عید سعید مباهله مبارک باد
*انقلاب اسلامی ایران کے سپریم لیڈر کا گھر*
ایران کے کرتا دھرتا، سپریم لیڈر، چیف آف آرمی سٹاف، مین اتھارٹی، جن کے پاس سیاسی، فوجی، اقتصادی اختیارات کے علاوہ، مذہبی اتھارٹی و اختیارات بھی ہیں۔
عالمی تشیع کا مرجع تقلید ہیں۔
تشیع کے دینی بجٹ بھی ان کے پاس جمع ہو جاتا ہے۔
اگر ہم رہبر معظم کے اختیارات میں موجود دینی و قومی سرمائے کا حساب لگائے تو یہ اربوں ڈالر بنتا ہے۔
لیکن ان اربوں ڈالرز میں سے خود پر کتنا خرچ کرتا ہے؟ صفر۔
دنیا کے تیسرا یا چوتھا تیل پیدا کرنے والے ملک کا کرتا دھرتا، پوری دنیا کے مذہبی وجوہات پر اختیارات رکھنے کے باوجود رہبر معظم اس قدر اقتصادی طور پر پاکیزہ زندگی بسر کرتے ہیں کہ اپنے گھر کیلئے چونا تک نہیں لگاتا۔
حتی رہبر معظم کے جانی دشمن و ضد انقلاب جو رہبر معظم کو پھانسی تک دینے کی بات کرتے ہیں، وہ بھی رہبر معظم کے اقتصادی پاکیزگی کے قائل ہیں۔
وہ بھی یہی کہتے ہیں کہ اگرچہ سید علی خامنہ ای سے ہمارا نظریاتی اختلاف ہے، لیکن ان کی شخصی زندگی میں ایک روپیہ کا کرپشن کا بھی ثبوت نہیں ہے۔
رہبر معظم کے پاس اتنے اقتصادی اختیارات کے باوجود، رہبر معظم کے گھر جس میں آج بھی زندگی بسر کرتے ہیں، ایک فقیر ترین انسان کے گھر سے بھی چھوٹا اور ٹوٹا پھوٹا ہے۔
ان کے بیٹوں کو کسی بھی حکومتی منصب میں دخال
حجت الاسلام شیخ گلزار علی عابدی جشن عید غدیر میں خطاب کرتے ہوئے
برادر سلیم شیخ اپنے مخصوص انداز میں منقبت پیش کر رہے ہیں
جشن عید سعید غدیر سے حجت الاسلام شیخ الیاس حسین مدرس خطاب کر رہے ہیں
من کنت مولاه فهذا علی مولاه
امام محمد باقر علیہ السلام اور جنگ نرم
امام محمد باقر علیه السلام کی شهادت کی مناسبت سے منعقدہ مجلس عزا
صلوات خاصہ امام محمد باقر علیہ السلام
شهادت امام محمد باقر علیه السلام کی مناسبت سے تسلیت و تعزیت عرض کرتے ہیں
امام خمینی رح ایک آئیڈیل شخصیت
خطیب: شیخ گلزار علی عابدی
محفل جشن بہ مناسبت پیوند آسمانی حوراء انسیہ حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا و امیر المومنین علیہ السلام
خطیب: شیخ محمد تقی مطھری
علامہ شہنشاہ نقوی صاحب کی پر مغز گفتگو سماعت فرمائیں
السلام علیک یا ابا عبدالله الحسین