غزہ میں فلسطینی حریت پسندوں نے 4 اسرائیلی جنگی ہیلی کاپٹر مار گرائے ہیں۔ اپنی استعداد اور تیاری سے دنیا کو حیران کر دیا ہے.
#فلسطين #اسرائیل #Hamas #gwadarvoice #Balochistan #Gwadar
مستونگ میں ہوٹل پر فائرنگ کی سی سی ٹی وی ویڈیو
مستونگ میں دو روز قبل رحمان ہوٹل کے اندر ایک نا معلوم شخص نے عزیز آباد کے رہائشی نوجوان جمعیل آحمد محمد شہی پر فائرنگ کی جس سے وہ جاں بحق پر جاں بحق ہوئے۔۔حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی
مستونگ بم دھماکہ ، جاں بحق افراد کی تعداد 52 ہو گئی ، صوبہ بھر میں تین روزہ سوگ کا اعلان، صوبہ بلوچستان میں ضلع مستونگ میں ہونے والے دھماکے کے بعد تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ مستونگ میں دھما کے نتیجے میں 52افراد جاں بحق اوردرجنوں زخمی ہوگئے۔ بلوچستان کے نگران وزیراطلاعات جان اچکزئی کے مطابق نگران وزیراعلی بلوچستان علی مردان خان ڈومکی نے سانحہ مستونگ کے باعث صوبہ بھر میں تین روزہ سوگ منانے کااعلان کیا ہے۔ جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ سوگ منانے کا مقصد شہداء کے خاندانوں سے اظہار یکجہتی ہے۔نگران وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ تین روزہ سوگ کے دوران سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔*
#Balochistan #Quetta #Gwadar #Gwadarvoice #police
وڈھ سیلوڈن میں لانگو قبائل کے لوگوں کی گھروں کو مسمار کررہے ہیں .
#gwadarvoice #Quetta #NewsUpdate #Gwadar #Balochistan
ملک میں غربت اور مہنگائی..
ایبٹ آباد نوجوان نےغربت و مہنگائی سےتنگ آکر سربن چوک کے پل پر گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔نوجوان کی نعش کینٹ پولیس نے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردی۔۔۔پولیس ذرائع
#Balochistan #Quetta #Gwadar #Gwadarvoice #police #NewsUpdate
لگتا ہے سبزل روڈ پر قائم بدمعاشوں کے بلڈنگز کا کچھ نہیں بگڑے گا,
*کچھی* بیل پٹ نوتال کے ایریا میں نیشنل ہائی وے پر چوروں کا لوٹ مار*
چوروں کے فائرنگ سے سدابہار کمپنی کے گاڈی میں گولیاں لگیں تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوا ۔
#gwadarvoice #Quetta #Gwadar #Balochistan #news #Quetta #allpakistannew
سریاب روڈ ایریگشن کالونی کے قریب کار اور رکشہ کا خطرناک ایکسیڈنٹ
#gwadarvoice #GwadarPort #Quetta #Balochistan #Gwadar #news
کنٹانی میں لیویز،پولیس اور کوسٹ گارڈ کی جانب سے رکھے گئے ڈیزل و پٹرول کو ڈرموں سے گرایا جارہا ہے.....
#gwadarvoice #Quetta #Balochistan #Gawadar #GwadarPort #news
لاپتہ افراد کے حوالے سےبنائی گئی کمیشن کا کام یہ تھا کہ وہ جبری گمشدگیوں کے روک تھام کے حوالے سے پارلیمنٹ کو قانون سازی کی سفارش کرے لیکن کمیشن کو جو کام کرنا تھا وہ اس نے نہیں کیا
لہڑی ابڑو تنازعہ
بقول سرداران بلوچستان تم ایک بزگر ہو۔ اور قانونی حوالے سے بھی زمین کا مالک لہڑی ہے،
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے منان چوک اور جناح روڈ سے 25 پروفیشنل بھکاریوں کو فلاحی مراکز منتقل کر دیا
#gwadarvoice #Quetta #Balochistan #news #Gwadar
کوئٹہ این ایل سی کے قریب نواں کلی جانے والے راستے پر مال بردار گاڑیوں کی وجہ سے شدید ٹریفک جام روز کا معمول بن گیا ایک طرف تعمیر کی غرض سے توڑی گئی سڑک کی وجہ سے شہری پریشان تھے اب مال بردار گاڑیوں کی وجہ سے اذیت کا شکار ہوگئے ہیں
بلوچستان پنجاب بارڈر سخی سرور میں سبزی لوڈ ٹرکوں میں موجود ایرانی ڈیزل سمگلنگ ، ایرانی ڈیزل ضائع
#gwadarvoice #Quetta #Gwadar #Balochistan #news
اطلاع عام ۔ کوئٹہ بسم اللہ مارکیٹ گوردت سنگ روڈ کے پارکنگ سے اس چور کو پہچاننے میں ہماری مدد کرے ۔ یہ شخص ایک عدد پرانی 70 موٹرسائیکل پہ آکر نمبر پلیٹ نمبر کسی دوسری ہنڈا کا پرچی پہ لکھا کر ہنڈا 125 چوری کرلی ہیں ۔ اس پوسٹ کو مزید شئیر کرے اور چور کو پکڑنے میں مدد کرے
امریکہ میں ہونے والی فائٹ میں مکس مارشل آرٹ فائٹر شاہ زیب رند نے پہلے ہی راؤنڈ میں فائٹ جیت لی
#Balochistan #Quetta #Gwadar #Gwadarvoice #play #boxing
باڈر ٹریڈ یونین کی اہم پریس کانفرنس
چینی زخیرہ اندوزوں کے خلاف کوئٹہ میں کارروائیاں ۔ سریاب روڈ پر تین گوداموں پر ریڈ میں 300 ٹن زخیرہ کی گئی چینی برآمد کی گئی ۔ چینی مافیا کے خلاف آپریشن کمشنر کوئٹہ کے حکم پر کیا گیا ۔ تینوں گودام سیل کردئیے گئے ہیں ۔ 10 ملزمان سریاب روڈ پولیس اسٹیشن منتقل کئے گئے ہیں ۔ چھاپوں میں اسمگل شدہ دیگر اشیا بھی برآمد ہوئیں ۔ اسمگل کئے گئے 5 ہزار پلاسٹک بیگ کارٹن ، ایک ہزار کین آئیل ، چاکلیٹس ، بسکٹس اور دیگر بیکری آئیٹمز بھی قبضہ میں لئے گئے ۔
خضدار زیدی میں موٹر سائیکل اور وین کے درمیان تصادم ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے
#Balochistan #WADH #Khuzdar #Gwadar #news #Gwadarvoice
کوئٹہ
نگران وزیراعلئ بلوچستان/سیکریٹریٹ آمد، نگران وزیراعلئ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی وزیراعلئ سیکریٹریٹ آمد
پولیس کے چاق و چوبند دستہ کا نگران وزیراعلئ کو گارڈ آف آنر پیش، نگران وزیراعلئ نے پولیس دستہ سے سلامی لی
#Balochistan #Gwadar #Quetta #gwadarvoice #news
۔