Paigham TV

23/02/2023
05/04/2022
03/03/2022

*طرق التدریس کورس*

📌 *دو روزہ 5 ، 6 مارچ ہفتہ، اتوار*

ایک قدم اور آگے یعنی بہتری کی طرف ۔

*بفضل الله تعالى .. اس آن لائن کلاس میں تمام مکاتب فکر کے مرد و خواتین اساتذہ / و استاذہ شریک ہو سکتے ہیں*

کچھ محترم اساتذہ اکرام کے بھرپور اصرار کی وجہ مشروط آن لائن کلاس کا بھی اہتمام ہوگا

*شرائط داخلہ / آن لائن کلاس طرق التدریس کورس دو روزہ*

*زوم ایپ پر کلاس ہوگی*

*شرکاء کا واٹس ایپ گروپ بنایا جائے گا ہر سبق کے آغاز میں زوم کلاس کا لنک گروپ میں شئیر کیا جائے گا اس لنک کو اوپن کرکے کلاس میں شریک ہو سکیں گے*

1 ۔
پورے دو دن اور فل ٹائم کی کلاس میں حاضری ہوگی غیر حاضر ہونے کی صورت میں کلاس سے خارج کر دیا جائے گا

2 ۔ ہر کلاس سے پہلے آن لائن شرکاء سے پچھلے سبق کے بارہ میں چند سوالات ہونگے جنکا مثبت جواب سبق میں حاضری اور توجہ کا ثبوت ہوگا

3 ۔ صرف آن لائن کلاس کے شرکاء کے ذمے نیشنل سطح پر دو ہزار اور انٹر نیشنل سطح پر 5000 روپے فیس ہوگی جو کہ کلاس شروع ہونے سے پہلے جمع کروانی ہوگی

*📌کلاس کی تکمیل کے بعد شرکاء کے لیے طرق التدریس کی سند بھی جاری کی جائے گی جسکی بناپر تدریسی تعیناتی میں آسانی رہے گی*

📞 *فوری رابطہ فرمائیں* 📞

03007982977
03217982977
03007104781
03007606577

*ایزی پیسہ اکاؤنٹ*
03147982977

*میزان بنک اکاؤنٹ*

04080100786441

*بنام رانا عبدلقیوم خان*

14/01/2022
02/01/2022
02/01/2022
01/01/2022
01/01/2022
12/11/2021
12/11/2021
04/11/2021

مشرکوں کا یہ کام نہیں کہ وہ اللہ کی مسجدوں کو آباد کریں جبکہ وہ خود اپنے اوپر کفر کی باتوں کا اقرار کررہے ہوں ان لوگوں کے سب اعمال ضائع ہوگئے اور وہ لوگ ہمیشہ دوزخ میں رہیں گے

بیشک اللہ کی مسجدوں کو تو وہی آباد کرتا ہے جو اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہو اور نماز قائم کرتا ہو اور زکوۃ ادا کرتا ہوں اور اللہ کے سوا کسی سے نہ ڈرتا ہو ، پس توقع ہے کہ ایسے لوگ ہدایت پانے والوں میں سے ہوں گے ۔

29/10/2021

رأيتُ رسولَ اللَّهِ ﷺ يصلِّي فَكانَ إذا رَكَعَ سوَّى ظَهْرَهُ حتَّى لَو صُبَّ عليهِ الماءُ لاستقرَّ.
صحيح ابن ماجة [ص719]

28/10/2021

آپ کہہ دیجئے کہ اے لوگو ! اگر تم میرے دین کی طرف سے شک میں ہو تو میں ان معبودوں کی عبادت نہیں کرتا جن کی تم اللہ کو چھوڑ کر عبادت کرتے ہو لیکن ہاں اس اللہ کی عبادت کرتا ہوں جو تمہاری جان قبض کرتا ہے اور مجھ کو یہ حکم ہوا ہے کہ میں ایمان لانے والوں میں سے رہوں۔

اور یہ کہ اپنے آپ کو یکسو ہوکر دین کی طرف متوجہ رکھنا اور مشرکوں میں سے ہرگز نہ ہونا

اور اللہ کے سوا ان چیزوں کو ہرگز نہ پکارنا جو نہ تجھے نفع دے سکتی ہوں اور نہ نقصان ۔ پھر اگر (بالفرض ) آپ نے ایسا کیا تو بیشک آپ بھی اس وقت ظالموں میں سے ہوجائیں گے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Paigham TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share