Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!
#StarsEverywhere
موجودہ مہنگائی کی بنیادی وجہ درامدی ایندھن پر چلنے والے IPPs اور ایل این جی کے مہنگے معاہدے ہیں جو نون لیگ نے کیے. تحریک انصاف نے ہرممکن حد تک ان بارودی سرنگوں کا سدباب کیا.
ریکوڈک اور کارکے کی مد میں ہونے والے 9 ارب ڈالر کے جرمانے سے پاکستان کو بچایا.
تاریخی مہنگائی اور پیٹرول/ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے تناظر میں چئیرمن عمران خان، تحریک انصاف کے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کر رہے ہیں
عمران خان کا فضل الرحمن اور جے یو آئی کو بڑا دھچکا!
مولانا شیرانی کا 25 ارکان کے ساتھ عمران خان سے اتحاد کا فیصلہ جے یو آئی شیرانی گروپ عمران خان سے اتحاد کر کے فضل الرحمن کی سیاست کو مکمل ختم کریں گے
عامر لیاقت کی ویڈیو منظر عام پر۔کیا یہ مرنے سے چند لمحے پہلے کی ہے؟
انہوں نے نیبولائزر کیوں لگایا ہوا تھا اور وہ کیا بول رہے تھے۔
اگر ان کی کوئی طے شدہ معاشی سمت ہی نہیں تھی تو اتنی سازش کر کے حکومت گرانے کی کیا توجیہ تھی؟
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا
انتہائی روح افروز ویڈیو ❤❤
اگلے 24 گھنٹے عمران خان کی زندگی کیلئے انتہائی اہم۔۔۔
قابلِ مذمت اور ناقابلِ قبول! دستور اور سپریم کورٹ کےاحکامات ہوا میں اڑاتے ہوئے اس مجرم امپورٹڈ حکومت نے ہمارے آزادی مارچ کے شرکاء کیخلاف پولیس کی وحشت آزمائی۔ ہمارےمارچ سےایک رات قبل پنجاب و سندھ میں PTI کارکنان کے گھروں کی حرمت پامال، اہلِ خانہ کو ہراساں کیا گیا۔
"عمران خان اور نواز شریف میں فرق ننھی سی پری نے بتا دیا"
عمران خان ایک ایماندار اور محب وطن لیڈر ہیں جو خغلامی کو قبول نہیں کرتے جبکہ نواز شریف ایک چور ہے۔
چیئرمین عمران خان کی شہید ہونے والے کارکن سید احمد کے گھر آمد
سید احمد جان آزادی مارچ کا شہید ہے،ہمارے دین میں شہیدوں کا سب سے اونچا رتبہ ہے،سید احمد جیسے کارکنوں کی قربانی سے حقیقی آزادی حاصل ہوتی ہے، عمران خان
6 دن میں انتخابات کا اعلان نہ کیا تو اپنی ساری قوم کو لے کر اسلام آباد پہنچوں گا۔
کاروانِ حقیقی آزادی ڈی چوک کی جانب رواں دواں، عوام کا سمندر سٹرکوں کے اطراف اور پلوں پر چیئرمین عمران خان کے استقبال کے لیے موجود
کپتان عمران خان کی قیادت میں آزادی مارچ خیبر پختونخوا سے پنجاب میں داخل ۔