.... and the PRINCESS lived happily ever after in HER OWN big castle 🕍
10/12/2023
ہم تو جی بھی نہ سکے ایک ساتھ
ہمیں تو ایک ساتھ مرنا تھا
06/12/2023
29/10/2023
پسندیدہ شخص بھی جادوگر ہوتا ہے۔ بوجھل آنکھوں میں خواب بھرنے کی قابلیت بس اُسی کے پاس ہوتی ہے۔ ❤️
05/09/2023
🫠
31/07/2023
😒
30/07/2023
A love story of a couple who reunites after 8 years of separation. ❤️
29/07/2023
اے محبت کے برگزیدہ خدا۔۔۔
سارے ہجرت کے راستے بند ہیں
اس اذیت سے دور جانے کا
اب کوئی اور راستہ دینا
اس کو پانے کی بات کب کی ہے؟
اس کو کھونے کا حوصلہ دینا
29/07/2023
A love as tangled as this tree....
28/07/2023
مشقت اک مسلسل کر رہے ہیں
بچھڑ کر تم سے اب تک مر رہے ہیں
ملے تھے تم کبھی جو چار گھڑیاں
اسی کے ہم خسارے بھر رہے ہیں
28/07/2023
اور تو کچھ نہیں کیا میں نے
اپنی حالت تباہ کر لی ہے
27/07/2023
Freedom or loneliness?
26/07/2023
❤️
محبت کے اس شہر میں، میں تمہیں خوش آمدید کہہ رہی ہوں. یہاں ہم لڑیں گے بھی، جھگڑا بھی کریں گے. ایک دوسرے سے اختلاف بھی کریں گے ، لیکن محبت ہمارے درمیان تعلق کی سب سے بنیادی وجہ ہمیشہ رہے گی۔
Be the first to know and let us send you an email when Sadaf's world posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.