24/02/2023
آج کل کے ڈیجیٹل دور میں سب سے بڑی طاقت سوشل میڈیا ہے جہاں آپ کی آواز سب سے پہلے سنی جاتی ہے ٹامیز آف جھنگ فیس بک پیج کے قیام کا مقصد اہلیان جھنگ کو درپیش مسایل اور جھنگ کی پسماندگی کے حل کے لیے آواز اٹھانا ہے
مصطفی علی قریشی۔۔