Jutal today جوتل ٹوڈے

  • Home
  • Jutal today جوتل ٹوڈے

Jutal today جوتل ٹوڈے jutal today جوتل ٹوڈے

انا اللہ وانا الیہ راجعونجوتل گلگت میں آج محکمہ صحت کی تیز رفتار گاڑی نے حسنین آباد جوتل کے ۱۳ سالہ بچہ شناور عبّاس ولد ...
05/03/2023

انا اللہ وانا الیہ راجعون

جوتل گلگت میں آج محکمہ صحت کی تیز رفتار گاڑی نے حسنین آباد جوتل کے ۱۳ سالہ بچہ شناور عبّاس ولد ذوالفقار علی کی جان لے لی۔یاد رھے یہ کوئی پہلا واقع نہیں ہے بلکہ آج سے ۱ ہفتہ قبل بھی عین ااسی جگہ پے 1 طالبعلم جنید مہدی ولد شاہد حسین کی زندگی کی چراغ گل ہوگئی تھی۔اس سے پہلےبھی اسی جگہ پے کئی بچے جوان بُزرگ اور خواتین اپنے جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں اور کئی افراد معذوری کی زندگی گزار رہے۔۔

جوتل گرج چمک کے ساتھ بارش کے بعد جوتل میں سیلاب نے تباہی مچا دیا۔ سیلاب گھروں میں داخل سینکڑوں کنال زمین میں کھڑی فصلیں ...
24/07/2022

جوتل گرج چمک کے ساتھ بارش کے بعد جوتل میں سیلاب نے تباہی مچا دیا۔ سیلاب گھروں میں داخل سینکڑوں کنال زمین میں کھڑی فصلیں تباہ۔ kkh روڈ بلاک

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jutal today جوتل ٹوڈے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share