نان کسٹم گاڑیوں کی قانونی حیثیت
مسٹ یونیورسٹی میرپورآزادکشمیر کے فیکلٹی ملازمین کی جانب سے قلم چھوڑ ہڑتال دوسرے روز بھی جاری
پروفیسر اور ملازمین کا مسٹ یونیورسٹی سے چوک شہیداں، کشمیر پریس کلب تک احتجاجی مظاہرہ
مظاہرین نے پلے کارڈ اور بینر اٹھا رکھے ہیں
قوم کے معمار استحصال کا شکار ہیں۔مظاہرین
یونیورسٹی ملازمین کا معاشی استحصال بند کیا جائے۔مظاہرین
ڈی آر اے بقایا جات اور ایڈھاک ریلیف فی الفور دیا جائے۔ملازمین
مطالبات کی منظوری تک قلم چھوڑ ہڑتال جاری رکھیں گے۔مظاہرین
تقریب حلف برداری ہائیکورٹ
تقریب حلف برداری ہائیکورٹ آزادکشمیر
انگلینڈ سے تعلق رکھنے والی بوڑھی خاتون اشرف بیگم کے مکان پر دوبارہ قبضہ۔اے سی میرپور زاہد کے خلاف برس پڑی
میرپور آزاد کشمیر کے نواحی علاقے چک ساگر جاتلاں کی رہائشی بوڑھی خاتون 5 ماہ قبل ڈی سی میرپور امجد اقبال نے قبضہ واپس کروا کر مکان قرقی کروا دیا تھا مگر جب میں علاج کے لیے انگلینڈ گئی تو اے سی میرپور زاہد نے قبضہ گروپ کے ساتھ مل کر میرے گھر پر دوبارہ قبضہ کروا دیا ۔اشرف بی بی نے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق اور چیف جسٹس آزادکشمیر سے انصاف کی اپیل کردی
میڈیا سے بات کرتے ہوئے اورسیز پاکستانی اشرف بیگم کا کہنا تھا۔کہ میں نے اپنے بھتیجے جہانگیر احمدولد کرم داد کو چک ساگر جاتلاں میں مکان رہنے کے لئیے دیا لیکن اس نے میرے مکان اور زمین پر قبضہ کر لیا میں نے انصاف کے لئیے سارے دروازے کھٹکھٹائے لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی اورسیز پاکستانیوں کی اپنی جائیداد اپنے ملک میں محفوظ نہیں ہیں میں کچہری کے دھکے کھا کھا کر تنگ آچکی ہوں میری میڈیا کے ذریعے وزیراعظم آزادکشمیر اور چیف جسٹس سپریم کورٹ آزادکشمیر سے اپیل ہے کہ مجھے انصاف دلایا جائے
ترکی کے ٹی وی چینل پر ایک فلسطینی کا یہ پیغام پڑھ کر سنایا گیا
مسلمان ملکوں کو بتا دو
ہماری اموات پر دعائیں نہ پڑھیں
کیونکہ
ہم زندہ ہیں اور تم مر چکے ہو
آزادکشمیر کی عوام سڑکوں پر کیوں ہے۔۔؟
میرپور آزاد کشمیر میں
فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے کشمیری بھی سڑکوں پر آ گئے
چوک شہیداں میں یکجہتیِ فلسطین ریلی کا اہتمام
شرکاء کی فلسطین کے حق اور اسرائیل مخالف شدید نعرے بازی
غزہ میں اسرائیل مسلمانوں پر ظلم و ستم ڈھا رہا ہے۔شرکاء
اسرائیل ایک ناجائز حکومت ہے۔شرکاء
حماس اور غزہ کے تمام شہداء کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں
القُدس مسلمانوں کا تھا، مسلمانوں کا ہے اور مسلمانوں کا رہے گا
دنیا کی کوئی طاقت القدس مسلمانوں سے چھین نہیں سکتی