام کو بیوقوف بنانے کے سارے گُر اپنے بچوں کو بھی سیکھاتے ہیں 😂👌

اندھا قانون ، اندھے جج ، اندھا انصاف اندھے ووٹر ، اندھا میڈیاارض_وطن_پاکستان🤲🏻
03/12/2020

اندھا قانون ، اندھے جج ، اندھا انصاف
اندھے ووٹر ، اندھا میڈیا
ارض_وطن_پاکستان🤲🏻

‏آٹا چینی مافیا کے بعد جسکا نمبر آتا ہے وہ پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز مافیا ہےتعلیم کے نام پر لوگوں کا خون چوس رہے ہیں
16/10/2020

‏آٹا چینی مافیا کے بعد جسکا نمبر آتا ہے وہ پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز مافیا ہے
تعلیم کے نام پر لوگوں کا خون چوس رہے ہیں

03/09/2020

*کورنگی نمبر 6*
*بی ایریا ، کراچی*
موبائل بھی چھینا اور قتل بھی کر دیا، اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر/ وائرل کریں، تاکہ سفاک قاتل قانون کی گرفت میں آئے،،

جزاکم اللہ خیراً

*کورنگی نمبر 6**بی ایریا ، کراچی*موبائل بھی چھینا اور قتل بھی کر دیا، اس تصاویر کو زیادہ سے زیادہ شیئر/ وائرل کریں، تاکہ...
03/09/2020

*کورنگی نمبر 6*
*بی ایریا ، کراچی*
موبائل بھی چھینا اور قتل بھی کر دیا، اس تصاویر کو زیادہ سے زیادہ شیئر/ وائرل کریں، تاکہ سفاک قاتل قانون کی گرفت میں آئے،،

جزاکم اللہ خیراً

27/07/2020
27/07/2020

Shame On You PPP

06/07/2020

Dancing fountains DHA karachi

06/07/2020

K Electric ki Nahayli
6/7/2020

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bano Haq Ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share