Sibghat ullah صبغت اللہ

  • Home
  • Sibghat ullah صبغت اللہ

Sibghat ullah  صبغت اللہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sibghat ullah صبغت اللہ, Media, .

31/07/2020

پشاور میں مردار ہونے والے کی سی سی ٹی وی فوٹیج

پشاور کی ایک مقامی عدالت میں ایک شخص کا نبی آخر الزماں صلی اللہ علیہ وسلم کو نہ ماننے پر اس شخص نے قادیانی کوجج کے سامنے...
29/07/2020

پشاور کی ایک مقامی عدالت میں ایک شخص کا نبی آخر الزماں صلی اللہ علیہ وسلم کو نہ ماننے پر اس شخص نے قادیانی کوجج کے سامنے گولی ماری!!

29/07/2020

نعت شریف

24/07/2020
17/07/2020

محمد سلمان فارسی اپنے ابو جان مولانا گل نصیب خان صاحب کے مشہور اشعار سناتے ھوئے۔۔

پاکستانیو بتاو؟
05/07/2020

پاکستانیو بتاو؟

06/06/2020

Zafar bhai video to share kro na bhai 💞💞

گلے اور شکوے جناب طارق جمیل صاحب !   مشرف دور میں راٸیونڈ اجتماع پر پابندی لگی تو اکرم درانی صاحب نے  کے پی کے میں اجتما...
17/04/2020

گلے اور شکوے جناب طارق جمیل صاحب !
مشرف دور میں راٸیونڈ اجتماع پر پابندی لگی تو اکرم درانی صاحب نے کے پی کے میں اجتماع کیلۓ جگہ دی مگر پہر دوبارہ اجازت ملی ، حضرت کو یہ دین کی خدمت اور مدینےکی ریاست کاعمل نظر نہیں ایا !
حاجی صاحب کے امارت میں زمانہ قریب کی بات ھے کہ راٸیونڈ کو ایک سازش کے تحت ختم کرنے کی بات جاری تھی کس نے انکو ناکام بنایا ؟ حضرت کو وہ دین کا دفاع نظر نہیں انے لگا ۔۔
پیر پگاڑا کے علاقے میں تبلیغی دوستوں کو مشکلات ھوا کرتی تھی وہ کس نے حل کی ؟ حضرت کو یہ نظر نہیں انے لگا ۔۔۔
لیکن جواب یہی اۓ گا کہ حضرت سیاست نہیں کرتے تھے

مگر جب سے سیاسی میدان میں حضرت کارکن کی حیثیت سے کام کررھا ھے تو اب پوچھنے کا حق رکھتا ھوں

کہ مدینے کی ریاست کے نام پر لڑکیاں نچواٸ گٸ کچھ نہیں کہا ،
۔۔۔۔ اسیہ ملعونہ کو رھاٸ ملی کچھ نہیں کہا ،
عاطف قادیانی کو لایا گیا کچھ نہیں کہا ،
مال غنیمت کو لوٹا ھوا مال کہا گیا کچھ نہیں کہا ،

ختم نبوت کے الفاظ اسلامیات کے نصاب سے نکالنے کی کوشش کی گٸ کچھ نہیں کہا ،

قران کو ھسٹری کا کتاب کہا گیا کچھ نہیں کہا ،
کارتارپورہ پر قادیانیوں اور سکھوں سے معاھدے کۓ گۓ کچھ نہیں کہا ،
۔۔۔ قادیانیوں سے فنڈ لیاگیا کچھ نہیں کہا ،
۔۔علما ٕ کی تذلیل برابر حکمران کرتے رھے کچھ نہیں کہا
دینی طبقہ کو کورونا کی زد میں ٹارگٹ کیا گیا کچھ نہیں کہا ،
الغرض
ان تمام دینی اقدار کو پامال کرنے سے بچانے اور دفاع کرنے کاکام امام انقلاب کا نظر نہیں انے لگا حضرت کو ،
۔۔۔۔اخر یہ حق صرف نیازی کی حمایت کرنے کو کہتے ہیں ؟

جبکہ اپنے نظریات کا یہ حال ھو کہ شیعہ کو کافر کہنے کا عقیدہ نہیں رکھتا ۔۔
یوسف ع کی گستاخی پر ابھی تک معافی نہیں مانگی ۔۔ اھل سنت والجماعت والوں کے بارے میں کہتا ھے کہ ھم اپنے اپکواھل حق نہیں کہہ سکتے ۔۔
اور جب حق کو باطل اور باطل کو حق کہے
تو پہر ھمیں بھی یہ حق حاصل ھے کہ ھم اسکو اپنے اکابر کی تبلیغی جماعت کا نماٸندہ نہ کہیں بلکہ ۔۔۔🤫🤫🤫

دادرته نه وایم چی زه په هر یو کار  پوهیږمآشنا ساده غوندی سړئ یم خو په لار پوهیږم                 دشرافت    او   عاجزی   ...
10/04/2020

دادرته نه وایم چی زه په هر یو کار پوهیږم
آشنا ساده غوندی سړئ یم خو په لار پوهیږم
دشرافت او عاجزی په بنا غږ نه کوم
کنه په درد باندی پوهیږم په ګوذار پوهیږم
عقل اوهوش می کار کوی دومره ساده نه یمه
زه په کردار باندی پوهیږم په ګفتار پوهیږم کاپی

محبت کے بازار میں حسن کی ضرورت نہیں...❤دل جس پہ آ جائے وہ سب سے حسین لگتا ہے...🥰لائک نہیں صرف شیر  کریں
09/04/2020

محبت کے بازار میں حسن کی ضرورت نہیں...❤
دل جس پہ آ جائے وہ سب سے حسین لگتا ہے...🥰
لائک نہیں صرف شیر کریں

خاندے بہ نا 😃😃
06/04/2020

خاندے بہ نا 😃😃

جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر مولانا گل نصیب خان صاحب چکدرہ ہسپتال میں ڈائیلیسز مشین کے افتتاح کے موقعہ پرہسپتال ایم ...
27/03/2020

جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر مولانا گل نصیب خان صاحب چکدرہ ہسپتال میں ڈائیلیسز مشین کے افتتاح کے موقعہ پر
ہسپتال ایم ایس ڈاکٹر مختیار صاحب استقبال کرتے ہوئے

25/03/2020

اللہ اکبر
أَسْتَغْفِرُ اللّٰه
یہ کیا ہوگیا یار ۔ ویڈیو تو دیکھو بھای

کرونا سے نمٹنے کیلئے 40000انصارالااسلام  کے رضا کار بلا معاوضہ تمام صوبائی حکومتوں کی مدد کریں گے مولانا فضل الرحمان دا ...
22/03/2020

کرونا سے نمٹنے کیلئے 40000انصارالااسلام کے رضا کار بلا معاوضہ تمام صوبائی حکومتوں کی مدد کریں گے
مولانا فضل الرحمان
دا خو بہ منی کنہ

22/03/2020

جب حکمران نیک ہو تو بارشیں ہوتی ہیں 😊

اور جب حکمران کنجر ہو تو کرونا بھی ہوتی ہیں 😜

یو انقلاب دے بل ناساپہ شان مرگونہ رازی ۔۔۔💎💎۔۔۔۔۔۔ذما ملنگہ طالب جانہ یو تصویر دی اخلم۔۔۔۔💜💛💞
19/03/2020

یو انقلاب دے بل ناساپہ شان مرگونہ رازی ۔۔۔💎💎
۔۔۔۔۔۔
ذما ملنگہ طالب جانہ یو تصویر دی اخلم۔۔۔۔💜💛💞

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sibghat ullah صبغت اللہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share