Insaf Ki Tehreek

  • Home
  • Insaf Ki Tehreek

Insaf Ki Tehreek Supporter Of Pti

25/06/2023

میں یہ گارنٹی دیتا ہوں کہ ان مشکل حالات کے باوجود میرا دوست عمران خان گیم پلٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے
اعتزاز احسن ✊

25/06/2023

‏ہارنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کیونکہ بندہ (اياك نعبد و اياك نستعين) پڑھنے والا ہے

مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے
15/06/2023

مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے
میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے

13/06/2023

کپتان پہلا جلسہ پشاور میں کریں گے✌
جلد ہی اعلان ہوگا
جنون تیارہو؟

Long live Imran Khan
12/06/2023

Long live Imran Khan

12/06/2023

Breaking news
Imran Khan tamam cases men ba ezat reha ho gae👏❤️✌️

12/06/2023
Prime Minister Of Pakistan
12/06/2023

Prime Minister Of Pakistan

11/06/2023

تحریک انصاف ایک بار پھر پہلے سے زیادہ مضبوط بن کر ابھرے گا انشاء اللہ 👊

08/06/2023

مرشدِ کی ضمانت منظور

میرےدل کے ساتھ جڑے تحریک انصاف کے جانثاروں کو بہت بہت مبارک باد پیش کرتا ہوں. ❤🔥✌️ 🇧🇫👑

08/06/2023

‏پارٹی تو ایک دن میں بن جاتی ہے لیکن ووٹرز اور سپورٹرز بننے میں 27 سال لگتے ہیں

08/06/2023

‏مجھے مائنس صرف پبلک کر سکتی ہے
عمران خان!

وزیراعظم انشاءاللہImran Khan Imran Khan Shah Mahmood Qureshi Ali Muhammad Khan Zartaj Gul Wazir PTI Zartaj Gul pti Zarta...
07/06/2023

وزیراعظم انشاءاللہ
Imran Khan
Imran Khan
Shah Mahmood Qureshi
Ali Muhammad Khan
Zartaj Gul Wazir PTI
Zartaj Gul pti
Zartaj Gul Wazir
PTI Official Videos
PTI Lahore
Pakistan Tehreek-e-Insaf

آخری سانس تک مقابلہ کروں گا،جیل اور ہر چیز کیلئے تیار ہوں، لیکن کبھی طاقت کی حکمرانی کے سامنے نہیں جھکوں گا، اور آپ نے ب...
07/06/2023

آخری سانس تک مقابلہ کروں گا،جیل اور ہر چیز کیلئے تیار ہوں، لیکن کبھی طاقت کی حکمرانی کے سامنے نہیں جھکوں گا، اور آپ نے بھی نہیں جھکنا، عمران خان ❤️✌️

 

07/06/2023

👊کپتان آن فائر ✊❤️
میں کبھی کسی سے کوئی معافی نہیں مانگوں گا، میں کبھی کسی طاقت ور کے سامنے نہیں جھکوں گا
انشااللہ،
👊✊✌️

07/06/2023

آخری سانس تک اس ظلم کے نظام کیخلاف لڑوں گا۔
✌❤✌
🔥 جیو مرشد ✌️

07/06/2023

🔥پہلا سرپرائز 🔥✌️

ن لیک کی پہلی وکٹ گرگئی چوہدری محمد رازق پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے 💯
ویلکم چوہدری صاحب 😍✌️🇧🇫💪

Murshid❤️✌️
07/06/2023

Murshid❤️✌️

07/06/2023

کشمیر کے لوگوں باہر نکلو کل بلے پر مہر لگاؤ کل انشاءاللّٰہ جیت پی ٹی آئی کی ہو گئی 🇧🇫✌🏻

بغیر کسی جرم کے ایک ماہ اڈیالہ جیل میں قید تنہائی کاٹنے کے بعد وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی کی زمان پارک آمد اور چئیرمین...
07/06/2023

بغیر کسی جرم کے ایک ماہ اڈیالہ جیل میں قید تنہائی کاٹنے کے بعد وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی کی زمان پارک آمد اور چئیرمین تحریک انصاف عمران خان سے تفصیلی ملاقات

Suhnaa Murshid ❤️
07/06/2023

Suhnaa Murshid ❤️

07/06/2023

Mera Murshid❤️✌️

07/06/2023

میاں اسلم اقبال نے ایک خط لکھا ہے جو میں نے ٹویٹ بھی کیا ہے اس میں میاں اسلم اقبال نے بتایا کہ اس پر کیسا ظلم ہو رہا ہے اس کی 80 سالہ ماں جو اوكسیجن پر اس کی پرواہ نہیں کی گئی اس کے سارے خاندان پر ظلم کیا جا رہا ہے اس کا سارا کاروبار بند کر دیا ہے۔ چیئرمین عمران خان

❤️
05/06/2023

❤️

04/06/2023

عوام کے بھرپور ردعمل اور آواز اٹھانے کے بعد حماد اظہر کے 82 سالہ اور ندیم/وسیم افضل چن کے 85 سالہ بزرگ والد کو رہا کردیا گیا۔

لیکن جو فسطائیت یہ امپورٹڈ ٹولہ کررہا ہے وہ قوم دیکھ رہی ہیں اور تاریخ لکھ رہی ہیں، قوم معاف نہیں کریں گی۔

04/06/2023

‏ظلم کی بات کو جہل کی رات کو،
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا!!

04/06/2023

زلفی بخاری قاسم کے ابا کے مشیر برائے بین الااقوامی میڈیا مقرر

04/06/2023

اسلام آباد اور راولپنڈی ڈویژن کے وکلا کے وفود کی زمان پارک آمد اور چئیرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کے دوران پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

چئیرمین عمران خان نے اپنے خطاب میں تحریک انصاف کے بےگناہ ورکرز کی بھرپور قانونی معاونت پر ILF اور دیگر وکلأ کو خراج تحسین پیش کیا اور انہیں مزید یکسوئی سے کام کرنے کی ہدایت کی

یہ جو ہمیں "فوج مخالف" اور "غدار" بنا کر پیش کر رہے ہیں اِن سے سب سے پہلا سوال تو یہ ہونا چاہئے کہ 9 مئی کے واقعات کی صا...
04/06/2023

یہ جو ہمیں "فوج مخالف" اور "غدار" بنا کر پیش کر رہے ہیں اِن سے سب سے پہلا سوال تو یہ ہونا چاہئے کہ 9 مئی کے واقعات کی صاف، شفاف انکوائری کیوں نہیں کرواتے؟ مجھے گرفتار کرتے وقت جو لوگوں کو مار دھاڑ کی گئی اور مجھے جس طرح لے کر جایا گیا اور جیسے ہی میں گاڑی میں بیٹھا، سب تمیز سے بات کرنے لگے۔ تو کیا اس کا یہ مطلب ہے کہ یہ سب کچھ جان بوجھ کر عوام کو اشتعال دلانے کیلئے کیا گیا۔ اب جبکہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو کور کمانڈر لاہور کی رہائشگاہ میں جلاؤ گھیراؤ کے معاملے میں بالکل معصوم (بےگناہ) قرار دے دیا گیا ہے تو اس کا صاف مطلب یہ ہےکہ مرکزی پنجاب کی صدر کے طور پر (ڈاکٹر یاسمین راشد) اور PTI کا بطور جماعت اس جلاؤ گھیراؤ میں قطعاً کوئی کردار نہیں۔ عمران خان نے قوم سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ اب قوم کے سامنے دو راستے ہیں۔ ایک: جنگل کا قانون، غلامی، تباہی اور اندھیرا۔ دوسرا: آزادی، جمہوریت، آئین و قانون کی حکمرانی، خوشحالی اور میں یہ امید رکھتا ہوں کہ جس طرح میں کھڑا ہوں آخر تک اسی طرح آپ نے بھی اس ملک کی حقیقی آزادی کے لیے کھڑے رہنا ہے، عمران خان

زمانہ معترف ہے "ہماری" استقامت کا،نہ "ہم" نے شاخ گل چھوڑی نہ "ہم" نے "قافلہ" بدلا،راہ الفت میں گو "ہم" پر بڑے "مشکل مقام...
04/06/2023

زمانہ معترف ہے "ہماری" استقامت کا،
نہ "ہم" نے شاخ گل چھوڑی نہ "ہم" نے "قافلہ" بدلا،
راہ الفت میں گو "ہم" پر بڑے "مشکل مقام" آئے،
نہ ہم "منزل" سے باز آ ئے نہ ہم نے "راہنما" بدلا

اللہ رب العزت اس بد ترین فسطائیت پر شہریار آفریدی، علی محمد خان سمیت پاکستان تحریک انصاف کے تمام دوستوں، کارکنان کو استقامت اور صبر عطا فرمائے امین۔
تمام چاہنے والوں سے دعاؤں کی التماس ہے۔



04/06/2023

وقت کی بازی ضرور پلٹے گی،امید کا دیا ضرور روشن ہوگا امن کی صبح پھر طلوع ہوگی اور تحریک انصاف کی حکومت ضرور قائم ہوگی انشاء اللہ


04/06/2023

🔥Breaking News🔥
کپتان کا بہترین فیصلہ علی امین گنڈاپور
کو پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کا نیا صدر مقرر کردیا گیا.✌️🔥
🇧🇫💪🇧🇫

01/06/2023

قوم اپنے لیڈر کے ساتھ ڈٹ کے کھڑی ہے اس عہد کے ساتھ کہ وہ کبھی عمران خان کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔

عمران خان کا نام لیے بغیر  ٹی وی چینلز کا کوئی مستقبل نہیں ہے حکومتی عہدیدار جو عمران خان کا نام لیے بغیر نہیں تھکتے وہ ...
01/06/2023

عمران خان کا نام لیے بغیر ٹی وی چینلز کا کوئی مستقبل نہیں ہے حکومتی عہدیدار جو عمران خان کا نام لیے بغیر نہیں تھکتے وہ پریس کانفرنس کیسے کریں گے۔



Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Ki Tehreek posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share