INSAF MEDIA

INSAF MEDIA Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from INSAF MEDIA, Media/News Company, .

21/01/2025

سب کو عشق کی پڑی ہے 🤨🤨
ادھر میرا ایزی لوڈ غلط نمبر پہ چلا گیا ۔۔ 😔😔🙈🙈🙈😒😒😒😹😹😹

ڈائیو بس سروس کو کوکاکولا نے سپانسر کرنا شروع کردیا ہےلہذا اب Daewoo کا بھی بائیکاٹ کیا جائے👇🏻
31/07/2024

ڈائیو بس سروس کو کوکاکولا نے سپانسر کرنا شروع کردیا ہے
لہذا اب Daewoo کا بھی بائیکاٹ کیا جائے
👇🏻

16/07/2024

‏عمران خان کے ویژن کیمطابق وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا لوڈ شیڈنگ کے ستائے ہوئے غریب خاندانوں کیلئے اہم اقدام!

خیبرپختونخوا میں 1 لاکھ خاندانوں کو مفت 2 کے وی تک مکمل سولر سسٹم دیئے جائینگے. جسمیں
⭕ سولر پینلز
⭕ انورٹر
⭕ وائرنگ کا سامان
⭕ بلبس
⭕ پنکھے
شامل ہونگے. ان شاء اللہ اس منصوبے کی تفصیلات جلد شیئر کی جائینگی...

15/07/2024

*_‏‏میں کسی کے پریشر میں نہیں آؤں گا، شہباز شریف_*

*_بھائی جان آپ ڈگی میں آتے ہیں پریشر میں نہیں آتے۔_*

*_سائرہ بانو۔۔😂🔥🔥🔥‏_*

14/07/2024

صنم جاوید کی متوقع اسلام آباد عدالت پیشی

پاکستان کے قانون کے مطابق صنم جاوید پر کوئی فوجداری مقدمہ نہیں بنتا

بھرپور جواب تیار ہے کیس سامنے آئے گا تو بھرپور انداز میں اپنی موکلہ کا دفاع کروں گا۔۔
میاں علی اشفاق

14/07/2024

*ریاست کو کسی بوڑھے کے عشق اور کسی کنیز کی خوشی کےلیے اس حد تک نہیں جانا چاہیے کہ شہری یہ ملک چھوڑنے کا سوچنا شروع کر دیں*

*میں زرداری یا بلاول بھٹو نہیں ہوں کہ جو آپ لوگوں کے ساتھ ہاتھ ملا لوں گا*

*صنم جاوید کے والد کی اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں صحافیوں سے گفتگو۔

*_عمران خان اور بشری بی بی کی رہائی کی روبکار جاری_*
13/07/2024

*_عمران خان اور بشری بی بی کی رہائی کی روبکار جاری_*

*چیخیں*💪💪
13/07/2024

*چیخیں*💪💪

13/07/2024

*_🚨بنی گالہ سے بشری بی بی کا سیکورٹی اسٹاف اڈیالہ جیل روانہ!!‏_*

انشاء اللہ تعالیٰ ۔۔۔۔
13/07/2024

انشاء اللہ تعالیٰ ۔۔۔۔

13/07/2024

عدت کیس فیصلہ کالعدم،،، عدالت نے خاور مانیکا کے میڈیکل کی درخواست بھی خارج کردی،،، عمران خان اور بشری بی بی کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔۔

13/07/2024

*کپتان آ رہا ہے 🇧🇫💪🏾*

13/07/2024

کمرہ عدالت میں وزیراعظم عمران خان کے نعرے🇧🇫💪🏾

13/07/2024

*عدت کیس میں سزاؤں کو کالعدم قرار دے دیا گیا ہے*

13/07/2024

بریکنگ نیوز ،عمران خان اور بشریٰ بی کو رہا کرنے کا حکم

13/07/2024

بریکنگ نیوز ،عمران خان اور بشریٰ بی بی کو عدت مکروہ کیس میں بری کر دیا گیا

12/07/2024

*آج کے فیصلے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کو 23 مخصوص نشستیں قومی اسمبلی میں 27 مخصوص نشستیں پنجاب اسمبلی میں 26 مخصوص نشستیں خیبر پختون خواہ اسمبلی میں جبکہ 2 مخصوص نشستیں سندھ اسمبلی میں ملیں گی ایسے میں ٹوٹل تعداد 78 بنتی ہے ان شاءاللہ.... 💥💥💥

12/07/2024

*سب سے بڑی خبر:*

*پی ٹی آئی پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی میں بطور جماعت قرار، سپریم کورٹ کا فیصلہ*

"پاکستان تحریک انصاف سیاسی جماعت تھی اور سیاسی جماعت ہے"،
*جسٹس سید منصور علی شاہ*

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when INSAF MEDIA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share