Easy Garden writes

  • Home
  • Easy Garden writes

Easy Garden writes Welcome to easy garden writes our mission introduces videos home and garden .include instructions,re

08/05/2021

Dharmender on his 100 acre Lonavala Farmhouse

07/05/2021

New Ramzan Mubarak Whatsapp Status ||Special New Ramzan Mubarak Whatsapp Status 2021 Ramzan Mubarak Whatsapp StatusUrduStatus Ramzan Mubarak Whatsa...

14/04/2021
09/04/2021

Harvesting of Beat roots from my kitchen garden by M Tanveer

08/04/2021

First of all the confidence is so good and the way of talking when she is delivering the speech and also she has good body language and also eye contact mea...

06/04/2021
02/04/2021

How to Grow Pineapples at Home Fast n Easy

Amazing DIY Vertical Gardens from Plastic Pipes for Small Garden and BalconyEasy way to grow vegetables at home
I Could Watch Time Lapses Of Seeds Growing All Day

How To Grow Vegetables In Gorw Bags On Roof Top
Roof Gardening in Pakistan | Kitchen Gardening | Roof Top Gardening| Roof Top Gardening in Pakistan.

30/03/2021

Growing Tomatoes Greenhouse in Europe - Amazing Agriculture Technology

18/03/2021

Amazing DIY Vertical Gardens from Plastic Pipes for Small Garden and BalconyEasy way to grow vegetables at home
I Could Watch Time Lapses Of Seeds Growing All Day

How To Grow Vegetables In Gorw Bags On Roof Top
Roof Gardening in Pakistan | Kitchen Gardening | Roof Top Gardening| Roof Top Gardening in Pakistan.

13/03/2021

Easy way to grow vegetables at home
I Could Watch Time Lapses Of Seeds Growing All Day

How To Grow Vegetables In Gorw Bags On Roof Top
Roof Gardening in Pakistan | Kitchen Gardening | Roof Top Gardening| Roof Top Gardening in Pakistan.

12/03/2021

Gardener

How To Grow Vegetables In Gorw Bags On Roof Top
Roof Gardening in Pakistan | Kitchen Gardening | Roof Top Gardening| Roof Top Gardening in Pakistan.

11/03/2021

کنولہ(می کنولہ(میٹھی سرسوں) کے تیل کو گھر میں تیار کرنے کا طریقہ

How To Grow Vegetables In Gorw Bags On Roof Top
Roof Gardening in Pakistan | Kitchen Gardening | Roof Top Gardening| Roof Top Gardening in Pakistan.

11/03/2021

Rooftop Garden

South Carolina farmers making peanuts a native crop

How To Grow Vegetables In Gorw Bags On Roof Top
Roof Gardening in Pakistan | Kitchen Gardening | Roof Top Gardening| Roof Top Gardening in Pakistan.

11/03/2021

Amazing Ideas | Recycle Plastic Bottles to Grow Mint at Home for Beginners
I Could Watch Time Lapses Of Seeds Growing All Day

How To Grow Vegetables In Gorw Bags On Roof Top
Roof Gardening in Pakistan | Kitchen Gardening | Roof Top Gardening| Roof Top Gardening in Pakistan.

10/03/2021

I Could Watch Time Lapses Of Seeds Growing All Day

How To Grow Vegetables In Gorw Bags On Roof Top
Roof Gardening in Pakistan | Kitchen Gardening | Roof Top Gardening| Roof Top Gardening in Pakistan.

06/03/2021

Advanced Fabric
Advanced Fabric Grow bag in Pakistan || Benefits of Fabric Grow bag || How it is different from Pot | How To Grow Vegetables In Gorw Bags On Roof Top
Roof Gardening in Pakistan | Kitchen Gardening | Roof Top Gardening| Roof Top Gardening in Pakistan.

Rooftop Gardening Tips in grow bags at home                    How To Grow Vegetables  In Gorw Bags On Roof TopRoof Gard...
06/03/2021

Rooftop Gardening Tips in grow bags at home

How To Grow Vegetables In Gorw Bags On Roof Top
Roof Gardening in Pakistan | Kitchen Gardening | Roof Top Gardening| Roof Top Gardening in Pakistan.

Growing your own food can be a very rewarding experience. Whether you're looking to start simple with some lettuce and tomatoes for salads or you want a gour...

06/03/2021

‏یا اللہ پاک اپنے بندے عمران خان کو کامیابی عطا فرما اور پاکستان کے دشمنوں، لٹیروں اور کرپٹ لوگوں کو نیست و نابود فرما ۔ آمین

اک مٹی کا گھڑا چالیس دنوں تک تین سے چار فٹ کے احاطے کو تر رکھتا ھے.اس تکنیک کو ایگریکلچر کی تعلیم میں" clay pot piture p...
05/03/2021

اک مٹی کا گھڑا چالیس دنوں تک تین سے چار فٹ کے احاطے کو تر رکھتا ھے.اس تکنیک کو ایگریکلچر کی تعلیم میں" clay pot piture permaculture exp " کہاجاتا ہے۔
سو یا ڈیڑھ سو روپے کا کمہار سے ایک گھڑا لے کر پانی کا بھر کر گردن گردن تک اسکو مٹی میں برابر کردیں. اور پھر گھڑے کے دائرے کے چاروں اطراف پودے لگا دیں۔چالیس دن بعد گھڑا دوبارہ بھردیں۔
یہ دیسی ڈرپ ایریگیشن سسٹم پودے کو اپنی ضرورت کا پانی اسکی جڑ تک دیتا رہے گا یہاں تک کہ وہ تنا بنانے لگے۔چھ ماہ میں صرف پانچ مرتبہ گھڑے کو پانی سے بھریں۔ صحراؤں میں، سڑک کنارے یا وہ جگہیں جہاں پانی کمیاب ہے یا وہ جگہ کہ جہاں آپ پودے خرید کرلگانے کی ذمہ داری تو اٹھا سکتے ہیں مگر پانی دینے کی دیکھ بھال آپ کے بس سے باہر کا کام ہے جو سب سے بڑی مصیبت ہے۔
فٹ پاتھ کنارے، صحن میں، گلی میں، محلے میں قطاروں میں چار فٹ کے فاصلے میں پانی سے بھرے گھڑے دباتے جائیں اور پودے لگاتے جائیں۔

05/03/2021

How To Grow Vegetables In Gorw Bags On Roof Top
Roof Gardening in Pakistan | Kitchen Gardening | Roof Top Gardening| Roof Top Gardening in Pakistan.

03/03/2021

Roof Gardening in Pakistan | Kitchen Gardening | Roof Top Gardening| Roof Top Gardening in Pakistan.

گھر کی سرسبز ’چھتیں‘ماحولیاتی آلودگی نے انسانی صحت پر کافی اثرات ڈالے ہیں۔ خاص طور پر گنجان آباد علاقوں میں جہاں فضا میں...
03/03/2021

گھر کی سرسبز ’چھتیں‘
ماحولیاتی آلودگی نے انسانی صحت پر کافی اثرات ڈالے ہیں۔ خاص طور پر گنجان آباد علاقوں میں جہاں فضا میں آلودگی بڑھتی جارہی ہے اور درختوں اور پودوں کا شدید فقدان ہے۔

اس مسئلے کے پیش نظر آج کل ترقی یافتہ ممالک کے ساتھ ساتھ ترقی پذیر ممالک بھی نئی بنائی جانے والی عمارتوں میں چھتوں پر باغ بانی، رووف ٹاپ گارڈننگ اور فارمنگ کو فروغ دیا جا رہا ہے، جس سے نہ صرف نئی بننے والی عمارتوں کی خوب صورتی میں اضافہ ہو رہا ہے، بلکہ فضائی آلودگی میں بھی کمی واقع ہو رہی ہے۔

چھتوں پر باغبانی سے موسمی اثرات میں کافی حد تک کمی لائی جا سکتی ہے۔

شہری علاقوں میں جہاں سورج کی تپش، کنکریٹ کے استعمال سے چھتوں پر اور زیادہ بڑھ جاتی ہے، تو اس کو کم کرنے کے لیے چھتوں پر باغ بانی کے فروغ سے اچھے نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ چھتوں پر باغبانی سے ماحول میں نہ صرف اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں، بلکہ گنجان آباد علاقوں میں صاف ماحول بھی میسر آجاتا ہے۔ جس سے انسانی صحت اور مزاج میں بھی بہتری نظر آتی ہے۔

اس کے ساتھ چھتوں پر باغ بانی سے کسی حد تک ہماری گھریلو ضرورتیں بھی پوری ہو سکتی ہیں۔ ویسے دیکھا جائے، تو چھتوں پر باغ بانی کے کا شوق یا طریقۂ کار نیا نہیں ہے۔ تاریخ میں اس طریقۂ کار کے ثبوت 600 قبل مسیح کی رومن تاریخ اور گیارہویں صدی عیسوی میں مصر میں مسلم دور حکومت میں بھی موجود ہیں۔ جب چھتوں پر سبزیوں کی کاشت بھی کی جاتی تھی، جس کے لیے آب پاشی کا بھی انتہائی جدید اور معقول بندوبست کیا گیا تھا۔

اس مقصد کے لیے چھتوں کی منڈیروں پر گملوں اور ناکارہ برتنوں میں کئی قسموں کے پودے لگانے کا رواج کئی علاقوں میں عام تھا جن میں عام طور پر تلسی، گیندہ، دھنیا، پودینہ، مرچ، ٹماٹر، پیاز اور دوسرے آسانی سے اگنے والے پودے اور بیلیں اگائے جاتے تھے۔

ان سے نہ صرف کچی چھتوں کی منڈیروں کو مضبوطی ملتی تھی، بلکہ قدرتی خوب صورتی بھی ملتی تھی اور یہ نہ صرف ایک دو گھروں بلکہ ہر اس گھر میں لگائے جاتے تھے، جو باغ بانی کا شوق رکھتے تھے۔ چھتوں کی منڈیروں پر گملوں اور ناکارہ برتنوں میں پودے لگانا پورے ملک میں عام بات تھی۔ پھر جیسے جیسے دنیا ترقی کرتی گئی منڈیروں کا تصور بھی ختم ہو گیا اور عمارتوں کے جنگل میں زمین تنگ ہوتی گئی۔

ایسے میں چھتوں پر گملوں اور ناکارہ برتنوں میں پودے اگانے سے کافی حد تک باغ بانی کو فروغ دیا جا سکتا ہے۔ چھتوں پر باغ بانی اب باقاعدہ ایک آرٹ اور بلڈنگ کنسٹریکشن کا ایک لازمی جزو بن گئی ہے۔

چھتوں پر باغ بانی کے حوالے سے پودوں کا انتخاب بھی اہم ہے۔ اس وقت پاکستان میں پودوں کی نرسریوں میں بہت سارے ایسے اقسام کے پودے آسانی سے دست یاب ہیں، جن کو گملوں میں لگا کر خوب صورتی کے ساتھ ساتھ فوائد بھی حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ پودوں کے انتخاب کے دوران سب سے ہم بات یہ مدنظر رکھنی چاہیے کہ آپ کے پاس دست یاب جگہ کتنی ہے اس کی مناسبت سے پودوں کا انتخاب کریں۔

اگر جگہ کم ہے تو ایسے پودے منتخب کریں، جن کو زیادہ جگہ کی ضرورت نہ ہو۔ پودوں اور گملوں کے درمیان مناسب فاصلہ رکھیں۔ لیموں، سیب، مالٹا، انگور اور دیگر کئی اقسام کے پھلوں کے ایسے پودے بھی دست یاب ہیں، جن کو گملوں میں آسانی سے لگاکر کہیں بھی رکھا جا سکتا ہے۔ سبزیوں میں ٹماٹر مرچ ، دھنیا، پودینہ، بینگن ، بھنڈی، توری، کریلا، کدو، گاجر، مولی، مکئی اور دوسری کئی اقسام کی سبزیاں آسانی سے اگائی جا سکتی ہیں۔ سبزیاں اگاکر اپنے گھر کے کچن کی ضرورت کو کسی حد تک پورا کیا جا سکتا ہے۔

چھت پر باغ بانی کوئی مشکل عمل نہیں ہے۔ بس پودوں کو مناسب مقدار میں سورج کی روشنی کے ساتھ ساتھ پانی اور کھاد وغیرہ دی جانی چاہیے۔ آرائشی پودے لگاکر بھی اپنے گھر کے ماحول کو خوب صورت بنایا جا سکتا ہے۔ مارکیٹ میں ایسے میٹریل اور اشیا دست یاب ہیں، جن سے آسانی کے ساتھ بغیر کسی نقصان کے چھتوں پر خوب صورت باغ بنائے جا سکتے ہیں، جن میں مناسب سائز کے پودے لگائے جا سکتے ہیں۔ یہ خیال رکھنا ضروری ہوتا ہے کہ چھت پر پودوں کے لیے جو گملے یا کیاریاں بنائی جائیں، ان میں فالتو پانی کے نکاس کا ایسا نظام ہو کہ نہ تو وہ کیاری یا گملے میں رہ جائے اور نہ ہی وہ چھت کو نقصان پہنچا سکے۔ یہ بہت ضروری ہے۔

گملوں اور کیاریوں کو چھت پر اس انداز سے رکھا جائے کہ چھت سے اس کے پیندے کی اونچائی کم از کم تین انچ ہو، تاکہ زیادہ پانی آسانی سے گملوں سے خارج ہو سکے اور چھت پر ٹھیرے بھی نہ۔ اس طرح سے چھت کی سطح بھی خشک رہے گی اور چھت ٹپکنے یا عمارت کو پانی سے نقصان پہنچنے کا خطرہ بھی نہ ہوگا۔ اس طرح یہ بات بھی اہم ہے کہ مٹی کے ساتھ گملوں کا وزن اور بھی بڑھ جاتا ہے۔

اس بات کے پیش نظر چھت کی مضبوطی کو بھی دھیان میں رکھنا چاہیے۔ پودوں کے درمیان مناسب فاصلہ رکھیں، تاکہ ان کی نشوونما کا عمل متاثر نہ ہو۔ روشنی، پانی اور کھاد کا مناسب بندوبست ہونا چاہیے۔ مناسب وقفے سے گملوں اور کیاریوں میں گوڈی کرنی چاہیے۔ چھت پر دیواروں کے ساتھ ساتھ اگر پودوں کے لیے جگہ بنالی جائے اور درمیان میں اٹھنے بیٹھنے کی جگہ سلیقے سے بنالی جائے، تو یہ ایک اچھی جگہ بن جائے گی۔ چھتوں پر پودے، بیلیں اور سبزیاں اگانے سے نہ صرف اپنے گھر کے کچن کی ضرورت کسی حد تک پوری کی جا سکتی ہے، بلکہ موسم کی شدت کو بھی کافی حد تک کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔

تعمیراتی ادارے اور پودوں کی نرسریوں والے عمودی باغ بانی کے فروغ کے لیے کام کیا ہے اور ایسی دیواریں متعارف کروائیں ہیں جن میں عمودی طریقے سے سبزیاں اور پھل کاشت کیے جا سکتے ہیں۔ اب ایسی ویب سائٹس بھی موجود ہیں، جن کی بدولت تھوڑی سی تلاش کے بعد چھتوں پر باغ بانی اور فارمنگ کے بارے میں بہت ساری معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں۔ چھتوں پر باغ بانی ایک اچھا تصور ہے، ہمارے ملک میں موسمی حالات کے پیش نظر شہروں میں چھتوں پر باغ بانی اور فارمنگ کی اہمیت اور بھی بڑھ جاتی ہے۔

#

Ye We Can Transform Your All Dull Looking Surfaces Into Super Lush Green Lawn With Our High Quality, Soft & Durable Arti...
03/03/2021

Ye We Can Transform Your All Dull Looking Surfaces Into Super Lush Green Lawn With Our High Quality, Soft & Durable Artificial Grass & Professional Installation Team.

07/12/2020

اسلام علیکم
جب ہم کہتے ہیں کہ روف ٹاپ گارڈننگ کے زریعے آپ اپنی گھر کی آرگینک سبزیوں کی ضروریات کو پورا کر سکتے ہیں تو لوگ عجوبہ سمجھتے ہیں کہ چھت پہ سبزیاں یا باغیچہ کیسے بن سکتا ہے۔
عملی مثال آپکے سامنے ہے۔ محترمہ ماریہ بی صاحبہ نے گھر کی چھت پہ گنا تک اگا دیا۔۔۔۔۔
بہت خوب میڈم۔ اللہ آپکو مزید خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین

آپ بھی ہمت کیجیے۔ کچھ مشکل نہی ہے۔

جزاک اللہ
How To Grow Vegetables In Gorw Bags On Roof Top
Roof Gardening in Pakistan | Kitchen Gardening | Roof Top Gardening| Roof Top Gardening in Pakistan.

Please respect the parents.
07/12/2020

Please respect the parents.

*ٹڈی دل(مکڑی) یاد رکھنے کی باتیں*اس وقت پورے ملک میں خاص طور پر بلوچستان اور پنجاب میں ٹڈی دل بہت ذیادہ تعداد میں موجود ...
19/05/2020

*ٹڈی دل(مکڑی) یاد رکھنے کی باتیں*

اس وقت پورے ملک میں خاص طور پر بلوچستان اور پنجاب میں ٹڈی دل بہت ذیادہ تعداد میں موجود ہے۔
جنوبی پنجاب میں اس کے کافی سارے جھنڈ مختلف اضلاع میں موجود ہیں۔

1: ٹڈی دل کو دیکھتے ہی کہ دینا کہ حملہ ہو گیا ہے، یہ بات درست نہیں ہے۔ حملہ کا مطلب ہے ٹڈی دل کا کسی جگہ بیٹھ جانا۔

2: ٹڈی دل اجالے میں(دن کی روشنی میں) سفر کرتی ہے اور ایک دن میں 150 سے 250 کلومیٹر کا سفر کر لیتی ہے۔
اب ایک آدمی نے صبح 10 بجے ٹڈی دل کا جھنڈ دیکھا تو وہ یہ نہیں کہ سکتا کہ میرے علاقے میں ٹڈی دل کا حملہ ہو گیا ہے کیونکہ ٹڈی دل نے تو ابھی 200 کلومیٹر آگے جا کر بیٹھنا ہے۔

3: ٹڈی دل پر سپرے صرف بیٹھی ہوئ حالت میں ممکن ہے۔ اس کیلئے شام 7 بجے سے لے کر صبح 6 بجے تک کا وقت ہے کہ ہم نے اس دوران سپرے کرنا ہے۔

4: ٹڈی دل ایک صحرائ کیڑا ہے اس لئے ویرانے میں موجود درختوں اور جھاڑیوں پر بیٹھنا پسند کرتی ہے۔
اگر فصلات والے علاقے میں شام ہو جائے تو یہ تیل دار فصلات پر بیٹھنا پسند کر رہی ہے۔
جیسے کپاس، سورج مکھی وغیرہ کو بہت پسند کر رہی ہے اور کافی نقصان کر رہی ہے۔

*کسان بھائیوں اور دوستوں سے التماس*

ٹڈی دل کا جھنڈ دیکھتے ہی محکمہ زراعت یا کسی بھی محکمہ جس کے کسی ملازم کا فون نمبر آپ کے پاس ہو فوری اطلاع دیں۔
یا محکمہ زراعت کی ہیلپ لائن 080017000 پر
یا PDMA کی ہیلپ لائن 1129 پر اطلاع دیں۔

*اطلاع دینے کا طریقہ*

اس وقت ٹڈی دل کا ایک بڑا جھنڈ فلاں جگہ سے گزر رہا ہے۔ اس کی چوڑائ تقریبا اتنی ہے جیسے 5 کلومیٹر۔ اس کی لمبائ تقریبا اتنی ہے جیسے 12 کلومیٹر۔ اس کی سمت شمال مغرب یا جو بھی ہو۔

*انتہائ اہم معلومات*

1: یاد رہے کہ دن 10 بجے سے لے کر دن 3 بجے تک جھنڈ کی چوڑائ کم ہوتی ہے اور لمبائ بہت زیادہ ہوتی ہے۔ دن 3 بجے کے بعد جھنڈ کی چوڑائ زیادہ ہو جاتی ہے اور لمبائ کم ہو جاتی ہے۔
جب سورج غروب ہونے لگتا ہے تو یہ ویرانے کی طرف یعنی آبادی سے دور چلی جاتی ہے۔

2: درختوں، جھاڑیوں اور پودوں پر بیٹھتی ہے اور ساری رات ان کے پتے کھاتی ہے۔ جب پیٹ بھر جاتا ہے تو بھی پتوں کو کاٹ کاٹ کر نیچے گراتی رہتی ہے۔
جب سورج کی روشنی اس پر پڑتی ہے تو یہ دھوپ سینکنے کیلئے درختوں اور پودوں سے نیچے اتر آتی ہے اور جو بھی فصل وہاں پر موجود ہو اسے تہس نہس کر دیتی ہے۔

3: جب سورج کی روشنی تیز ہو جاتی ہے تو یہ اڑ جاتی ہے اور اپنا سفر پھر سے شروع کر دیتی ہے۔
یاد رہے کہ جب تک سورج کی روشنی اس پر نہیں پڑے گی یہ اپنی جگہ سے نہیں ہلے گی۔ چاہے 7 دن بادل رہیں یہ اپنی جگہ پر بیٹھی رہے گی۔
4: * اگر دن کے وقت کسی علاقے میں بیٹھ جائے تو اسے اپنی فصلات سے دور رکھنے کیلئے بہت ذیادہ شور پیدا کریں۔ ڈھول، ٹین کا بجانا کافی موثر ثابت ہوتا ہے۔
اپنی فصل کے قریب دھواں پیدا کرنے سے بھی ٹڈی دل اڑ جاتی ہے*

5: *اگر رات کو آپ کی فصل پر بیٹھ جائے تو لیمبڈا سائ ہیلو تھرین کا سپرے کریں۔*
5۔2 فیصد ای سی بحساب 3 ملی لیٹر فی لیٹر پانی۔
10 فیصد ای سی بحساب 1 ملی لیٹر فی لیٹر پانی۔

*نوٹ*
ہر ضلع میں محکمہ زراعت کی ٹیمیں ریڈ الرٹ ہیں اور اطلاع ملتے ہی رات کو موقع پر پہنچ جاتی ہیں۔ محکمہ کے پاس مشینری بہت کم ہے اور ٹڈی دل کا ایک جھنڈ میلوں تک پھیلا ہوا ہوتا ہے۔
ساری رات سپرے کرنے کے باوجود صرف 5 سے 10 فیصد جھنڈ ہی سپرے ہو پاتا ہے۔
*پورا پاکستان ہمیں پتا نہیں کیا کیا کہہ رہا ہے۔ میری صرف اتنی سی التجا ہے کہ جس ضلع میں محکمہ زراعت کی ٹیم سپرے کر رہی ہو، اس جگہ صرف شغل کیلئے ہی سہی ضرور جایا کریں*
معلوم ہو جائے گا کہ مکڑی کا جھنڈ کتنا بڑا ہے اور ٹیم کے پاس مشینری اور لیبر کتنا ہے۔

*طالب دعا*
محمد حیات بیگ
زراعت آفیسر(توسیع)
شاہ صدردین،
ڈیرہ غازی خان

Address

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Easy Garden writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share