Shaheen TV

Shaheen TV This is the official Page of Shaheen TV. Our aim is to highlight and resolve the issues regarding crime, poverty and other social problems in society.

22/01/2023
11/04/2021

احتجاجی مظاہرہ
تعلیم کو عزت دو........ یوسف جان لالا
ویڈیو شئیر کرے

29/03/2021

آسٹریلیا میں سٹیج شو کے دوران آذان سنتے ہی ججز بھی رو پڑے😓😓
مزید ویڈیوز کیلے پیج کو لائک کریں

06/02/2021

ایک 16 سالہ لڑکے نے
اپنی ممی سے کہا کہ "
ممی مجھے میرے 18 سال کے
سالگرہ پر کیا گفٹ
دوگی؟
تو اس لڑکے کی ممی نے
اس سے کہا جب
تیرا 18
سال ہو گا تو الماری کے
اوپر دیکھ لینا اس میں
تیرا گفٹ
رہے گا اب بتا دوں گی تو
گفٹ
کا مزہ نہیں آئے گا. .
کچھ دن بعد
وہ لڑکا بیمار
ہو گیا اسے
ممی پاپا ہسپتال
لے کر گئے

جانچ پڑتال کے بعد ڈاکٹر نے
لڑکے کے والدین سے
کہا کہ اس کے دل میں سوراخ
ہے یہ اب 2 ماہ سے
ذیادہ نہیں جی پائے گا

2 سال بعدلڑکا ٹھیک
ہوکر گھر گیا.
تو اسے پتہ چلا کہ اس کی
ماں نہیں رہی.
اسے یہ پتہ چلتے ہی اس نے
الماری کھولی اور اس نے دیکھا کہ
الماری میں ایک گفٹ
پڑا تھا. اس نے جلدی سے
وہ گفٹ کھولا
اس گفٹ میں ایک
پرچی تھی اس پرچی میں
لکھا تھا کہ

* "میرے جگر کے ٹکڑے اگر تو یہ پرچی پڑھ رہا ہے تو تو بالکل ٹھیک ہونگے تجھے یاد ہے جب تو بیمار ہوا تھا تب ہم تجھے ہسپتال لے کر گئے تھے ڈاکٹر نے کہا کہ تیرے دل میں سوراخ ہے تو اس دن میں بہت روئی اور فیصلہ کیا کہ میں اپنا دل تجھے دوں گی یاد ہے ایک دن تو نے کہا تھا کہ ممی مجھے 18 سال وہ سالگرہ پر کیا دوگی تو بیٹا میں نے تجھے اپنا دل دے دیا اس کو ہمیشہ سنبھال کر رکھنا. ......سالگرہ مبارک ھو بیٹا '*

: ایک ماں اپنے بیٹے کےلیے مر
گئی کیوں کہ اس کا بیٹا جی
سکے. ....

* دنیا میں ماں سے بڑا دل
کسی کا نہیں! *

* ماں کے دل جیسا دنیا میں
کوئی دل نہیں *

* اللہ تعالٰی ھم سب کی والدین 💜💜 کو دنیا میں لمبی زندگی عطاء فرمائے
آمین ثمہ آمیـــــــــــــــــن یارب اللعالمین

20/01/2021

لیڈیز ٹیلر کے عجیب اور نہ جائز حرکات....
Like page and share this video. (Please)....
Shaheen TV

08/01/2021

دا پکی لا بلہ...... 🤷‍♀️🤷‍♀️
نام نہاد ٹک ٹاکر مسٹر جیری (🤣) صُندل خٹک...........
کیا رائے ہے اس کے بارے میں کمنٹس ضرور کرے. اچھا کیا ہے یا بُرا ؟؟؟؟

09/12/2020

آفسوسناک خبر😢😢😢
خیبر ٹیلی ویژن کے مشہور ھوسٹ عارف قاضی کےجنس خواجہ سرا میں منتقل خواجہ سراوں میں اس کا نام کَشِش عرف مچلی ہو گیا.

20/11/2020

03168874592

16/11/2020

0915275353 / 03168874592

12/11/2020

Calligraphy classes in iran consulate peshawar.

30/10/2020

Jor Ba De Tasveer koma | Akhtar Ali Akhtar

Shaheen TV.

29/10/2020

چی جماعت کی قرانونہ شہدان کڑی..
دغہ خلک بہ بیا کم جنت تہ درومی.. 😢😢😢😢

27/10/2020

مناظر اسلام حضرت مولانا رحيم اللہ حقانى صاحب
مفتی صاحب کا دھماکے کا حال احوال اور تسلیاں۔۔۔

اے ظالموںقال اللہ اور قال الرسول کہنے والوں کو بھی نہیں بخشا
27/10/2020

اے ظالموں
قال اللہ اور قال الرسول کہنے والوں کو بھی نہیں بخشا

بس کریں تنگ آچکے ہیںکوئی ڈھنگ کا کام بھی کریںآیے روز جھگڑتے ہیں اور وہ بھی کس بات پر؟یار شرم آنی چاہئے کہ یہ بدمعاش طلبہ...
24/10/2020

بس کریں تنگ آچکے ہیں
کوئی ڈھنگ کا کام بھی کریں
آیے روز جھگڑتے ہیں اور وہ بھی کس بات پر؟

یار شرم آنی چاہئے کہ یہ بدمعاش طلبہ کینٹین میں کھانا کھا کر کینٹین کے مالک کو حلال روزی تک نہیں دیتے، کھانے کے پیسے تک نہیں دیتے تو جب خرچہ برداشت نہیں کرسکتے ہیں تو پھر کھاتے کیوں ہیں؟ پھر مفت کے لیڈر کیوں بنتے ہیں؟

کھانا تو یہ بد معاش طلبہ "صرف نام کے عدم تشدد والے" ہر کینٹین میں فری کھاتے ہیں مگر کیمپس کے سارے کینٹین والے ان کی بدمعاشی سے ڈرتے ہیں جبکہ جو کینٹین والا سچ میں پختون کا بچہ ہوتا ہے اور ان سے اپنے پیسے مانگتا ہے تو یہ جمع ہو کر اس کینٹین کے میز شیشے اور ویٹروں کے سر پھوڑتے ہیں اور پھر نعرہ لگاتے ہیں "ہم عدم تشدد کے پیروکار ہیں"

آج ایک بار پھر تاریخی مادر علمی اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں عدم تشدد کے پیروکاروں نے ادارے کا علمی ماحول خراب کرنے کی دانستہ کوشش کی۔واقعہ کی تفصیل کچھ یوں ہیں کہ پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے کچھ نام نہاد لیڈر ایک عرصہ سے یونیورسٹی کے کینٹینوں سے مفت میں کھانا کھا رہے تھے، کینٹین کے غریب مالکان بار بار پیسوں کا تقاضا کرتے رہے لیکن بے سود۔آج ایک بار پھر جب ان نام نہاد لیڈروں نے مفت کھانے کا تقاضا کیا تو کینٹین انتظامیہ نے کھانا پیش کرنے سے انکار کیا جس کے بعد یہ لوگ کینٹین کے غریب ملازمین پر ٹوٹ پڑے

میں خود بھی اسلامیہ کالج کا طالب علم ہوں اور اس بات کی تائید کرتا ہوں کہ سیاسی سوچ پھیلنا چاہئے مگر جب اپنے ہی پختونوں کے اس بدنام کردار کے حامل طلبہ لیڈران کو دیکھتا ہوں تو سیاست سے جی بھر جاتا ہے

22/10/2020
05/10/2020

منیر بنیری کے بہت اچھا اشعار مس پشاور ( گل پانڑہ) کے بارے میں.............

سبق یاد نہ ہونے پر مدرسہ کے مولوی نے 5 سالہ معصوم بچے کی جان لے لی۔۔۔😭😭پنڈی بھٹیاں کے علاقے میں ایک یتیم بچے کی سبق یاد ...
25/09/2020

سبق یاد نہ ہونے پر مدرسہ کے مولوی نے 5 سالہ معصوم بچے کی جان لے لی۔۔۔😭😭
پنڈی بھٹیاں کے علاقے میں ایک یتیم بچے کی سبق یاد نہ ہونے کی وجہ سے درندہ صفت مولوی نے مار مار کر جان لے لی بچے کی بیوہ والدہ نے کہا ہے کہ میرا بیٹا پچھلے تین دن سے بہت بیمار تھا جیسے ہی کچھ ٹھیک ہوا تو مجھے کہا امی میں آج مدردسے جائوں گا استاد صاحب بہت ڈانٹتے ہیں میں نے روانہ کیا ابھی مشکل سے ایک گھنٹہ ہی گزرہ ہوگا ساتھ والے گھر کا ایک بچہ مدرسے سے بھاگتا ہوا آیا اور کہا کہ آپ کے بیٹے کو استاد نے بہت مارا ہے مجھے استاد نے کہا ہے کہ جائو اس کی ماں کو بلا لائو یہ بہانہ کر رہا ہے جب میں وہاں بھاگتی ہوئی پہنچی تو میرا بچہ مجھے زمین پر پڑا ہوا ملا جب میں نے اس کی کمر پر ہاتھ رکھ کر اٹھانے کی کوشش کی تو میرے ہاتھ گیلے ہونے لگے کمر سے کپڑا ہٹایا تو بچے کی کمر خون سے لت پت تھی میری زمین پائوں سے نکل گئی ہائے افسوس ہائے افسوس میرا ایک ہی بچہ تھا اور وہ بھی ظالم انسان نے بے رحمی سے قتل کردیا روتے ہوئے ماں نے انصاف کی اپیل کی ہے😭😭💔💔ماں کے مدعی بننے پر
علاقے کے سردار نے صلح کے لیے اس بیوہ عورت کو دھمکی دی ہے کہ چپ چاپ صلح نامہ کردو
😭😭💔💔
ہم گندی گندی ویڈیو اور فالتو پوسٹ تو شیئر کرتے ہیں کیا ہی اچھا ہوگا جو اگر اس پوسٹ کو 10 گروپ میں شیئر کریں تاکہ حکمران بالا تک یہ بات پہنچ جائے اور وہ اس کا نوٹس لیں اور ظالموں کو کیفرکردار تک پہنچایا جا سکے #یتیم
بچے کے انصاف کے لیے اس کی آواز بن کر شیئر کریں تاکہ ایک بیوہ عورت کو انصاف مل سکے درندہ صفت قاتل اور اس کو بچانے والے کیفرکردار تک پہنچ جائیں 💔💔😭😭
اللہ پاک جزائے خیر دے آمین

20/09/2020

ڈالفن(آیان) کی بہت دردناک الفاظ..... افسوس.
ویڈیو کو اتنا شئیر کرے کہ ڈالفن کے باپ تک پہنچ جائے.
Khayber Nights. AVT

17/09/2020

گل پانڑہ(مس پشاور) موت سے چند دن پہلے ایک عجیب الفاظ میں انٹرویو.....
Share&LikeVadio..... SHAHEEN TV

کون کون قرآن مجید کے ساتھ محبت کرتا ہے.......                                  شیئر کرے......
16/09/2020

کون کون قرآن مجید کے ساتھ محبت کرتا ہے.......
شیئر کرے......

پشاور پولیس کی خواجہ سرا شکیل عرف گل پانڑہ قتل کیس بڑی کامیابی، واردات میں ملوث مرکزی مجرم رفیع اللہ کو گرفتارکر لیا گیا...
14/09/2020

پشاور پولیس کی خواجہ سرا شکیل عرف گل پانڑہ قتل کیس بڑی کامیابی، واردات میں ملوث مرکزی مجرم رفیع اللہ کو گرفتارکر لیا گیا،
ملزم نے 9 ستمبر کو خواجہ سرا شکیل عرف گل پاڑہ کو قتل جبکہ طارق عرف چاہت کو زخمی کیا تھاملزم کی نشاندہی پر شریک ملزمان کے خلاف بھی کارروائی کی جا رہی ہے،
خواجہ سرا کمیونٹی کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے پشاور پولیس خصوصی اقدامات کر رہی ہے
خواجہ سرا کمیونٹی کو فوری انصاف کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ایس پی سٹی اور اے ایس پی گلبہار کو فوکل پرسن مقرر کردیا گیا ہے سی سی پی او پشاور علی گنڈاپور
تھانہ گلبہار میں قائم ویکٹم سپورٹ ڈیسک اب خواجہ سرا کمیونٹی کے لئے بھی ویکٹم سپورٹ ڈیسک کے طور پر کام کرے گی جہاں لیڈیز کانسٹیبل شکایات موصول کرنے کے لیے موجود رہیگی۔

زہ بہ نہ لیونی کیگم.......
14/09/2020

زہ بہ نہ لیونی کیگم.......

11/09/2020

تعلیم مار سے نہیں پیارسے اپنے حوش اخلاق استاد کا نام کمنٹ میں لکھیں

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheen TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share