سجدوں میی گرنے سےپہلے ان لوگوں کوگلے لگایی
جو اپکے وجہ سے ازیت میی ھوں
کیونکہ دل أذاریاں معاف نھی ھوتیی۔
20/12/2023
Peaceful strike 💓💓💓💉💉🔬🩺
20/12/2023
بچپن میں اس بال کو خریدنے کیلئے 11 دوست مل کر پیسے اکٹھے کرتے تھے...!
اب پیسے ایک ہی دے سکتا ہے لیکن وہ 11 دوست اکٹھے کرنا مشکل ہے..!
20/12/2023
Swat Motorway 🇵🇰
12/06/2023
جامعہ دارالعلوم سوات کے ناظم تعلیمات و نائب مہتمم مولانا نور محمد صاحب کے والد مکرم اور مہتمم قاری عبید اللہ صاحب کا بھائی بقضاء الٰہی اس دار فانی رحلت کر گئے جن کی نماز جنازہ کل بروز پیر 11 بجے دامانے مدین میں ادا کی جائے گی
31/05/2023
یا اللہ بہن ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو جلد از جلد رہائی
نصیب فرما،
امین،،
31/05/2023
مجھے اپنی ماں اور بچے بہت یاد آتی ہیں 😭ڈاکٹر عافیہ صدیقی۔
اور پتہ نھیں کہ ماں فوت ھو چکی ھے۔
01/05/2023
مٹہ خوازہ خیلہ گیمن پل کی اج کی تصویریں ۔۔۔ پل کی حالات زار اپ سب کے سامنے ہیں۔۔۔ کسی بھی وقت ناخوشگوار واقعے کا سبب بن سکتا ہے۔۔۔ اعلی حکام نوٹس لیے ایسا نہ ہو کہ بہت دیر ہو جائے۔۔۔
بس اعلان باقی
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی و صوبائی قائدین پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے ڈاکٹر حیدر علی خان کے ساتھ ملاقات۔ پاکستان پیپلز پارٹی میں باقاعدہ شمولیت کی دعوت
21/03/2023
پاکستان سپر لیگ کے سٹار کرکٹر اور مین آف دی ٹورنامنٹ احسان اللہ خان کو سوات مٹہ اپنے آبائی گاؤں آمد پر خوش آمدید کے موقع پر شاندار استقبال
Muhib Khan Official
21/03/2023
وہ سحری کا مزہ وہ افطاری کا انتظار وہ روزے کا نور بس کچھ دن دور اللہ ہم سب کو نصیب فرمائے آمین
❤️🥀
21/03/2023
عقل والوں کے لیے زبردست مثال ہے -
ھم ”تربوز“ خریدتے ہیں مثلاً پانچ کلو کا ایک دانہ.. جب اسے کھاتے ھیں تو پہلے اس کاموٹا چھلکا اتارتے ھیں.. پانچ کلو میں سے کم ازکم ایک کلو چھلکا نکلتا ہے.. یعنی تقریبا بیس فیصد.. کیا ھمیں افسوس ھوتا ہے؟ کیا ھم پریشان ھوتے ھیں؟ کیا ھم سوچتے ھیں کہ ھم تربوز کو چھلکے کے ساتھ کھا لیں؟..
نہیں بالکل نہیں.. یہی حال مالٹے کا ہے..
ھم خوشی سے چھلکا اتار کر کھاتے ھیں.. حالانکہ ھم نے چھلکے سمیت خریدا ھوتا ہے.. مگر چھلکا پھینکتے وقت تکلیف نہیں ھوتی..
ھم مرغی خریدتے ھیں.. زندہ، ثابت.. مگر جب کھانے لگتے ھیں تو اس کے بال، کھال اور پیٹ کی آلائش نکال کر پھینک دیتے ھیں.. کیا اس پر دکھ ہوتا ہے؟.. نہیں..
تو پھر چالیس ہزار میں سے ایک ہزار دینے پر.. ایک لاکھ میں سے ڈھائی ہزار دینے پر کیوں ہمیں بہت تکلیف ہوتی ہے؟.. حالانکہ یہ صرف ڈھائی فیصد بنتا ہے.. یعنی سو روپے میں سے صرف ڈھائی روپے..
یہ تربوز، کیلے، آم اور مالٹے کے چھلکے اور گٹھلی سے کتنا کم ہے.. اسے ”زکواۃ“ فرمایا گیا ہے.. یہ پاکی ہے.. مال بھی پاک.. ایمان بھی پاک.. دل اور جسم بھی پاک اور معاشرہ بھی خوشحال، اتنی معمولی رقم یعنی چالیس روپے میں سے صرف ایک روپیہ.. اور فائدے کتنے زیادہ.. اجر کتنا
زیادہ.. برکت کتنی زیادہ!!
Muhib Khan Official
Be the first to know and let us send you an email when Muhib Khan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.