City Press Club Mirwah Gorchani

  • Home
  • City Press Club Mirwah Gorchani

City Press Club Mirwah Gorchani Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from City Press Club Mirwah Gorchani, Media/News Company, .

17/07/2023

میرپورخاص جھڈو کے مشہور صحافی شہزاد آرائیں کا میڈیا سینٹر جھڈو کے ممبر شرپسند سیف اللہ چانڈیا عرف دادا اور وسیم یوسف کچی اسحاق ساگر کے خلاف اپنے گھر پر قاتلانہ حملے اور بھائی ساجد آرائیں کو شدید زخمی کرنے کے خلاف پرانی نیشنل بینک پر احتجاج ریکارڈ کیا گیا، ڈی آئی جی میرپورخاص ذلفقار مہر اور ایس ایس پی میرپور خاص کیپٹن اسد چوہدری نوٹس لیں 🇵🇰

بريڪنگ نيوز ميرواھ گورچاڻي  ڀرسان ڳوٺ چوڌري شميم آرائين جو رهواسي  گلاب ڀيل جيڪو کل صبح کان گهران نڪتو  هو جنهن جو گهر و...
22/05/2023

بريڪنگ نيوز
ميرواھ گورچاڻي ڀرسان ڳوٺ چوڌري شميم آرائين جو رهواسي گلاب ڀيل جيڪو کل صبح کان گهران نڪتو هو جنهن جو گهر وٽان ڪمند جي فصل مان تشدد ٿيل لاش هٿ

ميرواھ گورچاڻي جي پريمي جوڙي مسلمان ٿي پيار جو پرڻو ڪري ڇڏيوخبر موجب ميرواھ گورچاڻي جي ڀيل ڪالوني جي رهائشي پريتم داس ڀي...
06/05/2023

ميرواھ گورچاڻي جي پريمي جوڙي مسلمان ٿي پيار جو پرڻو ڪري ڇڏيو
خبر موجب ميرواھ گورچاڻي جي ڀيل ڪالوني جي رهائشي پريتم داس ڀيل ۽ ٽنڊو غلام علي جي رهائشي چندرا ٻائي سامارو ۾ خانقاه عاليه مجدديه گلزار خليل ۾ مسلمان ٿي ڪري پيار جو پرڻو ڪري ورتو مسلمان ٿيڻ کان پو۽ نوجوان جو نالو علي ۽ نياڻي جو نالو فاطمه رکيو ويو آھي

میرواھ گورچانی کے تین اہم صحافیوں کو کورٹ میں پیشی کے وقت گرفتار کر لیا گیا ۔۔زراٸع۔
31/03/2023

میرواھ گورچانی کے تین اہم صحافیوں کو کورٹ میں پیشی کے وقت گرفتار کر لیا گیا ۔۔زراٸع۔

22/03/2023

میرواہ گورچانی کے منشیات فروش اتنے ہی طاقت ور ہے جس کے حمایتی روڈ پر احتجاج کرنے نکل أۓ؟؟؟؟

04/01/2023
27/06/2022

اس دن ھری رام کے بیٹے پر حملہ ہوا تھا تب فیس بک پر سب مزمت کر رہے تھے جو کل کرن کمار نے کیا کسی نے بھی کوئی آواز نہیں آٹھائی۔۔۔۔۔۔سب خاموش ہے ۔۔۔۔۔

24/06/2022

گھر پرحملہ املاک کو نقصان پہنچانے کےکیس میں نامزد ذوالفقار علی شاہ و دیگر کو گرفتار نہ کیا تو میرپورخاص شہر سمیت چاروں اطراف کے روڈ بند کردٸیے جاٸیں گے
سردار یاسین بلوچ !!

20/06/2022

سید علی نواز شاہ نے میرواھ گورچانی کیلۓ جب بھی کوئی وعدہ کیا اس کو کر کے بھی نبایا ہے۔۔۔۔دیکھتے ہے سائیں علی نواز نے سوئی گیس کیلۓ جو وعدہ کیا ہے اس پر جلد عمل ہو گا کے نہیں

13/06/2022

میرواھ گورچانی کا بلاول نوکری کے چکر میں کبھی اس کے کبھی اس کے آوٹھا رہا ہے۔۔۔کہ کسی طرح سرکاری نوکری مل جاۓ

09/06/2022

میرواھ گورچانی میں صحافی ایسے آج کل چمچہ گیری کر رہے ہے اپنی اپنی پارٹیوں کی جیسے ARY والے 126دن دھرنے کی کوریج کررہے تھے جیسے کہ خان سانپ باتھ روم جارہے ہے خان سانپ کپڑے پہن رہے ہے یہی آج کل میرواھ گورچانی کے میں چل رہا ہے صحافی 😂😂😂

09/06/2022

" مجھ سے غلطیاں ہوئیں اب تو بس اللہ کی بارگاہ میں پیش ہونا ہے" ڈاکٹر عامر لیاقت حسین

09/06/2022

میرواہ کے کچھ بکاؤ ، صحافت کا لبادہ اوڑھ کر دوکان داری کر رہے ہیں

Arrival time per noral arifeen sadiqii sahib 25 march 10.10pm terminal 3 Dubai
21/03/2022

Arrival time per noral arifeen sadiqii sahib 25 march 10.10pm terminal 3 Dubai

17/03/2022

میرواھ گورچانی میں بہت جلد چیرمین اور نائیب چیرمین کے لیے ایک اہم اعلان متوقع۔۔زرائع۔

17/03/2022

بریکنگ نیوز۔میرواھ گورچانی ٹاؤن کمیٹی کے چیرمین اور نیب چیرمین کیلۓ دو اہم نام سامنے آگئے۔ دو شخصیات کی انٹری۔ زرائع۔۔

29/11/2021
میرواہ گورچانی ۔رپورٹ۔عدنان چوہدری ۔میرواہ گورچانی تعلقه ڈگری کے نواح گاؤں چوہدری محمد جمیل آرائیں میں آورا کتوں کا راج ...
03/08/2021

میرواہ گورچانی ۔رپورٹ۔عدنان چوہدری ۔
میرواہ گورچانی تعلقه ڈگری کے نواح گاؤں چوہدری محمد جمیل آرائیں میں آورا کتوں کا راج آۓ کتے کے کاٹنے کے وقیات ہو رہے اے سی کمیشنر ڈگری نوٹس لے کر کاروائی کرے

15/07/2021

‏سابق صدر پاکستان ممنون حسین صاحب کی رحلت بارے جان کر انتہاٸی دکھ اور افسوس ہوا۔ وہ ایک محب وطن اور قاٸد میاں نواز شریف کے مخلص ساتھی تھے۔۔مسلم لیگ ن آج ایک وفادار اور مخلص ساتھی سے محروم ہوگٸ
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت افردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے۔ اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔۔۔ آمین

08/07/2021

تعلقہ ڈگری کے نواح گاؤں چوہدری محمد جمیل آرائیں دیھ146سرکاری اسکول کا فرنیچر ٹیچر کی ملی بھگت سے کہیں اور جگہ شفٹ کر دیا گیا گاؤں والوں سے بنا پوچھے لے جانا قانون کی خلاف ورزی ہے۔۔محکمہ تعلیم اس کا نوٹس لے کر کاروائی کرے۔۔۔ ۔۔

ميرواه گورچانی کے نزدیک دس میل موری پران شاخ میں دو بچے نہاتے ہوئے  ڈوب گئے. تفصیلات کے مطابق دس میل موری پران شاخ میں د...
18/06/2021

ميرواه گورچانی کے نزدیک دس میل موری پران شاخ میں دو بچے نہاتے ہوئے ڈوب گئے.
تفصیلات کے مطابق دس میل موری پران شاخ میں دوبچے نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے جس میں سے ایک بچے کو فوری طور نکال لیا گیا جس کی جان بچ گئ دوسرا بچہ اعجاز ولد خان محمد کپری عمر 13سال رہائیشی گاوں مبارک خاصخیلی ڈوب کر فوت ہوگیا اطلاع ملتے ہی دس میل پولیس نے پہنچ کر ڈیڈ باڈی نکلواکر ورثاء کہ حوالے کی ، تاہم ورثاء نے کہا کہ ہم قانونی کاروائی نہیں کرانا چاہتے ہیں.

میرواہ گورچانی کو درختوں سے سر سبز کریں۔ منشیات کھانے کے بجاۓ آپ درخت لگائیں درخت لگانے  سے آپ کو ثواب ملے گا
12/06/2021

میرواہ گورچانی کو درختوں سے سر سبز کریں۔ منشیات کھانے کے بجاۓ آپ درخت لگائیں درخت لگانے سے آپ کو ثواب ملے گا

گھوٹکی ٹرین حادثہ Updateشیخ زید ہسپتال رحیم یار خان میں زیر علاج زخمیوں کے ناممحمد اسلم ولد گمیر خان عمر60سال ایڈریس اسل...
07/06/2021

گھوٹکی ٹرین حادثہ Update
شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان میں زیر علاج زخمیوں کے نام
محمد اسلم ولد گمیر خان عمر60سال ایڈریس اسلام نگر محلہ سیکٹر4/Fکراچی، مقبول احمد ولد اقبال عمر25سال ڈھرکی ڈسٹرکٹ گھوٹکی،
خلیل الرحمن ولد عبدالعلیم عمر19سال ایڈریس ڈھرکی ڈسٹرکٹ گھوٹکی، آسیہ ولد محمد عمران عمر27سال ایڈریس لودھراں
روبینہ ولد احسن الہی عمر22سال ایڈریس نامعلوم، عذرا ولد اللہ رکھا عمر30سال ایڈر یس کراچی
نصیر ولد اکبر عمر45سال ایڈریس سیالکورٹ، اعجاز حسین عمر 55سال ولدیت و ایڈریس معلوم نہیں
ممتاز بی بی ولد اللہ دتہ عمر38سال ایڈریس کراچی، سمیع ولد شہزاد ایڈریس خانیوال
حسین ربانی ولد ربانی ایڈریس کراچی، اللہ دتہ ولد بشیر احمد
عمر42سال ایڈریس کراچی
بشیر احمد ولد پٹھانے خان عمر50سال ایڈریس خانیوال، آفتاب ولد ایاز حسین عمر17سال ایڈریس فیصل آباد
آفتاب ولد ایاز حسین عمر17سال ایڈریس فیصل آباد، بابر ولد فیاض عمر 7سال ایڈر یس لودھراں

یاسمین عمر22سال ایڈریس کراچی، حفصہ ولد حضور عمر10سال ایڈریس کراچی

گل شبیر ولد ولایت خان عمر57 ایڈریس کراچی، محمد اسحاق ولد بڈن خان عمر60سال ایڈریس حیدر آباد

خدا داد عمر19سال ایڈریس پنڈی بھٹیاں، کائنات عمر 20سال ایڈریس کراچی، کوثر ولد مہدی عباس عمر40سال ایڈریس کراچی

جاوید اخترولد نور الہی عمر42سال ایڈر یس کراچی،گُل صاحب عمر35سال، مشرف ولد طفیل عمر40سال ایڈریس ملتان، دلاور و لد ارشد عمر22سال ایڈریس خانپور

خالد بن ولید ولد ولید عمر4ماہ ایڈریس کراچی کی ڈیٹ باڈی شیخ زید ہسپتال موصول ہوئی

دیگر زخمیوں کی شناخت کا عمل جاری ہے جس سے جلد آگاہ کر دیا جائے گا

سکھر :ٹرین حادثے میں 20 مسافر جاں بحق 40 سے زائدزخمی، ڈی سی گھوٹکیسکھر, گھوٹکی, میرپور ماتھیلو کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی ...
07/06/2021

سکھر :ٹرین حادثے میں 20 مسافر جاں بحق 40 سے زائدزخمی، ڈی سی گھوٹکی
سکھر, گھوٹکی, میرپور ماتھیلو کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
سکھر:ٹرین حادثہ ،25 مسافر جاں بحق ہوئے ہیں، ڈی آئی جی فدا حسین روہڑی: حادثے کے باعث اپ اور ڈاون ٹریک بلاک
سکھر: ملت ایکسپریس کی تین بوگیاں مکمل تباہ ہوئیں، ریلوے حکام
مخالف سمت سے آنے والی سرسید ایکسپریس ملت ایکسپریس کی بوگیوں سے ٹکرائی، ریلوے حکام
کراچی سے سرگودھا جانے والی ملت ایکسپریس کی 4 بوگیاں ٹریک سے اتریں،ریلوے حکام
سکھر:اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، ڈی سی محمد عثمان
زخمیوں کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا، ڈی سی عثمان
6 سے 8 بوگیاں ایک دوسرے میں پھنسی ہوئی ہیں، ڈی سی محمد عثمان
ٹرین حادثہ ، 13 سے 14 بوگیاں تباہ ہوئیں، ڈی سی محمد عثمان
کراچی : اب تک 40 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہے
بہت سے افراد کی لاشیں اب بھی ٹرین میں پھنسی ہوئی ہے ۔ KTN NEWS
سکھر:ٹرین حادثہ، پاک فوج کے جوان امدادی سرگرمیوں کے لئے پہنچ گئے
سکھر:متعدد مسافر ابھی تک بوگیوں میں پھنسے ہوئے ہیں، ذرائع
ریلوے کی ہیوی مشنری ابھی تک نہیں پہنچ سکیں
چار گھنٹے بعد ریلوے کی امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پہنچ گئیں
سکھر :ٹرین حادثے میں 20 مسافر جاں بحق 40 سے زائدزخمی، ڈی سی گھوٹکی
سکھر, گھوٹکی, میرپور ماتھیلو کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
سکھر:ٹرین حادثہ ،25 مسافر جاں بحق ہوئے ہیں، ڈی آئی جی فدا حسین
سکھر:ہیوی مشینری نہ ہو نے کی وجہ سے پھنسے ہوئے ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا ہے، پولیس
ملت ایکسپریس 8 بوگیاں اور سر سید ایکسپریس کی پانچ بوگیاں ٹریک سے اتری ہیں،ڈی ایس
روہڑی: حادثے کے باعث اپ اور ڈاون ٹریک بلاک
سکھر: ملت ایکسپریس کی تین بوگیاں مکمل تباہ ہوئیں، ریلوے حکام
مخالف سمت سے آنے والی سرسید ایکسپریس ملت ایکسپریس کی بوگیوں سے ٹکرائی، ریلوے حکام
کراچی سے سرگودھا جانے والی ملت ایکسپریس کی 4 بوگیاں ٹریک سے اتریں،ریلوے حکام
سکھر:اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، ڈی سی محمد عثمان
زخمیوں کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا، ڈی سی عثمان
6 سے 8 بوگیاں ایک دوسرے میں پھنسی ہوئی ہیں، ڈی سی محمد عثمان
ٹرین حادثہ ، 13 سے 14 بوگیاں تباہ ہوئیں، ڈی سی محمد عثمان
سکھر:متعدد مسافر ابھی تک بوگیوں میں پھنسے ہوئے ہیں، ذرائع
ریلوے کی ہیوی مشنری ابھی تک نہیں پہنچ سکیں
چار گھنٹے بعد ریلوے کی امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پہنچ گئیں
کراچی : اب تک 40 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہے
بہت سے افراد کی لاشیں اب بھی ٹرین میں پھنسی ہوئی ہے ۔
سکھر:ٹرین حادثہ، پاک فوج کے جوان امدادی سرگرمیوں کے لئے پہنچ گئے
ڈہرکی کے قریب ریتی اسٹیشن کے مقام پر آج صبح چار بجے دو مسافر ٹرین سر سید ایکسپریس اور ملت ایکسپریس میں خوفناک تصادم تیس سے زائد افراد ہلاک اور سو سے زائد افراد زخمی ہونے کی اطلاع گھوٹکی انتظامیہ جانب سے اسپتالوں میں ایمرجنسی لگا دی گئی ہے ابھی کتنے زخمی ٹرین تلے دبے ہوئے ہیں
افسوس ناڪ خبر
ڏهرڪي ٻن مسافر ٽرينن ۾ ٽڪر 10 مسافر فوت ڪيترائي ماڻهو بوگين ۾ ڦاٿل هجڻ جا اطلاع ، ضلع جي اسپتالن ۾ ايمرجنسي نافض حادثي واري ھنڌ ڏانهن امدادي ٽيمون روانيون.
ڈہرکی ریتی کے مقام پر افسوسناک حادثہ سرسید ایکسپریس اور ملت ایکسپریس ٹکرا گئی ،😭 50 سے زیادہ افراد کی ہلاکتوں کا اندیشہ

میں سٹی پریس کلب میرواہ گورچانی سے سلام پیش کرتا ہوں ان نوجوان صحافی بلال محمود اور فہد سلطان چانڈیو نے آج میرپورخاص کے ...
05/06/2021

میں سٹی پریس کلب میرواہ گورچانی سے سلام پیش کرتا ہوں ان نوجوان صحافی بلال محمود اور فہد سلطان چانڈیو نے آج میرپورخاص کے سب سے بڑے اسکینڈل کو بےنقاب کرکے شہر اور شہریوں سے محبت کا ثبوت دیا ہے دونوں نوجوان صحافیوں نے آج دل خوش کردیا اور پولیس کو ایکشن لینے پر مجبور کردیا میرپورخاص کا اتنا بڑا اسکینڈل بےنقاب کرنے پر دونوں نوجوان صحافیوں بلال محمود اور فہد سلطان چانڈیو کو سلام پیش کرتے ہیں. ہمیں مل کر ان نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے

04/06/2021

میرواہ گورچانی کے نزدیک ایک چھوٹے سے گاؤں سے تعلق رکھنے والے کرکٹر احتشام آرائیں عرف کاکا نے پورے ڈیسٹک میر پورخاص میں اپنی بیٹینگ سے سب کے دلوں پر راج کر رہے ہے مالی وسائل نہ ہونے کے سبب ان کا ٹیلنٹ کو کافی نقصان ہورہا ہے ان کا کہنا ہے کہ مجھے سپوٹ کیا جاۓ تاکہ میں ڈیسٹک لیول پر اچھی کارگردگی دیکھا کر پاکستان اور پی ایس ایل میں اپنی جگہ بنا سکوں۔

*میرپورخاص۔ بلائنڈ قتل کا معمہ حل,سی آئی اے پولیس کی بڑی کامیابی، ابراھیم لغاری کو قتل کرنے کے بعد نہر سے ملنے والی لاش ...
28/05/2021

*میرپورخاص۔ بلائنڈ قتل کا معمہ حل,سی آئی اے پولیس کی بڑی کامیابی، ابراھیم لغاری کو قتل کرنے کے بعد نہر سے ملنے والی لاش کا معمہ حل*

👈 میرپورخاص - مورخہ 15 مئی کو ابراھیم لغاری سکنہ میر محمد لغاری دیھہ 108 اپنے سسرال سے لاپتہ ہو گیا تھا، کچھ دن بعد مورخہ 17 مئی کو اسکی لاش میر مائنر شاخ نزد موھن داس فارم میرواہ سے برآمد کی۔

👈اسی سلسلے میں ایس ایس میرپورخاص نے *انسپکٹر غلام حسین سدھایو، ایس آئی عنایت علی زرداری انچارج سی آئی اے پولیس کو ملوث ملزمان کے احکامات جاری کیے، جو ھمراہ ایس ایچ او تعلقہ اسلم جاگیرانی، اور ایس آئی دانش احمد ڈی آئی بی انچارج* نے مشترکہ پیش رفت کرتے ہوئے قتل میں ملوث تین ملزمان بنام *ھمیرہ عرف بھوری*، *اللّه بچائی عرف مُنی* *راجہ میر زمان* کو گرفتار کر لیا، اور قتل میں استعمال ہونے والا آ لہ قتل بھی برآمد کر لیا، جبکہ دیگر نامعلوم ملزمان کے لیے تاحال چھاپہ مار کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

ابتدائی تفتیش کے مطابق، فوتی ابراھیم لغاری نے دوسری شادی بنام مسمات ھمیرہ عرف بھوری سے کی تھی، مورخہ 15 مئی کو فوتی ابراھیم لغاری اپنی بیوی ھمیرہ کو لے کر اُس کے گھر گیا تھا، رات کے بوقت 2:30 بجے وہ اپنے سسرال میں سو رہا تھا کہ اُس کی بیوی *ھمیرہ عرف بھوری*، *ساس اللّه بچائی عرف مُنی* اور ھمیرہ کے بھنوئی *راجہ میر زمان* نے ہم صلاح ہو کر اُس کی ساس *اللّه بچائی عرف مُنی* نے کلہاڑی کے وار کر کے قتل کر دیا تھا، اور لاش کو گھر کے نزدیک پولٹری فارم میں چھپایا گیا، اور اگلی رات دیگر نامعلوم ساتھیوں کے ساتھہ مل کر لاش کو بوری میں ڈال کر ویسٹ جمڑاؤ نزد دولت لغاری جمڑاؤ میں لاش کو پھینک دیا گیا، بعد از فوتی ابراھیم لغاری کی لاش میر مائنر شاخ نزد موھن داس فارم بیلاڑو سے ملی۔

👈اس اثناء میں ایس ایس پی میرپورخاص فیصل بشیر میمن نے ٹیم کی کاوشوں کو سراہا۔ مزید مقدمہ نمبر 44/2021 زیر دفعہ302,201 تعزیرات پاکستان میں تفتیش جاری ہیں۔copy

*ترجمان میرپورخاص پولیس*

بریکنگ نیوزاپنوں کے ہاتھوں قتل ہونے والے ابراہیم لغاری کے قاتل گرفتار. بیوی، ساس اور رشتہ میں بھتیجا، ابراہیم  کے قتل می...
28/05/2021

بریکنگ نیوز

اپنوں کے ہاتھوں قتل ہونے والے ابراہیم لغاری کے قاتل گرفتار. بیوی، ساس اور رشتہ میں بھتیجا، ابراہیم کے قتل میں ملوث، اطراف جرم بھی کرلیا

میرپورخاص سی آئی اے انچارج عنایت علی زرداری کی سربراہی میں پولیس کی بڑی کاروائی کچھ روز قبل قتل ہونے والے ابراہیم لغاری کے قاتلوں کو میرواہ گورچانی سے گرفتار کرلیا گیا جبکہ قتل میں استعمال ہونے والی کلہاڑی برآمد کرلی قاتل سی آئی اے سینٹر منتقل کرلیے گئے مزید تفتیش جاری.. Copy

انصاف ڪڏھن ٿيندو؟سنڌ جي غريب ھارين ۽ ننڍن زميدارن سان انصاف ڪير ڪندو. ڪينالن، شاخن،واھن، کي پنھنجي طاقت داداگيري ڏاڍ سان...
27/05/2021

انصاف ڪڏھن ٿيندو؟
سنڌ جي غريب ھارين ۽ ننڍن زميدارن سان انصاف ڪير ڪندو. ڪينالن، شاخن،واھن، کي پنھنجي طاقت داداگيري ڏاڍ سان ڳنڍا ڏئي بند ڪيو پيو وڃي ھي ظلم سنڌ جي سڀني ضلعن ۾ ھلندڙ آھي. ڇا پڇڙي جي آبادگارن جو ڪو حق ناھي ته زمين آباد ڪرائين؟ قانون اھيو آھي ته پھريان پڇڙي کي پاڻي پھچائڻو آھي پر ھتي نظام اپتو پيو ھلي.

23/05/2021

پاکستان سمیت دنیا بھر سے 60 ہزار افراد حج کر سکیں گے ، سعودی حکومت نے اجازت د ے دی

22/05/2021

میرواہ گورچانی میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش شروع

دی سٹی نیوز اور ہم آواز میرواہ گورچانی کا نمائندا عدنان چوہدری دبئی میں کرونا ویکسین کی فرسٹ ڈوز کے لیے جاتے ہوۓ
21/05/2021

دی سٹی نیوز اور ہم آواز میرواہ گورچانی کا نمائندا عدنان چوہدری دبئی میں کرونا ویکسین کی فرسٹ ڈوز کے لیے جاتے ہوۓ

بیل شیخ (ختم نبوت کا منکر) کو اقوام متحدہ میں پاکستان کا ایڈیشنل سیکرٹری لگا دیا گیا ہے اس سے پہلے 2019میں ملیحہ لودھی ک...
21/05/2021

بیل شیخ (ختم نبوت کا منکر) کو اقوام متحدہ میں پاکستان کا ایڈیشنل سیکرٹری لگا دیا گیا ہے اس سے پہلے 2019میں ملیحہ لودھی کو ہٹا کر اسکو تعینات کیا گیا تھا لیکن عوام کے احتجاج پر اس کو فوری ہٹا دیا گیا تھا.اب دوبارہ اسکو اس عہدے پر تعینات کیا گیا ہے اب ختم نبوت کے منکر , ملک کے آئین کو نہ ماننے والے دشمن اسلام فلسطینوں کے حق کی آواز اقوام متحدہ میں اٹھائیں گے جو خود یہودیوں کی پیداوار ہیں وہ ہماری نمائندگی کریں گے؟ جو ہمارے رسول کریم ص کو آخری نبی نہیں مانتے ان کو عہدے دئیے جائیں گے؟
پارٹی پارٹی نہیں کھیلنا کیوں کہ یہ ایمان کا مسلہ ہے سیاسی لیڈروں نے بخشش نہیں کروانی , جس عظیم ترین ہستی کی وجہ سے بخشش ہونی ہے اس کے نام پر آواز بلند کریں.

18/05/2021

کراچی کے مختلف علاقوں میں مٹی کا طوفان، کہیں تیز اور ہلکی بارش! کراچی میں گرد آلود ہوائیں ایک گھنٹے تک چل سکتی ہیں ---- سائیکلوں کا پھیلاوں ہمارے علاقوں تک ہے، ڈائریکٹر میٹ

17/05/2021

اسمبلی کے فلور پر پی ٹی آئی رکن عاصمہ حدید نے اسرائیل کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ کعبہ مسلمانوں کا ہے اور مسجد اقصیٰ یہودیوں کا کعبہ ہے لہذا اسرائیل کو تسلیم کرلینا چاہیے۔ نماز یہودیوں کو خوش کرنے کیلئے مسجد اقصٰی کی جانب منہ کر کے پڑھتے تھے ؟ یہ کہاں سے بول رہی ہے کسی نے اسکو نہیں روکا اسپیکر قومی اسمبلی بھی خاموش رہا
کیا مجرمانہ خاموشی نہیں ؟

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City Press Club Mirwah Gorchani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share