Dp Urdu News

Dp Urdu News Dp Urdu News got you the latest news to have an eye on Pakistan's Affair.

Startup Pakistan mainly covers Business, Tech, Global Tech, Global, Auto, and Startup News for you straight from the industries all around the Globe.

راولپنڈی سواں پل  میں سیمنٹ سے بھرے ٹرک کے بریک فیل ہونے کی وجہ سے  پانچ گاڑیوں کو کچل ڈالا اور ایک گاڑی پل سے نیچے جا ک...
18/07/2023

راولپنڈی سواں پل میں سیمنٹ سے بھرے ٹرک کے بریک فیل ہونے کی وجہ سے پانچ گاڑیوں کو کچل ڈالا اور ایک گاڑی پل سے نیچے جا ک گیر گئ حادثے میں سات افراد جان بحق اور دس سے ذیادہ افراد زخمی ہے جن کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
یہ حادثہ آج صبح چھ بجے بروز سوموار کو پیش آیا۔

17/07/2023
سٹی ہسپتال لکی مروت کی تصاویر سوشل میڈیا پر چلنے کے ڈی سی صاحب نے ایکشن لے لیا. لیکن عوام سوال کرتے ہیں. کہ سارے کام سوش...
04/07/2023

سٹی ہسپتال لکی مروت کی تصاویر سوشل میڈیا پر چلنے کے ڈی سی صاحب نے ایکشن لے لیا. لیکن عوام سوال کرتے ہیں. کہ سارے کام سوشل میڈیا پر وائرل ہونگے تو کیا کام ہوگا. ویسے کسی کو صفائی کا خیال نہیں آتا. صفائی تو نصف ایمان ہے اور یہ تو ہسپتال ہے. سارے جراثیم گند اور بیماریاں یہاں سے پھیل جاتی ہیں. پھر بھی عوام کی طرف سے ڈی سی صاحب کا شکریہ جنہوں نے ایکشن لے لیا.

*افسوسناک خبر*سب ڈویژن بیٹنی کا ایک اور سپوت وطن کی مٹی پر قربانشمالی وزیرستان میرعلی میں بیٹنی سکاؤٹس سیکورٹی فورسز کی ...
03/07/2023

*افسوسناک خبر*
سب ڈویژن بیٹنی کا ایک اور سپوت وطن کی مٹی پر قربان
شمالی وزیرستان میرعلی میں بیٹنی سکاؤٹس سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو حادثہ!
انعام اللہ بیٹنی ولد آیت اللہ خان اور حاجی سبزعلی خان مندے خیل کا بھتیجا جام شہادت نوش کرگئے انا للّٰہ وانا الیہ راجعوں۔۔۔
شہید کا نماز جنازہ آج شام 6:00 بجے آبائی قبرستان مندے خیل میں ادا کی جائیگی۔۔

25/06/2023

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے پاکستان کے حوالے سے بیان پر ردعمل

23/06/2023

آج ہمیں سپریم کورٹ سے بڑی کامیابی ملی اعتزاز احسن
پیپلز پارٹی کے وال آف شیم پر برس پڑے۔

23/06/2023

میرے عزیز ہم وطنوں ذرا غور سے سنو

21/06/2023
20/06/2023

وہ لڑائی جو تم نے شروع کی هم ختم کریں گے

20/06/2023

عمران خان کی ایسی تقریر کہ ترک صدر بھی دیکھ کر حیران تھا

طیب ایردوان کے آنکھوں میں آنسوں آگئے ، عمران خان کا ماتھا چوم لیا۔

20/06/2023

عمران خان کے خلاف عبدالرزاق شر قتل کیس اب سینیئر قانون دان لطیف کھوسہ

لڑیں گے

19/06/2023

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کچھ دیر قبل لاہور سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے لیئے روانہ۔

17/06/2023

مجھے 25 روز سے ڈرایا جا رہا ہے کہ بات نہ کریں۔ میں کیسے یقین دلائوں کہ میں محب وطن ہوں مجھے نہ ڈرائیں، لوگوں کو اتنا نا دبائیں۔اس سپرنگ کو جتنا دبائیں گے یہ اتنے ہی زور سے واپس آئے گا، سائرہ بانو کا قومی اسمبلی میں خطاب

17/06/2023

سارہ بانو 🔥🔥🔥

13/06/2023

رانا ثناء اللہ کھتا تھا عمران خان بد بخت ہےاپنے مزدور کے اتنے فکر ہے اس بد بخت کو ۔

12/06/2023

"""""""""عمران خان""""""""""۔
ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب بھی جنگ کے لیے تشریف لے جاتے تو سخت ہدایات تھیں کہ عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان نہ پہنچایا جائے۔ آج ہماری اپنی سیکورٹی فورسز آدھی رات کو ہمارے گھروں پر چھاپے مار رہی ہیں، دروازے توڑ رہی ہیں، گھر میں توڑ پھوڑ کر رہی ہیں اور لوٹ مار کر رہی ہیں۔ خواتین کے ساتھ بدسلوکی کی جاتی ہے، ہراساں کیا جاتا ہے اور دھمکیاں دی جاتی ہیں اور اگر وہ شخص نہ ہو تو ان کے لڑکوں، باپوں اور نوکروں کو بھی اٹھا کر جیل بھیج دیا جاتا ہے۔ میری بہنوں کے ڈرائیور اور باورچی رحیم کو اس وقت اٹھایا گیا جب پولیس اس کے بیٹے کو نہ ڈھونڈ سکی۔ دونوں کو جیل میں ڈال دیا گیا جہاں وہ سارڈینز کی طرح بھرے ہوئے تھے۔ رحیم کو سانس لینے میں تکلیف ہوئی اور رہائی کے بعد سے وہ وینٹی لیٹر پر اپنی زندگی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ واضح طور پر جو لوگ دہشت گردی کے اس دور کے ذمہ دار ہیں وہ محسوس کرتے ہیں کہ وہ قانون سے بالاتر ہیں۔ ہم بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی ایسی سنگین خلاف ورزیوں کے بارے میں سنتے تھے لیکن کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ یہاں ایسا ہو گا۔ اگرچہ اس پالیسی نے وقتی طور پر لوگوں میں خوف پھیلا دیا ہے، لیکن اس نفرت انگیز نفرت کے کھل کر سامنے آنے سے پہلے یہ صرف وقت کی بات ہے۔

Address


Telephone

+923464688424

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dp Urdu News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dp Urdu News:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share