Aaj News Jaffarabad

  • Home
  • Aaj News Jaffarabad

Aaj News Jaffarabad Follow Me

01/02/2024
08/12/2023

بریکنگ نیوز
کوسہ سیاسی خاندان نےمیرمنورخان کھوسہ کواین اے255پرلانےکافیصلہ کرلیامصدقہ زرائع

20/10/2023

مشکل وقت میں ساتھ چھوڑنے والے کو دوبارہ دوست یا رشتہ دار بنانا سب سے بڑی بیوقوفی ہے۔

10/04/2023

مہکمہ زکوات جعفرأبادمعزورشخص کو محمد رفیق رند کو چیک دینے سے انکاری ہیں حکام نوٹس لیں

13/11/2022

جعفرآبادمیں پاک فوج اورایف سی بلوچستان کے حق میں ریلیوں کاسلسلہ جاری ہے پاکستان زندہ باد ریلی میں شریک افرادنے سبزہلالی پرچم تھامے پاک فوج کے حق میں زبردست نعرے بازی کی

جعفرآباد:ڈیرہ اللہ یارمیں پی ٹی آئی کے رہنما محمد عارف رند کی ہدایت پر محمد یاسر رند کی قیادت میں عمران خان پر حملے کے خ...
04/11/2022

جعفرآباد:
ڈیرہ اللہ یارمیں پی ٹی آئی کے رہنما محمد عارف رند کی ہدایت پر محمد یاسر رند کی قیادت میں عمران خان پر حملے کے خلاف پی ٹی آٸی کارکنوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیاکیاکارکنوں نے عمران خان کے حق اورامپورٹڈ حکومت کے خلاف شدیدنعرے بازی کی ڈیرہ اللہ یارکے مزدورچوک پر ٹاٸر نذر آتش کرکے احتجاج مظاہرہ کیا اس موقع پر خطاب کرتے ہوٸے یاسر رند پی ٹی آٸی جعفرآباد کے سینٸر رہما خمیسہ خان ہیجوانی عباس علی بھنگر اللہ رکھیہ بگٹی وقاص علی شاھ مراد ذوالفقار ہیجوانی کاکہناتھاکہ امپورٹڈحکومت بوکھلاہٹ کاشکار ہوگیا عمران خان کی لانگ مارچ دیکھ کر اوچھے ہتکنڈو پر اوتر آٸی اور عمران خان کے لانگ مارچ پر حملہ کروایا جوکہ ایک بزدلانہ عمل ہے جس کی ہم شدید مزمت کرتے ہیں

25/10/2022

*جعفرآباد* کے علاقے ڈیرہ اللہ یار سے دوماہ قبل سیلاب متاثرہ *خاتون نجمہ بی بی* کی چار سالہ گمشدہ *بچی نغمہ* کو پولیس تاحال تلاش کرنے میں ناکام رہی ہے پولیس آج نیوز کو کیس سے متعلق معلومات دینے سے گریزاں ہے

ڈیرہ اللہ یارمیں پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے عمران خان کی نااہلی کےخلاف احتجاجی مظاہرہ کیاکیاکارکنوں نے عمران خان کے حق...
21/10/2022

ڈیرہ اللہ یارمیں پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے عمران خان کی نااہلی کےخلاف احتجاجی مظاہرہ کیاکیاکارکنوں نے عمران خان کے حق اورالیکشن کمیشن کے خلاف شدیدنعرے بازی کی ڈیرہ اللہ یارکے مزدورچوک ٹاٸر نذر آتش کرکے احتجاج مظاہرہ کیا اس موقع پر خطاب کرتے ہوٸے محمد نعیم جتوٸی یاسر رند ذوالفقار ہیجوانی کاکہناتھاکہ الیکشن کمیشن نے امپورٹڈحکومت کوخوش کرنے کے لئے غلط فیصلہ دیاہے پی ٹی آئی کے کارکنان اس فیصلے کومستردکرتی ہے سپریم کورٹ سے ہمیں انصاف ملے گااورعمران خان قوم کے سامنے سرخروہوں گے

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aaj News Jaffarabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share