02/07/2023
#سویڈن کی حکومت نے بروزعید مسجد کے سامنے "قرآن پاک" جلانے کی اجازت دی۔
یہ معاملہ ایک فردکا نہیں حکومتی سطح کا ہے
سویڈن سے سرکاری سطح پر احتجاج کرنا چاہیے اور تعلقات پر نظرثانی ہونے چاہیں. روزِ حشر جس کو اللہ نے جتنی طاقت دی ہے اتناہی سوال ہوگا۔
ہمیں لکھنے اور بولنے کی قوت دی ہم اسکے جوابدہ آپ کو اقتدار کی قوت دی آپ اس کے جوابدہ۔
#سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں
اسلام امن کا درس دیتا ہے اور دوسرے مذاہب کا احترام کرتاہے
لہٰذا دوسرے مذاہب پر بھی لازم ہے کہ وہ اسلامی شعائر کا احترام کریں.