Malumat TV

Malumat TV Malumat TV is an new news and media page that gives you every update of current affairs etc

27/10/2024
18/10/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

Ye Hal hai hum logo ka so sad
15/10/2024

Ye Hal hai hum logo ka so sad

Find the mask challenged 🫡
04/09/2024

Find the mask challenged 🫡

21/08/2024

امیر زادی نتاشا کی جان بچانے کے لیئے 24 گھنٹے کے اندر اسے پاگل قرار دے دیا گیا۔ وہ پاگل جو سات کروڑ روپے کی گاڑی چلا رہی تھی۔
یاد رہے اس لڑکی کا والد ایک IPPs پاور پلانٹ کا مالک بھی ہے

جنگل کا قانون
17/08/2024

جنگل کا قانون

17/08/2024

اگر اپ کا بھی انٹرنیٹ سلو چل رہا ہے تو پریشان نہ ہو سیٹنگ میں جائیں... See more

09/08/2024

انعامی رقم سے سب سے پہلے اپنا بجلی کا بل بھروں گا..
*ارشد ندیم*

09/08/2024

جماعت اسلامی کا دھرنا کامیاب
بجلی 2 روپے 53 پیسے مہنگی

D8 Mega Campaign is coming! Look at this great deal!Hurry up! Great deals from Daraz!
08/08/2024

D8 Mega Campaign is coming! Look at this great deal!
Hurry up! Great deals from Daraz!

07/08/2024

‏ہماری قوم بھی جب بنگالیوں کی طرح انقلاب کا سوچتی ہے تو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط آجاتی ہے آلو اور قیمے والا نان یا پھر بریانی کی پلیٹ آڑے آ جاتی ہے۔ ( منقول)

I found this great deal on Daraz! Check it out! Product Name:  Mister Traders Brand 3D Islamic Clock |Clocks for rooms |...
06/08/2024

I found this great deal on Daraz! Check it out!
Product Name: Mister Traders Brand 3D Islamic Clock |Clocks for rooms | Clocks | Clocks for rooms Fancy wooden | clock wall stylish | clock for room | led wall clock | qul wall clock | allah name clock | wall clocks for bedroom fancy big 3d light I Decorating items
Product Price: Rs.500
Discount Price: Rs.218

Bolo Ameen
03/08/2024

Bolo Ameen

برطانوی نژاد عاصم عباسی نے چڑیل کے بعد دوسری کوشش برزخ کے نام سے کرڈالی۔ گندے و غلیظ موضوع کی وجہ سے ڈرامہ مستقل تنقید ک...
02/08/2024

برطانوی نژاد عاصم عباسی نے چڑیل کے بعد دوسری کوشش برزخ کے نام سے کرڈالی۔ گندے و غلیظ موضوع کی وجہ سے ڈرامہ مستقل تنقید کی زد میں ہے ۔ یو ٹیوب سے زبردستی ٹھونسا جا رہا ہے مگر غیرت مند مسلمانوں نے اس گندگی کو روکنے کے لیے عدالت جانے کا فیصلہ کرلیا۔

‏یہ وہ بلڈنگ ہے جہاں اسماعیل ہانیہ ٹھرے تھے یہ ایک بہت بڑا کمپلیکس ہے اب آپ بتائیں اتنی بڑی بلڈنگ میں یہ کیسے پتہ چلا کہ...
01/08/2024

‏یہ وہ بلڈنگ ہے جہاں اسماعیل ہانیہ ٹھرے تھے یہ ایک بہت بڑا کمپلیکس ہے اب آپ بتائیں اتنی بڑی بلڈنگ میں یہ کیسے پتہ چلا کہ وہ کس کمرے میں ہیں اور حملے کے وقت موجود ہوں گے اور اتنی مہارت کہ صرف وہ اور انکا گارڈ ہی نشانہ بنے ؟

تاریخ میں پہلی بار دیکھ رہا ہوں کہقا_تل مقتو_ل کا جنازہ پڑھا رہا ہے۔۔۔۔واضح رہے کہ جنازے میں مقتول کے اہل خانہ ،و متعلقی...
01/08/2024

تاریخ میں پہلی بار دیکھ رہا ہوں کہ
قا_تل مقتو_ل کا جنازہ پڑھا رہا ہے۔۔۔۔
واضح رہے کہ جنازے میں مقتول کے اہل خانہ ،و متعلقین میں کوئی بھی شریک نہیں ۔۔۔۔
اور اہل خانہ نے اعلان کیا ھے کہ میت کا اصل جنازہ دوحہ قطر میں پڑھایا جائے گا۔۔۔۔۔۔

یہ جنازہ الجزیرۃ فلس3 پر دیکھایا گیا
اس پر ہر فلس3نی نے یہی تبصرہ کیا ہے کہ،
القاتل یصلی علی القتیل،
بعض نے لکھا ،
القاتل یمشی فی جنازۃ القتیل،،
مطلب فلس3ینیوں کو بھی سمجھ آگئ ہے

جو کام اسرائیل نہ کر سکا وہ اسرائیل کا بیٹا ایران کر گیا__ اب ماتم کریں گے __ واویلا کریں گے ہم نے نہیں کیا لیکن سوشل می...
31/07/2024

جو کام اسرائیل نہ کر سکا وہ اسرائیل کا بیٹا ایران کر گیا__ اب ماتم کریں گے __ واویلا کریں گے ہم نے نہیں کیا لیکن سوشل میڈیا تیرے شکریہ بند آنکھوں کو بھی کھولنے پر مجبور کردیا__ اب بھی نہ سمجھے اس سے بڑا بے وقوف کسی ماں نے جنا ہی نہیں _ فراڈ دھوکہ
وعدہ خلاف ورزی_ منافقت سب بے نقاب
چند دن قبل__ حسن نصر اللہ نے جنوبی لبنان میں حماس کے رہنما صالح العروری کی میزبانی کی، اور چند گھنٹوں بعد العروری کو شہید کر دیا گیا

آج، خامنہ ای نے حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی مہمان نوازی کی اور ایران تہران کے قلب میں ان کی میزبانی کے بعد انہیں شہید کر دیا گیا۔۔۔

انا للہ و انا الیہ راجعون

اسماعیل ہانیہ شہید 💔

31/07/2024

کوفہ کی نسلیں اپنے اجداد کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے ۔

31/07/2024

ایران والوں نے امام حسین رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کے طرح اسماعیل ھانیہ کو دعوت پر بلا کر کوفیوں کے انداز طرز پر شھید کردیا 😭🥲

30/07/2024

’آئی پی پیز 40 بڑے خاندانوں کی ملکیت ہیں، بجلی کی اصل قیمت 30 لیکن 60 روپے وصول کی جارہی ہے۔

. ساتھ ساتھ فالو کریں ۔🥀🍃💕 ما شا اللہ 🤍💕🌿✨️
30/07/2024

. ساتھ ساتھ فالو کریں ۔
🥀🍃💕 ما شا اللہ 🤍💕🌿✨️




اٹھو لوگوں بغاوت سے  قیامت  کا  سماں  کر دو که یہ خاموش رہنے کی عادت تمہیں مار ڈالے گی                            #انقلا...
28/07/2024

اٹھو لوگوں بغاوت سے قیامت کا سماں کر دو
که یہ خاموش رہنے کی عادت تمہیں مار ڈالے گی











#انقلاب

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malumat TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share