DWM TV

DWM TV .اسلام علیکم دوستوں
Welcome friend's

Please like comments and share .. Thanks ...

01/10/2022
01/10/2022

بہت ساری آڈیوز آئیں پرائم منسٹر ہاؤس کا ڈیٹا بھی لیک ہوا میری آڈیوز بھی لیک ہوئیں.لیکن میں عاجزی اور دعوے کیساتھ کہہ سکتی ہوں مسلم لیگ ن کی کسی لیکڈ آڈیو میں ریاست کے خلاف کوئی چیز نہیں ملے گی کیونکہ ہمیں قومی مفاد سیاسی مفاد سے زیادہ عزیز ہے.نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف

Alhamdolillah! Finally some relief for the masses. Glad tidings Ishaq Dar
30/09/2022

Alhamdolillah! Finally some relief for the masses. Glad tidings Ishaq Dar

29/09/2022

‏وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ
اللّٰہ نے بڑا کرم کیا ہے اللّٰہ نے بڑی عزت دی ہے۔

26/09/2022

مریم اورنگزیب صاحبہ آپکی جرات بہادری اور استقامت کو سلام🫡
آپ نے ایک ایسی نسل کا مقابلہ جرات اور صبر سے کیا جسکی مثال نہیں ملتی
مریم صاحبہ آپ جیسی بہادر بیٹیاں قوم و ملک کا فخر ہیں جو اپنے اور دوسروں کے حقوق کی جنگ لڑتی ہیں
اللہ آپکو صبر ہمت و حوصلہ دے؛آمین!

24/08/2022
‏کی محمد ﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیںیہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم تیرے ھیں❤️❤️❤️
24/08/2022

‏کی محمد ﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم تیرے ھیں
❤️❤️❤️

24/08/2022

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif is being received by H.H Sheikh Tamim bin Hamad Al Thani, Ameer of the State of Qatar at Deewan-e- Ameeri

A reception was arranged in honor of PM Shehbaz Sharif besides presenting gun salute and guard of honor.🇵🇰🇶🇦

24/04/2022
31/12/2021

خیبرپختونخواہ میں جنوبی اضلاع میں پارٹی ورکرز مایوسیوں کے شکارہے
کوئی سننے والا نہیں اب
پارٹی ورکرز کو اگر زیادہ مجبور کئے تو تیسرا آپشن موجود ہے پورا ضلع شمالی وزیرستان کے کابینہ کا نوٹیفکیشن اب تک جاری نہیں ہواہے پاکستان مسلم لیگ ن ضلع شمالی وزیرستان باہر نوٹیفکیشن کے کام کر رہے ہے اور 3 سال سے نوٹیفکیشن کیلئے در بادر ٹھوکریں کھا رہے ہے کوئی پوچھنے والا نہیں
مرکزی قیادت اور صوبائی قیادت سے پر زور مطالبہ کرتے ہے کہ جلد نوٹس لے اور نوٹیفکیشن جاری کر کے ورکرز پر مزید رحم کریں
شکریہ

15/12/2021

خودکشی کرونگا لیکن imf سے قرضے نہیں لونگا
👈لے لئے سب سے زیادہ قرضے نیازی عالمی ریکارڈ قائم کیا تیز ترین قرضے لئے imf سے اور خودکشی بھی نہیں کی ۔
انٹر نیشنل اخبارات میں نیازی صاحب کو کچھ اسطرح دنیا کے سامنے پیش کیا ہے

امید سحر مریم نواز شریف 💞
28/11/2021

امید سحر مریم نواز شریف 💞

12/10/2021

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان
ہم پٹھان ہے صاحب ✌🇵🇰

01/10/2021

‏وزیراعظم نواز شریف ❤️ کے نعرے

آج بمورخہ 29 تاریخ پاکستان مسلم لیگ ن ضلع شمالی وزیرستان کا صوبائی سیکریٹری جنرل جناب  #مرتضیٰ_جاوید_عباسی_صاحب کے واضح ...
29/09/2021

آج بمورخہ 29 تاریخ پاکستان مسلم لیگ ن ضلع شمالی وزیرستان کا صوبائی سیکریٹری جنرل جناب #مرتضیٰ_جاوید_عباسی_صاحب کے واضح ہدایات کی روشنی میں زیر صدارت سابقہ صوبائی سینئر نائب صدر ایم ایس ایف ایک اہم مشاورتی اجلاس منقعد ہوا ۔ جس میں ضلع شمالی وزیرستان کے تمام تحصیلوں سے نمائیندوں اور کارکنان نے شرکت کیں ۔ اجلاس میں سابقہ و سابقہ سینئر رہنما و افس_سیکریٹری Imran Dawar Pmln ۔ فارمر یوتھ ونگ صدر Arfaq Dawar Pmln ۔ حکمت داوڑ وزیرستانی ۔ نذیر اللہ خان ، عمر فاروق ، شہانزیب خان ، نسیم اللہ ، آصف علی ، ملک رضا خان و دیگر کثیر تعداد میں ورکرز نے شرکت کی ۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سابقہ صدر نظردین صاحب نے کہا ۔ کہ حالیہ دنوں میں پارٹی اور صوبائی قائدین کے خلاف کے خلاف پریس کانفرنس سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہے ۔ اور ہم پاکستان مسلم لیگ ن ضلع شمالی وزیرستان صوبائی قیادت پر مکمل اعتماد اور اطمینان کا اعلان کرتے ہیں ۔ پاکستان مسلم لیگ ن شمالی وزیرستان کے تمام عہدیداران نے اور کے تنظیم ، کیبنٹ اور کارکنان میں مداخلت سے باز رہنے پر زور دیا ۔ ہم ایک بار پھر پرزور مطالبہ کرتے ہے ۔ کہ قیادت ورکرز کی احساس محرومیوں اور استحصالی کا سنجیدگی سے نوٹس لیں ۔ تاکہ وزیرستان میں پاکستان مسلم لیگ ن ایک قوت بن کر عوام کے مسائل اور محرومیوں کا ازالہ ہو ۔ پاکستان مسلم لیگ ن ضلع شمالی وزیرستان میں نہ کوئی دو رائے اور نہ کوئی دو نظریہ چلے گا ۔ ہم کل بھی میاں محمد نواز شریف صاحب کے ساتھ کھڑے تھے آج بھی کھڑے ہیں ۔ اور ہمیشہ ساتھ رہینگے ۔
‏اس امید سے لڑ رہا ہوں جبر کے اندھیروں سے
طلوعِ جو سحر ہوگی وہ سحر پھر ہماری ہوگی
❤️

28/09/2021

براہ راست: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی اہم پریس کانفرنس۔

‏ترکی:👈25 سابق اور حاضر سروس فوجی افسران  گرفتار
22/09/2021

‏ترکی:
👈25 سابق اور حاضر سروس فوجی افسران گرفتار

‏غلام  ذہنوں کو آزاد کرانا بہت مشکل ہے جو اپنی زنگ آلود زنجیروں کو توڑنے کے بجائے اس کو رنگ کرنا شروع کر دیتے ہیں
12/09/2021

‏غلام ذہنوں کو آزاد کرانا بہت مشکل ہے جو اپنی زنگ آلود زنجیروں کو توڑنے کے بجائے اس کو رنگ کرنا شروع کر دیتے ہیں

پشاور میں بیٹھے مگرمچھوں کی رشتہ دار یا پیسے کمانے کے تحت سیلیکشن  کے ساتھ ظلم کی انتہاحکومت خیبر پختونخوا نے ضم شدہ اضل...
09/09/2021

پشاور میں بیٹھے مگرمچھوں کی رشتہ دار یا پیسے کمانے کے تحت سیلیکشن

کے ساتھ ظلم کی انتہا
حکومت خیبر پختونخوا نے ضم شدہ اضلاع میں AIP کے تحت 481 افراد کے بھرتی ہونے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس میں 452 غیرمقامی یعنی نان لوکل ہیں۔

انتہائی افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ صوبائی سطح پر سلیکشن کمیٹی نے فاٹا کے نوجوانوں کے حقوق دوسرے اضلاع کو کھلانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ان 481 افراد میں 29 لوکل باقی سب غیرمقامی نان لوکل افراد بھرتی ہوئے ہیں۔

فاٹا کے ایم پی ایز ، ایم این ایز ، بیوروکریٹس سے گزارش ہے کہ فورا ایکشن لے کر مطلوبہ بھرتی کو کالعدم قرار دینے کے لیے فورا اقدام کریں۔
فاٹا کے ایم این ایز ، سینیٹرز اور ایم پی ایز کے لیے انتہائی افسوس کا مقام ہے کہ فاٹا میں غیرمقامی افراد کو بھرتی کیا جارہا ہے اور وہ آواز تک نہیں اٹھا سکتے۔

فاٹا کے نوجوانوں کے حقوق کھانے والوں کو لگام ڈالنے کے لیے آواز اٹھائیں ورنہ بہت دیر ہوجائے گی۔
Cp

03/09/2021

‏وہ والا اسد عمر کہاں ہے ؟
جو کہتا تھا پٹرول 40 روپے لیٹر کردوں گا؟
وہ والا مراد سعید کہاں ہے ؟
جو کہتا تھا جس دن عمران خان وزیراعظم بنا ، اس سے اگلے دن 100 ارب ڈالر آجائے گے ؟ والا علی محمد خان کہاں ہے ریاست میں اگر کسی کا قتل ہو تو حکومت ذمہ دار ہوتی ہے ؟

03/09/2021

02/09/2021

لندن:
‏سابق وزیر اعظم ‎نوازشریف کی سیاسی مصروفیات میں اضافہ
روزانہ کی بنیاد پر مسلم لیگ برطانیہ / یورپ کے کارکنان سے ملاقاتیں
👈حالات بتا رہے ہیں واپسی جلد متوقع

ایوب نے10 یحییٰ نے3 ضیا نے11 مشرف نے10سال حکومت کی ہسپتال بنانے کی ذمہ داری صرف نوازشریف کی تھی جس نے9.5 سال میں51 ہسپتا...
31/08/2021

ایوب نے10 یحییٰ نے3 ضیا نے11 مشرف نے10سال حکومت کی ہسپتال بنانے کی ذمہ داری صرف نوازشریف کی تھی جس نے9.5 سال میں51 ہسپتال بنائے

Noor Islam Dawar, , has been martyred in a targeted attack in Mir Ali. Heartfelt condolences to his family. He was the v...
28/08/2021

Noor Islam Dawar,

, has been martyred in a targeted attack in Mir Ali. Heartfelt condolences to his family. He was the voice of his people & raised their issues bravely. His only crime was to demand justice for the people of Waziristan.

‏22 سال سے ایک فقیر ہمارے گھر مانگنے آتا رہا آج وہی فقیر پوچھ رہا ھے کہ تمہارے پاس اتنا پیسہ کہاں سے آیا ہے( مریم نواز )...
25/08/2021

‏22 سال سے ایک فقیر ہمارے گھر مانگنے آتا رہا

آج وہی فقیر پوچھ رہا ھے کہ تمہارے پاس اتنا پیسہ کہاں سے آیا ہے
( مریم نواز )🤣😅😂

دہشت گردی سے متاثرہ جنوبی وزیرستان میں زیتون کی کاشت سے زرعی انقلاب جنوبی وزیرستان میں زیتون کا باغ لگائیں اور ہزار سال ...
18/08/2021

دہشت گردی سے متاثرہ جنوبی وزیرستان میں زیتون کی کاشت سے زرعی انقلاب



جنوبی وزیرستان میں زیتون کا باغ لگائیں اور ہزار سال تک پھل کھائیں

ماہرین کہتے ہیں کہ اگر آپ پاکستان میں ایک مرتبہ زیتون کا باغ لگالیں تو وہ کم از کم ایک ہزار سال تک پھل دیتا رہے گا۔

زیتون کن کن اضلاع میں لگایا جاسکتا ہے؟
زیتون کے باغات خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں کامیابی سے لگائے جا سکتے ہیں. حتی کہ چولستان میں بھی زیتون کی کاشت ہو سکتی ہے۔ لیکن فی الحال زیتون کی کاشت کے حوالے سے حکومتِ خیبرپختونخوا کی ساری توجہ قبائلی اضلاع کے علاقوں پر مرکوز ہے۔ اگر آپ کا تعلق جنوبی وزیرستان سے ہے تو زیتون کا باغ لگانے کے لئے صوبائی حکومت آپ کو مفت پودے فراہم کرے گی۔

زیتون کس طرح کی زمین میں لگایا جاسکتا ہے؟
زیتون کا پودا ہر طرح کی زمینوں مثلاََ ریتلی، کچی، پکی، پتھریلی، صحرائی زمینوں میں کامیابی سے لگایا جا سکتا ہے۔ صرف کلر والی زمین یا ایسی زمینیں جہاں پانی کھڑا رہے، زیتون کے لئے موزوں نہیں ہیں۔

زیتون کو کتنے پانی کی ضرورت ہے؟
زیتون کے پودے کو شروع شروع میں تقریبا ایک ہفتے کے وقفے سے پانی لگانا چاہیئے۔ جیسے جیسے پودا بڑا ہوتا ہے ویسے ویسے اس کی پانی کی ضرورت بھی کم ہوتی جاتی ہے۔تین سال کے بعد زیتون کے پودے کو 20 دن کے وقفے سے پانی لگانا چاہیئے۔ زیتون کے پودے کو عام پھلدار یعنی سیب، خوبانی وغیرہ کے مقابلے میں چار گناہ کم پانی کی ضرورت ہوتی ہے۔ زیتون کے پودے کیلئے مہینے میں صرف اور صرف ایک بار پانی کافی ہے۔ اگر مہینے میں ایک سے زیادہ بار دیئے، تو زیتون کے پودے کیلئے زیادہ بہتر ہوگا اور زیتون کے پودے کو زیادہ فائدہ دے سکتا ہے۔

زیتون کے پودے کب لگائے جا سکتے ہیں؟
زیتون کے پودے موسمِ بہار یعنی فروری، مارچ یا پھر مون سون کے موسم یعنی اگست، ستمبر میں لگائے جا سکتے ہیں۔

زیتون کے پودے لگانے کا طریقہ کار کیا ہے؟
زیتون کا باغ لگاتے ہوئے پودوں کا درمیانی فاصلہ 18 فٹ ہونا ضروری ہے۔ اس طرح ایک ایکڑ میں تقریبا 100 سے 110 پودے لگائے جا سکتے ہیں۔ یہ بھی دھیان رہے کہ زیتون کے پودے باغ کی بیرونی حدود سے تقریباََ 8 تا 10 فٹ کھیت کے اندر ہونے چاہیئں۔ پودے لگانے کے لئے تین فٹ گہرا اور تین فٹ ہی چوڑا گڑھا کھودیں۔ گڑھے کو دو ہفتے تک کھلا رہنے دیں۔ اس کے بعد زرخیز مٹی اور بھل سے گڑھوں کی بھرائی کر دیں۔ اب زیتون کا پودا لگانے کے لئے آپ کی زمین تیار ہے۔ پودے کو احتیاط سے شاپر سے نکالیں تاکہ گاچی وغیرہ ٹوٹ کر جڑوں کو ہوا نہ لگ جائے۔ گڑھے کی مٹی کھود کر پودا لگائیں اور اس کے بعد پودے کے چاروں طرف مٹی کو پاؤں کی مدد سے دبا دیں تاکہ پودا مستحکم ہو جائے۔ چھوٹے پودے کا تنا ذرا نازک ہوتا ہے اس لئے پودے کو پلاسٹک کے پائپ سے سہارا دے دیا جائے تو زیادہ بہتر ہے۔ سہارے کے لئے لکڑی کا استعمال نہ کریں کیونکہ لکڑی کو دیمک لگ سکتی ہے جو بعد میں پودے پر بھی حملہ آور ہو سکتی ہے۔ اگر آپ زیتون کے پودے میں سبزی یا دوسری فصل کاشت کرنی ہے تو کم از کم 6×6 میٹر فاصلہ ہونا چاہیے۔ اگر بنجر زمین ہو تو کم از کم 4×4 میٹر کے فاصلہ درکار ہے۔

زیتون کے پودے کہاں سے ملتے ہیں؟
اگر آپ نے ضلع جنوبی وزیرستان، شمالی وزیرستان کے علاوہ قبائلی اضلاع میں باغ لگانا ہے تو پودے آپ کو حکومتِ خیبرپختونخوا کی طرف سے مفت مل جائیں گے۔ اس کے لئے بارانی زرعی تحقیقاتی ادارہ آپ کی معاونت کر سکتا ہے۔

کیا وزیرستان میں زیتون کے پودے پہلے سے موجود تھے؟
وزیرستان میں جنگلی زیتون بھی وافر مقدار میں موجود ہے۔ جنگلی زیتون شمالی وزیرستان کے علاقہ شوال کے علاوہ جنوبی وزیرستان کے علاقوں بدر، مکین، لدھا، رزمک، خوشحالی، شکتوئی، شکائی وانا کے علاقہ شولام ، تحصیل برمل کے علاقہ راغزائی اور کڑمہ سمیت کئی علاقوں میں موجود ہیں۔ جنگلی زیتون کی اس علاقے میں بہتات اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ یہاں زیتون کا کاروبار اور وزیر اعظم عمران خان کا وژن/ منصوبہ خوب پھلے پھولے گا۔ گزشتہ چار سال سے یہاں زیتون کی افزائش پر مختلف تجربات کئے گئے، جن میں نل کا تجربہ بھی شامل تھا، جس سے جنگلی زیتون کو مفید بنایا گیا۔ یہاں کی آب و ہوا بھی زیتون کے لیے فائدہ مند ہے۔

جنوبی وزیرستان کے کن علاقوں میں زیتون کے پودے لگوائے جاسکتے ہیں؟
جنوبی وزیرستان کے مندرجہ ذیل علاقوں میں زیتون کے پودے لگوائے جاسکتے ہیں، جن میں وانا، شکئی، بدر، مکین، لدھا، رزمک، خوشحالی، شکتوئی، شکئی، وانا کے علاقہ شولام ، تحصیل برمل کے علاقہ راغزائی اور کڑمہ، زم چن، اغظم ورسک، سرے خاورے اور تحصیل برمل کے علاقہ انگوراڈا سمیت کئی علاقوں شامل ہیں۔

زیتون کی کون کون سی اقسام کہاں کہاں کاشت کی جا سکتی ہیں؟
جنوبی وزیرستان اور اس کے ملحقہ اضلاع کے لئے درج ذیل اقسام کاشت کی جا سکتی ہیں۔نمبر 1: لسینونمبر 2: گیملکنمبر 3: پینڈولینونمبر 4: نبالینمبر 5: آربو سانانمبر 6: کورونیکینمبر 7: آربیقوینہ
خیبرپختونخوا کے گرم علاقوں سمیت دیگر گرم علاقوں کے لئے درج ذیل اقسام کاشت کرنی چاہئیں۔نمبر 1: آربو سانانمبر 2: کورونیکینمبر 3: آربیقوینہ
یاد رکھیں زیتون کا باغ لگاتے وقت کم از کم دو یا دو سے زائد اقسام لگانی چاہئیں اس طرح بہتر بارآوری کی بدولت پیداوار اچھی ہوتی ہے۔
زیتون کے پودے کو کونسی بیماری لگتی ہے اور کس موسم میں لگتی ہے اور اس کا تدارک کیاہے؟
زیتون کے پودے کو روئی دار پیوندی(woolly ephid) کی بیماری لگتی ہے، جوکہ پھول کھولنے سے پہلے اسکو کنٹرول کرنا ہوگا۔ یہ بیماری اپریل کے مہینے میں زیادہ خطرناک ہے، اس بیماری سے پیداوار میں % 70 کمی آتی ہے اس کی روک تھام کیلئے ستمبر میں بہترین موثر دوائی (Ecrobate) یا (Maneozab) پاؤڈر یا لیکویڈ دوائی (chloropirophase) استعمال کرنا چاہیے۔ اس میں غذائی پیداوار میں کمی آتی ہے، اس کو (zinc) کہتے ہیں، کوئی بھی دوائی جسمیں(zinc) کی مقدار موجود ہو اس کو استعمال کر سکتے ہیں۔

جنگلی زیتون میں پیوند کاری کی جاسکتی ہے؟
جنوبی وزیرستان کے جنگلی زیتون میں پیوند کاری کا طریقہ کار پچاس فیصد (% 50) کامیاب ہے۔ جسمیں بدر، مکین، لدھا، رزمک، خوشحالی، شکتوئی، شکئی، تحصیل برمل کے علاقہ شولام، مانڑہ، سالیمہ، وچوبئ شامل ہیں۔

جنوبی وزیرستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے زیتون کے پودے پر کیا اثر پڑتا ہے؟
جنوبی وزیرستان وانا میں زیتون کے فصل لسینو، گیملک، پینڈولینو، نبالی، آربوسانا، کورونیکی، آربیقوینہ زیادہ کامیاب ہے، لیکن زیادہ سردی اور برفباری برداشت نہیں کرسکتے۔

زیتون کے پودے میں عام پودے کی طرح (pruning) یعنی تراش کر سکتے ہیں؟
بلکل زیتون کے پودے میں عام پودے کی طرح تراشنا کر سکتے ہیں لیکن اس کیلئے زیتون کے پیداور میں ماہر بندہ ہونا چاہیے،

جنوبی وزیرستان میں زیتون کے پودے بویا گیا ہے یا قدرتی ہے؟
جنوبی وزیرستان کے بدر، مکین، لدھا، رزمک، خوشحالی، شکتوئی، شکئی تحصیل برمل کے علاقہ شولام اور رعزائی کے علاقہ سالیمہ، مانڑہ، وچوبئ میں قدرتی طور پر پیدا ہوئے ہیں، پہلے یہ پودے دیسی تھے جو کہ بعد میں محکمہ جنگلات والوں نے اسے پیوند کاری کر دئے گئے ہیں۔

جنوبی وزیرستان وانا میں کس پرائیویٹ ادارے یا این جی اوز نے زیتون کے پودے لگوائے گئے ہیں؟
جنوبی وزیرستان وانا میں زیتون کے پودے (sustainable plains Development program ) ایس پی ڈی پی نے 2012 میں چھ 6 باغات لگوائے گئے ہیں۔ جو ابھی تک بہترین پیداوار دیتی ہیں، باغات میں جنوبی وزیرستان کے علاقے ڈبکوٹ کوریزی، مچن بابا، کیڈٹ کالج وانا، اغظم ورسک، دامن سرکی خیل، کژہ پنگہ شامل تھے۔

زیتون کے باغ کو کھادیں کتنی اور کون کونسی ڈالنی چاہئیں؟
کھاد دوسرے سال کے پودے کو ڈالیں۔ دوسرے سال کے پودے کے لئے:
گوبر کی کھاد 5 کلوگرام فی پودا ڈالیں، اگلے سالوں میں ہر سال 5 کلو گرام کا اضافہ کریں۔
نائٹروجن کھاد 200 گرام فی پودا ڈالیں، اگلے سالوں میں ہر سال 100 گرام کا اضافہ کریں
فاسفورس کھاد 100گرام فی پودا ڈالیں، اگلے سالوں میں ہر سال 50 گرام کا اضافہ کریں
پوٹاش کھاد 50 گرام فی پودا ڈالیں، اگلے سالوں میں ہر سال 50 گرام کا اضافہ کریں
زیتون کے پودے کو پھل کتنے سال بعد لگتا ہے؟
عام طور پر چوتھے یا پانچویں سال میں زیتون کے پودے پر پھل آنا شروع ہو جاتا ہے۔ زیتون کے پودے پر پھل پہلے سبز اور پھر جامنی ہو جاتا ہے۔ سبز پھل اچار اور جامنی تیل نکالنے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔

زیتون کے باغ سے فی ایکڑ کتنی پیداوار حاصل کی جاسکتی ہے؟
زیتون کے ایک پودے سے پیداوار کا دارومدار اس بات پر ہے کہ آپ نے پودے کی دیکھ بھال کس طرح سے کی ہے۔ اچھی دیکھ بھال کی بدولت ایک پودے سے 50 کلوگرام یا اس سے بھی زیادہ زیتون کا پھل با آسانی حاصل ہو سکتا ہے۔ لیکن اگر دیکھ بھال درمیانی سی کی گئی تو 25 کلوگرام فی پودا پھل حاصل ہو سکتا ہے۔ انتہائی کم دیکھ بھال سے پودے کی پیداوار 15 سے 20 کلوگرام فی پودا تک بھی گر سکتی ہے۔ لہذا ماہرین زیتون کے باغات کی فی ایکڑ پیداوار کا حساب لگانے کے لئے 25 کلو گرام فی پودا پیداوار کو سامنے رکھتے ہیں۔ اس طرح ایک ایکڑ میں موجود 105 (اوسط) پودوں سے 2 ہزار 625 کلوگرام زیتون کا پھل حاصل ہو سکتا ہے۔

ایک ایکڑ کے پھل سے کتنا تیل نکل آتا ہے؟
بہتر یہ ہے کہ زیتون کے کاشتکار پھل کو بیچنے کی بجائے اس کا تیل نکلوائیں اور پھر اس تیل کو مارکیٹ میں فروخت کریں۔ زیتون کے پھل سے 20 تا 22 فی صد کے حساب سے تیل نکل آتا ہے۔ لیکن ماہرین حساب لگاتے ہوئے 18 فی صد کا ہندسہ سامنے رکھتے ہیں۔ 18 فی صد کے حساب سے ایک ایکڑ زیتون کے پھل (2625 کلوگرام) سے تقریبا 473 کلو گرام تیل نکل آتا ہے۔

فی ایکڑ آمدن کتنی ہو سکتی ہے؟
یوں تو مارکیٹ میں بڑے بڑے سپر سٹوروں پر آپ کو زیتون کا تیل کوالٹی کے حساب سے 600 روپے سے لیکر 1100 روپے فی کلو تک مل سکتا ہے۔ لیکن واضح رہے کہ یہ سارے کا سارا تیل باہر سے درآمد کیا جاتا ہے جس کی کوالٹی پر ماہرین کے شدید تحفظات ہیں۔ ماہرین کہتے ہیں کہ مختلف برانڈوں کا درآمد شدہ تیل جو پاکستانی مارکیٹ میں بک رہا ہے یہ خالص زیتون کا تیل نہیں ہے بلکہ اس میں کئی دوسرے تیلوں کی ملاوٹ ہوتی ہے۔ اگر ریٹ واقعی دو ہزار روپے فی کلو گرام ہو تو آمدن کا حساب آپ خود لگا سکتے ہیں۔ آمدن معلوم کرنے کے لئے 600 روپے فی کلو گرام کے ریٹ کو سامنے رکھا ہے۔ اس طرح سے 473 کلو گرام تیل سے حاصل ہونے والی آمدن تقریباََ 2 لاکھ 80 ہزار روپے بنتی ہے۔ یہ تو آپ جانتے ہی ہیں کہ زیتون کے پھل سے تیل کے علاوہ اچار اور مربع جات بھی بنائے جاتے ہیں۔

زیتون کے موجودہ باغات سے نرسری لگا سکتے ہیں؟
جنوبی وزیرستان میں لوکل سطح پر زیتون کے موجودہ باغات سے نرسری لگا سکتے ہیں۔ لیکن اسکا طریقہ کار اس سے تھوڑا مختلف ہے۔ ان کا بیج یا ٹہنی کامیاب نہیں ہے، اسکے لرننگ larning) کا طریقہ کار سو فیصد (% 100) کامیاب ہے۔ اس کا طریقہ کار کچھ اسطرح ہے، کہ تنے کے قریب چھوٹی ٹہنی سے ایک انچ کے برابر چھلکا اتارنا ہوگا، پھر گیلی مٹی سے اسکو ڈھانپنا ہوگا۔ اور پلاسٹک کے ساتھ مضبوطی سے بند کرنا ہوگا، تاکہ دھوپ، ہوا اندر نہ جاسکے۔ تین ہفتوں کے بعد پلاسٹک کے اندر مٹی کی نمی کو چیک کرنا ہے، اگر مٹی زیادہ خشک ہو تو سرنج (syringe) کے ذریعے تھوڑا پانی دے سکتے ہیں۔ پینتالیس (45) دن کے بعد ان کا جڑیں نکالتے ہیں۔ پھر اس سے کاٹ کر پلاسٹک ہٹایا جائے اور دوبارہ پلاسٹک بیگز میں نرم مٹی میں ایک سال تک لگائے جائیں۔ لرننگ(.larning ) کا وقت جون سے اگست تک ہے۔

زیتون کے درخت لگانے کے منصوبے کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے 21 جنوری کو دورہ جنوبی وزیرستان کے موقع پر کہنا تھا کہ وزیرستان میں زیتون کے درخت لگا کر ہم انقلاب لیکر آئیں گے، وزیرستان کا سارا دنیا بھر میں زیتون کیلئے بہترین علاقہ ہے، یہاں اگلے ماہ سے زیتون کے درخت لگائے جائیں گے، زیتون کے درخت کی حفاظت کیلئے مقامی لوگوں کے حوالے کریں گے،

‏اب لوٹے فیصلہ کریں گے کون محبِ وطن ہے اور کس کا بیانیہ ریاست مخالف ہے.المیہ!
15/08/2021

‏اب لوٹے فیصلہ کریں گے کون محبِ وطن ہے اور کس کا بیانیہ ریاست مخالف ہے.
المیہ!

دنیا کا ترقی یافتہ ملک  #ترکی شدید آگ کی لپیٹ میں بے، آگ مزید بے قابو ہوتی جا رہی ہے، ترکی کے 17 صوبے اور 30 سے زیادہ شہ...
31/07/2021

دنیا کا ترقی یافتہ ملک #ترکی شدید آگ کی لپیٹ میں بے، آگ مزید بے قابو ہوتی جا رہی ہے، ترکی کے 17 صوبے اور 30 سے زیادہ شہر آگ کی لپیٹ میں آ چکے ہیں جبکہ لاکھوں افراد و جانور متاثر، درجنوں افراد ہلاک اور کروڑوں کی املاک جل کر خاکستر ہو گئیں۔

اللہ پاک ترکی پر اور ترکی کے مسلمانوں پر رحم فرمائے۔
آمین یا رب العالمین!!!

جب اسلام کہتا ہے کہ صفائی نصف ایمان ہیں۔ تو مسلمان اسلام کے احکام کیوں نہیں مانتے۔ زیر نظر تصویر میں جو لوگ نماز پڑھ رہے...
26/07/2021

جب اسلام کہتا ہے کہ صفائی نصف ایمان ہیں۔ تو مسلمان اسلام کے احکام کیوں نہیں مانتے۔ زیر نظر تصویر میں جو لوگ نماز پڑھ رہے ہیں اس کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟

ضلع کرک میں لاکھوں روپے کی لاگت سے بنایا گیا ڈیم بننے کے تھوڑی عرصہ بعد پہلی بارش میں بہہ گیا، اس ڈیم کا ٹھیکہ مبینہ طور...
20/07/2021

ضلع کرک میں لاکھوں روپے کی لاگت سے بنایا گیا ڈیم بننے کے تھوڑی عرصہ بعد پہلی بارش میں بہہ گیا، اس ڈیم کا ٹھیکہ مبینہ طور پر پاکستان تحریک انصاف بانڈہ داؤد شاہ کے صدر مجاہد اسلام نے لیا تھا عوامی ٹیکس سے وصول ہونے والے لاکھوں روپے سے بننے والے اس سے پہلے بھی ضلع کرک میں پانچ ڈیم بہہ چکے ہیں اور پیسہ ضائع ہوا ہے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DWM TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share