Awaرa Lines ツ

  • Home
  • Awaرa Lines ツ

Awaرa Lines ツ Like and Share plzzz

27/04/2021
26/04/2021

Zikr🖤❤

13/04/2021

تمام عالم اسلام کو رمضان مبارک ہو 💥💞💝

19/02/2021

💕💓

13/02/2021

صبح بخیر💓
Bless your timeline💕💕

 Allah o Akbar❤
12/02/2021


Allah o Akbar❤

.کل مذہب پوچھ کر بخش دی تھی جان میریآج فرقہ پوچھ کر اس نے ہی لے لی جان میری😥مت کرو رفع یدین پر اتنی بحث مسلمانونماز تو ا...
09/02/2021

.کل مذہب پوچھ کر بخش دی تھی جان میری
آج فرقہ پوچھ کر اس نے ہی لے لی جان میری😥

مت کرو رفع یدین پر اتنی بحث مسلمانو
نماز تو ان کی بھی ہوجاتی ہے جن کے ہاتھ نہیں ہوتے😥

تم ہاتھ باندھنے اور ہاتھ چھوڑ نے پر بحث میں لگے رہو
اور دشمن تمہارے ہاتھ کاٹنے کی شازش میں لگے ہیں😥
زندگی کے فریب میں ہم نے ہزاروں سجدے قضا کر ڈالے😥
ہمارے جنّت کے سردار نے تو تیروں کی برسات میں بھی نماز قضا نہیں کی
سجدہ عشق ہو تو عبادت میں مزہ آتا ہے
خالی سجدوں میں تو دنیا ہی بسا کرتی ہے😥

لوگ کہتے ہیں کہ بس فرض ادا کرنا ہے
ایسا لگتا ہے کوئی قرض لیا ہو رب سے😥

تیرے سجدے کہیں تجھے کافر نہ کردیں
تو جھکتا کہیں اور ہے اور سوچتا کہیں اور ہے😥
کوئی جنّت کا طالب ہے تو کوئی غم سے پریشان ہے
ضرورت سجدہ کرواتی ہے عبادت کون کرتا ہے😥

کیا ہوا تیرے ماتھے پر ہے تو سجدے کا نشاں
کوئی ایسا سجدہ بھی کر جو چھوڑ جائے زمیں پر نشاں😥
پھر آج حق کیلٸے جاں فدا کرے کوئی
وفا بھی جھوم اٹھے یوں وفا کرے کوئی 😥
نماز چودہ سو سالوں سے انتظار میں ہے
کہ مجھے صحابہ کی طرح ادا کرے کوئی 😥

اک خدا ہی تو ہے جو سجدوں میں مان جاتا ہے
ورنہ یہ انسان تو جان لے کر بھی راضی نہیں ہوتا😥

دے دی اذاں مسجدوں میں حی الصلوہ حی الفلاح
اور لکھدیا باہر تخت پر اندر نہ آئے فلاں اور فلاں😥
خوف ہوتا ہے شیطان کو بھی آج کے مسلمان کو دیکھ کر
نماز بھی پڑھتا ہے تو مسجد کا نام دیکھ کر😥

مسلمانوں کے ہر فرقے نے ایک دوسرے کو کافر کہا
اک کافر ہی ہے جو اس نے ہم سب کو مسلمان کہا😥

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaرa Lines ツ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awaرa Lines ツ:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share