ARS News HD

ARS  News HD InshaAllah ARS news will try to arouse the problems of kotli Sattian front of publics and administr..

16/12/2024

سجاد الرحمن۔ ستی کے گھر کو آگ لگ گئی گھر۔ مکمل طور پہ ختم لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل گیا

16/12/2024

سانٹھ انوالی نزد ہائی سکول سانٹھ انوالی
سجاد الرحمن صاحب کے گھر آگ لگنے سے جل گئے ۔ آگ نے بڑی تعداد میں گھروں کو لپیٹ میں لے لیا

28/11/2024

ڈی چوک احتجاج میں شہید ہونے والے انیس شہزاد ستی کا نمازجنازہ ادا کر دیا گیا
سیاسی س سماجی و مزہبی شخصیات سمیت عوام کی بڑی تعداد نے نمازجنازہ میں شرکت کی

27/11/2024

انیس شہزاد ستی کا نمازجنازہ
انیس شہزاد ستی شہید ڈی چوک میں فائر لگنے سے شہید ہوا تھا ۔
انس شہزاد کا تعلق کوٹلی ستیاں کے گاوں دھیرکوٹ ستیاں سے تھا

25/11/2024

خوف یا حکمت عملی
کوٹلی ستیاں روڈ مکمل طور پہ بند۔ عوام کو شدید مشکلات

24/11/2024

کوٹلی ستیاں سیکیورٹی ادارے الرٹ
ممکنہ احتجاج کو روکنے کے لیے تیاری مکمل
دوسری طرف جنرل سیکرٹری ضلع مری صفدر زمان ستی، یوتھ ونگ ضلع مری کے جنرل سیکرٹری قاصد ستی کا ویڈیو پیغامات میں کہنا تھا کہ مری اور کوٹلی ستیاں سے عوام کی بڑی تعداد لے کہ احتجاج میں شامل ہوں گئے

12/11/2024

گاؤں کا موسم
خوبصورت کوٹلی ستیاں

خطہ کوہسار کے لیے ایک اوور اعزازموضع کرل تحصیل کوٹلی ستیاں سے تعلق رکھنے والے کاشف ستی نے آج  پاکستان اے ٹیم کی جانب سے ...
11/11/2024

خطہ کوہسار کے لیے ایک اوور اعزاز
موضع کرل تحصیل کوٹلی ستیاں سے تعلق رکھنے والے کاشف ستی نے آج پاکستان اے ٹیم کی جانب سے کھیلتے ہوئے 5وکٹ حاصل کی
یاسر عرفات کے بعد کاشف ستی دوسرا کھلاڑی ہے جو ملک کی نمائیدگی کر رہا ہے

11/11/2024

کوٹلی ستیاں میں ہلکی ہلکی بارش شروع
موسم خوشگوار

07/11/2024

سانٹھ انوالی کوٹلی ستیاں کے خوبصورت مناظر

06/11/2024

سانٹھ انوالی ۔
صوفی عبدالعزیز صاحب کے خاندان کی میٹنگ

06/11/2024

محسن ارض ستیاں صوفی عبدالعزیز صاحب کے خاندان کی میٹنگ ۔
صوفی صاحب کی تختی ہٹانے کی صورت میں بھرپور احتجاج کیا جائے گا فیصلہ

24/10/2024

ملوٹ ستیاں سکول وین حادثہ
ڈی سی مری آغا ظہیر عباس شیرازی ڈی پی او مری آصف اعوان تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال کوٹلی ستیاں پہنچ گئے زخمیوں کی عیادت کی

24/10/2024

ملوٹ ستیاں سکول کے بچوں کی گاڑی کا حادثہ

ریسکیو 1122 کی گاڑیوں کی کمی کی وجہ سے زخمیوں کو پرائیویٹ گاڑیوں میں پنڈی شفٹ کرنا پڑا

24/10/2024

ملوٹ ستیاں کوٹلی ستیاں سکول کے بچوں کی وین کا حادثہ
ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی ڈی پی او مری آصف امین اعوان و دیگر تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال کوٹلی ستیاں پہنچ گئے لوگوں نے شکایات کے انبار۔ لگا دیے

23/10/2024

ستی قوم کا فخر ایڈووکیٹ صبیر ستی صاحب کا آخری دیدار



10/10/2024


Address

Kotli Sattian

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ARS News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ARS News HD:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share