Fahim Iqbal Speaks

  • Home
  • Fahim Iqbal Speaks

Fahim Iqbal Speaks Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fahim Iqbal Speaks, Digital creator, .

25/04/2024

All Madina Ziyarat | Madinah Historical Places | Uhud | Quba | Al Baqi | Miqat Dulhulefa | Garden of Hazrat salman Al Farsi RA- |Riaz ul Janah | Madinah Historical Places Madina Ziyarat |

And please share your feedback about my videos in comment section.
Credits For Nasheeds I Use in my Vlogs to Muhammad khan Bhai

/

22/04/2024
22/04/2024
22/04/2024

Ziyarat and History of Mosque of Al Ghumama and Masjid Abu Bakar Al Siddique RA

22/04/2024

Quba Mosque in Madina- The first mosque of islam -2024 Vlog

20/04/2024
Mosque of Al-Ghamamah (Arabic: مسجد الغمامة) is one of the oldest mosques in Medina, Saudi Arabia, located in the place ...
20/04/2024

Mosque of Al-Ghamamah (Arabic: مسجد الغمامة) is one of the oldest mosques in Medina, Saudi Arabia, located in the place believed to be where the Islamic prophet Muhammad performed an Eid prayer in the year 631. It is also narrated that Muhammad offered Salat ul-Istasqa when the city of Madina faced a shortage of rain. For a while, this mosque was closed for daily prayers because of its proximity to the Al-Masjid an-Nabawi. However quite recently it has been reopened for the worshipers for praying. Five times prayers are held in this mosque now with an internal sound system to avoid the clash of sounds from the Prophet's Mosque. The mosque is one of the historical relics of Medina.

19/04/2024

In This Video I have Shared With You My Complete Umrah Experience Vlog on 28th Ramdan 2024 Masjid Al Haram Makkah Saudi Arabia. i went to Miqat dulhulaif madinah and wear ehram start umrah journey from madinah to macca 450KM and end of this vlog zyarat of jannat ul mu,alla near to Haram

🔴Don't forget to like and subscribe my channel for new amazing videos
Thank you

17/04/2024

Going to Madina Traveling, Ziyarat | Saudi Arabia
🔴Don't Forget to Like & Subscribe to My Channel for NEW Videos :)


09/04/2024

IFTAR in Madina | Iftar Front of Roza e Rasool Masjid an Nabawi | Ramadan 2024

09/09/2023
22/08/2023

How Powerful is NATO - URDU SPEAKS

عیدالاضحیٰ کیلئےچھٹیوں کا اعلان کردیا گیااسلام آباد -- عیدالاضحیٰ کیلئے وفاقی حکومت نے  3 چھٹیوں کا اعلان کر دیا ۔ نجی ٹ...
21/06/2023

عیدالاضحیٰ کیلئےچھٹیوں کا اعلان کردیا گیا
اسلام آباد -- عیدالاضحیٰ کیلئے وفاقی حکومت نے 3 چھٹیوں کا اعلان کر دیا ۔

نجی ٹی وی "دنیا نیوز" کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحیٰ کیلئے چھٹیوں کی منظوری دیدی، وفاقی کابینہ ڈویژن کی جانب سے 3 سرکاری چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔
سرکاری اعلان کے مطابق 29 جون سے یکم جولائی تک 3 چھٹیاں ہوں گی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

ڈالر 4 روپے سستا ہو گیااوپن مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہوئی ہے ۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیم...
21/06/2023

ڈالر 4 روپے سستا ہو گیا
اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہوئی ہے ۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اچانک 4 روپے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 291 روپے پر فروخت ہور ہاہے ۔
یاد رہے کہ آج صبح انٹر بینک میں کاروبار کا آغاز ہوا تو کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 26 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 287.45 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

20/06/2023

پاکستان کے صحرا چولستان کی صورتحال

اسلام آباد : امریکی کمپنی شیل پٹرولیم نے پاکستان سے جانے کا فیصلہ کرتے ہوئے شیئر فروخت کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مط...
16/06/2023

اسلام آباد : امریکی کمپنی شیل پٹرولیم نے پاکستان سے جانے کا فیصلہ کرتے ہوئے شیئر فروخت کرنے کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق امریکی کمپنی شیل پٹرولیم نے پاکستان سے جانے کا فیصلہ کر لیا اور اپنے شیئر فروخت کرنے کا اعلان کردیا۔

اسٹاک اعلامیے میں کہا گیا کہ امریکی کمپنی شیل پیٹرولیم کے شیل پاکستان میں شیئرز ہیں، کمپنی کے شیئر فروخت ٹارگٹ سیلز کے عمل سے مشروط ہوگی۔

اعلامیے میں کہنا ہے کہ امریکی کمپنی شیل کےشیئر فروخت کا اطلاق ریگولیٹری منظوریوں کےبعد ہوگا تاہم شیئر فروخت کے عمل سے شیل پاکستان کے بزنس پر اثرنہیں ہو گا۔

شیل پاکستان لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی 14 جون 2023 کو ہونے والی بورڈ میٹنگ میں اپنے شیئر ہولڈنگ کو فروخت کرنے کے ارادے سے مطلع کیا تھا۔

خیال رہے 4 مئی کو شیل پاکستان لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے مالی سال 2023 کی پہلی سہہ ماہی کے نتائج کا اعلان کیا تھا۔

جس میں بتایا گیا تھا کہ کمپنی نے سہہ ماہی کے دوران 4762 ملین روپے کا بعد از ٹیکس کا نقصان اٹھایا تھا جبکہ گذشتہ برس اسی عرصے میں کمپنی کو 2076 ملین کا بعد از ٹیکس منافع ہوا تھا۔

کمپنی کا کہنا تھا کہ اسی عرصے میں روپے کی قدر میں کمی ، مہنگائی میں اضافے اور مائیکرواکنامک میں غیر یقینی صورتحال دیکھی گئی، مسلسل اقتصادی چیلنجوں کے نتیجے میں اس شعبے میں بھی سرگرمیوں کی رفتار سست رہنے کے ساتھ طلب میں کمی اور کمپنی کے لیے سیکیورٹی کی فراہمی کو بھی خطرات لاحق ہوئے۔

علاوہ ازیں اسی عرصے میں کمپنی کا مالیاتی شعبہ اور منافع بھی متاثر ہوا تاہم شیل پاکستان اپنی مارکیٹ شیئر برقرار رکھنے میں کامیاب رہا۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fahim Iqbal Speaks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fahim Iqbal Speaks:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share