Nidaye haq

Nidaye haq Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nidaye haq, Media, .

15/08/2021
01/07/2021

https://youtu.be/yhabqNo_AWo

ڈاکٹر عبد الزاق اسکندر رحمت اللہ کے
*نمازِ جنازہ کا منظر*😭

*یومِ تاسیس کے موقع پر**پورا  دارالعلوم دیوبند ایک ہی نظر میں* *Full HD nwe video🔥 🎥*👇https://youtu.be/Or6SHlrCGUA
30/05/2021

*یومِ تاسیس کے موقع پر*

*پورا دارالعلوم دیوبند ایک ہی نظر میں*
*Full HD nwe video🔥 🎥*👇
https://youtu.be/Or6SHlrCGUA

darul uloom deoband madrasa #یوم #تاسیس #30 #مئی #1866 #دارالعلوم #دیوبند

29 مئی 1453 وہ مقدس دن تھا جب سلطان محمد فاتح ثانی کی قیادت میں عثمانی ترکوں نے قسطنطنیہ کو فتح کیا اور حضورﷺ کی پیش گوئ...
29/05/2021

29 مئی 1453 وہ مقدس دن تھا جب سلطان محمد فاتح ثانی کی قیادت میں عثمانی ترکوں نے قسطنطنیہ کو فتح کیا اور حضورﷺ کی پیش گوئی پوری ہوئی ۔ پیغمر مصطفی ﷺ نے اس عظیم فاتح کے بارے میں فرمایا تھا : " تم ضرور قسطنطنیہ کو فتح کر لو گے ، وہ فاتح بھی کیا باکمال ہو گا ، وہ فوج بھی کیا باکمال ہو گی " ۔ اے ملت ! آؤ ہم آج اس عظیم فاتح کو سلام پیش کریں جس کی تعریف تمام جہانوں کے سلطان ہمارے نبی ﷺ نے کی تھی ۔ آؤ اس عظیم فاتح کو سلام پیش کریں جس نے قسطنطنیہ کو اسلام کا مرکز بنا دیا ۔

آن لائن تعلیم میں نفع کم نقصان زیادہ ہے امارت شرعیہ کرناٹک
24/05/2021

آن لائن تعلیم میں نفع کم نقصان زیادہ ہے امارت شرعیہ کرناٹک

https://youtu.be/WXPlIUo5iTg*🇯🇴فلسطینی خوشی منارہے ہیں✌🏻 جبکہ اسرائیلی پولیس  فوج 🇮🇱کنارہ میں دب کر انکا منہ دیکھ رہے ہی...
22/05/2021

https://youtu.be/WXPlIUo5iTg

*🇯🇴فلسطینی خوشی منارہے ہیں✌🏻 جبکہ اسرائیلی پولیس فوج 🇮🇱کنارہ میں دب کر انکا منہ دیکھ رہے ہیں* ☹️☹️

-aqsa #مسجدالاقصی #فلسطین #اسرائیل

*دعائے صحت کی اپیل*بحر العلوم حضرت اقدس مولانا نعمت اللہ صاحب  دامت برکاتہم العالیہ استاذ حدیث دارالعلوم دیوبند کو گزشتہ...
06/05/2021

*دعائے صحت کی اپیل*

بحر العلوم حضرت اقدس مولانا نعمت اللہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ استاذ حدیث دارالعلوم دیوبند کو گزشتہ چار روز سے بخار کی شکایت ھے ۔ گزشتہ کل طبیعت کچھ بہتر ہوگئی تھی لیکن آج صبح سے بے چینی کافی زیادہ بڑھ گئی ہے اور کمزوری تو کافی ہوگئی ہے
تمام حضرات سے درخواست ھے کہ حضرت والا ( ادام اللہ ظلہ علینا ) کے لئے جلد شفایاب ھونے کی دعاء فرمائیں ۔اللہ تعالی جلد از جلد مکمل صحت و شفائے نصیب فرمائیں آمین

سعید معین قاسمی

حضرت اقدس والد محترم مولانا قاری سید محمد عثمان صاحب منصورپوری دامت برکاتہم العالیہ کو گزشتہ چار روز سے بخار اور نزلہ کی...
06/05/2021

حضرت اقدس والد محترم مولانا قاری سید محمد عثمان صاحب منصورپوری دامت برکاتہم العالیہ کو گزشتہ چار روز سے بخار اور نزلہ کی شکایت ھے ، کل سے ضعف زیادہ ھے ، ابتدائی جانچ کے اعتبار سے کووڈ کی رپورٹ مثبت ھے ، تراویح کے بعد آکسیجن لیول میں بھی گراوٹ محسوس کی گئی اسلئے گھر ھی پر احتیاطا معمولی آکسیجن بھی دیا جارھا ھے ۔
تمام حضرات سے درخواست ھے کہ حضرت والا ( ادام اللہ ظلہ علینا ) کے لئے جلد شفایاب ھونے کی دعاء فرمائیں ۔اللہ تعالی جلد شفائے کاملہ نصیب فرمائیں آمین

احقرمحمد عفان منصورپوری غفرلہ
۲۳ / رمضان المبارک ۱٤٤٢ھ

لیلۃ القدر کی علامات و خرافات
05/05/2021

لیلۃ القدر کی علامات و خرافات

،السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہhttps://youtube.com/playlist?list=PLRlP-TxxrFGsgVv0HCW9bZifqroqtWqCxیہ رومال مبارک آنحضر...
06/02/2021

،السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
https://youtube.com/playlist?list=PLRlP-TxxrFGsgVv0HCW9bZifqroqtWqCx
یہ رومال مبارک آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے جبہ مبارک سے کىٔی سال مس ( ملا ہوا ) رہا ہے. یہ دولت عثمانیہ کا عطیہ ہے. ترکی کے سلاطین ہر سال اس جبہ کی زیارت کیا کرتے تھے. جو ترکی کے خزانے میں آج بھی محفوظ ہے. جنگ بلقان کے زمانے میں دارالعلوم دیوبند کی مالی امداد سے متاثر ہوکر سنہ 1332ھـ مطابق 1913عـ میں سلطان المعظم ترکی نے دارالعلوم دیوبند کو یہ تبرک عطاء کیا۔
(رودادِ دارالعلوم دیوبند. 1332ھ ص:29)

04/02/2021
https://youtu.be/9FpRVi0ncFI*ہم یوم جمہوریہ کیوں مناتے ہیں*🇮🇳 مختصر تعارفیوم جمہوریہ منانے سے پہلے ایک بار جان لیں *what...
25/01/2021

https://youtu.be/9FpRVi0ncFI

*ہم یوم جمہوریہ کیوں مناتے ہیں*🇮🇳 مختصر تعارف
یوم جمہوریہ منانے سے پہلے ایک بار جان لیں

*what is republic day*
🇮🇳Short story
Link 👇👇🏻
https://youtu.be/9FpRVi0ncFI

Like share and subscribe now

ہم یوم جمہوریہ کیوں مناتےہیںwhat is republic day 26january 1950 history🇮🇳🇮🇳

https://youtu.be/RtFmsNna-q4
23/01/2021

https://youtu.be/RtFmsNna-q4

*ثناء خان کے شوہر مفتی انس کی ختم بخاری شریف**آخری حدیث پرھتے ہوئے ایک خوبصورت منظر*Sana khan ke shuhar m***i anas ki khatme bukhariinstagram https://www.ins...

https://youtu.be/WSv34e0ngCs*مسلمان پیٹ پر پتھر باندھ کر اپنے بچوں کو اعلیٰ تعلیم دلوائیں* *حضرت مولاناسید ارشد مدنی صاح...
14/01/2021

https://youtu.be/WSv34e0ngCs
*مسلمان پیٹ پر پتھر باندھ کر اپنے بچوں کو اعلیٰ تعلیم دلوائیں*

*حضرت مولاناسید ارشد مدنی صاحب دامت برکاتھم*
صدر جمعیت علماء ہند و صدر المدرسین دارالعلوم دیوبند

https://youtu.be/WSv34e0ngCs

جمعیتہ کی قانونی چارہ جوئی،دہلی فساد سے متعلق ڈیڑھ سو سے زائد مقدمات میں ضمانت،قائد جمعیۃ حضرت مولانا محمود مدنی صاحب جن...
12/01/2021

جمعیتہ کی قانونی چارہ جوئی،دہلی فساد سے متعلق ڈیڑھ سو سے زائد مقدمات میں ضمانت،
قائد جمعیۃ حضرت مولانا محمود مدنی صاحب جنرل سکریٹری جمعیتہ علماء ہند کی کوششوں سے بے گناہ قیدیوں کو ملی راحت،

کیا کرونا ویکسین کے حرام ہونے پر*دارالعلوم دیوبند نے فتوی جاری کیا ہے**Darululoom Deoband* پوری تفصیل جاننے کے لیے لنک پ...
28/12/2020

کیا کرونا ویکسین کے حرام ہونے پر
*دارالعلوم دیوبند نے فتوی جاری کیا ہے*

*Darululoom Deoband*

پوری تفصیل جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں👇👇👇
https://youtu.be/q1EHwVwg7ZE

*سانحۂ ارتحال*👇https://youtu.be/dpjKJxqrHXcسال 2020 جاتے جاتے امتِ مسلمہ کو ایک اور بڑا خسارہ دے گیا۔ علم کی ایک بڑی دیو...
07/12/2020

*سانحۂ ارتحال*👇
https://youtu.be/dpjKJxqrHXc
سال 2020 جاتے جاتے امتِ مسلمہ کو ایک اور بڑا خسارہ دے گیا۔ علم کی ایک بڑی دیوار آج ٹوٹ گئی۔ حضرت الشیخ *مفتی زرولی خان* انتقال فرما گئے۔
*إنا للہ وإنا إلیہ راجعون*
اللہﷻ حضرت مفتی صاحب کو غریقِ رحمت فرمائے اور پسمندگان کو صبرجمیل عطا فرمائے۔ (آمین)

*فرمان مظاہری*

https://youtu.be/rqvXapI0n38*مفتی انس کی ثناء خان کے بارے میں خاموشی ختم* *m***i anas ki sana khan ke bare me khamushi k...
02/12/2020

https://youtu.be/rqvXapI0n38

*مفتی انس کی ثناء خان کے بارے میں خاموشی ختم*

*m***i anas ki sana khan ke bare me khamushi khatam*

بہت ہی قیمتی بات⭕⭕⭕👇👇
https://youtu.be/rqvXapI0n38

m***i anas ki sana khan ke bare me khamushi khatam ***ianas

*200دو سو کروڑ کی شادی یہ جھوٹ ہے**اور میں نے 10 لاکھ رپیہ نہیں لئے* 💡ضاحتی بیان💡*حضرت مولانا طارق جمیل صاحب دامت برکاتہ...
24/11/2020

*200دو سو کروڑ کی شادی یہ جھوٹ ہے*
*اور میں نے 10 لاکھ رپیہ نہیں لئے*
💡ضاحتی بیان💡

*حضرت مولانا طارق جمیل صاحب دامت برکاتہم*

جب حضرت مولانا سجاد نعمانی صاحب دامت برکاتہم کی کلپ حضرت مولانا طارق جمیل صاحب دامت برکاتہم کو ملی تو دعاء دینے کے بعد انہوں کہا کہ مولانا آپ میڈیا کی باتوں پر یقین نہ کریں دوسو کروڑ کی شادی یہ جھوٹ ہے
اور بھی بہت کوچھ کہا ہے براہ راست خضرت کی ربان سے سننے کے لیے لنک پر کلک کریں
https://youtu.be/nVH9N7MSDLg*

ایک عالم کا انٹرویو
21/11/2020

ایک عالم کا انٹرویو

https://youtu.be/gkCVhV8qPpAتحریک لبیک باکستان کے سربراہ *خادم حسین رضوی کا انتقال کب کہاں اور کیسے ہوا**حضرت مفتی تقی ع...
20/11/2020

https://youtu.be/gkCVhV8qPpA

تحریک لبیک باکستان کے سربراہ
*خادم حسین رضوی کا انتقال کب کہاں اور کیسے ہوا*

*حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم نے کیا تعریتی کلمات پیش کئے*

Allama Khadim Hussein rizwi ka intqal kise howa

پوری جانکاری جانیں اس ویڈیو میں
👇👇
🔗 https://youtu.be/gkCVhV8qPpA

علامہ حسین رضوی کا انقال کیسے کیاں اور کب ہوا اور مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم نے کیا تعریتی کلمات پیش کئے

مدارس کے ذمہ داران سرکار کی گائیڈ لائن کے مطابق تعلیمی سلسلے کو شروع کرسکتے ہیں، ڈی ایم سہارنپوردیوبند (اسلامک میڈیا)کرو...
09/10/2020

مدارس کے ذمہ داران سرکار کی گائیڈ لائن کے مطابق تعلیمی سلسلے کو شروع کرسکتے ہیں، ڈی ایم سہارنپور
دیوبند (اسلامک میڈیا)
کروانا وائرس جیسی مہلک بیماری کی وجہ سے بند پڑے مدارس کو پھر سے کھولے جانے کیلئے آج دارالعلوم دیوبند اور مظاہرعلوم سہارنپور کے ذمہ داران کا ایک وفد ڈی ایم سہارنپور سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی، دوران گفتگو دارالعلوم دیوبند کے نائب مہتمم حضرت مولانا عبد الخالق صاحب مدراسی نے پوچھا کہ مدارس میں تعلیم شروع کر نے کے تعلق سے سر کار کی کیا گائیڈ لائن ہے، اس پر ڈی ایم صاحب نے کہا کہ ابھی اس سلسلے میں سرکار کی جانب سے مزید ہدایات آنا باقی ہے، اس وقت تک آپ لوگ اپنے یہاں کوڈ19 کے پیش نظر سرکار کی جانب سے جو ہدایات جاری کی گئی ہیں اس کو مدنظر رکھتے ہوئے آگے کی تیاری کریں، مظاہرعلوم سہارنپور کی جانب سے نمائندگی کر رہے مولانا فرید مظاہری نے ڈی ایم صاحب سے معلوم کیا کہ تعلیم دینے کا طریقہ کیا رہے گا تو اس پر ڈی ایم سہارنپور نے جواب دیا کہ شوشل ڈسٹینشنگ کے مطابق انہیں تعلیم دی جائے گی اور ماسک کا استعمال کرایا جائے گا ان تمام چیزوں کو مدنظر رکھتے ہوئے آپ اپنے یہاں تعلیمی سال کا آغاز کرسکتے ہیں، لیکن ابھی کچھ احکامات آنے باقی ہیں، پھر مولانا مدراسی صاحب نے دوران گفتگو معلوم کرنے پر ڈی ایم نے کہا کہ طلبہ اپنے والدین اور ذمہ داروں سے یقینی طور پر اجازت لے کر آئیں بغیر اس کے نہ آئیں مولانا مدراسی نے پھر معلوم کیا کہ ہم طلبہ کو بلانے کا کب اعلان کریں تو ڈی ایم نے کہا کہ اس سلسلہ میں ابھی دو چار روز اور انتظار کرلیا جائے جب تک آپ لوگ تیاری کریں ، مزید ڈی ایم اکلیش سنگھ نے یہ بھی کہا کہ دارالاقامہ میں شوشل ڈسٹینسگ کے ساتھ جتنے طلبہ کو رکھا جاسکتا ہے اتنے ہی طلبہ کو بلانے کا اعلان کیا جائے
اس وفد میں دارالعلوم دیوبند کے نائب مہتمم مولانا عبد الخالق صاحب مدراسی، استاذ دارالعلوم دیوبند مولانا ذاکر صاحب، مولانا مرتضی اور مظاہرعلوم سہارنپور سے مولانا ساجد کاشفی مولانا عبد اللہ خالد قاسمی مولانا مفتی شعیب احمد موجود تھے

https://www.youtube.com/channel/UC1vEfK8AXre0tJlBlDLV8Kw*السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه...
06/10/2020

https://www.youtube.com/channel/UC1vEfK8AXre0tJlBlDLV8Kw

*السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه*

*🌹پیاری باتیں🌹*

🌸جیسے ہوائیں موسموں کا رُخ بدلتی ہیں ویسے ہی دعائیں مصیبتوں کا رُخ بدل دیتی ہیں

🌸مسکراہٹ زمیں پر تاروں کی طرح بکھیریں، دعائیں بارشوں کی طرح ملیں گی

🌸کسی کو دی ہوئی ایک مسکراہٹ اور کسی کو دیا ہوا ایک اچھا عمل ساری زندگی کے لیۓ دعا بن جاتی ہے

ﺍﻟﻠّٰﻪ تعالی' ہم سب کو ﺩﻋﺎ، ﺗﻮﺑﮧ ﺍﻭﺭ ﺷﮑﺮ ﮐﯽ توفیق عطا فرماۓ اور ﻗﺒﻮﻟﯿﺖ، ﺑﺨﺸﺶ ﺍﻭﺭ ﻧﻌﻤﺖ ﺳﮯ ﻣﺤﺮﻭﻡ نہ کرے اللہ تعالیٰ ہم سب کو آسانیاں عطا فرماۓ اور آسانیاں، محبتیں اور خوشیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرماۓ۔۔۔۔
(آمین) !! 🥀

اگر آپ چاہتے ہو دیکھنا اسلامی ویڈیو توکرو سبسکرائپ اور ساتھ میں گھنٹہ بجادو اگر آئی ہو پسند آپ کو یہ ویڈیو توکرو لیک اور تھوڑا آگے بڑھادو جزاکم اللہ خیراً

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nidaye haq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share