Matlabi Duniyaa

  • Home
  • Matlabi Duniyaa

Matlabi Duniyaa Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Matlabi Duniyaa, Publisher, .

قُـــــــــــــــرآن کی بے حُــرمتی صرف ناروے میں نہیں اپنے دیس میں بھی ہوتی ہے فلمی اداکاروں اور کرکٹرز پوسٹوں کو تو ھر...
31/12/2020

قُـــــــــــــــرآن کی بے حُــرمتی صرف ناروے میں نہیں اپنے دیس میں بھی ہوتی ہے
فلمی اداکاروں اور کرکٹرز پوسٹوں کو تو ھر کوئی لائک آور شیر کرتے ہیں
ذیادہ سے ذیادہ شیر کریں آور قرآن کریم کی بے حرمتی روکنے میں اپنا کردار ادا کریں 🙏🙏🙏🙏🙏
شکریہ😭😭

‏یہ عشق، جس کہ قہر سے ڈرتا ہے زمانہ... کم بخت، میرے صبر کے ٹکڑوں پہ پلا ہے!!
17/10/2020

‏یہ عشق، جس کہ قہر سے ڈرتا ہے زمانہ...
کم بخت، میرے صبر کے ٹکڑوں پہ پلا ہے!!

جگ کی بارش سب نے دیکھی،من کی بارش___دیکھے کون؟
17/10/2020

جگ کی بارش سب نے دیکھی،
من کی بارش___دیکھے کون؟

17/10/2020
-" وہ برسوں کی باتیں کرنے والا🔥😍میرے ساتھ عرصہ بھی نہ گزار سکا 💔
20/09/2020

-" وہ برسوں کی باتیں کرنے والا🔥😍
میرے ساتھ عرصہ بھی نہ گزار سکا 💔

💯reality
20/09/2020

💯reality

‏میں اُس کے ہاتھ سے مٹتی ہوئی لکیر کوئی وہ طاق رات میں مانگی گئی دعا کی طرح_🖤Admin
20/09/2020

‏میں اُس کے ہاتھ سے مٹتی ہوئی لکیر کوئی
وہ طاق رات میں مانگی گئی دعا کی طرح_🖤

Admin

اتنی سی عمر میں خواب بہت ہیں 💞جرم کا تو پتہ نہیں !! الزام بہت ہیں 🙃✌️🖤
20/09/2020

اتنی سی عمر میں خواب بہت ہیں 💞

جرم کا تو پتہ نہیں !!
الزام بہت ہیں 🙃✌️🖤

02/09/2020

کبهی کبهی لگتا ہے کہ جو وقت ابهی گزر رہا وه پہلے بهی گزر چُکا ہے !!..

02/09/2020

ہاں میں بدل گیا ،،تم وہی ہو کیا؟؟

ہاں میں غلط ہوں،،تم صحیح ہو کیا؟؟

02/09/2020

"کچھ وقت کی روانی نے"
"یوں بدل دیا ہمیں"
"وفا پر اب بھی قائم ہیں"
"مگر_محبت چھوڑ دی ہم نے۔۔!!!

True 🙂
02/09/2020

True 🙂

21/12/2019

نجمہ ملک نے مینڈک سے پوچھا
🤭🤭🤭🤭

کیا میں عقلمند ہوں؟ 😜

مینڈھک بولا نہیں اور پانی میں کود گیا😃😃

نجمہ سوچتی رہی کہ اس میں سوسائیڈ کرنے والی کون سی بات تھی

🤣🤣😂😂😂

😛😜
21/12/2019

😛😜

21/12/2019

‏بیوی غصے سے::
دیکھ لینا تمہیں دوزخ میں بھی جگہ نہیں ملے گی 😂😂

شوہر:: نہ ملے ہر جگہ تمہارے ساتھ جانا بھی نہیں چاہتا 😁😂😜😛

21/12/2019

پرانی Chat رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں
خود پڑھو گے تو دل ٹوٹے گا💔اور امی ابو پڑھیں گے تو ہڈیاں۔۔🤕🤕

21/12/2019

نہ کسی لڑکی کی چاہت تھی, نہ پڑھائی کا جذبہ تھا..
چار دوست تھے اور آخری بینچ پر قبضہ تھا 😛😜

21/12/2019


یہ ٹیلینٹ بھی صرف پاکستانی قوم میں ہی پایا جاتا ھے کہ😋

دروازے پر پوچھو
کون ؟ 🤔🤷🏻‍♂

تو جواب ملتا ہے :
میں 🙄🙋🏻‍♂😜😛

21/12/2019

سنو جاناں..
میں تمہارے نخرے ایسے اوٹھاوں گا😍

جیسے چرسی سائیکل اٹھاتا ہے.😂👌🏻🙈

15/12/2019

😂😂😂😂

😁😂
10/12/2019

😁😂

JUMMAH MUBARAK ❤
29/11/2019

JUMMAH MUBARAK ❤

تم کون سے حسن کی بات کرتے ہو صاحب؟؟☺️ہم نے پھولوں پر بھی جھاڑو لگتا دیکھا ہے😥😥 💔
27/10/2019

تم کون سے حسن کی بات کرتے ہو صاحب؟؟☺️
ہم نے پھولوں پر بھی جھاڑو لگتا دیکھا ہے😥😥

💔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Matlabi Duniyaa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share